اگر آپ چاہتے ہیں میرا ہمسفر نیک ہو ، متقی ہو پرہیز گار ہو تو خود نیک متقی اور گناہوں سے بچنے والے بن جائیے ہمسفر بھی ایسا ہی ملے گا قرآن کا وعدہ ہے۔
القرآن
“الطیبت لِطیبِیْن و الطیبوْن للطیبت- “
ترجمہ: پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کیلئے ہیں۔