Gulraiz Khan Profile Banner
Gulraiz Khan Profile
Gulraiz Khan

@Gulraiz25717616

3,898
Followers
2,977
Following
209
Media
10,007
Statuses

In every Situation just say Allhamdulillah🇦🇪♥️

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
🥀 السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه 🥀 اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِينُ✨ اے اللہ تو بادشاہ کل ، حق اور ہر چیز کو ظاہر کرنے والا ہے۔ • HAVE A GOOD DAY •
Tweet media one
185
4
148
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
• السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه ايَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ• ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ( سورة الفاتحة - 04 ) Good afternoon.
Tweet media one
138
0
114
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤️ وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا (القرآن) 🌼
Tweet media one
128
2
97
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
تہجد میں کی گئی دعاؤں کو حقیقت میں بدلنے پر آپ کا رب قادر ہے 🥀🫀 السلام و علیکم 💫 صبح بخیر ✨
Tweet media one
104
3
78
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
گیلپ سروے کے مطابق ''پچاسی فیصد'' %85 پاکستانی زندگی میں کبھی لائبریری نہیں گئے کیا آپ کبھی لائبریری گئے ہیں؟ Yes Or No
99
0
75
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
ممکن ہے ہمارا رب جلدی ہمارے دکھوں کو خوشیوں میں تبدیل کردے گا ۔۔❤️ Assalam o Alaikum 🍂🌸 Good night 🌾✨
78
3
63
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي . یااللہ ! مجھے بخش دے ، مجھ پر رحم کر ، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے 🤲🏻 Good Morning 🌺🌼
67
3
56
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
توکّل رکھنے والوں کو اللّہ کبھی مایوس نہیں کرتا !! 🖤 Assalam o Alaikum ✨ Good morning 🌺🌾
63
1
55
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
یا اللہ زندگی میں ایک ایسا رمضان بھی لکھ دے جس کی سحری اور افطاری مدینہ میں ہوں آمین ❤ السلام و علیکم 💫
Tweet media one
74
1
50
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اللّٰہ کی مصلحتیں سمجھنے والوں کے دل کبھی ضدی نہیں ہوا کرتے۔۔♥️🥀 Good afternoon ✨
62
1
51
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.💗 Good morning 🌾🌺
65
1
49
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن🖤🥀 وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی...✨🔥 Good night 🌌 Sweet dreams🌺🌸
55
1
39
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
🌷Assalam o Alaikum 🌷 Good Afternoon 😊😍🥰
57
3
40
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے، تو معافی کو پسند کرتا ہے، پس ہمیں معاف کر دے۔ ❤️ Assalam o Alaikum 🥀 Good morning ✨❤
52
2
44
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
🍀"Take a deep breath and relax. It's time to recharge and make the most of the afternoon. Good afternoon!"☘️ Assalam o Alaikum ❤😍 Good Afternoon 🌺💗
49
2
38
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
آمین ثم آمین السلام و علیکم
Tweet media one
40
3
47
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ساتھ (اللہ سے) مدد لیا کرو بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 🌸 البقرہ : ۱۵۳ Assalam o Alaikum 🌷🌺 Good night Xfamily 🥰🌼🖤
50
2
37
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اور کتنے ہی دن تُمھاری زندگی میں ایسے آئے، جب تُمھیں لگا تُم انہیں گزار نہیں پاؤ گے 'لیکن تُم نے گزارے' 🌙🌻🙃 Good morning ✨🧡
45
1
45
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے_ سب کچھ دے کربھی کہتا ہے ہے کوئی مانگنے والا 🤲 اسلام وعلیکم ڈھیروں دعاؤں کیساتھ 🖤 Good Afternoon 🥀🌼
45
3
35
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
"- اے میرے رب ! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں آمین •"🤍✨ Assalam o Alaikum 👋 Good Morning 🌺
53
1
40
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
🌸 السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه 🌸 اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے GOOD AFTERNOON🍃
46
1
38
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اے اللّٰہ! اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما🤲🏽🥺💗 (Ameeen) Good morning Xfamily 🌺🌼
45
2
35
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائے گے کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے ان شااللہ عزوجل 🥺 صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕 Good night 🍃🖤
45
1
39
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
سکون دینے والا جب اللّٰہ ہو تو ملنے والا ہر غم بے اثر ہے💕💯 Good Afternoon ✨🥀
41
0
34
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
کتنی پیاری گواہی ہے"-- اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ🫀 جمعہ مبارک
Tweet media one
41
1
36
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
Good Night X family ♥️
Tweet media one
35
0
36
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
میں تیری ہر رضا میں راضی ہوں یاربّ بس مجھے اپنے علاؤہ کسی کا محتاج مت کرنا !!🙏 🤲آمین یا ربّ العالمین🤲 🌹Assalam o Alaikum 🌹 Good morning 🌺🌸
44
1
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
Assalam o Alaikum 🌺 Good Afternoon Xfamily 🌸💗
42
2
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
🌷رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے گناہ سے توبہ کرلی تو وہ ایسا ہے جیسے گنا ہ کیا ہی نہیں (ابن ماجہ ج/۲ص/۳۱۳،سنن کبریٰ ج/۱۰ص/۱۵۴) ۔🌷 Assalam Alaikum X Family 🥰🌸 🍀 Good Morning ☘️
40
2
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
عشقِ علی میں حالِ نصیری نہ پوچھیے آنکھیں قصوروار ہیں ، دل بے قصور ہے Good Afternoon 🌺🌾
44
1
31
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اور نماز قائم کرو اور زکوۃٰ دو ،اور جو کچھ نیکی سے اپنے واسطے آگے بھیجو گے اسے اللہ کے ہاں پاؤ گے، بے شک اللہ جو کچھ تم کرتے ہو سب دیکھتا ہے۔✨ (سورۃ البقرہ:110) 🥀Good Morning 🥀
40
1
34
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
اے مالکِ کُن فَیَکُون! سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 🤲📿 آمین Good Night #X_Family
Tweet media one
42
1
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
جو اللّٰہ کو وکیل بنا لیتے ہیں✨ وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں💯 *حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ❤️* مسکرائیں آپ کے غم سے دنیا غمزدہ نہیں ہوگی...!!🫶🏻🤍 Good Afternoon Xfamily 🌺💗
36
2
28
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
تم اس کے لیے اپنی نیند قربان کرو وہ تمھاری جھولی نہ بھرے ایسا ممکن ہی نہیں السلام و علیکم
Tweet media one
34
0
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
اے رب، جیسا کہ آپ میرے دل کی گہرائیوں میں دیکھتے ہیں اور وہ دیکھتے ہیں جو کوئی نہیں دیکھ سکتا، میرے دل کو پاک کر دے اور اسے وہ دے جو وہ چاہتا ہے اور بہت کچھ۔" Good Afternoon ✨🧡
38
2
33
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
Good Morning X Family.. Asslam.o.alaikum
Tweet media one
36
0
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
💖 سیدنا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَاٰلِہِ وَسَلَّم 💖 Assalam o Alaikum 🌺 Good night 🍃🖤
36
1
31
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
7 months
تہجد کی دعاہیں اللۂ نے بس کن کہنے کے لیے بنائی ہیں السلام و علیکم بارک اللہ فیکم
Tweet media one
35
0
28
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
دعاؤں میں رونے والوں کو فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہیں گے کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے' وہ جس سے مانگ رہے ہیں وہ رحمٰن الرحیم ہے•''🌻🫀>> ✨Good morning ✨
37
2
33
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"✨❤ Good Evening ✨
37
2
30
@Gulraiz25717616
Gulraiz Khan
6 months
“When life gets too overwhelming, just look up at the night sky and lose yourself for a while.” 🌺☘️💚 Good night 🌌🖤
41
1
25