آخر شب ہوئی آغاز کہانی اپنی ۔۔۔۔۔۔🍁
ہم نے پایا بھی تو اک عمر گنوا کر اس کو🖤
دیکھتیں ہیں تو لہو جیسے رگیں توڑتا ہے 🍁
ہم تو مر جائے گے سینے سے لگا کر اس کو🖤
بڑے راز پوشیدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے۔۔!!
تعجب ہی کیا اگر کچھ لوگ مجھ سے ناخوش ہیں
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ بھی نہیں ہوتے۔۔۔!!!
لٹا رہا ہوں جس پہ میں محبتیں حضور
ممکن ہے وہ بھی شخص میرا ہمسفر نہ ہو
پہلو میں دل کے بیٹھو مگر یہ دھیان رہے
اٹھنے لگو تو بس اک دل کو خبر نہ ہو
#Atalanta
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے؟
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے؟
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے ؟
یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے____؟
سب جیت کر بھی مات سے آگے نہیں گیا
وہ شخص میری ذات سے آگے نہیں گیا
عمروں کا انتظار وہ جھولی میں ڈال کر
دو چار پل کے ساتھ سے آگے نہیں گیا
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے جانا تھا چاند پر
افسوس چاند رات سے آگے نہیں گیا
میں دور سے ہی دیکھ کے خوش ہو گئی اسے
اور وہ بھی خواہشات سے آگے نہیں
کبھی لفظ بھول جاؤ کبھی بات بھول جاؤں ۔
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں ۔
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں۔
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں ۔
کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں ۔
اگر کہنے پہ آؤں تو الفاظ بھول جاؤں
میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں۔
آ تجھ پے کوئی کتاب لکھ دوں۔
کبھی کسی سے کِیا نہ جس نے۔
میں وہ پیار بے مثال لکھ دوں۔
میری نظروں میں جو بس گیا ہے۔
وہ دلکشی، وہ جمال لکھ دوں۔
بہت دِنوں سے سوچتا ہوں۔
ہر شام تیرے نام لکھ دوں۔
اب گوارا ہو تجھے تو۔
یہ زندگی تیرے نام لکھ دوں۔
#اردو_زبان
میں کررہا ہوں______ اکٹھے تمام دنیا کے رنگ..!!
تمھاری آنکھ کا صدقہ_______ اتارنا ہے مجھے..!!
وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتا نہیں..!!
مجھے پتہ ہے پھر اُس نے____ پکارنا ہے مجھے..!!
تعلقات میں بہت سی غلط فہمیاں اور بد گمانیاں اسلیئے بھی جنم لیتی ہیں کہ ہم دل میں اٹھتے سوالات کے جوابات بھی خود ہی فرض کر لیتے ہیں کہ ایسا ہوا ہو گا اور پھر اس پر یقین بھی کر لیتے ہیں کہ یہی سچ ہے اگر ایک بار اگلے سے کھل کر بات کر لی جائے تو دھند کے بادل رشتوں کو پراگندہ نہ کر
-" جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج
وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے
کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟
مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے
Ducky bhai successfully find the original girl who edited the video of his wife.Before humiliating someone, you should think of your family.Shame on this type of people seriously.
#duckybhai
#aroobjatoi
The final episode of the series is scheduled for a theatrical release on May 3, 2024. Ishq Murshid. Title Card. Urdu, عشق مرشد. Genre, Romantic · Drama · Social.
#IshqMurshid
Be Patient.
Sometimes You Have To Go Through The Worst To Get The Best.
صبر کرو.
کبھی کبھی آپ کو بہترین حاصل کرنے کے لیے بدترین حالات سے گزرنا پڑتا ہے۔
⭕💚مُحبت کے چاند کو اٙپنی پناہ میں رہنے دو
⭕💙لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو
⭕💛دل پہ ہاتھ رکھو اُور کچھ دیر رہنے دو
⭕💜مُجھے محسوس کرو اُور اٙپنے پاس ہی رہنے دو
Last episode: Ishq Murshid ends today, fans have mixed reactions
Ishq Murshid has not only captivated audiences in Pakistan but has also garnered a significant following in India.
#IshqMurshid
کئی دنوں سے اب وہ خمار باقی نہیں
تو کیا ہوا جو پہلے سا پیار باقی نہیں
چمن نے نوچا بہت ہےتمہارے بعد ہمیں
خزاں نے لوٹ لیا اب بہار باقی نہیں
گئے دنوں کی وہ باتیں ہمیں نہ بتلاؤ
ہمیں تو تم پہ بھی اب اعتبار باقی نہیں
کچھ ایسا ہو یہ شامٍ ڈھلے
کوٸ ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوٸ لے کے مجھ کو ساتھ چلے
کوٸ بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ھاتھ رکھے
پونچھ کر آنسو آنکھوں سے
دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی اب تمھارے ساتھ چلیں
The first official portrait of King Charles since his Coronation has been unveiled at Buckingham Palace.
Painted by renowned portrait artist Jonathan Yeo, the King, 75, can be seen in the abstract work wearing the uniform of the Welsh Guards against a red backdrop.
#kingCharles
دِل دا شیشہ ، صاف تے نئیں نا
تُوں فِر کیتا ، معاف تے نئیں نا ؟
تُوں کیوں ، ھِجر سَزاواں دیویں
تیرے ھتھ ، اِنصاف تے نئیں نا ؟
کٹھیاں جینڑ دی ، عادت پا کے
وَکھ ھونڑاں , اِنصاف تے نئیں نا؟
#QueenOfTears
Please prayers.
May we all be well, happy and peaceful, May no harm come to us, May we all also have patience, courage, understanding, and determination to meet and overcome inevitable difficulties, problems, and failures in life.
#Prayers
I don’t know how but Hassan Ali every time succeeds in making his place for a mega event’s squad 👀👀 I mean you invested in players like Wasim Jr and Aamer Jamal but you are taking Hassan Ali with you in WC plans .
#T20WorldCup
#PakistanCricket
جل گئے دیپــــــ تو آنکھوں کے ستارے رکّھے
پھر بھی رستـــــوں نے کہاں مان ہمارے رکّھے
مسنـــدیں یوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں
جس نـے بھی دل سـے اُتارا ہـے اُتارے رکّھے...