مردانگی ایک فن ہے جو ہر مرد کو نہیں آتا ۔۔ نسوانیت ایک فخر ہے ۔۔ جو عورت کو صرف اس کی وفا دلاتی ہے ۔۔ نبھانے والے نبھا ہی جاتے ہیں اور نبھاتے نبھاتے زندگی گزار دیتے ہیں ۔۔۔!!
*شوہر سے محبت کے اظہار اور وفا کا اک بہترین عکس 💞*❣️
@Mrs_hubby_
ہم نے بھی شیخ زید ہسپتال میں اپنی زوجہ کے علاج کے دوران نیورولوجی ڈیپارٹمنٹ میں دسمبر کی سرد راتوں میں فرش پر دو ماہ تک سوئے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@Mrs_hubby_
Well in the old mythological Indian Mahabharata story, the Queen blindfolded herself for complete life and even didn’t see her children growing up… as the king, her husband was blind… so in solidarity with him, she refused to see the world…
The lady had a character to cherish