انت الحیاۃ 🦋 Profile Banner
انت الحیاۃ 🦋 Profile
انت الحیاۃ 🦋

@Mrs_hubby_

3,290
Followers
878
Following
2,620
Media
32,130
Statuses

اللہ کی رحمت کا سہارا نہ ہوتا تو ہم اپنی شرمندگیاں، ندامتیں، پچھتاوے، بیوقوفیاں، خطائیں اور دل ہار دینے والے آنسو لے کر کہاں جاتے. سخاوت،خوبصورتی،خوشبودار پھول

Pakistan
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 month
زندگی انت الحیاۃ ایسی لگتی ہےجیسے خواب دیکھ رہے،کبھی خوش،اداس،کبھی آنسوؤں سےبھری۔ ہر رات گزرنےکےبعد آنکھ کھلتی تو پچھلا دن خواب لگتا۔جتنی سانسیں جی رہےسب خواب لگتا۔نجانےکب یہ خواب حقیقت بن جائے۔اس پہلےگناہوں کی معافی کےلیےسجدوں میں روئے۔ سجدہ شکر کیجئے۔ الحمدللہ علی کل حال ♥️🦋
Tweet media one
3
0
15
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
10 months
آج میری خالہ بھی ہمیں چھوڑ کر چلی گئی اللہ کے پاس ۔😭😭😭پہلے نانو گئی ہفتہ ہوا 😭😭😭 پہاڑ ٹوٹ پڑا ہم پر😭
Tweet media one
231
23
629
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
10 months
میری نانو ماں اللہ تعالیٰ کے پاس چلی گئی ۔۔۔سب بزرگ چلے گئے ہمارے آج 😭😭 آپ سب سے درخواست ہے کہ دعائے مغفرت کر دیں ۔ 😭😭😭
Tweet media one
165
19
370
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
8 months
اکتوبر کی راتیں۔۔!!! محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں۔۔!!! ہلکی پر نم اور اُداس۔۔!!! 🖤🖤
Tweet media one
21
48
306
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اور من چاہے شخص کے پاس۔۔!! سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے۔۔!! ✨♥️
Tweet media one
31
23
271
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
الحمدللہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ .... 🥰😍 و تعز من تشاء و تزل من تشاء 🎉
Tweet media one
58
6
256
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
جب میں تھک جاتی ہوں تو میرا دل کرتا ہے میں اللّٰه کی جنت میں جا کے ابدی نیند سو جاؤں مجھے یہ صدا آئے... اے نفس مطمئنہ...!!❤️ لوٹ چلو اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ وہ تم سے راضی ہوا اور تم اس سے...❤️ الہی.!!🤲🏻 مجھے اپنی اس زندگی کے خاتمے پر اور نئ زندگی کے شروع ہونے پر یہ صدا آئے👇
Tweet media one
34
23
200
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
الحمدللہ کر آئے منگنی کی رسم 🙂🥰❤️ اللہ پاک مقدر اچھے کرے آمین ثم آمین
Tweet media one
Tweet media two
59
1
170
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
صاف انکار کر دیا کریں مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں 💔
Tweet media one
28
11
153
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں دل کے کمرے کو سہولت تھی تیرے ہونے سے تُو نہیں تو سَبھی تَہس نَہس پڑا ہے جاناں.....
Tweet media one
11
22
153
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
🔥سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو وہ واقعی میں ہے💯🔥
Tweet media one
9
18
147
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اچھـی تحـریـر اور پاکــیزہ جـذبات ہــر کسی کو سمجھ نہـیں آتے " 🙌✌️✌️✌️❤️🥰❤️
Tweet media one
22
8
140
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
9 months
کام کام بس کام 🥹🥹🤷 🥺🙄 ٹیچنگ از ناٹ سوکھی شے 🤣
Tweet media one
31
2
121
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اگر آپ چاہتے ہیں میرا ہمسفر نیک ہو ، متقی ہو پرہیز گار ہو تو خود نیک متقی اور گناہوں سے بچنے والے بن جائیے ہمسفر بھی ایسا ہی ملے گا قرآن کا وعدہ ہے۔ القرآن “الطیبت لِطیبِیْن و الطیبوْن للطیبت- “ ترجمہ: پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کیلئے ہیں۔
Tweet media one
24
9
116
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
2 months
گھر میں سب سے اونچی آواز رکھنے والی مخلوق کو " ٹیچر" کہتے ہیں 🫣🙄😂😂
Tweet media one
25
4
123
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
آساں ڈھیر محبتاں نیں منگدے میڈے نال کنڑک وڈھا ڈھولا....! 😃😁tag dholaa APNA APNA گندم سیزن 😍
Tweet media one
31
11
118
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
10 months
الحمدللہ ۔۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں نعمت سے نوازہ ہے ۔ میری آپی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا کیا ہے الحمدللہ ۔ ❤️❤️😍
Tweet media one
55
0
117
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
دل کا صاف ہونا کوئی برائی نہیں ہے.. اور بھول جانا کوئی بیوقوفی نہیں.. اور نہ ہی معاف کر دینا کوئی کمزوری ہے.. اور خاموشی شکست نہیں ہے.. پس یہ تو تربیت ہے.!♥️
Tweet media one
9
13
110
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو🙃
Tweet media one
40
2
103
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
آپ کا بڑا سرمـــایہ تو وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجـــودگی میں بھی آپ کیلئے رب سے دعـــائے خیر مانگتے ہیں 💛
Tweet media one
12
10
113
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
2 years
عورت کو 3 درجے زیادہ دئیے۔1- اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اسنے صرف عورت کو عطا کیا ہے 2-اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے.3.وہ خود پردے میں ہےاور اپنی ساری مخلوق میں سے اسنے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
17
19
107
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
کسی سفید ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں جیسے❤
Tweet media one
9
4
114
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! 😔
Tweet media one
20
12
108
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
جگہیں بھی من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں ۔۔۔۔جب وہ وہاں نہیں ہوتے۔۔۔۔تو ہماری اُس جگہ سے دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے!!!!!
Tweet media one
12
14
108
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
Sister Ring 💍 ceremony 🥰 الحمدللہ خود ڈیکور کیا ❤️
Tweet media one
31
0
103
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اپنی جانب تسلسل سے کھینچتی ہیں مجھے کشش ثقل کی زندہ مثال ہیں تیری آنکھیں😍✨💛
Tweet media one
13
13
95
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
کون کہتا ہے کہ محبت،،،آنکھوں میں ہوتی ہے دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں،،، جو نظریں جھکا کے چلتے ہیں⁦♥️⁩
Tweet media one
22
7
97
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اور ہرکسی کے بس میں تھوڑی ہوتا ھے کسی ایک کے لیے وفادار رہنا-"🦋
Tweet media one
17
6
98
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
کیوٹ سے سٹوڈینٹ نے گفٹ دیا 🥰😌😍❤️ پوزیشن آنے کی خوشی میں ۔۔ 🤭
Tweet media one
21
3
97
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
سب سے دعا کی درخواست 😶😶
Tweet media one
55
0
97
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
کائنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لائیں .اور ایک دوسرے کے لئے جنت میں جانے کا سبب بنیں😍❤️😍 (اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا)
Tweet media one
12
7
98
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
انسان ہر چیز سے کچھ نہ کچھ سیکھنا چاہتا ہے بس قرآن وحدیث سے نہیں؟؟
Tweet media one
9
5
97
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
کوئی ایک نصحیت کر دیجیے!!!!! جس پے آپ بھی عمل کرتے ہوں 🤐🤫
Tweet media one
46
3
94
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
عید مبارک 🥰❤️ سب کو ۔۔۔۔ ہم تو تیار ہو گئے ہیں 🤗🤗🥰❤️❤️
Tweet media one
50
0
89
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
میرے متعلق جو چاہو سوچو، میں اس دنیا کو راضی کرنے نہیں آئی۔ ❤️❤️
Tweet media one
15
10
93
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
5 months
بکھرے ہوئے لمحوں میں ، ٹھہری ہوئی زندگی ♥
Tweet media one
5
10
93
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
مردانگی ایک فن ہے جو ہر مرد کو نہیں آتا ۔۔ نسوانیت ایک فخر ہے ۔۔ جو عورت کو صرف اس کی وفا دلاتی ہے ۔۔ نبھانے والے نبھا ہی جاتے ہیں اور نبھاتے نبھاتے زندگی گزار دیتے ہیں ۔۔۔!! *شوہر سے محبت کے اظہار اور وفا کا اک بہترین عکس 💞*❣️
Tweet media one
9
10
94
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
One day in Sha Allah ❤️ I will succeed in my goal.😌😌😌
Tweet media one
27
2
87
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
2 years
سسٹر کی منگنی کنفرم💍 ۔۔🥰 الحمدللہ #اردو_زبان
Tweet media one
38
2
92
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
10 months
اے قابلِ محبت شخص ♥️ اگر پوری دنیا بھی تمھارے خلاف ہو جائے تو تم یہ یاد رکھنا میں ہمیشہ تمہارا ساتھ دوں گی ❤🍂
Tweet media one
18
10
92
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
محبوب کے ساتھ وفاداری کا تقاضا یہ ہے کہ جب محبوب دستیاب نہ تو آپ کسی اور کو میسر نہ ہو۔
Tweet media one
25
5
88
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
آٹا گوندھتے ہوئے آپ کے مرمریں ہاتھوں میں موجود چوڑیوں سے اٹھتی کھنک کرہ ارض پر موجود ستاسی لاکھ آلات موسیقی کی آواز سے افضل ہے ❤🖇🌍
Tweet media one
23
6
86
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں اے رب کعبہ..!! لیکن میرا دل آپ کی محبت میں تکبیر کہتا رہتا ہے♥️ اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، واللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، وٙلِلَّهِ الْحٙمْد
Tweet media one
8
14
86
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
یااللہ رمضان شریف میں مدینہ پاک کی سحری و افطاری ہمارا مقدر کر دے.❤ امین 🤲🥺 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤
Tweet media one
16
9
88
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَان رمضان کی خوشبو ہواؤں میں ہے❤😍 alhamdullillah
Tweet media one
9
9
81
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
خدا کرے کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں (آمین)
Tweet media one
24
4
85
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
7 months
یہ کام بھی مکمل کر دیا ۔۔۔۔ 😍 Antal hayat 🦋
Tweet media one
20
5
86
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
میں اپنے رب کی تھی، اپنے رب کی ہوں، اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر جانے والی ہوں .🤍🤍
Tweet media one
16
4
81
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی اسے کہے کہ۔۔۔🖤🦋 " تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے " تو وہ سُن کر مسکرا دے اور اسکا سکون پریشانی میں نہ بدلے۔۔۔ الحمدللہ رب العالمین ❤️۔۔ میں سکون میں ہوں۔۔❣️😇
Tweet media one
14
8
82
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
پیاری سی چھوٹی سی ننھی سی پری 😍❤️
Tweet media one
21
1
84
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
ماشاءاللہ چھوٹے بھائی کا پہلا عتکاف 🥰🥰🥰🥰 سب کو چاند رات مبارک ❤️😍
Tweet media one
28
0
77
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
9 months
فرینڈ لسٹ میں ہمیشہ سنجیدہ لوگوں کو شامل کریں۔ جو ہزار اختلافات کے باوجود بھی اخلاق کو مدنظر رکھتے ہوئے احترام کا رشتہ قائم رکھیں..❤️🙂
Tweet media one
15
1
79
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
جب تک تُمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لئے دعا کے لئے ہل رہے ہیں تو تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو ۔۔۔🥰
Tweet media one
13
7
79
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
سارا زمانہ تمہیں چھوڑ سکتا ہے پر یاد رکھنا اللّٰہ ہر قدم پر تمہارے ساتھ رہے گا تمہاری حفاظت فرمائے گا..!!💯
Tweet media one
14
5
81
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
ﷲ تو دِلوں میں پنپتے خیالات کی آہٹ بھی سُنتا ہے.. ❤️✨
Tweet media one
18
5
78
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
مما نے بچوں کی طرح میرا لنچ سکول بھیجا ۔ 🤭🥰❤️🥰 باہر سے کچھ نہیں کھانے دیتی اب ۔🙄 سسٹر بھی ساتھ دھیان رکھنے کے لیے 😅🤧 ۔ پر کبھی مل کر کھا لیتی سموسے ۔ اللہ پاک اتنا پیار اور خیال رکھنے والے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🥰❤️❤️
Tweet media one
26
2
80
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
سنو جانِ ! اس پوری کائنات میں لاکھوں حسین چہرے ہیں مگر میری آنکھوں کی ٹھنڈک آپ ہیں ، ہزاروں سریلی آوازیں ہیں لیکن میری سماعت کیلئے جو ایک آواز ضروری ہے وہ آپکی ہے اور اگر یہ سنائ نہ دے تو خود پہ بہرے ہونے کا گمان ہوتا ہے۔♥️
Tweet media one
18
15
76
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اِنَّہُ وکاَنَ بِی حَفِیًّا❤️ میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے 🥰
Tweet media one
12
3
75
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
~عربی کہاوت ہے کہ جہاں بھی جاؤ مہربان رہو، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہــے......!!
Tweet media one
7
4
74
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
رات کے 10:30 پر سب کو رمضان المبارک 🥰🥰🥰❤️❤️❤️ ۔۔۔۔ ہلال کمیٹی والو 🤧 اپکو اس ٹائم کون سا چاند نظر آتا جو پورے پاکستان کو نہیں آتا 😊
Tweet media one
27
7
80
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
Design by انت الحیاۃ 🦋🤧😍🥰🦋🤭🤭😁
Tweet media one
23
1
78
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
2 years
اگر کبھی تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادو مت سوچنا، قیمتی اور مہنگی چیزوں کو مت تلاش کرنا بس ایک شفاف سی شال خریدنا اور میرے کندھوں پر ڈال کر بولنا کہ، ”تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو۔۔!!“ #اردو_زبان
Tweet media one
16
40
78
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
سوچ خوبصورت ہو تو اللہ تقدیریں بھی بدل دیتا ہے~♥️🌍 .
Tweet media one
11
12
79
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے القرآن ✨
Tweet media one
6
10
77
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اک عربی کہاوت ہے کہ ؛ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی! ۔ 💔
Tweet media one
14
5
80
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اُن چہروں کو رونق دے مولا🕋 جو غم کے سبب مُرجھائے ہیں✨ آمین
Tweet media one
16
6
76
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
5 months
یہ جو مائیں ہوتی ہیں نا یہ زندگی ہوتی ہیں 😭 سکون ہوتی ہیں چین ہوتی ہیں 😭
Tweet media one
12
11
77
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
پتا نہیں کب آئے گا وہ دن جب میں کہوں گی😏 مجھے شاپنگ کے لیے پیسے دیں تو وہ کہیں گے مینوں ویچ آ 😂🙌🙌😂
Tweet media one
19
3
79
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
یاربّی یاربّ! مجھے وہ انمول شہ عطا کر جو سبب بنے مجھے تیرے قریب لانے کا🥀 آج سے طاق راتوں کا آغاز ہے زیادہ سے زیادہ اپنے رب کے قرب میں رہیے 🤲🤲ان شاءاللہ
Tweet media one
10
6
76
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
میں تے میرا دلبر جانی ❤️❤️
Tweet media one
@Huq_Worshiper
Mr_Jutt ❤
1 year
میں تے میری دلبر جانی❤❤❤
Tweet media one
1
0
5
22
3
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
2 months
وہ تمہارے وجود میں بسی دعاؤں سے واقف ہے وہ دعائیں جو تمہارے اٹھتے بیٹھتے دل میں چل رہی ہیں♥️
Tweet media one
9
6
80
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
واللّٰہ یہ حسین لوگ🔥 مگر افسوس🥺💔 ○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○💯
Tweet media one
16
8
73
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے❤️🙂
Tweet media one
14
4
72
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
Beautiful flower in my garden 💐🏡😍❤️😍❤️😍
Tweet media one
20
0
69
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ❤️ اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا۔ Ameen
Tweet media one
14
7
69
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
ہر کام کو بول تو دیا تھا کہ"عید"کے بعد دیکھیں گے لیکن اب دیکھا نہیں جارہا 🥲🥴🤦🏼‍♀️ 🧸👻🍒
Tweet media one
17
0
69
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
زندگی کی کہانی بس اتنی سی ہے کہ ہم اللّٰه کے ہیں اور اللّٰه ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے❤️ صبح بخیر زندگی 😍
Tweet media one
14
7
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
9 months
عرب کہا کرتے تھے! اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے کثرتِ ملاقات نہیں!! 💕
Tweet media one
14
6
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اور پھر بھانجیا بھانجے تو خالہ کہ جان ہوتے ہیں ❤️🥰😍😍😍
Tweet media one
16
0
69
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
پیاری سی چھوٹی سی ننھی سی جان ہماری 🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰
Tweet media one
15
0
68
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
آج چاند دیکھ کر سکون آیا صبح کے روزے کا مزہ ہی کچھ الگ ہونا 🥰😍🥰😍 الحمدللہ
Tweet media one
9
2
72
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
تُمہاری آنکھیں...!! بڑی گہری بہت ہی خوبصورت ہیں...!! اِجازت ہو تو میں کُچھ دیر اِن میں جھانک کر دیکھوں...؟؟ کہ مُجھ کو چاند کی مانِند...!! جِھیلوں میں اُترنا...!! لُطف دیتا ہے...❤️
Tweet media one
14
5
70
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
6 months
بابا نے لے کر دیا پھر سے نیا 😍 بابا جیسا کوئی بھی نہیں دنیا میں ❤️❤️❤️❤️❤️ الحمدللہ 🥹۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
Tweet media one
27
3
74
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
دِلوں میں اللّٰہ بَستا ہے.... ❤️ اسے سِیاہ مَت ہونے دیں.... ✨ وَرنہ جب مُہر لگ جائے تو انسان کچھ بھی سُوچنے، سَمجھنے کی صَلاحیت کھُو دیتا ہے اور گُمراہی کی طَرف چَل پڑتا ہے.... اور گُمراہی کا راستہ یَقیناً بہت بُرا راستہ ہے...!!
Tweet media one
16
5
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
دنیا کے سارے دکھ اک پاسے🤧 صبح صبح آ کے ایس رجسٹر تے سائن کرنے دا دکھ اک پاسے 😂😅😁😁
Tweet media one
31
1
69
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
9 months
عورت ساری مصیبتوں سے تنہا لڑ سکتی ہے اگر اس کو یقین ہو اس کا مرد اس کے پیچھے کھڑا ہے.❤️🥀👆
Tweet media one
16
7
72
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے ♥️
Tweet media one
8
4
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
خیریت نہیں پوچھتی، مگر خبر رکھتی ہے.🙈 سنا ہے آپ محترمہ مجھ پر نظر رکھتی ہے❤
Tweet media one
15
4
73
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
_سنو پیاری لڑکی تم اک پری کی مانند ہو اللّهَ تمہیں درندوں سے محفوظ رکھے_ 🖤
Tweet media one
17
0
73
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
4 months
کس کس نے اپنے بچپن میں ایسا گھر بنایا تھا؟ می: ✋
Tweet media one
22
2
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
10 months
" وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا ، بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا! ۔ " 💔🙂
15
11
72
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
ہم جن سے نکاح کرتے ہیں نہ ان کے صرف نام نفقے کی ذمی داری نہیں ہوتی ہماری ،؟ انکو محبت کی ضرورت ہوتی ہے ،اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ ان کے جذبات احساسات کا خیال رکھے تا کہ وہ دنیا کا بہترین ہمسفر سمجھے خود کو بھی اور اپکو بھی ،،،❤️❤️ Think positive, life positive 🥰
Tweet media one
8
5
72
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
رسول الله ﷺ نے فرمایا: آدمی کا ہر عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے، الله تعالیٰ نے فرمایا: سوائے روزے کے، کیونکہ وہ میرے لئے ہے میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا.
Tweet media one
13
6
72
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
الحمدللہ 🥰 بہت پیارا موسم ٹھنڈی ہوا شکر ہے اس پاک ذات کا جس حال میں بھی رکھے ۔۔۔ 😍😍😍
Tweet media one
15
5
71
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺 جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنےبھی یقین تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین... ♥️
Tweet media one
6
10
69
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
اَلرِجِالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ "مرد عورتوں کے نگران ہیں" اس تصویر میں اس آیت کی کتنی خوبصورت تفسیر ہے۔۔۔!!❤️🥀👆
Tweet media one
6
7
67
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
اے میرے ربّ مجھے ان میں شامل فرما جن کے راستے آپ تک آ کر ختم ہوتے ہیں ۔ جن کی نمازیں قضا نہیں ہوتی ،جنہیں آپ کے فیصلوں پہ اپنے فیصلوں سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے ۔ ان میں شامل فرما جن کا بڑھاپا تو آپ ہی کا ہے پر جوانی بھی آپکی ہی رہتی ہے..........🤲🏻 صبح بخیر زندگی ❤️
Tweet media one
13
10
68
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
8 months
اور اللّٰه جسے چاہے اپنے محبت میں مبتلا کر کے سنوار دے ❤
Tweet media one
12
3
67
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
Beautiful weather 😻😻😍🥰😍 Alhamdullillah ❤️😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
2
65
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
11 months
کہتے ہیں کہ اولاد مرد کے مقدر سے اور رزق عورت کے مقدر سے لیکن کیسا الٹ زمانہ آ گیا ہے کہ اولاد نہ ہونے پر مرد عورت کو چھوڑ دیتا ہے اور رزق نہ ہونے پر عورت مرد کو چھوڑ دیتی ہے. Agree??
15
3
68
@Mrs_hubby_
انت الحیاۃ 🦋
1 year
"ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں , یہی روح کی روح سے کشِش کہلاتی ہے"🖤
Tweet media one
9
9
70