@Ommiyar
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰
3 years
کوئی کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا حق حلال کی روزی کراچی میں نوجوان چائے بیچتے ہوئے
11
115
298

Replies

@WaheedLarik4
Waheed Abdul Aziz
3 years
@Ommiyar روزگار کرنے کے لئے ایک اچھا اور نیا آئیڈیا۔ اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔
0
0
1
@Subhan32962890
نہ چھیڑ ملنگاں نوں
3 years
@Ommiyar سلام اس محنت کش رزق حلال کمانے والے میرے پیارے بھائی کو👍🙏 آللہ تعالیٰ انکے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ کراچی کے رہنے والے نوجوانوں کو یہ بات بڑی دیر سے سمجھ میں آئی ہے کہ کوئی کاروبار چھوٹا بڑا نہیں ہوتا ہے بس کاروبار ہوتا ہے Business is business & cup of tea is cup of tea.
0
0
2
@RajaMuh44616432
راجہ سہیل اختر ستی
3 years
@Ommiyar @nadia_a_mirza زندہ باد اللہ تعالیٰ برکت دے
0
0
0
@afirahkhan877
mahmood ali khan
3 years
@Ommiyar کراچی والے جو کام کرتے ہیں اس میں جدت لےاتے ہیں
0
0
2
@UmairAliShaikh6
Umairical
3 years
@Ommiyar Is ka address nikalty is ki himat or is ka network banaty
0
0
1
@FarhanBhaijee
Farhan zahid
3 years
@Ommiyar زبردست 👍🏻
0
0
0
@Mehboobulhudan1
سید محبوب
3 years
@Ommiyar جنہیں محنت کر کے حلال روزی نہیں کمانا ہوتا ہو وہ بھیک پر پلنے کے لیئے میلوں کا سفر طے کر کے کراچی آتے ہیں،،،،
0
0
2