وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی میں پر تباک استقبال۔ وزارت کے افسران نے وفاقی وزیر کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے ہدایت دی کہ منعقدہ ورک شاپس کی بنیاد پر تیار کردہ سفارشات کی روشنی میں نصاب کو جدید علوم پر ترتیب دیا حائے۔ ہمیں اپنے ہیومن ریسورس کو انڈسٹری کی ضروریات اور عالمی معیار کے مطابق تیار کرنا ہے۔
اگر 10 فیصد اسٹارٹ اپ بھی کامیاب ہو گئے تو دس لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی نے کہا کہ نوجوانوں کی ترقی سے متعلق تمام منصوبوں کی تشکیل اور ڈیزائن کے مراحل میں نوجوانوں کو شامل کیا جائے گا۔
@Asad_Umar
@RadioPakistan
@PTVNewsOfficial
Federal Minister Planning
@Asad_Umar
and Federal Minister Education
@Shafqat_Mahmood
jointly chaired progress review meeting on
#PSDP2021_22
focusing portfolio of
#HEC
with emphasis to complete maximum number of ongoing projects in FY 2021-22 and FY 2022-23.
@appcsocialmedia
While assuming the duties the Fed Minister chaired a meeting where he was briefed on details of the federal development portfolio and status of Public Sector Development Program funds, releases and the ongoing projects across the country in different sectors.
“Government would provide full support to the improvement of
#tourism
related infrastructure.” Minister
@Asad_Umar
also assured the Prime Minister of
#AJK
of his full cooperation for the
#development
of the Azad Jammu and
#Kashmir
.
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ایس ڈی پی کے تحت بروقت تکمیل نہ ہونے والے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزارت کے افسران کو سست اور ادھورے منصوبوں کی تفصیلات اکٹھے کرنے کے احکام بھی جاری کیے گیے۔
لیاری ایکسپریس وے ، ناردرن بائی پاس اور ریلوے فریٹ کاریڈور جیسے بڑے منصوبوں پر بھی حکومت کام کر رہی ہے۔ گرین لائن منصوبے پر امید کرتے ہیں موجودہ سال کام مکمل ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر
پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس 1) نے آج سے باضابطہ کام شروع کر دیا۔
پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔
آج سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول پاکستان کے حوالے کر دیا گیا
#PakistanEngagesYouth
حکومت پاکستان نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے نوجوانوں کی بھرپور مشاورت کے ساتھ حکمت عملی ترتیب دے رہی ہے۔ اپنی آواز قومی پالیسیز میں شامل کرنےکے لیے دیے گئے لنک پر جائیں اور زیادہ سے زیادہ تجاویزشئیر کریں
👇👇👇
PML(N) had included 350 unapproved projects with allocation of only Rs 50 billion in PSDP 2018-19. The throw forward of these projects was more than Rs 2 trillion. Makhdum Khusro Bakhtyar
1/5
Referring CPEC, Mr. Hasil Khan Bazenjo lauded the untiring and devoted efforts of Hon Minister Ahsan Iqbal. He said although there are many who have their contribution in making CPEC successful but the dedicated efforts of Minister Ahsan Iqbal for CPEC are matchless.
Current Government’s priority is water sector, energy transmission lines, poverty alleviation and regional equalized development. Makhdum Khusro Bakhtyar
3/5
محکمہ موسمیات کی بہتر سروسز کی فراہمی کسی بھی ملک کے لیے موسمی شدت اور قدرتی آفات کے لیے بہتر حکمت عملی تیار کرنے کے لیے نہایت اہم ہیں۔ پاکستان نے بھی 20-2019 میں درمیانے درجے کے موسمیاتی نظام کا منصوبہ مکمل کر لیا ہے جو کہ ایک اہم پیشرفت ہے۔
@Asad_Umar
@pid_gov
@appcsocialmedia
Good News Pakistan!!! We are now headed towards production of stents in Pakistan!
The project of "Establishment of Medical Device Development Centre (MDDC) at NUST Islamabad" has been approved under CDWP. The project is worth Rs. 231.83 Million
#CDWP
#Development
#Health
وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سےگفتکو کرتے ہوئے کہا کہ انکے لیے یہ نہایت خوشی کی بات ہے کہ حلف کے بعد انکی پہلی مصروفیت ملک کی مایہ ناز یونیورسٹی نسٹ میں نیشنل سینٹر فار آرٹی فیشیل انٹیلیجنس کا دورہ ہے۔ اس سینٹر کا 2018 میں وفاقی وزیر احسن اقبال نےافتتاح کیا تھا
@betterpakistan
مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ افراط زر میں اضافے کا اثر غریب لوگوں پر نہیں پڑے گا ،آمدن کے پانچ مختلف گروپس بنائے گئے ہیں جس میں 17ہزار روپے ماہانہ آمدن ،26ہزار روپے ماہانہ آمدن ،39ہزار ماہانہ آمدن ، 77ہزار روپے ماہانہ آمدن اور 77ہزار روپے سے زائد ماہانہ آمدن کے گروپ شامل ہیں
پائیدار ترقی کے اہداف پوری دنیا کی قیادت کا عزم ہے کہ 2030 تک دنیا سے غربت کو، بھوک کو ختم کرنا ہے اور اپنی عوام کو اچھی تعلیم، اچھی صحت اور اچھا روزگار دینے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی مسائل کو بھی حل کرنا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب احسن اقبال
@betterpakistan
#HLPF2022
#SDGs
وفاقی وزیرجناب احسن اقبال نے نارووال جامع مسجد کلی شریف میں عید کی نماز ادا کی۔لوگوں سے عید ملتے ہوئےجناب احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک قوم بن کراتحادو یگانگت سےتمام درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہےاور ذاتی مفادات کی قربانی دیتےہوئے ملکی مفاد کے بارےمیں سوچنا ہوگا
#EidMubarak
Minister Asad Umar also assured better scholarship opportunities for the students of Gilgit Baltistan. Later the delegation had a group photo with the Planning Minister
@Asad_Umar
.
"
#GreenLine
#BRT
to be operational by August 2021." The Planning Minister
@Asad_Umar
directs SIDCL to review all undertakings to achieve specific timelines with a partial and complete solution of IITS implementation.
پاکستان کا سب سےبڑا سرمایہ ہمارے نوجوان ہیں۔ نوجوانوں کو سٹیٹ آف آرٹ ٹیکنالوجی کی تعلیم دےکر ہم پوری دنیا کا پروڈکشن ہاوس بنا سکتے ہیں۔ 3G اور 4G کے لائسنس جاری کرنےکےبعد پاکستان میں ایکو سسٹم ابھرنا شروع ہوا۔
سیپیک کے تحت فائیبر آپٹیک کیبل بچھا کر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مضبوط کیا۔
Minister for Science & Technology apprised that a proposal is being mulled to provide quality science & technology education at school level to prepare the youth for future ventures.
🇵🇰‼️🔗
#20Districts
📢 Join our Twitter Space on Special DevelopmentProgram for the Socio-economic Uplift 20 Poorest Districts of 🇵🇰
Host:
@rafiullahkakar
, Member Social Sector
Co-host: Prof
@betterpakistan
, Fed Minister PDSI
🕰️ 9:00pm🇵🇰
🗓️: 31st Dec
"طالب علموں کےڈگری پروگرام کی تکمیل کےمسئلےکو حل کرنے پر کام کررہے ہیں.پہلے مرحلےمیں 200 طالب علموں کو ویزے جاری کیےجا رہےہیں۔"
وفاقی وزیر احسن اقبال اور چین کی قائم مقام سفیر پینگ چونزوئی کی ملاقات
چینی قائم مقام سفیر کی وزیر منصوبہ بندی کو وزارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
“The key challenge is to open the data and make it assessable to researchers and policymakers. Data is the engine of development”
Federal Minister Ahsan Iqbal was chairing a meeting with Pakistan Bureau of Statistics today.
@betterpakistan
@appcsocialmedia
@RadioPakistan
مربوط منصوبہ بندی سےملک کو معاشی بحران سے نکالنا ہمارا ہدف ہے۔ قوم اتحادو یگانگت سے ملکر تمام درپیش چیلنجز کا مقابلہ کریں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کو پیغام۔
#EidMubarak
#EidAdhaMubarak
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں طلبا کوبین الاقوامی معیارکو مدنظر رکھتے ہوئے فنی مہارت فراہم کرنی ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ کاروباری افراد، ہیومن ریسورس، اور انڈسٹری کے سٹیک ہولڈرز کو بلا کر ورک شاپس منعقد کی جائیں اور تعین کیا جائے طلبا کو کونسے جدید فنی علوم درکار ہیں۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی جناب احسن اقبال کا حلف برداری کے بعد NUST کے قومی مرکز برائے آرٹی فیشل انٹیلیجنس کا پہلا سرکاری دورہ۔ ریکٹر نسٹ نے وفاقی وزیر کو خوش آمدید کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے آرٹی فیشل انٹیلیجنس کے سینٹر کے جائزے کو اپنی ترجیحات میں رکھا۔
Minister Ahsan Iqbal instructed HEC to extensively engage with industry to ensure that Pakistani graduates are acquiring education that is relevant to industrial needs.
#CPEC
#Development
#PakistanChina
🇨🇳🇵🇰
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ۔سیکرٹری پلاننگ نے ملک میں جاری پی ایس ڈی پی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق اجلاس کو اگاہ کیا ۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان اور وزارت کے سینیر افسران کی اجلاس میں شرکت
5000
#scholarships
will be awarded in every field of study to the students from
#Balochistan
and erstwhile
#FATA
for the quality education system. The Planning Minister noted that the project would help in strengthening the national harmony and integration.
وفاقی وزیر
@Asad_Umar
کامیاب جوان پروگرام کے تحت ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ ٹیلنٹ ہنٹ کی لانچ کے موقع پر مہمان خصوصی
"نوجوانوں کی بہترین کارکردگی پر انکی فنی تربیت کے لیے ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ کے لیے اگلے سال مزید فنڈز جاری کیے جا ئینگے۔"
@KamyabJawanPK
@appcsocialmedia
@GovtofPakistan
Minister
@Asad_Umar
highlighted that only the highest
#environmental
compliant fuel is allowed to be sold in the country. The
@GovtofPakistan
has finalised the first ever Integrative Generation Capacity Expansion Plan (IGCEP) for
#Pakistan
for the next 10 years.
انجینئرز کسی بھی ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تعمیرکا کام انجینِئرز کے بغیر ممکن نہیں۔سائنسدان، محقق رسرچ کے زریعے علم کو نئی جہد فراہم کرتے ہیں۔ انجینئر علم کوانسانوں کی زندگی میں ترقی کا زینہ بنانےکا کام کرتا ہے
وفاقی وزیراحسن اقبال کی
#WorldEngineeringDay
پر گفتگو
President Alvi arrived in Beijing at a difficult time for the Chinese people to fight against
#COVID19
. Federal Minister for Planning Development and Special Initiatives
@Asad_Umar
is also accompanying him.
#LongLivePakChinaFriendship
🇨🇳🤝🇵🇰
مظاہرین میں سے کچھ عناصر ایسے ہیں جو ہنگامہ آرائی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں حکومت احتیاط سے کام لے رہی ہے اور کسی قسم کا انتشار نہیں چاہتی وفاقی وزیر احسن اقبال
@betterpakistan
30 ستمبر کےبعد اگر ویکسین کی دونوں ڈوز نہیں لگوائی گئیں تو نہ اندروں ملک سفر ہوسکےگا نہ بیرون ملک اسی طرح دو ڈوز کے بغیربیروں ملک سےپاکستان آنےپر بھی پابندی ہو گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی
@Asad_Umar
کی کروونا سےمتلعق نئی حکمت عملی پر میڈیا کو بریفنگ
@GovtofPakistan
@OfficialNcoc
🦅🌟پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انٹرنشپ پروگرام شروع ہو گیا ہے۔ بااختیار نوجوان انٹرنشپ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 6 ماہ سے 1 سال تک کے لئے پبلک، پرائیویٹ اور ڈیولپمنٹ سیکٹر میں با معاوضہ کام کرنے اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں سیکھنے کا موقع ملے گا۔🧑⚕️👩⚕️
#AoKerDekhain
#PM4Youth
#BNIP
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے دفتر میں ماہ رمضان میں بنیادی اشیاء ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر حکمت عملی کے ساتھ فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس جس میں ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے وزیر اعظم کی ہدایت پر بنائی گئی حکمت عملی سے متعلق بریفننگ دی ۔
پاکستان میں 170 ممالک سے زیادہ ویکسین لگی ہے۔ کروونا پر مجموعی طور پر کیے جانے والے اخراجات ابھی تک 120 ارب روپے ہیں۔ 46 ارب روپے کی ویکسین وفاق خرید چکا ہے اور عوام کو مفت میں مہیا کر چکا ہے وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
@Asad_Umar
@GovtofPakistan
وفاقی وزیر جناب احسن اقبال کی سی پیک کے منصوبوں کی مشترکہ کمیٹی کے 54th ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت۔ اجلاس میں سیکٹری منصوبہ بندی شعیب احمد صدیقی، متعلقہ وزارتیں، اور سی پیک سے متعلق اعلی افسران کی شرکت
@betterpakistan
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی جناب احسن اقبال کا سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ۔ سی پیک منصوبوں کی ملکیت متعلقہ وزارت کے پاس ہونی چاہیے۔ ہمارا کردار دونوں اطراف کے سٹیک ہولڈرز کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنا ہے
#CPEC
#PakChina
🇵🇰🇨🇳
20 میں سے11 اضلاع بلوچستان کےہیں جن میں شیرانی، کوہلو، جھل مگسی،بارکھان،قلعہ عبداللہ، ژوب،موسیٰ خیل،ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد،زیارت اور قلعہ سیف اللہ شامل ہیں
سندھ میں 5:سجاول، ٹھٹھہ، تھرپارکر، کشمور, بدین,خیبر پختونخوا میں تورغر، شانگلہ, شمالی وزیرستان اور پنجاب کا راجن پور شامل ہیں
اللہ کی رحمت اور پوری قوم کے تعاون سے حکومت پاکستان کروونا کے چیلنج سے نبرد آزما ہونےمیں کامیاب رہی۔ پاکستان کی کروونا کے خلاف حکومتی حکمت عملی کو عالمی سطح پر سراہا گیا جو کہ بطور پاکستانی میرے لیے اعزاز ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا ٹویٹ
#Covid_19
#Health
#Vaccination
عالمی ماہرین کےمطابق کروونا سےبچنے کا راستہ ویکسینیشن کےسوا نہیں۔ویکسینز بڑی تعداد میں منگوائی جا چکی ہیں۔عوام سےاپیل ہے ویکسین جلد از جلد لگوائیں تاکہ نارمل زندگی کا معمول بحال ہو۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کروونا ویکسینیشن پرعوام کو پیغام
@Asad_Umar
@GovtofPakistan
@OfficialNcoc
Federal Minister for Planning, Development and Special Initiatives
@Asad_Umar
chaired a meeting along with the Federal Minister for Science and Technology
@fawadchaudhry
to discuss the issues related to the establishment of the University at the Prime Minister’s House.
The Planning Minister
@Asad_Umar
tweeted that total GDP increased from $263 billion to $296 billion, an increase of $33 billion, which is the highest ever increase in any year.
@GovtofPakistan
@appcsocialmedia
Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah called on Federal Minister Ahsan Iqbal in his office today. They discussed ongoing projects under Public Sector Development Program in Sindh including Karachi Circular Railway, K-IV and Hyderabad Sukhar Motorway.
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سی پیک کے سیکورٹی گروپ کا اجلاس عید کے بعد طلب کر لیا- سی پیک منصوبوں اور چینی شہریوں کی سیکورٹی، کراچی یونیورسٹی کے واقعہ اور پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا-
🇨🇳🤝🇵🇰
معیشت کو بحال اورمستحکم کرنا اولین ترجیح ہے۔ بلوچستان کی محرومیوں کو ختم کرنےکی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔معیشت مضبوط نہیں ہو گی تو خودمختاری بھی محفوظ نہیں ہوگی۔ہمیں عالمی برادری کےساتھ اپنے معاشی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہے وفاقی وزیر احسن اقبال
@betterpakistan
@appcsocialmedia
The Planning Minister Ahsan Iqbal directed National Highway Authority to operationalise the service areas on
#Lahore
to
#Multan
to
#Sukkur
Motorway to facilitate the public at large.
Federal Minister Asad Umar awarding certificates to the group of digital media internees who have worked with Planning Ministry from Nov 1, 2021 to Dec 31, 2021 on development projects.
15 number of internees were attached with Planning Ministry out of 100 through DMW of MOIB.
Makhdoom Khusro Bakhtiar also emphasised on capacity building programs and vocational training under CPEC to benefit in different areas of human development.
1.2 MGD desalination plant’s procurement to address
#water
demands of
#Gwadar
residents is finally signed. CDWP had approved the project in July 2021 which costs around Rs.2123.986 million (Chinese Grant).
#SouthernBalochistan
#Development
👉MOU for establishment of Joint Working Group on Information Technology Industry
👉Letter of Exchange for Provision of Balochistan Solar Power Lighting Equipment &
👉Provision of Medical Equipment & Material were also signed
🇵🇰🤝🇨🇳
#10thJCC
#CPEC
#LongLivePakChinaFriendship
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کا نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں پہلی پبلک پالیسی کانفرنس 2022 سے خطاب. وطن عزیز کے 75ویں یوم آزادی پر لمحہ فکریہ ہے کہ کیا اس مقام پر ہم ہیں جہاں ہمیں کھڑا ہونا چاہیے تھا؟ وفاقی وزیر کا شرکا سے سوال
آئیندہ چند روز میں عوام کی سہولت کےلیےایک سبسڈی کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس پر کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ جلد وزیراعظم اس پروگرام کی تفصیل جاری کر دیں گے جس سے تقریب�� نومبر تک عوام کو ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر
@Asad_Umar
@GovtofPakistan
اسلام آباد کی ترقی کے لیے 3 سالہ 4.5 ارب روپےکا منصوبہ ترتیب دیے گیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت ڈیڑھ ارب روپے کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔ منصوبے میں گلیاں سڑکیں، پانی کی سپلائی، پانی کے فلٹریشن پلانٹ کی سکیمیں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر
#Islamabad
#Development
Minister Ahsan Iqbal also highlighted that Govt plans to train more than 100,000 young students in
#ERP
,
#SAP
,
#Oracle
,
#BigData
and other related fields that would develop global competitiveness in our youth enabling them to seek global opportunities.
PM
@ImranKhanPTI
applauds commitment & efforts of Planning Minister/ Chairman NCOC,
@Asad_Umar
& his team, whose prudent strategy helped in protecting Pakistan from the pandemic while within the same region, various countries were badly hit.
@GovtofPakistan
@OfficialNcoc
حکومت نے 20,000 انجینئیرز کے لئے ترقیاتی منصوبوں میں انٹرن شپ پروگرام شروع کیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوجوانوں کو تعصب اور نفرت سے بچنے کی تلقین کی اور کہا کہ نوجوان سہولتوں سے مستفید ہوتے ہوئے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ۔
It has been reported in certain sections of Press that new CPEC Authority Bill, 2020 will give immunity to Chairman, CPEC Authority & other officers from investigations of National Accountability Bureau (NAB) and Federal Investigation Agency (FIA).The news report is misleading
6 ستمبر ہمیں پاک فوج کی بہادری اور راجہ عزیزبھٹی شہید جیسےسپوتوں کی قربانی یاد دلاتا ہے. 6 ستمبر ہمیں یہ سبق بھی یاد دلاتا ہےکہ مشکل چاہے کتنی بڑی ہو، جب قوم یکجا ہوجائے تو ہرمشکل کا مقابلہ کر سکتی ہے.
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا یوم_دفاع پر پیغام
#DefenceDay
میر حاصل خان بزنجو نے کہا سی پیک منصوبہ، گوادرکے ترقیاتی منصوبے اورایسٹرن ویسترن روٹس، انڈستریل زونز ایک موقع پر بہت تنازعات کا شکار ہو چکےتھےاس موقع پر جناب احسن اقبال کی انتھک محنت نےاور ہر فورم پرلوگوں کےتمام سوالوں کے جواب دینے سے سی پیک منصوبہ کوخاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بننے والے منصوبے کھاریاں راولپنڈی موٹر وے، کی حتمی منظوری آج ECNEC نے دے دی. 96 ارب کی لاگت سے بننے والا یہ منصوبہ 30 ماہ میں مکمل ہو گا۔ وفاقی وزیر اسد عمر
ہمیں اپنی یونیورسٹیوں میں انوویشن ایکو سسٹم بنانے کی اشد ضرورت ہے۔انجینئیرنگ یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کو نئے تکنیکی ہنروں سے آراستہ کرنا یونیورسٹیز کا فرض ہے۔پاکستان انجینئیرنگ کونسل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن باہمی اشتراک سے انجینئیرنگ کے تعلیمی نصاب کو عالمی رحجانات سے ہم آہنگ کریں
کروونا کیسزکے بڑھتے ہوئے رجحان پر اسی صورت میں قابو پایا جا سکتا ہے جب لوگ اس بات پر یقین کریں گے کہ احتیاطی تدابیر کو اپنانے سے ہی کروونا سے بچاو ممکن ہے ۔ وفاقی وزیر اسد عمر
Federal Minister for Planning Development and Reform Makhdum Khusro Bakhtyar has reiterated Pakistan’s firm commitment to CPEC which he termed as the heart and soul of Pakistan-China economic cooperation.
#CPEC
#JCC
#Development
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم پاکستان عمران خان بہترین وزراتی کارکردگی پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر کو تعریفی سند دیتے ہوئے۔سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی و ترقی عبدالعزیز عقیلی ہمراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی ہیں۔
Minister Iqbal highlighted the way forward that is to develop an economic value proposition that creates incentives for financial markets and private investors to participate in sustainable development. He said Pakistan is keen to explore partnerships & find solutions together.
1/ A meeting of the Cabinet Committee on Energy (
#CCOE
) was held under the Chairmanship of Federal Minister for Planning,
@Asad_Umar
in Islamabad today.
Pakistan is committed to
#SDGsAgenda
by harnessing potential of its nation particularly youth & women following 4 plus approach;
1.Government
2.Private Sector
3.Civil Society
4.Academia cooperation
Developing countries must also have level playing field in international
#trade
ہوشاپ آواران منصوبے کی منظوری بھی موجودہ ھکومت نے دی اور کانٹریکٹر بھی مئی 2021 میں موبیلائز ہو چکا ہے۔ آواران خضدار 168 کلومیٹر کا منصوبہ ہے، اس کے PC-1 کی منظوری دی جا چکی ہے۔ موجودہ پی ایس ڈی پی میں اسکے لیے فنڈز شامل ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر
@Asad_Umar
@GovtofPakistan
I would like Pakistan to become a synonym & hallmark for standard & quality in the market places of the world.
May you as Pakistanis help to reconstruct & build Pak to reach a mighty & glorious status amongst the comity of nations of the world.
#QuaideAzam
Muhammad Ali Jinnah
وفاقی وزیر اسدعمر کا سندھ ترقیاتی پیکج کےمتعدد منصوبوں کےافتتاح کےلیےمختلف علاقوں کادورہ۔گھوٹکی کےمقام پرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئے انہوں نےکہاگھوٹکی سب سےزیادہ گیس کی پیدوار والا ضلع ہے،ترقیاتی پیکج کے 30 دن کےاندر گھوٹکی،جیکب آباد،خیرپور سکھر میں ترقیاتی اسکیموں کے افتتاح کر رہےہیں
Federal Minister
@Asad_Umar
thanked the Honorable President of Pakistan Dr. Arif Alvi for gracing the occasion that shows his involvement and commitment for addressing the population growth challenges being faced by the country.
Hon Fed Minister Ahsan Iqbal has been declared as
#Champion
of
#CPEC
for his untiring and matchless efforts to make CPEC successful! PM of Pakistan presented him the momento during the inaugural session of CPEC SUMMIT!
As per the approved plan of CPEC, the Western route consists of Peshawar-Burhan/Hakla Yarik/ D.I.Khan - Mughalkot - Zhob - Quetta – Sorab – Basima - Hoshab and Gwadar section.