Saddam Anwar peerzada✨ Profile Banner
Saddam Anwar peerzada✨ Profile
Saddam Anwar peerzada✨

@Saddamanwar772

2,423
Followers
4,329
Following
75
Media
743
Statuses

SA❤️🌎

Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ سے کمپنیوں کو بڑا ڈھچکا۔۔ گھی ڈبے کے ساتھ فری کیچپ، چائے پیکٹ کے ساتھ فری بسکٹ کا لالچ دے کر مسلمانوں کو دھوکہ دیا جا رہا ھے ان شاءاللہ یہ بائیکاٹ جاری رہیگا #Hamas #StandWithPalastine #أبوعبيدة #مولوی_برائے_فروخت
Tweet media one
2
4
25
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
اسلام آباد: ”جہاد فرض قرار“حرمت مسجد اقصی کانفرنس کا اعلامیہ جاری #حرمت_اقصی_اورامت_کی_ذمہ_داری #gaza
0
7
22
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
فیصل موور کمپنی کی گاڑیوں میں نماز پہ پابندی ھے۔لھذا مسلمان ۔کلمہ گو۔۔اس کمپنی کی گاڑیوں میں سفر سے گریز کریں۔۔ #boycottFaisalMovers
Tweet media one
2
1
9
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
السلام علیکم صبح بخیر عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کے دل میں احساس پیدا نہ ہو کسی تنگ دست کو دیکھ کے ہاتھ جیب کی طرف نہ جاے تو میرے خیال میں ایسی عبادت اور نیکیوں کا کوئی فائدہ نہیں یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما آمین یارب العالمین #BP_G
Tweet media one
1
2
6
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
بابر اعظم نے لاہور پہنچ کر ہانیہ عامر سے ملاقات کی اور ان کی کپتانی کے مستقبل کے حوالے سے بات چیت کی۔ #Lahore #BabarAzam 𓃵 #HaniaAmir
Tweet media one
1
2
9
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پرگمنام اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں اور آسمان پر مشہور, عزت تقوٰی سے ہے قوت سے نہیں حقیقت یہ ہے کہ ہمیں دفن کر دیا جائے گا ، خواہ ہماری کتنی ہی اہمیت ہو،اور ہمیں یوں بھلا دیا جائے گا ، گویا کہ ہم کبھی تھے ہی نہیں
Tweet media one
0
1
10
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
ہم قبلہ جناب حنیف قریشی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اہل سنت والجماعت کا سید سادات کا اور تمام اولیاء کرام کا دفاع کیا اور علی کے شیر نے میدان میں اتر کر للکار کر فتح نصیب ہوئی ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے #MuftiHanifQureshi #حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو
Tweet media one
1
3
8
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
حسد تمام نیکیاں اور تمام کامیابیاں کھا جاتا ہے اللہ سب کو حسد کی آگ سے بچائے آمین-#ابو_عبيدة #Gaza #مشعل_الاحمد_الصباح #انٹرنیشنل_بدکار
Tweet media one
2
0
7
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
اسرائیل اور یہودی تو دور کی بات ہم تو یوتھیوں کو بھی تسلیم نہیں کرتے 🤣🔥 #vairalvideo #Gaza #مشعل_الاحمد_الصباح
Tweet media one
Tweet media two
1
2
8
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
#آو_لمبی_چھوڑیں مجھے پاکستان کا اگلا وزیراعظم بنانے کی آفر ہوئی تھی میں نے ریجیکٹ کر ڈی کیوں کہ میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا نا میں نے کہا کسی اور کو چانس دیں .😂 اب آپکی باری ہے #فلسطين_الان #آو_لمبی_چھوڑیں
3
3
6
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
آج کی بات کچرے میں پھینکی گئی روٹیاں یہی بیان کرتی ہیں کہ انسان پیٹ بھرتے ہی اپنی اوقات اور اپنے رب کو بھول جاتا ہے #frompakistan #MalikRiaz
1
0
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں، منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا.. #ابو_عبيدة #yaman #BoycottZara
Tweet media one
0
0
6
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
شکریہ ٹویٹر "X" فیملی ❤️❤️ الحمدللہ 1000 فالورر مکمل ہوئے جس جس نے فالو کیا ان سب کا دلی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں یونہی پیار ہمیشہ دیتے رہے #ceilingchallenge #GazaHolocaust #AUSvsAFG #CeasefireInGazaNOW #fcklive
Tweet media one
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
Tweet media one
0
2
6
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔ #ولعت #ولعت #WhatsApp #SherAfzalMarwat
Tweet media one
1
0
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔ القرآن❤ #أبوعبيدة #غزة_الآن
0
1
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
بہت دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کیلئے کا ندھا تو میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کیلئے زمین ہر وقت میسر ہے اور آپ اپنا دکھ اللہ پاک سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے۔
0
0
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
#حماس #فسلطین
Tweet media one
0
1
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
@IamImranAshraf Plzzz sir mujy apky show mein Ana hai
0
0
1
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا،یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی ان شاء اللہ❤️😍 #غزة_الآن #
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
🔴 غزہ میں اسرائیلی قتل عام کے شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ امام نے روتے ہوئے آسمان کی طرف سر اٹھایا اور کہا"ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے" #طوفان_الأقصى #Palestine #أبوعبيدة #boycottAllIsraelproduct
0
4
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیزا جڑ جاتی ہے۔ کنگال ہو جاتے ہیں۔ لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے۔ اللہ پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے۔ اللہ تیرا شکر ہے۔ #WorldcupFinal #FreePalestine
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
تمھارے دور جانے کا دکھ ایسے ہی ہے جیسے بھوکے سے کھانے کی امید چھن جانا پھولوں کا مرجھا جانا تتلیوں کا رنگوں سے جدا ہو جانا آسمان سے چاند کا ساتھ چھوٹ جانا #ابو_عبيدة #yaman #blackout #SeeYouSoonJungkook
1
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
اور یہ کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور اس کے آگے توبہ کرو وہ تو تم کو ایک وقت مقررہ تک متاع نیک سے بہرہ مند کرے گا اور ہر صاحب بزرگ کو اس کی بزرگی (کی داد) دے گا۔ اور اگر روگردانی کرو گے تو مجھے تمہارے بارے میں (قیامت کے) بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے #Palestine #أبوعبيدة #قمه_العار
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
مظلوم بھی جاگ اٹھے ہیں یلغار کریں گے دست حق و انصاف کے باطل سے لڑیں گے۔ #ReleaseAafia #IAmAafia #AafiaSiddiqui #FreeDrAafia #humanity #TeamAafia #HumanRight #ReleaseAafia
Tweet media one
2
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
کم ازکم یہ تو ہمارے ہاتھ میں ہے ترپال پری واچوہ🤪 #BoycottMcDonalds #Maxwell #AUSvAFG
Tweet media one
0
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے جھک جانا اور چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے 🔥💯✋ #PetrolDieselPrice #Palestine #FreePalestineFromIsrael #ابو_عبيدة
0
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
تاریخ کا متنازع ترین ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جا رہا ہے بھارت اپنے ساتھ ساتھ افغانستان کو بھی زبردستی جتوانے کی غیر اخلاقی حرکتیں کررہا ہے لیکن آج میکسویل نے بھارت اور افغانیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا دراصل بھارت افغانستان کو اپنے ساتھ سیمی فائنل کھلوانا چاہتا تھا #AUSvAFG #
Tweet media one
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر کوئی راستے میں بدل گیا کوئی راستہ ہی بدل گیا #snapchat #RIPZahara #DeraIsmailKhan
Tweet media one
0
0
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
#ElonGoToGaza #хтивийпонеділок
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
میکسول نے افغانستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا شہزادہ میکسول،👌 #tuesdayvibe #Israel #Israel #DonBelle
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
🔴 اسرائیلی فورسز نے غزہ میں صحافی'امل زوہد' کو اس کے پورے خاندان سمیت شہید کر دیا۔ #فلسطين_الان #كتائب_االقسام #فلسطين_الان
Tweet media one
1
1
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
Tweet media one
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
آج ہندو 🇮🇳 مسلمانوں 🇦🇫 کے لیے دعا کر رہے تھے اور مسلمان 🇵🇰 عیسایوں 🇦🇺 کے لیے دعا کر رہے تھے شیطان بھی آج حیران تھا یہ چل کیا رہا ہے🤣🤣 #KingsSpeech #AUSvsAFG #AUSvAFG #AngeloMathews
0
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
مرنے سے پہلے اے مسلماں کر لے اس پہ غور کمرے کی فضا اور ہے مناظرے کی فضا اور #blocked #ابو_عبيدة
Tweet media one
0
2
5
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... آمین ثم آمین صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیبِہٖ سَیِّدِنَامُحَمَّدٍوَآلِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ
Tweet media one
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
فیصل موور کمپنی کی گاڑیوں میں نماز پہ پابندی ھے۔لھذا مسلمان ۔کلمہ گو۔۔اس کمپنی کی گاڑیوں میں سفر سے گریز کریں۔۔ #HamasISIS #مولوی_برائے_فروخت #Gaza #BabarAzam 𓃵
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
ہونٹ بھی ایک دوسرے کو چوم لیتے ہیں جب لبوں پہ نام محمد آئیں❤️ صبح بخیر #FreePalestineNow #HamasTerrorists #ولعت #غزه_مقبرة_الغزاة #ابو_عبيدة
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
@Anshita57 Happy birthday Priyon
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
اسد قیصر کرپشن کے الزام میں گرفتار ! اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ، اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے۔ انہیں تھانہ بنی گالہ منتقل کیا جا رہا ہے. #PTI_Followers #خان_اور_انصاف_خطرے_میں
Tweet media one
0
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ہم اگلے میچوں میں جی لگا کر خوب محنت کرینگے انشاءاللہ اور پاکستانی قوم کو کبھی بھی مایوس نہیں کرینگے اور دوسری بات یہ کہی کہ سارے قوم مل کہ ہمارے لئے دعا کرے اور ہم انشاءاللہ اس بار پاکستان کو ولڈکپ جیتوا گے #BabarAzamIsMyCaptian #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
1
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
مجھے ایک بات کبھی سمجھ ہی نہیں آتی تھی کے دجال کے ماتھے پہ لکھا ہوگا کافر اور وہ خدائی کا دعویٰ کرے لوگ پھر بھی اسکو خدا مان لینگے لیکن آج سمجھ آ گیا مجھے جب میں نے اپنی نوجوان نسل کو فنہ عمرانیت پہ گمراہ ہوتے دیکھا اسکے شکل پہ لکھا شیطان نظر نہیں آ رہا کسی کو بھی #WaseemBadami
Tweet media one
0
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
جمعہ مبارک تمام اہل اسلام کو اس جمعہ کے دن سارے مسلمان فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں #Taliban #ابو_عبيدة #انٹرنیشنل_بدکار
Tweet media one
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
🔴 غزہ میں اسرائیلی قتل عام کے شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ امام نے روتے ہوئے آسمان کی طرف سر اٹھایا اور کہا"ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے" #طوفان_الأقصى #أبوعبيدة
0
3
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو چاہیے کہ پیپسی کے کمپنی کے ساتھ اپنا معاہدہ کو ختم کرے اور اپنے شرٹ سے پیپسی کے نام ہٹا دو پوسٹ کو زور و شور سے چلاٸیں 🇵🇸👏🇵🇰 #فلسطين_الان #IsraelisGenocidalState #AndrewTate #ImadWasim
Tweet media one
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
ہو سکے تو آ جاؤ تھوڑی دیر نظر کے سامنے تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں....😏 #X_promo #ViratKohli #Genocide_in_Gaza #HappyBirthdayViratKohli #Mianwali
Tweet media one
1
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
0
1
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
تاریخ لکھے گی کہ غزہ کے اس گدھے نے بھی اہل غزہ کی بدحالی میں تخت نشین عرب "گدھوں" سے زیادہ مدد کی!!💯🤗 #lanat #حافظ_صاحب_چھا_گئے #WhatsApp #FreePalestine #IsraelTerrorism
Tweet media one
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
بائیکاٹ پلان B اسرائیلی مصنوعات رکھنے والے دکانداروں کا بھی بائیکاٹ کرو جنکی غیرت اب تک جا گی نہیں ہے #lanat #WhatsApp
0
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
" الوداع کے وقت اس نے مجھے مضبوطی سے گلے لگایا اور میرے ماتھے پر نرمی سے بوسہ ثبت کیا جیسے مائیں اپنے کبھی نہ لوٹنے والی اولادوں کے ساتھ کرتی ہیں....! " " وہ مجھے جنگ پر بھیج رہا تھا جدائی سے بڑی جنگ کیا ہوسکتی ہے " #Messi 𓃵 #الشيخ_نواف_الاحمد_الصباح
0
0
4
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ساتھ کرپٹ بے ایمان سیاست دانوں اور اشرافیہ کا بھی بائیکاٹ کریں - #BuenosAiresTSTheErasTour #PAKvsENG #أبوعبيدة #crymua2 #GRAMMYs
1
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
نہ دیر سے ملتا ہے اور نہ ہی جلد بس اللہ پاک کی رضا کے مطابق ملتا ہے اور بے شمار ملتا ہے جب تم اللہ پاک کی رضا میں راضی ہو جاتے ہو۔ #IsraelTerrorism #حافظ_صاحب_چھا_گئے
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
اس وقت اسرائیلی فوجی جتھوں کو ہر ایک مجاہد ایسے نظر آ رہا ہے ! 😂 #ابو_عبيدة #غزه_مقبرة_الغزاة
Tweet media one
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
﷽ 🌹 السلام علیکم یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے
Tweet media one
0
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
آج کل یہ دیکھ بہت خوشی ہوتی ہے ہر مسلمان کہ منہ میں یہ بات ہے اسرائیل کی ہر اُس چیز سے بائیکاٹ کی جائے جو پاکستان میں فروخت ہوتی ہے اور سب سے زیادہ خوشی اس بات پہ ہے ہم اس میں بہت کامیاب بھی ہوئے ہیں بس اب کسی بھی لالچ نا آئیں #BoycottIsraelAllProduct
0
1
1
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
4 months
اور جس دن اللہ تم سے راضی ہو گیا اس دن تم اپنی ان أداس آنکھوں سے ہی اپنے نصیب کا بدلنا دیکھو گے اور خوش ہو جاؤ گے۔ 🌷 #remaniement #BitcoinETF #BiggBossTamil7
Tweet media one
0
1
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
ورلڈکپ جیتنے کی ایک اور بڑی نشانی سامنے آگئ 😯😍 #BabarAzam 𓃵 #NZvsSA #sports #Cwc2023
Tweet media one
0
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
😂😂😂
0
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
الوداع اکتوبر..! اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم، بدلتا ہوا سال ،بدلتے ہوئے لوگ ،بدلتا ہوا وقت ،بدلتی ہوئی زندگی، سردی کی پہلی دستک، گِرتے پتے، اداسی میں ڈوبی شامیں اور اِس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات اور پتہ نہیں اگلے سال اکتوبر میں "میں" ہوں گا بھی یا نہیں #Yemen #HappyHalloween
0
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
7 months
Tweet media one
0
0
1
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
فیصل مسجد کے حق میں آواز اٹھاو کیونکہ یہ فیصل مسجد ہے فیصل پارک نھیں ۔۔ فحاشی بند کرو🙏🙏🙏 #فیصل_مسجد_پارک_نہیں #فلسطين_الان #PakArmy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
1
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
5 months
کسی کی زندگی میں آپکے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر وہاں آپکا ہونا بیکار ہے #RIPZahara #DonBelle #DonBelle
Tweet media one
0
0
3
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
اور جب اندھیرا ہر طرف چھا جائے تو بھی صبر کا دامن ناں چھوڑ نا وہ اندھروں میں سی راستے بنانے پر قادر ہے❤️❤️ #الاتحاد_القوه_الجويه #الهلال_مومباي #Hamas
0
0
2
@Saddamanwar772
Saddam Anwar peerzada✨
6 months
@uzmabatoolnaqvi ایسا ہی ہوگا انشاءاللہ
0
0
1