پی-ایس-ایل میں فلسطینی پرچم لیجانے پر سخت ترین پابندی مگر بچوں کی قاتل فوج کو گولی خرید کر دینے والے کے-ایف-سی کیساتھ شراکت داری
پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا یا یہودیت کے؟
#PSL2024
#BoycottPSL
اہم خبر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی وکلا سے پرائیویسی اور اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی
عدالت نے حکم دیا کہ ملاقات کے دوران کوئی اہلکار کھڑا نہیں ہوگا۔!!
#ReleaseImranKhanNow
اور خود کو معصوم پیش کرتے ہے مسلمانوں کے لیے قران اور دین سے بڑھ کر کچھ نہیں چاہئے وہ جتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو جو بھی ہوا اچھا نھی ہوا لیکن آئندہ یہاں کے لوگ اس بات کا خیال رکھے گے ہمدردی اور انسانیت کا بھاشن دینے والے دور رہے
کرنے والے نے ان الفاظ کو اس لیے لکھنا مناسب سمجھا ایک تو یہ جلد فیمس ہو جاۓ گا چونکے ایک آسمانی کتاب کے الفآظ کے عکس کا استعمال کیا گیا یہ لبرل لوگ ہمیشہ مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتے ہے اور طرح طرح کے طریقے ڈھونڈ نکالتے ہے جس میں بھاگنے کے لیے ان کے پاس اسان راستہ موجود ہوتا ہے