Nizam Profile Banner
Nizam Profile
Nizam

@Nxm322

2,771
Followers
29
Following
21
Media
512
Statuses

💯% Follow Back

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Nxm322
Nizam
15 days
یہ دنیا کی رنگینیاں ، یہ عاشق مزاجی ، یہ حسین لوگ ، یہ نوٹوں کی چمک ، یہ پر رونق محفلیں ، یہ ہمدردیاں جتاتے ہوئے رشتہ دار ، یہ چائے ، یہ شام ، یہ کتابیں اور کسی من پسند شخص کی یاد ۔ یہ سب اک اداس شخص کی اداسی کا مداوا ہر گز نہیں کرسکتے 💔 ✍️: نظام
Tweet media one
4
5
27
@Nxm322
Nizam
24 days
یہ وہ ویری فائیڈ اکاؤنٹ ہیں جو فوراً سے بھی پہلے فالو بیک دیتے ہیں 2500 ویری فائیڈ فالورز پورے کر کے فری بلیو ٹک حاصل کرنے کے لیے میرے ساتھ جڑے رہیں. ریپوسٹ لازمی کریں @Amnatariq96 @zaroonmalik123 @SiawBrigh27296 @nizm44 @__biya___ @irum123 @nighat_1503 @Mx9Dx9 @Rk__Pak
Tweet media one
4
3
13
@Nxm322
Nizam
20 days
خان صاحب کے چاہنے والے حاضر ہوں۔ ✌️✌️
Tweet media one
0
2
13
@Nxm322
Nizam
12 days
تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے محروم کرنا اس سارے تنازع کی وجہ بنا جسٹس منیب اختر🔥#عوام_مانگ_رہی_فائنل_کال @LegacyLeavers_
Tweet media one
2
11
10
@Nxm322
Nizam
21 days
آپکی مادری زبان میں اسے کیا کہتے ہیں 🙂
Tweet media one
4
0
11
@Nxm322
Nizam
16 days
اگر کبھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سوال کرنے کا موقع ملا تو آپ کیا سوال کریں گے ؟
Tweet media one
1
1
10
@Nxm322
Nizam
17 days
ایسے حالات میں ہو بھی کوئی حسّاس تو کیا اور بے حس بھی اگر ہو تو کوئی کتنا ہو ۔۔ جواد شیخ
0
2
9
@Nxm322
Nizam
26 days
اس نے مجھے رکھنا ہی نہیں آنکھوں میں عامرؔ اور مجھ سے کوئی اور ٹھکانہ نہیں بننا عامر سہیل
3
1
8
@Nxm322
Nizam
22 days
کسی کتاب کی بےحرمتی صرف اس صورت میں ہوسکتی ہے کہ اسے پڑھا نہ جائے۔ مبشر زیدی
0
0
6
@Nxm322
Nizam
22 days
بڑھا کے پیاس مری اس نے ہاتھ چھوڑ دیا وہ کر رہا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح قتیل شفائی
0
0
7
@Nxm322
Nizam
22 days
اور انسان کی زندگی میں چند یادیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو عمر بھر کے لیے یاد بن جاتی ہیں!
0
0
6
@Nxm322
Nizam
26 days
🌸تم کو جہانِ شوق و تمنامیں کیاملا۔ 🍂 🍁ہم بھی مِلے تو دَرھم و بَرھم مِلے تمہیں 🥀
0
1
6
@Nxm322
Nizam
22 days
اک سیدھ میں چلنے کا سلیقہ نہیں سیکھے اب جائیں کبھی دائیں کبھی بائیں ، ہمیں کیا
0
0
7
@Nxm322
Nizam
1 month
Tweet media one
2
2
7
@Nxm322
Nizam
17 days
عجیب ہوتے ہیں آداب رخصت محفل کہ اٹھ کے وہ بھی چلا جس کا گھر نہ تھا کوئی سحر انصاری
0
1
6
@Nxm322
Nizam
25 days
I complete my 500 Followers Task. Thanks for your support 🙏
Tweet media one
0
1
6
@Nxm322
Nizam
16 days
عالی یہ ریگ زارِ دروں بھی عجیب ہے دِن کے سراب اور ہیں شب کے عذاب اور جلیل عالی
0
2
5
@Nxm322
Nizam
20 days
گلگت بلتستان ضلع دیامر کرپٹڈ آفیسران کے لیے سونے کی چڑیا بن چکی ہے یہاں احتساب لینے والے بھی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔ پچھلے ایک مہینے سے عوام گرمی سے تڑپ اور بلک رہی ہے لیکن مقتدر حلقوں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی 😭 #Gilgitbaltistan
1
0
6
@Nxm322
Nizam
13 days
سب بنے ہوں گے اپنے بننے پر تیرے بننے پہ ہم بنے ہوں گے سرفراز آرش
0
1
6
@Nxm322
Nizam
13 days
دو ہی ویرانے ملا کرتے ہیں وحشت کو یہاں اک خدا ہوتا ہے اور ایک خلا ہوتا ہے دن نکلتا ہے تو ہم رات پہ ہنس دیتے ہیں شام ہوتی ہے تو سورج سے گلہ ہوتا ہے سرفراز آرش
0
2
6
@Nxm322
Nizam
21 days
اخلاص یہ ہے کہ اپنی من چاہی چیزوں کو من پسند شخص کے لیے قربان کرنی پڑتی ہیں
1
0
6
@Nxm322
Nizam
13 days
وہ مسکرایا تو اس کی ہنسی کو طول دیا پھر ایک دن اسے موسم بنا کے چھوڑ دیا سرفراز آرش
0
2
6
@Nxm322
Nizam
22 days
بے خیالی میں کسے چُوم لیا ہے تُو نے تیرے آگے مِری تصویر نہیں ہے میں ہوں افضل خان
0
0
6
@Nxm322
Nizam
17 days
جھوٹ کیوں بولیں فروغِ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے​ ساحر لدھیانوی
0
2
6
@Nxm322
Nizam
17 days
چھوڑ آیا تھا میز پر چائے یہ جدائی کا استعارہ تھا توقیر عباس
0
1
6
@Nxm322
Nizam
17 days
یعقوبؑ تو نہیں ہوں مگر پھر بھی یارِمن!! بینائ جا رہی ہے تری راہ دیکھتے!! اُسامہ فراق
0
1
6
@Nxm322
Nizam
1 month
اس سے زیادہ ہماری بدقسمتی کیا ہوگی کہ اس کی بھی دبئی میں پراپرٹی ہے۔ 😂 ベビモン
Tweet media one
0
2
5
@Nxm322
Nizam
12 days
جس خیانت پہ تجھے چھوڑ دیا ہے میں نے شیر ہوتا تو ترا ایک ہی لقمہ کرتا اسامہ خالد
0
0
5
@Nxm322
Nizam
22 days
ابھی تاروں سے کھیلو چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ ملے گی اس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ مصطفٰی زیدی
1
0
5
@Nxm322
Nizam
20 days
پاکستانی ریاست عوام کی ماں نہیں بلکہ کھلی دشمن ہے 💔
2
0
5
@Nxm322
Nizam
22 days
ہجوم-اشک-تپاں آنکھ میں رکا ہوا ہے ہمارا حال نہ پوچھو کہ دل دکھا ہوا ہے خورشید رضوی
2
0
5
@Nxm322
Nizam
12 days
یہ ارتقاء کا چلن کے ہر زمانے میں پرانے لوگ نئے آدمی سے ڈرتے ہیں احمد ندیم قاسمی
0
2
5
@Nxm322
Nizam
16 days
کچھ درد تھے کہ خوں میں گُھلے اور دوا بنے کچھ خواب تھے کہ خاک رُلے، کیمیا ہوئے ج ع
0
0
5
@Nxm322
Nizam
17 days
زخم اتنے ہیں میرے دامن پر!! سینے والوں کے ہاتھ روتے ہیں !! تم ہمیں یاد بھی نہیں کرتے !! ہم تمہیں ساری رات روتے ہیں !! اُسامہ فراق
0
1
5
@Nxm322
Nizam
12 days
ہر گھڑی سامنے ہے سلسلۂ دار و رسن تجھ سا ظالم کوئی اے گردش ایام نہ ہو سرور عالم راز
0
0
4
@Nxm322
Nizam
1 month
آپ کہاں سے ہیں ؟ جواب دیں میں ریپلائے کروں گا ۔ پھر پرموشنل لسٹ میں شامل کروں گا ۔
2
0
4
@Nxm322
Nizam
22 days
اس لیے قید میرا مقدر بنی بولتا بھی ہوں میں سوچتا ہی نہیں قلزؔم ہم معروف شاعر و صحافی احمد فرہاد کی غیر قانونی حراست کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں #ReleaseAhmadFarad
0
0
4
@Nxm322
Nizam
13 days
نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں ہمارا قصــہ تو سـارا لہـــو لہـــو ٹھہــرا جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو میں ضـد میں اپنا نہیں اور, تُو تو تُو ٹھہرا #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @LegacyLeavers_
1
2
4
@Nxm322
Nizam
23 days
Hello x Family 😘
Tweet media one
1
0
5
@Nxm322
Nizam
13 days
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں کِتنا بڑا عذاب ہے جینا تِرے بغیر🙂🍂
0
0
4
@Nxm322
Nizam
16 days
آخری جملہ کہا بوڑھے شجر نے کٹ کر انتہا ہو گئی احسان فراموشی کی افضل خان
0
0
4
@Nxm322
Nizam
22 days
ظرف والے کندھا پیش کرتے ہیں اور کم ظرف ٹانگیں کھینچتے ہیں 💔
0
0
4
@Nxm322
Nizam
1 month
インスタ インライ
Tweet media one
1
1
4
@Nxm322
Nizam
13 days
ایک دن آئے گا ہم دونوں بچھڑ جائیں گے اس اداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ہے! Sarfraz Aarish
0
1
4
@Nxm322
Nizam
27 days
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں احمد فراز
0
1
4
@Nxm322
Nizam
1 month
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ❣️ インライ
Tweet media one
0
1
4
@Nxm322
Nizam
13 days
تصویر کو عنوان دیں 💔
Tweet media one
2
0
4
@Nxm322
Nizam
1 month
GOOD NIGHT #コレコレ #JO1_BTDRISE 同時再生 #베이비몬스터 #BabyMonster #ベビモン #M ステ
Tweet media one
0
3
4
@Nxm322
Nizam
22 days
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں ساغر صدیقی
0
0
4
@Nxm322
Nizam
1 month
#nsfw #LATINA #teen Latina porn nsfw homemade cnc Ice Spice Leak NEET paper Leak 😲 Students claimed this to be NEET 2024 exam paper, if this is true then its really unfair and devastating for hard working students #NEET #NEETUG
Tweet media one
Tweet media two
1
0
2
@Nxm322
Nizam
22 days
آدمی اگر ہوش کھو بیٹھا تو شادی کرتا ہے، اگر صبر کھو بیٹھتا ہے تو طلاق دیتا ہے، اور یادداشت کھو جائے تو دوبارہ شادی کرتا ہے۔، سیموئل جانسن
0
0
3
@Nxm322
Nizam
1 month
یار کیا جنگ تھی جو ہار کے تم کہتے ہو جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے واحد اعجاز میرؔ #Abhiya #perletti #SRHvsRR #PoetryCommunity
0
0
3
@Nxm322
Nizam
1 month
اگر آپ حسن پرست نہیں کوئی آپ کا عاشق نہیں یا آپ کسی کے عاشق نہیں یا حسین چہرے اپکو اٹریکٹ نہیں کرتے موسیقی کے دلدادہ نہیں، شاعری کا ذوق نہیں رکھتے، کائنات کے حسن سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو پھر دنیا میں آپ صرف اناج کھانے آئے ہیں . 💔 #Abhiya #perletti #SRHvsRR #MainaAndKingangi
0
0
3
@Nxm322
Nizam
17 days
تمھارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے تمھیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے؟ تمام شہر مسیحا ہے اور تاک میں ہے مگر یہ زخم مرا آخری اثاثہ ہے حسیب الحسن
0
1
3
@Nxm322
Nizam
1 month
"Without a woman, a man is a hollow vessel, devoid of vibrant emotions and clear thoughts." #AbhIya #perletti #SRHvsRR #MainaAndKingangi
0
0
3
@Nxm322
Nizam
19 days
WELCOME BACK SIR ❤️ @AhmadFarhadReal
0
0
3
@Nxm322
Nizam
1 month
عورت اس زمین پر خدا کی حسین ترین تخلیق ہے ❣️ #Abhiya #perletti #SRHvsRR #MainaAndKingangi
0
0
3
@Nxm322
Nizam
27 days
#idol Who is the most gorgeous 😍
0
0
2
@Nxm322
Nizam
21 days
Hello Good Morning X Family 😘
0
0
2
@Nxm322
Nizam
1 month
اگر اس سفر میں تمہارے ساتھ تمہارا من پسند شخص ہے تو یقین مانیے تمہارے سامنے دنیا و مافیہا کے دکھ اور پریشانیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے💔 #perletti #Abhiya
Tweet media one
0
0
2
@Nxm322
Nizam
2 months
اگر تم محنت کرنے سے جی چراتے ہو تو تمہیں اپنی خستہ حالی کا واویلا کرنے کا کوئی حق نہیں ۔ #HEYA #Viralvideo
1
0
2
@Nxm322
Nizam
2 months
تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو💔 #poetry
Tweet media one
1
0
2