Manzoor Deen Profile Banner
Manzoor Deen Profile
Manzoor Deen

@md_636

2,134
Followers
2,128
Following
82
Media
548
Statuses

Behind your skipper,Always try for betterment.

Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@md_636
Manzoor Deen
8 months
0
7
10
@md_636
Manzoor Deen
8 months
لندن میں عیش کرو الیکشن لڑنے پاکستان آو جیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے
2
2
9
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@Qasim__Abbasi @MaryamNSharif ہاں اچھا آئیڈیا تکے ہمے کیمے نان کھانے کا مکا ملے 😁😁
0
0
6
@md_636
Manzoor Deen
9 months
پاکستانی نام کہ مسلمان مسجدوں سے چپل تک چوری کر کے لے جاتے ہیں ملائیشیا / انڈونیشیا کہ مسلمانوں کی ایمانداری بھی دیکھیں #ElectricityBills #
0
0
8
@md_636
Manzoor Deen
8 months
عمران خان کو پہلے تبدیلی کا ووٹ ملا تھا اس بار عشق ،محبت اور ضد کا ووٹ ملے گا. ان شاءاللہ
0
0
3
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@Skiper786 Yes 🙏🏻
0
0
5
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*میٹر ریڈنگ لینے والے اور ووٹ لینے والوں* *سے اب اس طرح پیش آنا چاہئے* *میرے پاکستانی بھائیوں*#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
0
5
5
@md_636
Manzoor Deen
8 months
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور تو جسے چاھے عزت عطا فرمائے اور جسے چاھے ذلت دے۔ کوئی جیل میں جاکر لوگوں کے دلوں میں بس گیا اور کوئی 12 ارب کی جائیداد بنا کے ذلیل ھوا اور اب انشاء اللہ زندگی بھر آزادی سے وہ جی نہیں سکے گا۔#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا
0
2
5
@md_636
Manzoor Deen
8 months
ملاٸشیا میں میٹر چیک کرنے اور فوری بل دینے کا طریقہ۔۔کرپشن سے پاک ادارہ
0
0
3
@md_636
Manzoor Deen
8 months
پٹواریوں کے تایا اسحاق ڈار کی لندن میں تازہ ترین عزت افزائی #سائفر_ایک_حقیقت
0
4
4
@md_636
Manzoor Deen
8 months
مُحبت مر جائے تو اُسے فوراً ہی دفنا دینا چاہیۓ ورنہ جن کے اندر مُحبت کی لاش گلنے سڑنے لگے ، تو اُن کا وجود مُردہ ہو جاتا ہے اور پھر رُوح کبھی بھی کسی مُردہ وجود میں قیام نہیں کرتی..." 🙂
0
0
4
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@FiazMahmood @MaryamNSharif میڈم جی پہلے فراریوں کا حتساب ہوگا اورآپ کو تو ڈرنےکی ضرورت نہیں لاہور ہائی کورٹ ہے نا آپ جیسے چوروں کو بچانے کے لئے
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
الحمدللّٰه ہم بھی پہنچ گئے چاند پر پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو😄 #GilgitBaltistan
Tweet media one
1
0
3
@md_636
Manzoor Deen
8 months
الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے جب تک یہ خاتون سیب نہیں کھا لیتی تب تک پاکستان میں الیکشن نہیں ھوں گے ۔🤔 #viralvideo
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
9 months
*زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹُوٹ سکتی ہے، جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ اُنہیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دُنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں ..!!
0
0
3
@md_636
Manzoor Deen
8 months
پاکستان میں 16 ��اہ محنت مزدوری کر کے اپنے وطن لوٹنے والے مزدور ٹھیکیدار کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں #لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
Tweet media one
1
1
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
نئی نسل شائد یقین نہیں کریں مگر وہ دن بھی تھے جب آگ بھی ایک دوسرے گھر سے مانگی جاتی تھی. #SupremeCourt #GilgitBaltistan #AsiaCup2023 #AyezaKhan #MeinOnARY #ImranKhan #ImranKhanNeedsJustice #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 months
مطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ بجلی پانی سے بنتی ھے ' بل دیکھ کے لگ رہا ہے دیسی گھی سے بن رہی ہے ۔
0
0
3
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@PTVNewsOfficial Balochistan ko kb tofa do Ge jahan aj bhi koi aisa hospital nhi jahan elaj ho aj bhi log karachi atein elaj krwane
0
0
3
@md_636
Manzoor Deen
8 months
جمعہ مبارك پٹواریوں 🤪🙈
Tweet media one
1
0
3
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@ExpressNewsPK Bilo Rani hai bhai ye
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟ تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰﷻ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظُلم میں استعمال کیا۔ #GilgitBaltistan
Tweet media one
0
1
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
قیدی نمبر 804 #لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
Tweet media one
0
2
2
@md_636
Manzoor Deen
11 months
@abdulqadeer03 Bhai ye polish krna shebaz sharif ka Kam hai apse nhi opaega jink Kam hai wo ache se kar rahe Hain S waqt
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
🇵🇰یہ کیسی جمہوریت کیسا قانون ہے جس میں مولانا، پرویز خٹک، ایمل ولی، بلاول بھٹو تو آزادانہ جلسے کررہے ہیں لیکن تحریک انصاف کے پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور فائرنگ کی جاتی ہے؟ . #INDvsPAK #fixed #captaincy #1ODI
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی" اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے.! #HareemShah
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
یہ ہیں جناب اسحاق ڈار صاحب یہ وہ شخص جو بڑے عزت و احترام سے پاکستان آئے اور پاکستان کے غریب عوام کو سبز باغ دکھاکر مہنگائی کی چکی میں ڈال کر اور اپنے تمام کیسز ختم کراکے اور ضبط شدہ گھر چھڑواکر لندن چلے گئے #لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
یہ تصویر کچھ بولتی ہے اور پاکستان کے بڑے کرپشین کرنے والوں سے بار بار پاکستان کو لوٹنے والوں سے کے میرا حق آپ لوگ اس دنیا میں تو نہیں دوگے قبر میں اورقیامت کے دن آپ سے لونگی معاف نہیں کرونگی اس دنیا میں آپ عیش کرو میں غریب آپ طاقتور ہو، #اب_لیں_نا_سوموٹو
Tweet media one
0
1
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@KhSaad_Rafique شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے خواجہ صاحب
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بل کالعدم قرار دے دیا واضع رہے کہ عمران خان نے نیب ترامیم بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔۔
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
پی ٹی آئی سوشل میڈیا میرے بارے میں کہتی ہیں کہ میری والدیت مشکوک ہے عطاء تارڑ کا پاکستانی عوام سے سوال کیا میں ح ر ا می ہوں ؟؟؟ #میرےپاکستانیو
Tweet media one
2
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*دنیا کا واحد لیڈر جو اپنی ماں اور بیوی کو دفنانے پاکستان نہیں آیا لیکن پٹواریوں کے حالات بدلنے ضرور آے گا #PetrolDieselPrice
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
5 months
😁
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*ایشیا کپ لوگو تبدیل کر دیا گیا*🥱 #INDvsPAK #ShaheenShahAfridi #INDvPAK
Tweet media one
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
1 year
عمران خان جو کرنے جارہے ہیں ڈگی سرکار نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ انکے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے۔🤣
0
0
2
@md_636
Manzoor Deen
9 months
#300UnitsFree #ImranKhan_must_be_released #Bajwa 💔کم بخت عمر کا بھی لحاظ نہیں کرتی بڑی کم ظرف ہے یہ غریبی
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
کبھی کبھی تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس دنیا میں جتنے خوبصورت جزبے ہیں چند بنیادی ضروریات کی کٹھ پتلیاں ہیں !!🤐
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
کولمبو میں پھر تیز بارش شروع بارش کا کہنا تھا جب تک دونوں ٹیمیں 9 مئی واقعے کی مذمت نہیں کرتیں تب تک میچ نہیں ہوگا 😥 #INDvPAK #captiancy
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
تحریک عدم اعتماد ناکامی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے تھے ۔اب تو پالیسیاں بھی آپکی ہے ۔ پھر بھی عوام کو ذلیل کیوں کیا جارہا ہے۔۔ مقصد صرف عمران خان کو ہٹانا تھا۔۔۔۔ مہنگائی مارچ والے اجکل کہاں ہیں اور زمین گرم کرنے والے۔۔۔۔۔#اب_ہڑتال_لازم_ہے
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@arynewsud Next iski bari hai i thinG
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@Naqati1 سو جائیں اپ ارام سے
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
کراچی:شارع فیصل صدرتھانے کے قریب شیرآگیا
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
5 years
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
@DunyaNews سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@sabih_azhar GooD enD beSt of luCk
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@MYasir09934591 خیر مبارک
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@AnsarAAbbasi Bilkul sahi
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@gabeeno @AqrabaFatima ایک سچ اور بول دو بینظیر بھٹو کا قاتل کون ہے آپ کی میربانی ہوگی 😜😜😜
1
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
_اپنے محبوب قائد کے دِیدار کیلئے، ہر اک آنکھ بے چین اور بےتاب ہے! #GilgitBaltistan
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
بہادری دکھانے کیلیئے خالد ٹینک یا غوری میزائل کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ قیدی نمبر 804 جیسی غیرت ، ایمانداری اور محب وطن جزبے کی ضرورت ہوتی ہے۔ #ShameonAzmaBokhari
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔* ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے کے بعد 205 روپے فی کلو ہوگئی۔#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@haseebnmalik کما رہے ہیں الحمدللہ ۔۔اب اتنا فضول پیسہ نہیں کہ 50 فالوورز پے بھی بلو ٹک لگوا لیں
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
کراچی والوں کی فریاد ہمیں بھی جینے دو #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
0
1
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
اپنی زندگی میں آ ج۔ تک مخلص شخص نہیں دیکھا۔ چاے سردار نواب وڈیرا ہمارے ادارے عدلیہ ان سب کا بڑا کمپنی ہیں
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
Justice for Ammar
@HRCPakistan
Human Rights Council of Pakistan
8 months
In Pakistan, a small innocent child, Ammar, passed away while waiting for his father. Ammar's father, Mian Ibad Farooq, is in jail for being named in a case. Ammar became mentally ill after his father's arrest.The police and law enforcement agencies raided Ammar's house to arrest…
Tweet media one
1K
13K
26K
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@bhattimajid اچھا فیصلہ ہے لیکن بجیں گے انکو جنکے ماما چاچا کرکٹر ہونگے پاکستان کے
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
جس سپیڈ سے روپیہ گر رہا ہے تندور سے روٹی لینے کیلیے تھیلوں میں پیسے لیجانے پڑیں گے شکریہ پاک فوج اب ہر کسی کے پاس بے شمار پیسہ ہوگا #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*اگر غور سے سنوگے تو سچ سامنے آجائيگا اور ھم سب اپنے آپ پر شرمسار بھی ھوں*😣 #MeinOnARY
0
1
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@abualeeha @MaryamNSharif Sb ne mulane se maze liye kya imran khan ka haq nhi banta ..
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی ہیں اگر آپ غلط جگہ پر ہیں تو آپ بیکار ہیں............ 🖤
0
1
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@haseebnmalik پیسہ ہےتو بھائی سب کچھ ہو سکتا ہے
1
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@arynewsud Aur apke #papa bhi bahut jald jehil main hoGa😂😂
1
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@ICT_Police چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرلیاہے۔۔
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
11 months
@syedzaighum110 Thuka betsman tha fuzul mai khel gya etne matchs
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@ZeshanMalick @Marriyum_A پگلے بس کردے رولے رولاۓ گا کیا 7 مہی
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
یا اللہ دیدار نصیب کر #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے تو ماشاءالله ماشاءاللہ سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😆#عظمی_بخاری_معافی_مانگو
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@BilalAzmat7 Bechari ko dekh k dil dukta hai qasam se😣😣
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جن میں آنکھیں نہیں دل رو پڑتے ہیں
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@FarhanKVirk بھائی پورے پاکستان کا یہی حال ہے
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@AhmerNajeeb Mohammad asghar ko lena chaiye ta
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
8 months
"میرے پاس کامیابی کی کوئی تعریف نہیں ہے، اور مجھے اس کی تلاش میں زیادہ پرواہ نہیں ہے، لیکن اگر اس کے لیے کوئی تعریف طے کرنی ہو، تو میں سمجھتا ہوں کہ کامیابی اندرونی سکون ہے، مصروف رات کے بعد اطمینان سے سونا، یقین کہ تم نے وہ سب کچھ کیا ہے جو تم کر سکتے ہو۔" ➖ ڈینزیل واشنگٹن
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
#PakvsAfg2023 Alhamdilillah
Tweet media one
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@Senator_Baloch سر جی ہم سے ایک ملاقت کرو آپ کو بتا دیں گے بیروزگاری کی وجہہ کیا ہے ۔۔بلوچوں میں کبھی ایسا لیڈر پیدا نہیں ہوا ہے جو بلوچ قوم کے لئے سوچے بس سارے مفاد پرست ہیں
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@AhmerNajeeb Bs kesi ghreeb ka Allah pak ne son liya
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@BabaJaniPTI2 Plz🙏🏻🙏🏻
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@MaryamNSharif Medim G paise Do baho G ko lejho bs ye roz roz rone se kuCh nhi une wala😂😂😂
0
0
0
@md_636
Manzoor Deen
1 year
@SibgatullahVirk Sharam ka makam hai duniya ko Kya dekane jarhe ye hai Pakistan
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*جو بیچارا 300 روپیہ میں اپنی موٹر ساٸکل کی ہیڈ لاٸٹ نی بنوا سکا وہ ان چوروں کو پانچ سو دے کے جا رھا ہے عوام کو سہولیات ایک ٹکے کی نہیں دیتے اور چلان ایسے وصول کرتے ہیں جیسے باپ کی قرآن خانی کروانی ہو. #SupremeCourt #GilgitBaltistan #ImranKhanNeedsJustice #AsiaCup2023
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
9 months
"اگر کوئی ماں اپنی جوان اولاد کے مر جانے پہ زندہ رہ سکتی ہے تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا ۔"💔🙂🔥🥀
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
5 years
@MediaCellPPP @BBhuttoZardari آپ لوگوں نے اس ملک میں بہت حیاشیاں کیا ہے لیکن اب نہیں ایک ایک چیز کا حساب دینا ہوگا یہ چیخنے سے کچھ نہیں ہونے والا ہے
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
*"باہر کی غلامی سے میں جیل میں خود کو زیادہ آزاد سمجھتا ہوں"* *- عمران خان*#سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا
Tweet media one
0
3
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ... وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ. .. #PakistanArmy #AyezaKhan #خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں #ChitralScouts
Tweet media one
0
2
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
ایک دور تھا پاکستان میں جب وقت کا حکمران اپنی قوم کے لئے پالیسیز بنا رہا تھا اپنی قوم کے پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھا رہا تھا اور پھر س سلسلہ کو چلنے نہ دیا گیا
0
0
1
@md_636
Manzoor Deen
8 months
@iqrarulhassan اقرار بھائی سمجھ سکتے ہیں اپ بھی بلیک میل ہو
0
0
1