ہم جن سے نکاح کرتے ہیں نہ
ان کے صرف نام نفقے کی ذمی داری نہیں ہوتی ہماری ،؟
انکو محبت کی ضرورت ہوتی ہے ،اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ ان کے جذبات احساسات کا خیال رکھے تا کہ وہ دنیا کا بہترین ہمسفر سمجھے خود کو بھی اور اپکو بھی ،،،❤️❤️
Think positive, life positive 🥰