@AzarMx
@SdqJaan
It is OK but what is your role here? To destabilize the country!! Did you take care of this baby future. Where are you going after NoV. 2022, I mean USA, Rassia, Australia???
@SalmanKNiazi1
مہنگائی بے قابو
ڈالر ریٹ بے قابو
لوڈشیڈنگ بے قابو
فارن ریزرو 6 ارب ڈالرز کم ھوگئے
سعودیہ نے 3 ارب ڈالر واپس مانگ لئے
تاریخ کی مہنگی ترین LNG کی خریداری
کرائم منسٹر شہباز شریف نے صرف 4 ھفتوں میں ملکی معیشت کی تباہی مچادی
@MaryamNSharif
جب سپریم کورٹ سے لے کر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز یہ بات تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران خان کو سزا دینے میں جج دلاور سے غلطیاں ہوئیں- تو پھر عمران خان کا ایک دن بھی جیل میں رہنا بھی انصاف کا قتل ہی تو ہے- لیکن ایک بات طے ہے عمران خان کو یہ جھکا نہیں سکتے- #قیدی_ہے_غلام_نہیں