زندگی انت الحیاۃ
ایسی لگتی ہےجیسے خواب دیکھ رہے،کبھی خوش،اداس،کبھی آنسوؤں سےبھری۔
ہر رات گزرنےکےبعد آنکھ کھلتی تو پچھلا دن خواب لگتا۔جتنی سانسیں جی رہےسب خواب لگتا۔نجانےکب یہ خواب حقیقت بن جائے۔اس پہلےگناہوں کی معافی کےلیےسجدوں میں روئے۔
سجدہ شکر کیجئے۔
الحمدللہ علی کل حال ♥️🦋