I’m a very proud father today as my daughter Hamna Iqbal Baig graduated with an MA in Multimedia Journalism from the University of Kent👩🎓 Congratulations on your well-deserved success. You did it!
#Classof2021
@CfJKent
Caught up with Pak cricket captain
@babarazam258
in the flight from Lahore to Karachi, it was pleasure to meet him, a nice and humble person who respects his elder
سلام ہے ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کو جب آغا خان اسپتال نے آٹھ ہزار روپے فی ٹیسٹ کے باوجود کرونا کے ٹیسٹ کرنے سے انکار کر دیا تو ڈاکٹر ادیب رضوی نے SIUT میں کرونا کا ٹیسٹ مفت میں کرانے کا اعلان کر دیا۔ واقعی میں ڈاکٹر صاحب غریب اور پریشان حال لوگوں کیلئے کِسی مسیحا سے کم نہیں۔
اگرچہ دھونی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں لیکن وہ ورلڈ کپ کے میچوں کے دوران کوہلی کی رہنمائی کرتے نظر آتے ہیں جبکہ ملک اور حفیظ فیلڈ میں سرفراز سے الگ تھلگ دکھائی دیتے ہیں کیا پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ہم آہنگی کا فقدان ہے؟؟
Rana brothers, from right Atif, Fawad and Sameen. Force behind the success of
@lahoreqalandars
. After a long struggle of 7 years finally Qalandars did it.
My daughter Hamna Iqbal Baig got Gold Medal in Media science from SZABIST (Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Institute of Science and Technology) at the graduation ceremony held in Karachi on Saturday, Well done Hamna,proud of you 👍
Congratulations my son Muneeb Iqbal Baig for completing the Master’s degree with distinction from Bournemouth University UK in Media Science (Sound designing). You made me proud, May Allah give you more success in future…Aameen
پاکستان کا ایک بیٹر ہوتا تھا اسد شفیق، آج اس کی 35ویں سالگرہ ہے۔جون 2010 سے اگست 2020 تک کے دوران پاکستان کیلئے 77 ٹیسٹ اور 60 ون ڈے میچز کھیلنے والے اسد شفیق PCB کی پسند اور نا پسند کی نذر ہو گئے
Imran Khan’s speech was heart touching,May Allah give him success in achieving his goals. It was a speech delivered from heart not written by a speech writer,if he is able to act upon 50% of his plans it will be a great success.
آخرایسی کیا ضرورت تھی کہ چار مہینے تک کرکٹ کے معاملات چلانے کیلئے ایک 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ لگتا ہے کچھ لوگوں کو نوازنے کی کوشش کی گئی ہے پاکستان کرکٹ کا اللہ ہی حافظ ہے 😓😢😪