Usman Khan Profile Banner
Usman Khan Profile
Usman Khan

@usmanghani_k

354,549
Followers
6,824
Following
8,843
Media
184,887
Statuses

#Alhumdulilah #AlwaysHappy

Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
سائرہ بانو 🔥
Tweet media one
293
10K
27K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
الیکشن دھاندلی کے مرکزی کردار بےنقاب
Tweet media one
204
11K
23K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں، مذاق سمجھ رہے تھے۔
334
5K
20K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
بہت جلد یہ مناظر جی ایچ کیو کے باہر دیکھنے کو ملیں گے۔
878
6K
19K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
پورے پاکستان سے لوگ آئی جی پنجاب کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
545
6K
19K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
شہدا کیخلاف غلیظ ترین کیمپین کے پیچھے مریم نواز کا ہاتھ نکل آیا، اب لفافہ بریگیڈ کہاں مر گئے ہیں
343
7K
18K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
یہ رات قیامت سی کم نہ تھی، جب عوام کے مینڈیٹ کو بوٹوں تلے روند کر منتخب وزیراعظم کو جانا پڑا۔ سب یاد رکھا جائے گا
917
8K
18K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
خان صاحب نے استعفی الیکشن کمشنر سے مانگا ہے تکلیف ن لیگ کو ہورہی ہے، کچھ تو دال میں کالا ہے؟
509
5K
17K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
یہ ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اب ایک تحریک بن چکی ہے۔
881
11K
16K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
دنیا کو دیکھا دو کیونکہ میڈیا یہ سب نہیں دیکھا رہا۔ #ReleaseImranKhanNow
70
10K
17K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
اڈیالہ جیل کا نقشہ لے کر دہشتگرد افغانستان سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے جبکہ پاکستانی پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر گھر سے باہر نہیں نکل سکتے۔ جنید اکبر
Tweet media one
32
5K
17K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
کمنٹ پلیز
Tweet media one
5K
4K
16K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
آئی ایس پی آر نے غریب قوم کے پیسوں سے 1 کروڑ 23 لاکھ روپے میں پانچ منٹ سے کم دورانیہ کا گانا بنایا ہے۔
662
5K
15K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
جبر کے موسم میں اس بھائی نے بہادری اور جرآت دیکھا کر دل خوش کر دیا۔ آئی سلیوٹ یو #عمران_صادق_اور_آمین_ثابت
82
5K
15K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
الیکشن کمیشن کا استعفیٰ نہیں چاہیے بلکہ اس پر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کا مقدمہ بنانا چاہیے۔ سائرہ بانو
Tweet media one
19
4K
15K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
بنگلہ دیش کے قومی خزانے میں 46 ارب ڈالر پڑے ہیں، اور ہمارے خزانے میں قومی ترانے پڑے ہیں۔
360
5K
15K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
کیا آپ چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟؟ کمنٹ پلیز #آج_آئین_کی_جیت_ہوگی
Tweet media one
4K
4K
15K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
مسلم لیگ نون انا للہ وانا الیہ راجعون
1K
4K
14K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
کیا آپ شہباز شریف کو غیر ملکی سازش کے تحت وزیراعظم مان لیں گے؟ کمنٹ پلیز #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16K
5K
14K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
جس خط کی بنیاد پر ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دی اس خط کی تحقیقات کی بجائے رولنگ کو ہی کالعدم قرار دے دیا۔ "انصاف کا جنازہ" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
498
8K
14K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
گلگت بلتستان!!! میڈیا کا منہ بند رکھا گیا ہے، اسکو پھیلاتے جائیں۔ #ReleaseImranKhanNow
27
10K
14K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
جس شخص کی سربراہی میں چالیس لاکھ زندہ لوگوں کو مُردہ قرار دے دیا جائے کیا وہ اس اہم عہدے پر رہنے کا اہل ہے؟ کمنٹ پلیز
2K
4K
13K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
کوئی ڈاکو رہ تو نہیں گیا جو وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
995
9K
13K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
علی آمین گنڈہ پور کا پولیس کو پیغام
62
5K
13K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
ان لوگوں کا خون تمہارا قبر تک پیچھا کرے گا #فتنہ_نانی_بےنقاب
Tweet media one
744
5K
13K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
کون کون چاہتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات UN کے ذریعے ہونے چاہیے، 1۔ ہاں 2۔ نہیں #UNShouldInvestigateArshadSharif
4K
4K
13K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
مردان کی صورتحال!!! پھیلا دو اسکو #عمران_خان_کو_رہا_کرو
49
8K
13K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عمران خان کا اگلا ٹارگٹ سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کا صفایا کرنا ہے۔
773
3K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
پاکستان ایئر فورس الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے طلب کردہ انتخابی فرائض کے لیے اہلکار فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ شکریہ PAF آپ پاکستانی قوم کا فخر ہو
Tweet media one
140
4K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
میرے حلقے کے ایک ISI کرنل نے 50 کروڑ روپے لیے۔ صدام خان ترین 🔥
24
6K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عوامی سروے!!! کیا آپ لانگ مارچ میں شرکت کے تیار ہیں؟؟؟ 1۔ ہاں 2۔ نہیں #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
4K
3K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
ارشد شریف کے قاتلوں کو قبر بھی نصیب نہ ہو۔ #JusticeForArshadSharif
2K
4K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
ایک ملین ٹویٹ پورے ہونے میں 27k باقی رہ گئے ہیں۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
286
8K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
آجائیں اس ٹرینڈ میں پلیز خان صاحب کو برتھ ڈے وش کریں۔ #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
552
6K
11K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
پیپلز پارٹی کے 16 ایم پی اے اور 7 ایم این اے ارکان اسمبلی نےمستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ #سندھ_میں_انقلاب_آچکا_ہے
914
4K
12K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
الیکشن کی تاریخ ملنے والی ہے، کیا آپ بدبودار سسٹم کو دفنانے کے لیے تیار ہیں؟؟؟ کمنٹ پلیز 1۔ ہاں 2۔ نہیں
4K
2K
11K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
بس ریٹویٹ کرتے جائیں، کیونکہ میڈیا گونگا، بہرا اور اندھا ہوگیا ہے۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
64
9K
11K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
صرف وہ لوگ حاضری لگوائیں جو فواد چوہدری کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #StandWithFawadCh
653
3K
11K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
نیوٹرل چاہتے ہیں الیکشن #EVM سے نہ ہوں ورنہ ہماری چوہدراہٹ ختم ہو جائے گی۔ بس یہی بتانا تھا۔
309
4K
11K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
زندہ قومیں اپنے حقوق کیلئے ایسے نکلتی ہیں۔
217
5K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
اس ٹرینڈ میں ابھی پانچ ہزار ریٹویٹ چاہیے۔ #نکلو_اسلام_آباد_کی_طرف
319
9K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
10 months
پاکستان کا خواب دیکھنے والا، پاکستان بنانے والا اور پاکستان بچانے والا، تینوں ایک فریم میں ہیں، آپ ان سے کیسے محبت کا اظہار کریں گے؟؟؟
Tweet media one
2K
5K
11K
@usmanghani_k
Usman Khan
5 months
میرے نزدیک عمران خان کا ساتھ دینا جہاد ہے، کیونکہ قرآن کہتا ہے ہر برائی کے خلاف لڑنا جہاد ہے۔ مولانا جمیل اظہر
39
5K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
آپ فواد چوہدری کو کیا پیغام دینا چاہیں گے؟؟؟ #StandWithFawadCh
Tweet media one
3K
2K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
اگر عمران خان کو قتل کرنے میں عدلیہ سازش کا حصہ نہیں تو عمران خان کو ویڈیو لنک کیوں نہیں دی جارہی؟؟؟
121
5K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
پاکستان کی تاریخ کا بےغیرت ترین شخص #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
1K
5K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
اللہ سے دعا ہے کہ عمران خان کو لمبی اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
1K
3K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عوامی سروے......!! عمران خان اگر دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوتے ہیں تو کیا انہیں اسلامی صدارتی نظام لانا چاہیے؟ 1- ہاں 2- نہیں #BOPPunjabGames2022
5K
2K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
اس ویڈیو کو پھیلانا اب آپکی ذمہ داری ہے، جب رزلٹ آر او کے دفتر میں نہ پہنچے تو سمجھ لیں پیچھے نتائج چوری ہو رہے ہیں ردو بدل ہو رہے ہیں۔ نواز شریف
119
8K
10K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
یااللہ ارشد شریف کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا دے
1K
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
پانچ ہزار ریٹویٹ #ڈگی_والا_وزیراعظم
202
8K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
کہاں کہاں پر اس وقت لائٹ کا ایشو ہے، بجلی نہیں، کمنٹ کریں پلیز
5K
1K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
یونیورسٹی آف ہل کے باہر کے مناظر!!! پھیلاتے جاو میڈیا یہ سب نہیں دیکھا رہا #یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو
37
6K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
ارشد شریف کروڑوں لوگ آپ کے لئے رو رہے ہیں۔ 😰😰
459
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
خان صاحب کی سالگرہ کی خوشی میں آج دس ہزار ریٹویٹ چاہیے۔ #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
259
7K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 month
اب یہی دیکھنا باقی رہ گیا تھا۔
159
4K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
زمان پارک
Tweet media one
244
2K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
میڈیا کو شرم نہیں آنی سوشل میڈیا وارئیر دنیا کو دیکھا دو احتجاج!!! #ReleaseImranKhanNow
28
7K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عوامی سروے...!!! کیا آپ عمران خان کی کال پر تیار ہیں؟ 1) ہاں 2) نہیں #BanNicotinePouches #BanPoisonPouches
4K
2K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
جنہوں نے ٹویٹر اکاؤنٹ صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے بنایا ہے وہ حاضری حاضری لگوائیں۔
1K
2K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
یہ پنجاب کے پسماندہ علاقوں کا حال ہے عمران خان کا بیانیہ ہر جگہ پہنچ چکا ہے۔ چاول کاشت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کا جھنڈا ساتھ لہرا رہے ہیں۔
32
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
ٹکر کے لوگ اپنے حق کی خاطر کھڑے ہو گئے ہیں۔
107
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
جب کھلاڑی ناکام ہو گئے تو سلیکٹرز کو میدان میں اترنا پڑا۔
190
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
9 months
ٹکر کے لوگ شدید شیلنگ کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئے، میڈیا یہ سب نہیں دیکھا رہا، اسکو پھیلانا آپکی ذمہ داری ہے۔
37
6K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عوامی سروے!!! کیا عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں چھوڑنے کا فیصلہ درست ہے؟؟؟ کمنٹ پلیز #حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ
3K
2K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
لاہور شہر میں احتجاج شروع ہو چکے ہیں #جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے
282
5K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
9 months
گلگت بلتستان کا ضمنی انتخاب بالآخر کپتان کے نام
24
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
میں رہوں نہ رہوں اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہنا۔ #شعیب_شیخ_کو_رہا_کرو
260
4K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
ہماری دعا ہے کہ اگلی برتھ ڈے پر آپ ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان ہوں۔ انشاءاللہ #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
542
3K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
زمان پارک میں عمران خان کی حفاظت کے علماء کرام بھی پہنچ گئے!!! عمران خان امت مسلمہ کے لیڈر ہیں اور ہم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
64
4K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
آپکو کتنے فیصد یقین ہے کہ عمران خان تین چوتھائی اکثریت سے واپس حکومت بنائے گا؟؟؟ #دو_کوڑی_کے_اینکرز 1) 0٪ 2) 25٪ 3) 50٪ 4) 75٪ 5) 100٪
8K
2K
9K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
اگر عمران خان گرفتار ہوئے تو کیا لوگ ترکیوں کی طرح سڑکوں پر نکل آئیں گے؟؟؟ 1۔ ہاں 2۔ نہیں #تباہی_سرکار_جان_چھوڑو
4K
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عوامی سروے....!!! کیا عمران خان عوام کی جان ہے؟؟ 1) ہاں 2) نہیں #کپتان_عوام_کی_جان
4K
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
عوامی سروے!!! آپکو کتنے فیصد یقین ہے کہ عمران خان تین چوتھائی اکثریت سے واپس آئے گا؟؟؟ 1) 0٪ 2) 25٪ 3) 50٪ 4) 75٪ 5) 100٪ #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
10K
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
کرپشن کنگ نیشنل سکیورٹی کونسل کی صدارت فرما رہے ہیں۔ قیامت کی نشانی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
343
5K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
کیا آپ نکلیں گے باہر؟؟؟ ہاں 🔁 نہیں ❤️ #ہاں_ہم_باغی_ہیں
Tweet media one
1K
6K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
مولانا صاحب نے اتنی خدمت دین کی نہیں کی جتنی نواز شریف اور زرداری کیلئے کیں۔
170
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
عمران خان صاحب کی سحری کے وقت زمان پارک گھر کے باہر آمد اور کارکنان سے ملاقات
Tweet media one
104
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عوامی سروے!!! کیا مریم نواز فتنہ، جھوٹی اور مکار خاتون ہے؟؟؟ 1۔ہاں 2۔نہیں #فتنہ_رانی_جھوٹوں_کی_نانی
6K
3K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
عمران خان قومی وقار کی علامت بن چکا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
337
5K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
چیف جسٹس صاحب کوئی توہین تو نہیں ہوئی؟؟؟
Tweet media one
411
6K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
جیو نیوز اور سماء نیوز میں بےغیرتی کا مقابلہ کون جیتے گا۔ کمنٹ پلیز #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
4K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
وہ چاہتا تو عزت کے ساتھ 6 ماہ بعد ریٹائرڈ ہو کر گھر چلا جاتا، مگر اس نے باقی زندگی ذلت کے ساتھ گزارنے کو ترجیح دی۔ #وہ_کون_تھا؟؟؟
510
3K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
جس طرح کے حالات چل رہے ہیں لگتا مریم نواز کے پاس نیوٹرل کی بھی ویڈیوز موجود ہیں۔
439
3K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
1 year
سبحان اللہ!!! ترکی میں 100 گھنٹے سے زائد زلزلے کے ملبے تلے پھنسے ایک شخص کو جب نکالا گیا تو اس نے قرآن پاک کی سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت کی۔
60
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
اے پروردگار ارشد بھائی کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا دے۔ آمین #نوازشریف_ارشدشریف_کا_قاتل
852
3K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
اسکو لانے والوں کو اکیس توپوں کی سلامی #ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن
581
4K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
ملک کو میدان جنگ بنانے پر شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟
1K
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
11 months
جس طرح لوگ باہر نکلے ہیں کمپنی کی غلط فہمی دور ہوگئی ہو گی، امید ہے جلد طبیعت صاف ہوجائی گی، آپ صرف ریٹویٹ کرتے جائیں۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
61
7K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
اے پروردگار بےشک تو ہی ہمارا خالق اور مالک ہے، اے خالق اللہ پاکستان کو حرام خوروں سے نجات عطا فرما۔ آمین
965
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
یہ کیا چول ماری ہے ٹویٹر نے ریٹویٹ اور لائیک کے لیے اب پہلے ٹویٹ پر کلک کرو
95
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
پی ٹی آئی نے سماء ٹی وی کا بائیکاٹ کر دیا ٫ تحریک انصاف کا کوئی رہنما سماء کے کسی پروگرام میں شرکت نہیں کرے گا
298
1K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
9 months
فرخ حبیب نے ہر کسی کے لیے آواز اٹھائی مگر افسوس 5 روز سے اغواء ہیں کسی نے آواز نہیں اٹھائی نہ کوئی ٹرینڈ چلایا گیا۔
32
6K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
آصف زرداری نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ آپ کس کو ووٹ دیں گے؟؟؟ 1۔ عمران خان 2۔ آصف زرداری #اعظم_سواتی_پر_ظلم_بندکرو
5K
2K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
کوئی رہ تو نہیں گیا جو اب تک ٹرینڈ میں شامل نہ ہوا ہو۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
142
5K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
#وہ_کون_فرعون_تھا جس کے کہنے پر دوبارہ اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا ہے۔
518
3K
7K
@usmanghani_k
Usman Khan
4 months
اس ننگی دھاندلی کے ثبوت سامنے آنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ لیکر انہیں گرفتار کیا جائے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
68
6K
8K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
اے اللہ بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے، یااللہ ارشد شریف کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا، ایسے درندوں کو نست و نابود فرما۔ آمین
912
2K
7K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
الحمدللہ پاکستان 4 سال بعد فیٹف گرے لسٹ سے نکل گیا۔ #شکریہ_خان_صاحب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں پلیز
187
3K
7K
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
پاکستان میں جنگ کا ماحول پیدا کرنے پر شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟
1K
2K
7K