عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰
2 years
آج نارتھ ناظم آباد قلندریہ پر موجود طالب چمن پارک کی طرف جانا ہوا وہاں یہ خوددار خاتون پارک کے باہر جوس اور پانی فروخت کر رہی تھیں, آپکا اگر وہاں جانا ہو تو ان سے خریداری کرکے انہیں لازمی سپورٹ کیجئیے گا, پروردگار بہن کے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔