Kazim... 💜 Profile Banner
Kazim... 💜 Profile
Kazim... 💜

@Qalandarmastam

5,848
Followers
3,238
Following
1,389
Media
10,127
Statuses

Voice of Karachiites حیدریم قلندرم مستم بندہ مرتضیٰ علی هستم

United Kingdom
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
اس سفاک قاتل کا اطمینان بتا رہا ہے کہ کراچی کا نوجوان اس کے لئے انسان نہیں نا اسے کوئی خوف ہے نا جھجک نا اسے کسی مزاحمت کی ضرورت۔ @OfficialDGISPR @geonews_urdu @dawn_com کیا کراچی میں موجود قانون نافذ کرنے والے ادارے اس عمل کے ردعمل کے انتظار میں ہیں ؟
24
178
222
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
53 years age with 27 years of happy marriage today more than half of life with one woman only because of her I have a very little contri contribution
Tweet media one
59
4
209
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
جو تاریخ نہیں جانتے ان کے لئے سراج ڈولا بنگال کا گورنر تھا بنگال مغل بادشاہ کا صوبہ تھا اور میر جعفر کی وجہ سے وہاں کڑوڑوں لوگ قحط میں مارے گئے مشہور تاریخ دان @ImranKhanPTI کا کراچی کی جلسی میں انکشاف @Marriyum_A @SaleemKhanSafi @GulBukhari @iamshafaatali @SumoRizvi
50
111
192
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
A campaign suggested by @MalaikaSRaza I blocked this person did you? @imrankhanpti
Tweet media one
143
51
158
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
I celebrated eid in #Karachi after 10 years it was nice Bye Bye #Pakistan #EidMubarak
Tweet media one
23
5
148
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
میری ٹویٹ دیکھ کر @KamranTessoriPk بھائی ایئر پورٹ ملنے آ گئے
Tweet media one
12
10
139
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
#OrangiTownJalsa 24 گھنٹے سے کم باقی ہیں یھاں جشن کا سماءہے اورنگی ٹاؤن میں بہت عرصے بعد مہاجر عوام اپنی طاقتدکھانے جارہی ہےدوسری جانب پیپلز پارٹی کی B ٹیم لندن ٹولہ سوشل میڈیا پر پیالی میں طوفان لانے پر مامور ہے مگر #غداروں_کا_مکمل_بائیکاٹ ہو چکا ہے #OrangiBelongstoMQMP
23
97
122
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
6 months
کبھی ہم بھی ۔۔۔۔۔
Tweet media one
27
3
119
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
0
2
107
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
25
51
114
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
لالو کھیت سے براہ راست خطاب #PAKvSA
41
20
108
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
شبلی فراز کا سر شرم سے گھس گیا کہاں گھس گیا کتنا گھس گیا کچھ سمجھ نہیں آیا 🤣🤣🤣 @ImranKhanPTI @shiblifaraz
37
34
102
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Tweet media one
11
6
97
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
دنیا کا سب سے بڑا سوئمنگ پول پیپلز پارٹی نے کراچی کی عوام کے لئے 5000 ارب کی لاگت سے تیار کیا 14 سال کی مختصر مدت میں مکمل کرنے پر تمام سندھ کی عوام مبارکباد پیش کرتی ہے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں عوام کراچی سے میئر منتخب کر کے اس شہر میں پانی پر سفر کی سہولیات یقینی بنائے گی
Tweet media one
13
66
92
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
امی 82 سال کی ہیں 7 سال کی عمر میں جو گھر چھوڑا آج بھی یاد کرتی ہیں ابا نے 1960 میں ایک زمین خریدی1975 میں بڑا سا گھر بنایا تاکہ سب بھائی بڑے ہو کر ساتھ رہیں 7 میں سے 2 وہاں رہتے ہیں وه بھی ماں کی وجہ سے جب تک وه ہیں ہم اپنے گھر کو اپنی ماں کی طرح یاد کرتے ہیں #1947Partition
Tweet media one
7
30
85
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
اگر آپ نے بغیر قانونی کارروائی کے اپنا گھر کسی غیر مقامی کو دیا اور وه جرائم میں ملوث پایا گیا تو آپ شریک مجرم قرار پائیں گے کلپ پوری دیکھیں اور RT کریں 👇👇👇
9
51
93
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
پہچانیں یہ کون ہے اجکل خبروں کا مرکز ہے یہ لڑکا #RehamkhanMarried
8
10
87
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
کہا تھا عالم اسلام کا سب سے بڑا جلسہ @MQMPKOfficial ہی کر سکتی ہے آج کی تاریخ یادگار ہے کے کراچی کو متحدہ نے متحد کر دیا #LetsUniteForAlAqsa
16
68
94
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
میں پانچ سال کا تھا جب پاکستان بنا تھا تب سے فیصلہ کیا تھا کے سارے بے وقوف ایک جگہ جمع کرونگا امران خان @PTIofficial @geonews_urdu @Dawn_News @OfficialDGISPR @AajKamranKhan @TalatHussain12 @SaleemKhanSafi @cnni @BBCUrdu
25
31
88
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
ہم تو کب سے سمجھا رھے ہیں کہ کراچی کی بدامنی چاہے 1995 کا آپریشن ہو یا پیپلز امن کمیٹی کی دہشت گردی سب کچھ کراچی کو @AltafHussain_90 کے ہاتھوں یرغمال رکھنے کی سازش تھی جس میں زرداری اور الطاف حسین پارٹنر تھے اور ہیں #QatilQatilDrAsimQatil
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
51
87
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
اس جلسے نے 8 اگست1986 کی مزاحمتی سیاست کو ایک نیا رخ دیا ہے اور اب MQM اور مہاجر عوام TT نہیں Twitter کو اپنا ہتھیار بنا کر عوام کی مدد سے اپنا جائز حق حاصل کرے گی #WeStandWithMQMP
@KamalMQM
Syed Mustafa Kamal
1 year
جانئیے اور سمجھئیے، کیوں اب MQM کی پکار پر صرف لیاقت آباد کا مہاجر ہی نہیں بلکہ سہراب گوٹھ کا پختون، چکرا گوٹھ کا سندھی، لیاری کا بلوچ اور گرین ٹاؤن کا پنجابی بھی لبیک کہے گا...؟؟ #WeStandWithMQMP #Karachi #Pakistan 1
115
283
396
20
46
78
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
یہ کراچی میں میرا پسندیدہ نتیجہ ہے @RehanAkramMirza بھائی نارتھ ناظم آباد کے سابقہ سیکٹر انچارج بے گناہ اسیری کاٹ کر با عزت بری ہونے والے ہزاروں کارکنوں میں سے ایک تعلیم یافتہ متحدہ قومی موومنٹ کا حقیقی چہرہ اللّه اس ذمہ داری کو نبھانے کی توفیق عطا فرمائے @MQMPKOfficial
Tweet media one
Tweet media two
8
30
83
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
21 سال کا مرد اعتراف کر رہا ہے کے 3 سال سے گرومنگ کر رہا تھا جب کے بچی 11 سال کی تھی اور میڈیا نے میاں بیوی کی رٹ لگا رکھی ہے ظلم کی انتہا ہے خاموش رہنے والے صحافی برابر کے مجرم ہیں
@iamshafaatali
Shafaat Ali
2 years
قانوناً کم عمری کا نکاح invalid ہے۔ ہمدردی رکھیں، تماشا نہ بنائیں
100
119
2K
11
22
76
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Obituary Our beloved, Capt Syed Akhlaq Hussain Abidi, of. Akhlaq Enterprises passed away on 4th July, 2022. Namaz- e -Janaza will be held after Namaz Zohr'ian, at Yasrab Imambargah, Phase 4, DHA Karachi, at 1:30PM on Tuesday 5th July, 2022. Bereaved: Dr. Sabiha Akhlaq
Tweet media one
25
30
74
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
"Stressful Journey" A Documentary about Women and Girls of Karachi using Public Transport Watch tomorrow Friday 3 September 2021 7 PM Follow and Subscribe 👇👇👇
9
62
68
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
Tweet media one
14
5
71
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
Beautiful Artist Faqeero Solanki with Beautiful Statue of Ali Raza Abidi
Tweet media one
Tweet media two
3
14
69
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Tweet media one
11
16
62
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
5 months
میرا ارادہ آزادالیکشن لڑنے کا تھایہاں تو صورت حال ہی کچھ اور ہے @MQMPKOfficial کے ہوتے ہوے کراچی سے الیکشن لڑنے سے بہتر ہے @AltafHussain_90 بھاؤ کے چاہنے والے MQM کے الیکشن آفس کے باہر چنے بچیں کچھ پیسے لنڈن بھیج پائیں گے پاکستان ہاؤس پر میں نے قبضہ کر لیا ہے اچھی کمائی ہے 😝👇
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
5 months
بہت جلد میں آزاد امیدوار کے طور پر کراچی جانے والا ہوں وہاں جا کر لوگوں کی رائے دیکھ کر فیصلہ کروں گا کے کس کی حمایت سے میدان میں اتروں 😝😝 @Nadirqureshi @Ad8876 @AdilKhanMQMP @BabarMirzaAdv @110HussainRizvi @AaniaZehra @Ambreenkhan1990 @AnaKhan26 @TayyabMemon @Ommiyar
15
2
20
21
18
69
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
یار میرے بھائی لوگ ایک ہی تصویر استعمال کرتے کرتے تھک نا جائیں تو میں نے سوچا کچھ اور تصویریں پوسٹ کر دوں #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
34
3
67
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
We All love you #umarsharif #VoK
2
9
62
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
کل @MQMPKOfficial اپنی 40 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے مینڈیٹ (جس کا دعوہ میں کر چکا ہوں) کا ایک ٹریلر دکھاے گی فلم ابھی باقی ہے مرے عزیز ملیر ٹاؤن کے جلسے نے کراچی کے مظلوموں میں امید کی لہر دوڑا دی ہے ایک جھٹکے میں 400000 ووٹ سرپراز کل دوپھر لندن والو سونا نہیں 😛😛😛😛
12
53
65
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
#کراچی میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث مجرموں کی تصاویر پبلک کرنے کے بجائے ان کے چہرے چھپانے کی وجہ بتائی جائے دنیا بھر میں گواہوں کو تصاویر کی مدد سے مدعو کیا جاتا ہے @OfficialDGISPR @CMShehbaz @OfficialCMSindh جواب دیں گرفتار ملزمان کے خلاف اسلحہ کے مقدمات درج کردیے گئے
Tweet media one
6
44
64
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
20
22
65
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
پاکستان میں تو چلو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی مگر لندن میں اس پروگرام میں 500 لوگ ہوا کرتے تھے اور online انے پر بھی کوئی پابندی نہیں کہاں گئے وه چاہنے والے @AltafHussain_90 @KarachiDC @ibnefarshori
Tweet media one
Tweet media two
21
48
60
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
ذاتی انا اور مفادات میں اتنا گر گئے ہیں کے @soldierspeaks سے vlog کروا کر @PTIofficial کو #MQM کے مقابل لانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے یہ #londontola مہاجروں اور کراچی والوں تمہارے درد کا مداوا MQM کے پاس ہے کسی پاگل یا لنگڑے بڈھے کے پاس نہیں #MardumShumariHamariRedLine
Tweet media one
8
55
59
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
10 months
کراچی والوں سے گزارش ہے کے اپنے بچوں کو @AltafHussain_90 سے دور رکھیں طبیعت زیادہ خراب ہو تو @KamalMQM سے رجوع کریں @MQMPKOfficial کے پاس ہر قسم کے امراض کا تسلی بخش علاج موجود ہے مگر کوشش یہ ہے کہ ایک پاگل کے چکر میں مزید گڑبڑ اور خون خرابے سے یہ شہر محفوظ رھے
38
47
63
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
#justiceforjazlan #Bahriatown جزلان کا قتل ایک خاندان ایک نسل کا قتل ہے ایک جانب ایک طالب علم اور دوسری جانب جاہل امیر باپ کی جاہل مجرم اولاد ریاست کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ وہ کس کے ساتھ ہے ورنہ راستے سے ہٹ جائے اور عوام کو اس ظلم کا حساب لینے دے
1
34
58
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
اب وقت آ گیا ہے کے لندن میں مقیم باقی ماندہ منحرف کارکنان اور سابقہ قائد @AltafHussain_90 مہاجر عوام اور کارکنان کے فیصلے کو تسلیم کریں۔ سیاست کرنی ہے تو کوئی اور پارٹی بنائیں اور MQM کا نام استعمال کرنے سے باز آ جائیں
29
25
59
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
26-27 مئی کو حیدرآباد میں سندھی نسل پرست تنظیم نے مقامی اہلکاروں اور صوبائی حکومت کی سرپرستی میں پکا قلعہ کا محاصرہ کیا اور قتل عام کیا
5
40
55
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
Thanks to @MQMPKOfficial for #Laptop Data has been transferred 😛😛😛
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
7
57
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
مہاجر قوم غلام نہیں جو کسی ایک شخص کے کہنے پر چلے یہ باشعور قوم ایک پرچم اور ایک نشان پر متحد ہے #WeStandWithMQMP
Tweet media one
37
22
56
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
#MardumShumariHamariRedLine دیکھ لو گن لو جتنی لاڑکانہ کی آبادی ہے اتنے تو ہمارے شہر میں فقیر ہیں
4
39
54
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
دیکھیں سب آج خوش ہیں 18 مارچ ہماری جدوجہد کے آغاز کا دن بہت سے لوگ اس راہ میں اللّه سے ملاقات کرنے چلے گئے جب کے ان کے جانے کا وقت تھا نہیں بہت سے پیچھے رہ گئے اس قافلے سے مگر تحریک میں یہ ہوتا ہی ہے تحریک کسی کے باپ کی نہیں اور کوئی اس کا باپ نہیں #KarachiStandswithMQMP
18
37
49
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
یار کون لوگ ہو تم یوتھیو اور ان کے سردار @ImranKhanPTI یہ Fox نیوز تو پرو ٹرمپ ہے صاف نظر آ رہا ہے تمہاری سسرال نے سوال جواب دونوں لکھ کر بھیجے ہیں پاگل سمجھ رکھا ہے پاکستانیوں کو تمہارا دوست کہتا ہے پریذیڈنٹ بش کے جیتنے پر نفل پڑھے تھے تم نے گوگی کے گوگے
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war;
7K
50K
97K
7
28
51
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
Addressing #Karachi and #Muhajir issues are key to success of any plan not @AltafHussain_90 A beautiful analysis by A Sindhi analyst @murtazasolangi in @nayadaurpk with @Razarumi
3
24
51
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
World Health Orgnization کی Recomendation کے مطابق ciggrett پر 70% ٹیکس اور IMF کی تجویز کے مطابق Tax Slabs کی تعداد 5 سے 7 کے درمیان کر کے 450 بلین مزید ٹیکس حاصل کیا جا سکتا تھا مگر پیٹرول بم عام آدمی پر گرانا شاید وسیع تر قومی مفاد میں ہے @Xadeejournalist @iamshafaatali
0
22
50
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
#MardumShumariHumariRedLine "سات کروڑ " مہاجروں کی آواز بمقابل ٹولہ کیا پوری قوم غدار ہو گئی یہ ہو کیا رہا ہے قاسم کوئی ہے جو مجھے بتائے صرف جائیداد نہیں پارٹی نہیں عوام بھی چلی گئی کیا کروں اب تو استعفیٰ بھی نہیں دے سکتا
Tweet media one
Tweet media two
89
28
47
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
5 months
یہ دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو گیا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ @AltafHussain_90 اور پاکستان سے باہر موجود ہر شخص کا کردار اور پیپلز پارٹی سے محبت @KamalMQM کے موقف کی تائید ہے کے کراچی کا حل صرف @MQMPKOfficial اور اس کی پاکستان میں موجود عوام کے درمیان رہنے والی قیادت کے پاس ہے
23
32
51
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
ہم شریف کیا ھوے پورا شہر بدمعاش ہو گیا دھاندلی شروع #BycottElection
5
21
43
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Tweet media one
8
3
51
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
@PTIofficial Song was stolen from #nadeemsarwar 2009 Number #MeraIslamRaheGa گھڑی ہار اور توشہ خانہ کے بعد شیعہ اسلامی شعار کی چوری @Xadeejournalist @mwmpakofficial @SaleemKhanSafi @FaisalUsmaniUSA @HamidMirPAK میری @imrankhanpti سے گزارش ہے کے اس گانے کو بند کرائیں
4
35
50
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
#شہری_سندھ_کی_آواز_علیحدہ_صوبہ دیکھ لیں اسے پانی کا مسلہ صرف دیہی سندھ میں نظر آتا ہے
4
35
42
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
6 months
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کے LUMS کے طلبہ میں سوائے امیر ماں باپ کی اولاد ہونے کے وه کون سی بات ہے جو کراچی univarsity یا پنجاب کے کسی اور کالج کے طلبہ میں نہیں آرمی چیف ہو صدر ہو یا پرائم منسٹر بھاگا بھاگا اپنی عزت کرانے LUMS جاتا ہے جہاں کے پیشتر طلبہ حرام خوروں کی اولاد ہیں
@FarazDarvesh
Syed Faraz Darvesh
6 months
@husainhaqqani ان بچوں کو میڈیا اور سوشل میڈیا پر دوسروں کی ٹوپی اچھالنا اور سیاسی شعور کے نام پربدتمیزی سکھائی گئی ہے لہازا اسکا نمونہ کبھی ایون فیلڈ کے باہر کبھی لمز میں نظر آتاہے۔اب جس طرح ان بچوں کی بدتمیزی کو سیاسی شعور کا نام دیکر شاباشی دی جا رہی ہے،انکے حوصلہ مزید بلند ہونگے۔
0
45
173
11
12
49
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
7
20
48
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
#مہاجر_ثقافت_ہمارا_فخر #MuhajirCultureDay2022 #یوم_مہاجر_ثقافت #MuhajiroKaJashan Today 24th of December the people of #Pakistan celebrated muhajir cultural day It was not official its not possible without achieving our goal that is our own #GreaterKarachi & Urban Sindh Province
3
34
47
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Please Join us to commemorate Shaheed Ali Raza Abidi on occasion of 3rd anniversary @asmashirazi @dashtetanhai @prisioner55 @mirzaiqbal80
3
33
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
کراچی کا کنگ کون 😝😝😝😝😝 #KarachiStandswithMQMP
Tweet media one
Tweet media two
18
28
44
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
نا حسینیت ختم ہوئی ہے نا یزیدیت یہ معرکہ ابھی جاری ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے ک کربلا کے واقعے کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ جائیں یہ مطالبہ کے چھوڑو پرانی باتیں اس بات کا ثبوت ہے کے یزیدیت کو اس ماتم سے رونے سے جلوس سے سبیل سے علم سے تعزیہ سے مجلس سے خطرہ ہے
Tweet media one
5
13
43
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
#دل_پہ_نقش_ہےڈھاکہ Dear Pakistanio, Half a million Standed Pakistani still waiting for you in Bangladesh. Watch Documentary on Youtube FB On 18th of December 2021 @nadeem_nusrat @PakPMO @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @
1
32
40
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
#OrangiTownKaFaislaMQMP خالی کرسیاں گن لو پھر بھری ہوئی گننے میں آنا مشکل ہو جائے گا
16
17
44
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
10 months
کل تک کہا جاتا تھا @KamalMQM بدتمیز ہے جاہل ہے لیکن وقت ثابت کر رہا ہے کے کون بدتمیزی سے بات کرتا ہے اور کون اپنا پیغام عقل و شعور اور منطق کی بنیاد پر مہذب انداز میں پیش کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کا میڈیا جو MQM سے ناراض تھا روزانہ MQM سے ملکی مسائل پر بات کرنا چاہتا ہے
16
20
44
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
ندیم نصرت سے گفتگو ضرور سنئے اور اب ہو گا ہر سوال اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہیں تو اس ٹویٹ جواب میں لکھ کر ضرور بھیجیں
Tweet media one
27
27
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
@imtiazchandyo چانڈیو صاحب گھر میں نا بیٹھو سندھ جاؤ اور دیکھو ہر غریب سندھی جو مصیبت میں ہے ہمارا بھائی ہے اور ہم اس کے گھر جا کر مدد کر رھے ہیں ہم حکومت کو ایک روپیہ بھی دیں گے تو یہ بھول ہے آج سندھ کی یہ حالت facist پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہے MQM کی وجہ سے نہیں مہاجر دشمنی اور تعصب نا پھیلاؤ
2
6
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
کراچی کا ایک اور نوجوان شہری ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا جہانگیر سہیل جس نے چند روز قبل نیا کیمرہ خرید کر فوٹوگرافی کا کام شروع کیا تھاگھر کے دروازہ پر کیمرہ چھین کر ساتھ ہی فائرنگ کرکے ماردیا, پروردگار والدین کوجوان بیٹے کی موت پر صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Tweet media one
10
18
44
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
8 months
کیا @NoorulArfeenSid ذہنی مریض ہے یا سستی شہرت کا بھوکا کمنٹس میں بتائیے
Tweet media one
55
17
45
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
The last attempt to damage #Pakistan relations with #USA by @ImranKhanPTI is unsuccessful. I hope now @PTIofficial would come with another propanganda campaign against Democracy.
Tweet media one
3
23
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Familes of missing persons were arrested from press club in #Karachi but all media is after #shireenmizari however she has been released. This shows our Media has no value of human rights and" Karachi is Orphan" @geonews_urdu @Dawn_News @arynewsud @CNN @OfficialDGISPR #VoK
2
35
42
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
گو کہ میں آج MQM کا حصہ ہوں نا الطاف حسین کے ساتھ ہوں مگر میرے مہاجر بھائی اس خبیث طالبان حمایتی کتے کی مہاجر دشمنی غور فرمائیں کے ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جسے مہینوں تک جبری طور گمشدہ کیا گیا اس کی بلڈرز مافیا کنگ اور ڈاکو زرداری پر تنقید کےجواب میں اس سور کو بنی گالہ یاد نہیں آیا
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جواب میں کوئی کہہ سکتا ہے کہ نائن زیرو فروخت فرما لیں، ویسے بھی کئی ماہ سے لاک پڑا ہے۔ 😯😯😯
103
124
877
8
20
43
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
شاہد نے ایف بی آر میں اپنے کاروبار کو انلسٹ کیا ہے ہم شہری کراچی کے لوگ ٹیکس دیتے ہیں جو سیدھا دیہی سندھ کے حرام خوروں کے پیٹوں میں جاتا ہے ہمارے بچے اپنی راہیں خود تراش رہے ہیں کیونکہ یہ ان کی مجبوری بن گئی ہے،سندھ کے نسل پرستوں نے ان پر ملازمت کی راہیں مکمل بند کردی ہیں #VoK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
21
42
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
#LiaquatabadKaFaislaMQMP 4:00 بج رھے ہیں تیاری مکمل ہو چکی APMSO# والے پارکنگ پر موجود ہیں COC فائنل inspection میں مصروف ہے بایکاٹ L لگ چکا ہے جب یہ میدان پورا بھر جائے گا تو دوبارہ کلپ ڈال دوں گا
13
27
42
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
ابھی سندھو دیش کا نام لیا جا رہا ہے تو یہ حال ہے بننے کے بعد آپ کس معجزے کے منتظر ہیں سندھ شہری صوبہ کا قیام واحد حل ہے #GreaterKarachi یعنی کراچی حیدرآباد میرپور خاص جامشورو ٹھٹہ اور دیگر علاقوں پر مشتمل صوبہ نہ صرف شہری بلکہ دیہی عوام کو بھی وڈیروں اور لٹیروں سے نجات دے گا
Tweet media one
9
27
38
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
بلاوجہ کا شور مچانے خالی پیلی کے مظاہرے کے اعلان یا بکرے کی آواز میں بک بک سے کچھ نہیں ہوا اب تک مردم شماری جاری ہے اور کراچی کی تعداد اب کچھ آگے بڑھی ہے یہ سب MQM کے تحفظات اور ٹھوس اقدامات اور شواہد کی بنیاد پر ممکن ہوا گائے کٹنے کے وقت محلے والے جمع ہو رھے ہیں @MQMPKOfficial
5
34
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
کراچی میں ضمنی انتخاب میں جو کچھ ہوا وائس آف کراچی کی قیادت بار بار اس صورتحال کی پیشگوئی بھی کرچکی تھی اور اس سے بچنے کیلئے گرینڈ الائینس کا حل بھی پیش کرچکی تھی تمام گروپس کی قیادت ایک دوسرے کو معاف کرکے گلے لگائے۔ مل بیٹھ کر آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کرتے ہیں ندیم نصرت #VoK
9
28
40
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
8 months
ادھی تاریخ پرجانا ہے تو کراچی بلوچوں کی سرزمین ہے سندھ کا مطلب سندھ دریا سے سیراب زمین ہے ��ور پاکستان بننے سے شروع کریں تو کراچی وفاق کا حصہ ہے اورانگریز سے پہلے تو ٹھٹہ حیدرآباد خیرپور سے سندھ سرکار چلتی تھی اب عقل کی بات یہ ہے پاکستان کو غیر لسانی انتظامی تقسیم کی ضرورت ہے
@ShamaJunejo
Shama Junejo
8 months
سرائیکی صوبے کی بات سرائیکی وصیب والے کرتے ہیں، جن سے ووٹ لینے کے لیے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت ہر الیکشن میں سرائیکی صوبہ بنانے کے جُھوٹے وعدے کرتی ہے۔ سندھیوں نے کبھی نہیں کہا سرائیکی صوبہ بنائیں یہ سرائیکیوں کی اپنی ڈیمانڈ ہے، سندھیوں کی نہیں! دوسرا تاریخ بھی پڑھ لیں، ملتان…
89
17
96
6
9
39
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
کل رات جناح گراؤنڈ میں جو کچھ ہوا اس میں @AltafHussain_90 اور ان کے لئے ایک پیغام تھا کے بہت ہو چکا آپ چاہیں تو PTI کو سپورٹ کریں جنہوں نے 2018 میں ہمارے حق پر ڈاکہ مارا یا جماعت اسلامی کو جس کی انتہا پسندی اور فرقہ وارانہ پرچار اور دہشت گردی کے خلاف @MQMPKOfficial نے جنم لیا مگر
12
14
42
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
یہ "کلمہ چوک " اور "کمیٹی چوک" والے جو کشمیر کے نام پر ہمارے سر پر 70 سال سے سوار ہیں مکے والے کو پنڈی میں شہید کروا کر بھی کراچی والوں پر سارا زور کیوں نکال رھے ہیں۔ بھائی اتنا شوق ہے تو سہراب گوٹھ کا نام کشمیر رکھ لو اور فتح کر لو اگر ہمت ہے۔۔۔ ورنہ ہم کر لیتے ہیں یہ کام بھی
1
27
36
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
سندھودیش پولیس اور حکومت دونوں کو سندھ کے شہری علاقوں سے نکال کر کراچی حیدرآباد میرپور خاص ٹھٹہ جامشورو ٹنڈو الا یار شہداد پور نواب شاہ مٹیاری پر مشتمل صوبہ بنانے تک جدوجہد جاری رھے گی۔ #GreaterKarachi کا قیام ہی حتمی حل ہے #VOK #تقسیم_سندھ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
34
36
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
یہ ہے میرا کپتان ملک کی بہتری کے لئے زرداری کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ سندھ سے ملنے زرداری کے سابق وزیر خارجہ کے ساتھ پہنچ گیا اور سابق جرنل کے بیٹے کو بھی ساتھ رکھا اس کو کہتے ہیں ویژن اس کو کہتے ہیں اصول کی سیاست اویے چورو اے ڈاکوؤں شرم کرو #IamImranKhan
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
2 years
Coming down off the high horse and meeting people in the parliament lodges instead of summoning them in the PM House.
Tweet media one
75
163
1K
2
18
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
8 months
جج صاحب کو چاہئے کے MQM کی لیڈر شپ یہاں بیٹھی ہے اسے پھانسی کی سزا سنائیں @KamalMQM MQM کا کارکن قیادت سے صرف اس کردار کا متقاضی ہے نہ کے @AltafHussain_90 بھاؤ کا جو صولت مرزا کو پہچاننے سے بھی انکار کردیں
6
15
32
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
کسے خبر تھی کہ یہ خوشی چند روز کی ہے اور یہ مسکراتا سورج طلوع ہوتے ہوتے ہی غروب ہو جائے گا @akhlaq_sabiha کتنا خوش تھا اس دن جب یہ تصویر اتاری کتنے خواب تھے جو ہم نے ساتھ دیکھے مگر ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
1
11
32
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
#میں_ہوں_مہاجر_پاکستانی پوری البم دیکھئے اور شیر کیجیے
5
33
38
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
Real face of #Karachi We salute you #Edhi Sahab
Tweet media one
1
12
38
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
Marriage of convenience Former MQM convener and US-based chairman of Voice of Karachi Nadeem Nusrat says that given the history of PPP’s failed alliances with the MQM since 1988, there’s no room for optimism.
1
29
32
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 months
جناح گراؤنڈ @MQMPKOfficial
12
11
41
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
جن حالات اور مصروفیت میں ندیم نصرت بھائی نے اپنی PhD مکمل کی اس کی مثال ملنا مشکل ہے ان کی Multitasking & Commitment میرے لئے ذاتی طور پر Source of inspiration ہے Congratulation @nadeem_nusrat
@Greater_KHI
Greater Karachi
1 year
مہاجر رہنما ندیم نصرت کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اپنے ساتھیوں کو جس بات کی تلقین کی اس پر خود بھی عمل کیا : وائس آف کراچی ڈاکٹر ندیم نصرت نے اپنی ڈاکٹریٹ کی تعلیم امریکہ کی یونیورسٹی آف نیو انگلینڈ سے مکمل کی۔ #Pakistan #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
42
67
82
7
23
39
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
قلعہ مہاجر لالو کھیت لياقت آباد ٹاؤن جلسے میں 4 دن باقی ہزاروں افراد اور ورکرز @KamalMQM کو سننے کو موجود پیپلز پارٹی والو لندن ٹولے سے پیسے واپس لے لو برائے مہربانی بایکاٹ کر کے مزید شرمندہ نہ ہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
24
37
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
یار کوئی سپیس بتاؤ عمران خان کو کچھ کہنے کا دل چاہ رہا ہے
9
7
37
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
5 months
کراچی میں بسنے والے تمام انسان اس باپ سے مل کر اسے یہ تسلی ضرور دلا سکتے ہیں کے یہ اکیلا نہیں @MQMPKOfficial @MediaCellPPP @JIPOfficial @110HussainRizvi @AnisMQM @KamalMQM @Ad8876 @dawn_com @Ommiyar @DFSMQM @s_faisalhussain @junaidraza01 @murtazawahab1 @BabarMirzaAdv
Tweet media one
Tweet media two
11
18
37
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
#MQM کی قیادت 2016 سے ہر تنقید کا یہ جواب دیتی آرہی ہے کہ تمام تر فیصلے لندن سے ہوتے تھے۔ ایک رہنما نے یہ دعوی کیا کہ وہ تو ماضی میں ppp سے اتحاد کے مخالف تھے مگر کیا کرتے کہ لندن میں فرد واحد تمام تر فیصلوں کا مجاز تھا۔ اب PPP سے اتحاد کا فیصلہ کس نے کیا؟ قوم جواب چاہتی ہے۔
1
27
32
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
3 years
دہشتگرد عذیر بلوچ پیپلز امن کمیٹی کا سابق سربراہ بھی ہے ، جو ایک عسکریت پسند گروپ تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے منسلک تھا۔ #PPP_sponsors_terrorism
Tweet media one
2
29
30
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
7 months
@MQMPKOfficial کے سہراب گوٹھ آفس پر حملہ پیپلز پارٹی اور نسل پرست تنظیموں کی بوکھلاہٹ کا مظہر ہے۔ ماضی میں یہ تنظیمیں امن کمیٹی کے نام پر معصوم پشتونوں کا خوں بہا کر اس کا الزام مہاجروں اور MQM پر لگاتی آئ ہیں مگر اپ #کراچی کے پشتون بلوچ سندھی پنجابی مہاجر شانہ بشانہ کھڑے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
35
35
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
1 year
اگر کسی کو سمجھ نہیں آ رہا کے @AltafHussain_90 کی اپیل پاکستان مخالف انڈین میڈیا میں کیوں شہ سرخی بنتی ہے تو آپ کی اطلاع کے لئے پیش خدمت ہے
Tweet media one
Tweet media two
15
35
36
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
In short, street crimes are symptoms of deep-rooted grievances, a ‘policing’ problem or a security challenge, necessitating a so-called ‘war on street crime’, diverts attention from faulty governance and unfulfilled political promises
1
26
32
@Qalandarmastam
Kazim... 💜
2 years
@imrankhanpti نے عوام سے پرامن رہنے اور گھر پر رہنے کی تلقین کی ہے اور اپیل کی ہے کہ قانون اور فیصلوں کا احترام کریں @PTIofficial @FaisalUsmaniUSA @AWGoraya @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi
1
28
36