ارمان💬 Profile Banner
ارمان💬 Profile
ارمان💬

@arman_1232

1,971
Followers
1,979
Following
2,635
Media
13,611
Statuses

روتا وہی انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نہ شرم ہوتی ہے نہ پانی!❤️‍🔥❤️‍🔥

پختون
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@arman_1232
ارمان💬
9 months
موجودہ زمانے میں کسی سے نیکی کرنے سے پہلے اپنے آپ کو پتھر مارنے کیلئے تیار رکھے 💔 ________________/💔 #سوچ_کا_سفر #ارمان 💔
18
17
64
@arman_1232
ارمان💬
19 days
میری ماں بہت بیمار ہے پلیز سب میری ماں کیلئے دعا کریں اللہ میری ماں کو کامل صحتِ کاملہ ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے 🤲😢😢😢
28
4
34
@arman_1232
ارمان💬
8 months
میری اذیت کی حد پوچھتے ہو میں ہر نماز کہ بعد اپنے لئے صبر مانگتا ہوں ... #ارمان💔 #محفل_سخن
Tweet media one
5
10
33
@arman_1232
ارمان💬
7 months
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی #ارمان💔💔 #محفل_سخن
Tweet media one
5
3
21
@arman_1232
ارمان💬
3 months
*فرعون بڑا حرامی تھا لیکن کال کر کے "ووٹ مینو دو" اے والی یکی اونے وی نہیں کیتی😂😂
9
2
15
@arman_1232
ارمان💬
9 months
تیرے انتظار کے لمحات طویل کیا ھوئے میری زندگی کی کتاب کے سبھی حروف مٹ گئے اے میری تقدیر کے کاتب ذرا پھر سے قلم اٹھا اور اس کتاب زندگی کے پہلے صفحے پر اسکا نام لکھ اسے میرے نام لکھ #ارمان💔
Tweet media one
3
4
15
@arman_1232
ارمان💬
2 months
ٹیوٹر کی ساری لڑکیاں عید py ایسے نظر آٸیں گی😂🥱🤗🤗
Tweet media one
12
5
16
@arman_1232
ارمان💬
5 months
السلام علیکم. صبح بخیر زندگی خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ پاک کی عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے آمین یارب العالمین ❤️💐 #ارمان💔
Tweet media one
10
1
14
@arman_1232
ارمان💬
5 months
آپ لوگوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس جس نے بھی میرے ہزار فالور پورا کرنے میں مدد کی ہیں اللہ ان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان رکھے ،❤️ جتنے بھی میرے بہنیں ہیں بھائی ہیں سب میرے لیے قابل احترام ہیں سب ہمیشہ خوش رہیں 💐💐
Tweet media one
8
1
14
@arman_1232
ارمان💬
2 months
اپ سب سے گزارش ہیں 🤣 افطار کے وقت صبر سے کام لیا جائے پچلے سال ھمارے ایک دوست شعیب نے فوتگی کے اعلان پر روزہ کھول لیا تھا 🙊🙊😂😂🙊
Tweet media one
12
3
14
@arman_1232
ارمان💬
24 days
دل میں ایک عجیب بے قراری ہے میرے لیے دعا کرے کہ اللہ تعالیٰ مجھے سکون دے
Tweet media one
10
0
14
@arman_1232
ارمان💬
3 months
*نواز شریف کی حالت اِس وقت 75 روپے والی نوٹ جیسی ہے جو سر��ار کو قبول تو ہے، لیکن مارکیٹ میں کوئی لے نہیں رہا💔
5
4
16
@arman_1232
ارمان💬
3 months
وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّهِ حقیقت تو یہ ہے اللہ کے سوا ہر سہارا کمزور اور عارضی ہے.
Tweet media one
6
1
15
@arman_1232
ارمان💬
5 months
عوام کی بےحسی اور خواب غفلت کی وجہ سے ظالم حکمران مسلط ہوتے ہیں اور ان سے نجات کا راستہ بیداری اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اور جہدوجہد کرنا ہیں۔۔۔۔۔ #پاکستان_بلوچوں_کی_سنو
Tweet media one
0
24
16
@arman_1232
ارمان💬
3 months
اب سوچتے ھوگے کہ ارمان مانگنے آیا ہیں میں مانگنے نہیں آیا بس ایک تھوڑی سی گزارش ہیں کہ ھمارا نئے آنے والے مہمان کو فالو کرو آپ سب کی بڑی مہربانی ہوگی جزاک اللہ ہمیشہ خوش رہیں سب 😍 🙊 @MahiiReal 👈
Tweet media one
8
3
12
@arman_1232
ارمان💬
9 months
چاند پر گئے پہلے بندے کا میسج آگیا ہیں کسی کی بھی بیوی کی شکل چاند سے نہیں ملتی 🙆🙆 #ارمان #محفل_سخن
Tweet media one
4
5
13
@arman_1232
ارمان💬
4 months
میرا دل دکھتا ہے جیسے پتا نہیں کتنابوجھ ہو اس پر، آنکھیں سرخ ہیں جیسے دماغ میں کئی زخم رستے ہوں، آنسو آبشاروں کی مثل بہتے ہیں لیکن میں نے کبھی کسی کو سر درد سے آگے کی کہانی سنائی ہی نہیں #ارمان💔
Tweet media one
6
0
11
@arman_1232
ارمان💬
9 months
مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات یہ کون ہے؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے #ارمان💔
Tweet media one
4
2
15
@arman_1232
ارمان💬
4 months
اگر میں ڈپریشن سے نکل گیا تو بہت لوگوں کو ڈپریشن میں ڈال دونگا 💬
Tweet media one
5
5
15
@arman_1232
ارمان💬
4 months
میں سمجھتا تھا تمہارے شجرے کے لوگ جِس سے مُحبت کرتے ہیں اُس کے لیے مر جاتے ہیں ، لیکن تُم سے شناسائی کے بعد علم ہوا تم لوگ جِس سے مُحبت کرتے ہو اُسے مار دیتے ہو #ارمان💔
Tweet media one
6
2
14
@arman_1232
ارمان💬
2 months
ایک عاجزانہ درخواست ہیں 🙏🙏 دوران افطاری تصاویر شیئر کرنے سے گریز کریں لوگ غربت کی انتہائی درجہ پر کھڑے ہیں🙏
5
3
15
@arman_1232
ارمان💬
2 months
آپکی نظر میں کس کی اہمیت زیادہ ہے؟
Tweet media one
10
3
13
@arman_1232
ارمان💬
6 months
پرسکون وہی ہے جسکو کم یا زیادہ کی فکر نہیں -- #ارمان💔💔
Tweet media one
2
3
13
@arman_1232
ارمان💬
5 months
آپ لوگ سمجھے گے کہ ارمان مانگنے آیا ہیں مانگنے نہیں آیا بس میرا یہ ہزار کا ہندسہ پورا کرو 🥺 فالو کرو @arman_1232
Tweet media one
7
3
11
@arman_1232
ارمان💬
27 days
الحمدللہ عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گیا 🤲
8
1
14
@arman_1232
ارمان💬
2 months
پہلا روزہ رکھنے کے بعد لڑکیوں کی حالت 🙊🙊🙊
Tweet media one
6
2
11
@arman_1232
ارمان💬
1 month
کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو... تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا
6
2
12
@arman_1232
ارمان💬
5 months
وہ درد دے کہ جس کی دوا نہ کر پاؤں... لکھوں جو درد تو الفاظ کی رگیں پھٹ جائیں😌 #ارمان💔
Tweet media one
5
3
14
@arman_1232
ارمان💬
8 months
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے: "میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے اور تمھیں خدا کو جواب نہ دینا پڑے ۔ #ارمان💔💔 #محفل_سخن
Tweet media one
2
10
14
@arman_1232
ارمان💬
6 months
وہ قوم. کہاں ہے جو اسے. انگلیوں پر لگا کر کھاتی تھی.. 🤣
Tweet media one
8
1
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
تُمہیں پتا ہے میں کون ہُوں..!؟ میں وہ ہُوں جِس نے مُخلصی کے آخری حدوں کو چُھوا مگر ، پھر بھی خالی ہاتھ رہا میں خُوش ناں سئی لیکن مطمئن ہُوں کہ ؛ میں نے ہر رِشتے کو دِل سے نبھایا ہے مگر اسی رشتے نے میرا بیڑا غرق کیا #ارمان💔
Tweet media one
4
2
12
@arman_1232
ارمان💬
5 months
اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر کوئی ایک اچھا خاندانی اور مخلص دوست آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے...💯❤
Tweet media one
10
2
13
@arman_1232
ارمان💬
4 months
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد شیر سے ہمت چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا؟ #ارمان💔
Tweet media one
8
1
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
تلخ حقیقت سے گھبرا کر!!!!!! تجھ کو سوچا بہت مگر پکارا نہیں۔ #ارمان💔
Tweet media one
3
2
13
@arman_1232
ارمان💬
4 months
ہمارا زوال بھی تُمہارے عروج سے بہتر ہے #ارمان💔
Tweet media one
7
1
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں 😂😂😳😜😂میری امی یہاں ہے کیا.😏
Tweet media one
3
1
13
@arman_1232
ارمان💬
3 months
میرا بھی جی چاہا نئے زمانے کے سارے رنگ خود پہ اوڑھتے ہوئے زندگی کی جانب قدم بڑھاؤں میری تیاری مکمل تھی مگر میرے اندر کا اداس لڑکا شاید تھک چکا ہے وہ مزید کوئی دکھ سہنے سے مجھے مسلسل روک رہا ہے #ارمان💔
Tweet media one
5
2
10
@arman_1232
ارمان💬
3 months
اگر کوئی پٹواری نہر کی طرف جاتا نظر آئے تو فوراً ریسکیو 1122 کو کال کردیں... شکریہ😂😂
Tweet media one
7
1
12
@arman_1232
ارمان💬
5 months
سکون ملتا ہے آپ کی باتوں سے مجھے ❤‍ یوں ہی نہیں ترستے ہم آپ سے بات کرنے کو #ارمان💔
Tweet media one
3
2
12
@arman_1232
ارمان💬
5 months
متکبر اور ظالم حکمران کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ اپنے خلاف ہر حق زبان کو کمزور کر دیتا ہے۔ #پاکستان_بلوچوں_کی_سنو
Tweet media one
1
19
13
@arman_1232
ارمان💬
4 months
اس بار تھکن جسم میں نہیں روح میں اتری ہے میری خواہش ہے کہ میں اس بار سوں تو کوئی جگائے نہیں مجھے ، یہ دکھ، درد،اور تکلیفیں مجھے ہرا تو نہیں سکی لیکن مجھے تھکا ضرور دیا #ارمان💔
Tweet media one
3
1
11
@arman_1232
ارمان💬
4 months
یاد زندگی کا سب سے بڑا عذاب ہے #ارمان💔
Tweet media one
5
0
11
@arman_1232
ارمان💬
2 months
زندہ لوگوں کیلئے رونا پڑ جائے تو سکون آخری سانس تک نہیں ملتا #ارمان💔
Tweet media one
7
2
11
@arman_1232
ارمان💬
6 months
جو لوگ 😕😐 باقاعدگی سے میری پوسٹ پر آتے ہیں 🙁 دعا ہے انہیں سڑک پر پیسے ملے 🙊🙊
Tweet media one
4
0
12
@arman_1232
ارمان💬
8 days
کوئی وفا کے لیے رویا۔ تو کوئی وفا کر کے رویا
4
2
13
@arman_1232
ارمان💬
5 months
ویلکم بیک سیزر ❤️❤️
4
2
12
@arman_1232
ارمان💬
2 months
یہ بد دعا تو نہیں ہے مگر میں چاہتا ہوں تُو اِک دفعہ تو محبت میں بے بسی کو مِلے..! ہزار غم ہوں مگر ایسے شخص کا دُکھ, جو کسی کے ہاتھ سے ہوتا ہوا کسی کو مِلے
Tweet media one
6
0
10
@arman_1232
ارمان💬
5 months
تم اور میں جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گا تمہارا میرے روبرو آ نا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہوگا اور مجھے اس لمحے کا انتظار اپنی آخری سانس تک رہے گا... #ارمان💔
Tweet media one
4
2
13
@arman_1232
ارمان💬
4 months
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے 👇 #ارمان💔
Tweet media one
5
2
12
@arman_1232
ارمان💬
1 month
جب لڑکیوں کی مہندی تھوڑی سی بچ جاے تو پھر لڑکیوں کے کام 😂😂😂
Tweet media one
11
1
13
@arman_1232
ارمان💬
9 months
اسمبلی ختم ہوگئی لیکن ایک بندہ ابھی تک صدر نہیں بن سکا🤕
Tweet media one
1
2
12
@arman_1232
ارمان💬
5 months
خاموشی اتنی گہری تو ہونی چاہیے کہ ناقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں #ارمان💔
Tweet media one
2
1
11
@arman_1232
ارمان💬
7 months
اداسیاں ہمیشہ احساس کرنے والوں کے حصے میں آتی ہیں😔😔 #ارمان💔
Tweet media one
2
2
12
@arman_1232
ارمان💬
7 months
میں واقعی تھکا ہوا نہیں ہوں لیکن بے حس اور بھاری ہوں اور مجھے صحیح الفاظ نہیں مل رہے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں میرے ساتھ رہو مجھے مت چھوڑو۔۔۔ #ارمان🙇 #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
12
@arman_1232
ارمان💬
8 months
تاروں کو انسان تب گھورتا ہےجب زمین پہ اس کا کچھ کھو گیا ہو #ارمان💔 #محفل_سخن
Tweet media one
0
9
11
@arman_1232
ارمان💬
2 months
جب صبر کرنا آ جائے تو انمول لوگ بھی ٹکے کے برابر ہو جاتے ہیں کیونکہ جو توجہ دینا جانتا ہے وہ اگنور کرنے کا ہنر بھی جانتا ہے۔
4
3
12
@arman_1232
ارمان💬
6 months
بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے ظالم کا لب و لہجہ دلآویز بہت ہے محسن اسے ملنا ہے تو دکھنے دو یہ آنکھیں کچھ اور بھی جاگو کہ وہ "شب خیز" بہت ہے #ارمان💔
Tweet media one
2
6
11
@arman_1232
ارمان💬
4 months
یہ الگ بات ہیں کہ میں کنارے پر بیٹھا ہوں لیکن مجھے پتہ ہیں کون کتنے پانی میں ہیں ۔۔۔۔
Tweet media one
4
2
11
@arman_1232
ارمان💬
2 months
🙄لگتا ھے تمہیں دوستی نہیں کرنی آتی😬 کیونکہ تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴بنی ہو😂😂😂
Tweet media one
@qb2611
precious pearl
2 months
ظالموں کبھی کبھی کمنٹ بھی کر دیا کرو لائک تو مجھے پورا محلہ بھی کرتا ہے😂😂
Tweet media one
5
0
5
7
1
12
@arman_1232
ارمان💬
6 months
سمجھو میں۔۔۔ وزیراعظم ھوں سب اپنے اپنے مسائل بتاؤ 🙆🙊
Tweet media one
6
1
10
@arman_1232
ارمان💬
2 months
فاصلے بڑھ گئے اور کمبخت محبت بھی. #ارمان💔
Tweet media one
3
1
10
@arman_1232
ارمان💬
3 months
نہ بھول پائیں گے تا زندگی خدا شاہد وہ تیرے ساتھ جو لمحے گزار بیٹھے ہیں. #ارمان
Tweet media one
5
1
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
بلوچستان والے بلوچ ماں بہنوں آپ کو دیکھ کے دل خون کے انسو روتا ہے 😭😭😭 #پاکستان_بلوچوں_کی_سنو
1
11
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
موت نے زندگی سے پوچھا: کیوں ہر کوئی تم سے پیار کرتا ہے، لیکن مجھ سے نفرت کرتا ہے؟ زندگی نے جواب دیا: کیونکہ میں خوبصورت جھوٹ ہوں اور تم دردناک سچ ہو۔
Tweet media one
1
1
11
@arman_1232
ارمان💬
4 months
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے ھمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہیں ۔۔۔۔ #ارمان
Tweet media one
5
2
11
@arman_1232
ارمان💬
3 months
اجتماعی دُعا 🙏 قاضی اللّٰہ پاک تجھے ایسے لاعلاج مرض میں مبتلا کریں کہ تو خود موت مانگے اور تجھے موت نہ آئے آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
7
1
10
@arman_1232
ارمان💬
6 months
مجھے بڑا شوق ھے دلہا بننے کا🙈🙈 یہ شادی کتنے پیسوں میں ہوجاتی ھے میرے پاس 270 روپے ہیں ابھی🤭🙊🙈 معشوم ہوں
Tweet media one
3
2
11
@arman_1232
ارمان💬
6 months
ایک تتلی نے ڈسا تھا مجھے میری عیادت کو اب سانپ آتے ہیں #ارمان،💔💔
Tweet media one
5
4
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
ہم اس پر مطمئن نہیں ہوتے جو ہمارے پاس ہے، ہم وہ چاہتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتا ہے۔ #ارمان💔
Tweet media one
3
0
11
@arman_1232
ارمان💬
3 months
@QOn09 🤣🤣🤣🤣
2
0
10
@arman_1232
ارمان💬
5 months
• ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔ #ارمان
Tweet media one
1
1
11
@arman_1232
ارمان💬
6 months
مرد کی پہلی محبت اس کی کلاس ٹیچر ا ور آخری محبت ہسپتال کی نرس ہوتی ہے درمیانی محبتوں کا تزکرہ بعد میں کیاجاۓ گا😂🤭
Tweet media one
5
0
12
@arman_1232
ارمان💬
6 months
دنیا چاند پہ پہنچ گئی ہے 😐 مگر لڑکیاں🤫 اج بھی کچن میں کھڑی ہو کر انتظار کرتی ہیں کہ مہمانوں سے سموسے بچ کر ائیں گے تو کھاؤں گی😂
Tweet media one
5
0
12
@arman_1232
ارمان💬
5 months
"مونگ یو دہ خیبر زلمی پختو زمونگ شان دے مونگہ پختانہ یو پہ عمران خان مو زان قربان دے"
@ReenaIkram
Guriya ikram
5 months
کہ دشمن می امیدوار شی پرواہ نشتہ خوچی بیٹ دچانشان دے زما زان دے اؤ نوم ای خان دے ✌🏻
Tweet media one
6
3
19
3
4
11
@arman_1232
ارمان💬
2 months
زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن جب ادھورے خوابوں کی چیخیں سماعتوں سے ٹکراتی ہیں تو یہ بدصورت بن جاتی ہے
4
3
10
@arman_1232
ارمان💬
9 months
سینہ تان کر غلط کو غلط کہو ۔ تاریخ باغی کہہ سکتی ہے غلام نہیں ۔
Tweet media one
0
2
9
@arman_1232
ارمان💬
4 months
کبھی تو ختم ہوں گی یہ تنہائیاں یہ اداسیاں اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں.. #ارمان💔
Tweet media one
5
2
10
@arman_1232
ارمان💬
8 months
رابطے منتظر ہیں۔۔۔۔ انتظار شدید ہے۔۔۔ اداسی کے گھیرے ہیں۔۔۔۔ دل بھی سہما ہوا سا ہے۔۔۔ جدائی تاک میں کھڑی ہے۔۔۔ امید ٹوٹنے کو ہے۔۔۔ سنو۔۔۔!!! رابطے منتظر ہیں۔۔ انا کو پھونک ڈالو۔۔۔۔ پہل کر لو۔۔۔۔۔!!!! #ارمان💔 #محفل_سخن
1
8
10
@arman_1232
ارمان💬
4 months
اصل تنہائی ان تمام مہربانوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں #ارمان💔
Tweet media one
2
0
10
@arman_1232
ارمان💬
2 months
آپ لوگ میرے بارے میں کیا سوچتیں ہیں 1بھروسے مند😇 2 خوش اخلاق 😊 3 بہت ضدی ہے😐 4 بہت بدتمیز 😑 5 شریف ہے🥰 6 فننی ہے😂 7 کاش اس سے دوستی ہوجائے❤️ 8بہت نخرے ہیں اس کے😒 9 سب سے الگ ہے🤭 10 ڈرامے باز🫣 11 بہت کیوٹ ہے😍 12 دکھی انسان 💔
Tweet media one
9
0
10
@arman_1232
ارمان💬
7 months
رہا کر دو قفس کی قید سے گھائل پرندوں کو ۔۔ کسی کے درد کو اس دل میں کتنے سال پالو گے ۔۔ #ارمان💔 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
11
@arman_1232
ارمان💬
3 months
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک شخص صرف کبوتر اڑانے لندن سے پاکستان آیا تھا 🙊🙊
Tweet media one
5
2
10
@arman_1232
ارمان💬
5 months
میرا کوئی قصور نہیں __! تم جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہو —!! #ارمان💔
Tweet media one
3
3
11
@arman_1232
ارمان💬
9 months
زخم پر زخم لگا کر نہ میری جان گنوا یہ ترا کھیل ستمگر مرے جینے تک ہے #محفل_سخن #ارمان💔💔
Tweet media one
2
6
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
وقت اچھا بھی آئے گا، غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی انشاء اللہ 💔
6
3
10
@arman_1232
ارمان💬
6 days
ہندوستان کی کرنسی 18 ممالک میں قابلِ قبول ہوگی.ہمارا 75 والا نوٹ دُکاندار نہیں لیتا اور 10 والا فقیر نہیں لیتا🤣
Tweet media one
8
0
11
@arman_1232
ارمان💬
5 months
یہ لڑکی شادی کرنا چاہتی دلہا ڈھونڈو 😂😂😂😂 دولہا مینشن کرو
Tweet media one
8
2
9
@arman_1232
ارمان💬
9 months
پھر یہ بھی تو سچ ہے کہ آج تک میں نے جس شخص سے سب سے زیادہ نفرت کی ہے۔۔!!! وہ میں خود ہوں ۔۔!!! کہ میں نے ہر اس شخص کو خود سے بیزار کیا جسے مجھ سے محبت تھی۔۔!! اتنا بیزار کہ نہ چاہتے ہوئے بھی وہ مجھ سے نفرت کرنے لگ گئے ۔ #محفل_سخن #ارمان💔
Tweet media one
0
3
11
@arman_1232
ارمان💬
1 month
تیرے بندوں کو پسند نہیں ہوں یااللہ تیری تو تخلیق ہوں تو مجھے رد نہیں کرے گا۔ اور کرو انفالو 😡😡😡😡😡
7
2
11
@arman_1232
ارمان💬
1 month
"جس کے پاس حافظہ ہے اس کے لیئے یاد رکھنا آسان ہے، اور جس کے پاس دل ہے اس کے لیئے بھولنا مشکل ہے
Tweet media one
6
1
10
@arman_1232
ارمان💬
5 months
میں گردِ سفر اوڑھ کے لوٹا ہُوں تِری سمت ورنہ مِرے جیسے کبھی مڑ کر نہیں آتے۔ #ارمان💔
Tweet media one
3
2
9
@arman_1232
ارمان💬
2 months
مبارک ہو آپ کی محبت نے ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی 💔 #ارمان💔
Tweet media one
4
2
10
@arman_1232
ارمان💬
5 months
" جو لڑکا بچوں کی طرح ساری شکایتیں تم سے کرتا تھا ، تم نے ہی توڑ دیا تو یاد رکھنا اب شکایتیں وہ رب سے کرے گا " #ارمان💔
Tweet media one
4
1
9
@arman_1232
ارمان💬
8 months
کوئی نغمہ ، کوئی خُوشبو ، کوئی کافر صُورت کوئی اُمید ، کوئی آس ، مُسافر صُورت کوئی غم ، کوئی کسک ، کوئی شک کوئی یقیں ، کوئی نہیں ھے آج شَب دِل کے قریں ، کوئی نہیں ھے۔ #ارمان💔💔 #محفل_سخن
Tweet media one
0
8
11
@arman_1232
ارمان💬
4 months
عمروں کے مطابق جیا کرو، یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کئے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے___ #ارمان💔
Tweet media one
2
4
11
@arman_1232
ارمان💬
7 months
واپس تو آجا یار،،،،،،🥀💔 سینے سے لگا جا یار #سیزرارمان💔💔😢
6
3
11
@arman_1232
ارمان💬
8 months
نہ وہ باغی نہ غدار - . قیدی نمبر 804 سب کا جگری ، سب کا یار - قیدی نمبر 804 تیرا یار، میرا یار قیدی نمبر 804 #نہ_باغی_نہ_غدار_قیدی_804
Tweet media one
0
16
10
@arman_1232
ارمان💬
5 months
نمک جیسا منفرد کردار ہمیشہ رکھیں اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی لیکن اس کی عدم موجودگی ہر چیز کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے #ارمان💔
Tweet media one
0
3
11
@arman_1232
ارمان💬
4 months
شرم تو نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے ہو...😑 محبت نہ سہی بندہ سلام دعا ہی کر لیتا ہے 🥷
Tweet media one
10
0
10