علی زیدی اور عمران اسماعیل کراچی میں جہانگیر ترین کے نام پے 2 ہزار ووٹ بھی نہیں کے سکیں گے ۔۔۔۔۔۔ حامد میر :-
#ImranKhan
#Hamid_Mir
#PTIOfficial
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
کچھ ہم بھی تھک گئے ہیں اسے ڈھونڈتے ہوئے
کچھ زندگی کے پاس بھی مہلت نہیں رہی
اس کی اِک اِک ادا سے چھلکنے لگا خلوص
جب ہم کو اعتبار کی عادت نہیں رہی.
#نمود_عشق
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ
جوخوشبو انسان کے کردار، اخلاق اور عمل کی ھے وہ کسی عطر میں نہیں،اور یہ خوشبو اس وقت ختم ھو جاتی ھے جب انسان میں تکبر آتا ھے۔
اللّہ کریم ھم سب کو تکبر سے بچائیں اور عاجزی عطا فرمائیں.
آمین
#صبح_بخیر
#نمود_عشق
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تُو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی
انشاللہ جیت حق سچ کی ھوگی
#DoNotRepeat1971
#لندن_پلان_نامنظور
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
کہہ دو اسے کے پیار جو کرنا ہے گر تمہیں
الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے
لازم نہیں ہے دوستا کہ جس پہ مان ہو
وہ شخص ساری عمر وفادار بھی رہے✨🥀
#نمود_عشق