꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂ Profile Banner
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂ Profile
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂

@Khushe__

2,556
Followers
1,837
Following
2,171
Media
34,033
Statuses

کچھ لوگ اعتبار کے نہیں احتیاط کے قابل ہوتے ہیں اور اعتبار، توڑنے والے کے لئے کافی ہے کہ زندگئ بھر خاموشی تحفے میں دے دی جائے 🙏NO DM PLzzz🙏

World
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
2 years
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نماز_قائم_کرو #نماز_راہ_نجات_ہے #lastprophetmuhammad #Qadiyani_r_not_muslim #قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر #قادیانی_زندیق_کافر #ختم_نبوت_زندہ_باد #قادیانیت_ایک_فریب #مرزائیوں_کو_مرزے_کی_کتاب_سے_الرجی #سرمایہ_ادب #سرمایہ_زیست
Tweet media one
58
72
175
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
2 years
@SaiqaSajid6 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ سکون اور راحت سجدہ خدا میں ہے کہی جو ںہ ملے سکوں سر سجدہ میں رکھ دیں تمام مشکلوں کا حل سجدہ خدا میں ہے سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے پریشانیاں بڑھ جائے تو دوا کی مقدار بڑھا دیں یہ دنیاوی نشہ حسن و سکون سب بیکار ہو جاتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
5
10
64
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
8 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 💐اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐 💐اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم💐 💐جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے پھول کو تازگی بخشتے ہیں اس طـرح اللّٰه پاک کا ذکــر "مـایـوس دِلــوں" کـو روشنـی اور تازگی بخشتـا ہــے💐
Tweet media one
21
5
32
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ کیا آپ کے اکاؤنٹ میں نیکیاں ہیں؟ اگر ہاں تو سنو ان کی حفاظت کرو۔۔۔۔ کیسے؟ غیبت نہ کر کے کیونکہ غیبت وہ عمل ہے جو آپ کا اکاؤنٹ نیکیوں سے خالی کر دے گا اور آپ کو خبر بھی نہ ہوگی
Tweet media one
Tweet media two
10
7
25
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
2 years
9,10القرآن سورۃ الۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ 8۔وَالَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَوٰتِهِمۡ يُحَافِظُوۡنَ‌ۘ اوروہ جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتےہیں 10۔اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الْوٰرِثُوْن یہی لوگ وارث ہیں #قرآن #درود_وسلام #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نماز_قائم_کرو #نماز_راہ_نجات_ہے
Tweet media one
0
1
9
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
7 months
سارے دنیا کے یہودی اس وقت متحرک ہیں خود کو وکٹم شو کر رہے ہیں یہ وقت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے پلیز اس موقع پر اپنا کردار ادا کریں اس کا صحیح رخ پر سو شل میڈیا پلیٹ فارم پر دکھا ئیں تاکہ کل قیامت کے دن کوئی عمل تو ہماری طرف سے بھی ہو۔اپنی دعاؤں میں فلسطین کو نہ بھول جائیں
3
19
22
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک آپ سب سے راضی ہو آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دلی مرادیں پوری ہوں خوش رہیں سلامت رہیں آباد رہیں #القران #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نماز_راہ_نجات_ہے #lastprophetmuhammad ﷺ #سرمایہ_ادب #سرمایہ_زیست۔
Tweet media one
10
9
15
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ 🌷السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ🌷 🌷اللہ رپ العزت ہر مسلمان کو کبھی غم بیماری اور دکھ نا دے دنیا اور آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرمائے دنیا کے شر،نظربندی،حاسدین سے محفوظ بناے🌷 🌷اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم🌷
Tweet media one
16
8
18
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ اے ہمارے مہربان رب ہم کمزور اور خطاکار ہیں ، ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم پر رحم فرما ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ تمام گناہ معاف فرما ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر اور ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے آمین صبح بخیر
Tweet media one
17
9
18
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
4 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى ٱلْأَرْضِ زِينَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا روئے زمین پر جو کچھ[1] ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باعث بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال واﻻ ہے الکھف #18 :7
Tweet media one
12
14
20
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
10 months
السلام علیکم مبارک عید کا دن ہے اپنوں کی دید کادن ہے رشتے جو توڑے ہم نے اُنکی تجدید کا دن ہے عیدکم مبارکم🌙 تقبل اللّٰہ منا ومنکم عیدین کے موقع پر ایک دوسرے کیلئے دعا تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ اللہ پاک تمام مسلمانوں کے نیک اعمال قبول فرمائے۔
9
9
18
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم #خاتم_النبیین_محمدﷺ #راناپرموشن @life_solved @O_stx7 @Hijjab_ @Adnfaisal @sk_00777 @NB2662 @thr815 @Nawzaa_ @karimi_shigri @292fay @sawar333 @my_duas @M3H122 @S__NAZ__ @Z_4188 @RGN1953
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
9
16
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
5 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ان شاء ﷲ کا مطلب ہے اگر اللہ نےچاہا اور ﻟﻔﻆ ﺍﻧﺸﺎﺀکا ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ”ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ”اب ﺍﮔر” ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠّٰﮧ ”ﮐﺎﻣﻄﻠﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ مطلب بنتا هے “اللہ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ” ﻧﻌﻮﺫﺑﺎﺍللہ پھر خود ہی فرق دیکھ لیں
Tweet media one
Tweet media two
8
19
20
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ *رب کریم اپنا کرم فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور آئندہ زندگی میں گناہوں سے بچنے والا بنا* ، *الله پاک ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما* *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے
Tweet media one
10
8
19
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
6 months
#فروری8_یوم_الحساب @TeamTOlk_ کوئی رہ تو نہیں گیا
Tweet media one
2
18
20
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک آپ سب سے راضی ہو آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دلی مرادیں پوری ہوں خوش رہیں سلامت رہیں آباد رہیں #القران #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نماز_راہ_نجات_ہے #lastprophetmuhammad ﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
9
5
15
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
2 years
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #lastprophetmuhammad #Qadiyani_r_not_muslim السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ #القران *سورۃ . الۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ* 49 وَلَـقَدۡ اٰتَيۡنَا مُوۡسَى الۡـكِتٰبَ لَعَلَّهُمۡ يَهۡتَدُوۡنَ ۔ 49. اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی کہ ان کو ہدایت ہو،
Tweet media one
8
5
16
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
@Tax_786 @thr_cs @trust_1y @Smilyface_786 @IamJoveria @SanaNiazii @zee_2415 @zaibi_hn @farahdurranii @farhan_rozina @Adnfaisal @erm_pak @Eagle_Of_Srg @s_dil2 @Rabiipti @IXI584M @Amaan2226 @1Na33m @Aasiasalman4 @Azizazjan @SayedAlam148913 @s_say029 @Kaashif999 @QamarSohail09 @aminuallah10 @AAlijutt2 @0A4K7 @Diya_nurrr @D3G39 @S111_9 @Taimi_sk @tii9aa @MaidahMuhammad @_hkmpk @iachouhang @mumerbeg @Alone_in_mist @uolC0 @Jawadjohnjd03 @Khala_Hun بے شک مجھے اپنے والدین سے اس دنیا میں سب سے زیادہ محبت ہے اور دعا بھی یہی ہے کہ میری عمر میرے والدین کو لگ جاے لیکن پیارے حبیب #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر جاں مال والدین سب کچھ قربان 🌷اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم🌷
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
6
16
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ *رب کریم اپنا کرم فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور آئندہ زندگی میں گناہوں سے بچنے والا بنا* ، *الله پاک ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما* اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
6
6
13
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ 🌷السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ🌷 اللہ رپ العزت ہرمسلمان کو کبھی غم بیماری اور دکھ نا دے دنیا اور آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرمائے دنیا کے شر،نظربندی،حاسدین سے محفوظ بناے 🌷اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم🌷
Tweet media one
10
7
15
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
@Ahmadhumbli @hrehman21 @TLP4017 @9n4k_ #خاتم_النبیین_محمّدﷺ #مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ مرزاکرشناغلام کذاب مردود ٹھرکی ٹیچی ٹیچی ہیضے سے مرنے والا اور اسکے ماننے والوں کا کیا تعلق وہ کیا جانے اسلام وہ تو فتنہ/کلٹ کی پیروی کرتےہیں۔احمدی لگا کر دھوکا دیتے ہیں قرآن میں روپوش بدل کرتے ہیں منافق،زندیق،مرتد ہیں،تھے،رہیں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
13
10
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
7 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اَلسَلامُ عَلَيْكُم لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌرَسُولُ اللّٰه اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم اَسْتَغفِرُاللّٰہَ اگرتمہارےخاندان میں شرعی پردہ کرنےوالی کوئی لڑکی موجود نہیں تو وہ لڑکی تم بن جائو پہلوں میں پہل کرنےوالی
Tweet media one
6
10
15
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
8 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 💐السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ💐 🌺جو اللہ سے ڈر گیا؛ اللہ کا خوف اُس کی ہر بھلائی پر رہنمائی کرے گا!🌺 🌺 زندگی میں دین چھوڑ کر دنیا جہاں کی خوبیاں اگر یکجا ہو بھی جائیں تو اس سب خوبیوں کی کل قدر "زیرو" ہے🌺 🌸پس دین نہیں تو کچھ نہیں🌸
Tweet media one
8
7
16
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ جمعہ مبارک اےہمارےمہربان رب ہم کمزور اورخطاکار ہیں ہم تیری رحمت کےطلبگار ہیں ہم پر رحم فرما ہمارےدانستہ اور غیردانستہ تمام گناہ معاف فرما ہمیں خسارہ اٹھانےوالوں میں نہ کر اور ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے آمین ثم آمین
Tweet media one
Tweet media two
13
8
14
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #حجاب السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ مغرب کا سارا حُسن ترازو کے اک طرف اور اک طرف ہم حجاب میں اسلام کی شہزادیاں کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں, شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں کچھ لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں. اور کچھ صرف حجاب ہر دل ہار جاتے ہیں
Tweet media one
9
7
15
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ جمعہ مبارک اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم یاالله ہر دن تمام مسلمانوں کےدلوں کو اپنی اطاعت کے لیے جمع کر اور ہمارے نفس کو اپنی محبت میں سمیٹ لے اور ہماری روحوں کو اپنی جنت میں جمع فرما آمین
Tweet media one
Tweet media two
9
11
12
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
2 years
#القرآن آیت19 سورۃ الۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ فَاَنۡشَاۡنَا لَـكُمۡ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِيۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ‌ ۘ لَـكُمۡ فِيۡهَا فَوَاكِهُ كَثِيۡرَةٌ وَّمِنۡهَا تَاۡكُلُوۡنَ تو اس سےہم نےتمہارے باغ پیدا کیے کھجوروں اور انگوروں کےتمہارے لیے ان میں بہت سے میوے ہیں اور ان میں سے کھاتے ہو
Tweet media one
1
5
11
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ *🌷السلام علیکم🌷* *يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ تُنْجِيكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ°* ✨اے ایمان والو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت بتا دوں جو تم کو دردناک عذاب سے بچا لے....
Tweet media one
7
4
16
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
6 months
@TeamTOlk_ @ImranKhanPTI @B_Lucky11 @BR007e @doulatKhan_pti @Eman_10_ @fd7861 @janii_afr @S_dil2 #ناحق_قید_کے_سو_دن @TeamTOlk_ جن کو اندر ہونا چاہیےتھا وہ باہر ہےاور جن کو باہر ہونا چاہیے تھا وہ اندر ہے اس قانون اور انصاف کو کیا نام دیں گئے کسی کے پاس کوئی جواب ہے ہم خواب غفلت میں ہیں جو عوام کو جگائیں وہ جیل جائے اور جو سالوں سے دیوالیہ کر گیا وہ باہر جواب ہے کسی کے پاس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
25
17
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
7 months
#کرپٹ_قابض_نظام_نامنظور @TeamTOIK سب مل کر دعا کریں یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور قید سے نجات عطا فرما، آمین سب کمنٹ میں آمین لکھیں اور اس ہیش ٹیگ #کرپٹ_قابض_نظام_نامنظور کو بھی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
23
15
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ 🌷السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکتہ🌷 اللہ رپ العزت ہرمسلمان کو کبھی غم بیماری اور دکھ نا دے دنیا اور آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرمائے دنیا کے شر،نظربندی،حاسدین سے محفوظ بناے 🌷اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم🌷
Tweet media one
6
4
16
@Khushe__
꧁𝒦𝒽𝓊𝓈𝒽𝑒꧂
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِہ وبَارِكْ وسلم رب کریم اپنا کرم فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور آئندہ زندگی میں گناہوں سے بچنے والا بنا الله پاک ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
Tweet media one
2
7
4