No way ᵀᴼᴵᴷ! Profile Banner
No way ᵀᴼᴵᴷ! Profile
No way ᵀᴼᴵᴷ!

@janii_afr

2,201
Followers
1,786
Following
1,620
Media
23,303
Statuses

IF u have A million dollar vision Don't surround yourself with 1 cent minDs

Lost
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر اےھمارے رب ھمارے لۓ آسانیاں پیدا فرما اورھمیں دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں تقسیم کرنےکا وسیلہ بنا۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
Tweet media one
124
29
541
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم صبح بخیر اے الله تعالٰی ھمیں ھر مشکل اور آزمائیش سے محفوظ رکھ دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرما اور اپنے شکرگذار بندوں میں شامل فرما آمیـــــــــــــن یارب العالمین
Tweet media one
126
23
485
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم صبح بخیر اے پاک پروردگار ہمیں حاسدوں سے, حادثوں سے اور فساد کرنے والوں سے, ہر طرح ک چھپے اور ظاہر دشمنوں سے بچانا, اور ہمیں ہمت و حوصلہ عطاء فرمانا کہ ہم ہر معاملے میں ثابت قدم اور صراط مستقیم پر رہیں. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
121
23
476
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم اللہ رب العزت ہم سب کو ھمیشہ ھر مصیبت سے بچا کر اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے اور ایمان کی سلامتی بخشے. آمین ثمہ آمین
Tweet media one
129
29
464
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم اے الله تعالٰی ھمیں ھر مشکل اور آزمائیش سے محفوظ رکھ دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرما اور اپنے شکرگذار بندوں میں شامل فرما آمیـــــــــــــن یارب العالمین
Tweet media one
123
14
430
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم - صبح بخیر اے اللہ رب العزت وہ تمام اسباب پیدا فرما جس میں ہماری بہتری و بھلائی ہںو۔ شیطان کے شر اور لوگوں کے حسد سے محفوظ فرما۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
146
16
414
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم اللہ رب العزت ہم سب کو ھمیشہ ھر مصیبت سے بچا کر اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے اور ایمان کی سلامتی بخشے. آمین ثمہ آمین
Tweet media one
113
24
409
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اسلام علیکم! اصل سرمایہ دعائیں ہيں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا ديتى ہيں۔ دل سے دعا یے کہ اللہ تعالی آپکی تمام نیک حاجات پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ صبح بخیر
Tweet media one
117
15
409
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه. صبح بخیر۔ یا اللہ ہماری زبان و اعمال کو خیر کا پیش خیمہ بنا دے اور ہر لحظہ بھلائی کو ہماری زندگی کا لازمی جزو بنا دے۔ آمیــن ثم آمیـن یاربـــُ العالمیــــــن🤲
Tweet media one
105
14
382
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
*ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴـﻢ* *ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُہ اللہ اپکی ھر قسم کی پریشانیوں کو آپنے فضل و کرم سے ختم فر ماییں ۔ امین صُبح بخیر
Tweet media one
75
20
394
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اور اپنی ذات کا احساس انسان کاپہلاحق ہے مگرجو دوسروں کا "احساس"کرتے ہیں وہ عظیم تر ہوتے ہیں۔ الله پاک ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں ہمیشہ رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازے آمین آمین یارب العالمین
Tweet media one
106
15
390
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم ! اللہ پاک آپکو ایمان کی دولتِ سے مالامال کرے. لازوال خوشیاں۔ رزق حلال اور پرآسائش زندگی عطا فرماۓ. آمین. صبح بخیر
Tweet media one
117
23
374
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم الله پاک آپکےگلشن حیات پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ، آپکو تمام ناگہانی آفات، تمام بیماریوں اورھر قسم کے نقصانات سےمحفوظ فرمائے اور دائمی مسرتوں سے شادو آباد رکھے۔ آمین۔ صبح بخیر۔
Tweet media one
130
14
362
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جس انسان نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں صـــــبح بخـــــیر زندگی
Tweet media one
119
21
356
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اَلسلام و علیکمُُ صبح بخیر میری دعا ہے کہ اپ ہمیشہ اللہ کی عافیت و حفاظت میں رہیں۔ اپ کی تمام دعائیں، خواہشات اور ارادے پورے ہوں۔ آپ کو ہمیشہ خوشحال، صحت مند اور پر سکون زندگی میسر رہے۔ آمین
Tweet media one
116
13
360
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمُ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهٗ ﷽ اے غفور الرحیم ہمیں عاجزی, انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں- اور جن کو تو پسند کرتا ہے- آمین یارب العالمین !
Tweet media one
120
20
348
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ و رحمۃاللہ وبرکاتہ* *اے پاک پروردگار* تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے. ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و عافیت نصیب فرما اور ھر قسم کے شر، بیماری، حسد اور برائی سے ھماری حفاظت فرما. *آمین،یا رب العالمین*
Tweet media one
104
24
348
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
اسلام و ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ اس صبح کی نیک ساعتوں کوہمارے لیۓ باعث رحم. دن کو باعث برکت اورشام کوباعث عافیت بنا دے... آمین ثمہ آمین۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔ ۔
Tweet media one
110
20
338
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام عليكم اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنے خزانوں سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کریں اور آپ کے حق میں بہتر ہو۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
131
19
341
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رہے اور پروردگار آپکو ہر مشکل اور پریشانی سے دور رکھے اور سدا آسانیاں عطا فرمائے۔ تمام بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ صبحِ بخیر
Tweet media one
109
24
333
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اَلسلام و علیکمُُ میری دعا ہے کہ اپ ہمیشہ اللہ کی عافیت و حفاظت میں رہیں۔ اپ کی تمام دعائیں، خواہشات اور ارادے پورے ہوں۔ آپ کو ہمیشہ خوشحال، صحت مند اور پر سکون زندگی میسر رہے۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
108
19
330
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
الســــــــــــــلام وعـــلیکم اے اللہ ! وہ رحمت عطا کر جو ھمیشہ جاری رھے..وہ کامیابی عطا کر جو تکبرسے پاک ھو، وه رزق عطاکر جس میں برکت هو .. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
68
21
334
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحيم السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه. صبح بخیر۔ یا اللہ ہماری زبان و اعمال کو خیر کا پیش خیمہ بنا دے اور ہر لحظہ بھلائی کو ہماری زندگی کا لازمی جزو بنا دے۔ آمیــن ثم آمیـن یاربـــُ العالمیــــــن🤲
Tweet media one
94
11
331
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
*ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴـﻢ* *ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُہ (وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ) الله تعالى آپکو ايمان کےساتھ تاحیات تندرست, سلامت اور شاد و آباد رکھے۔ آمین. صُبح با خیر
Tweet media one
100
22
322
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
*بسم الله الرحمن الرحيم* *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته *ربِ ذوالجلال آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ.الله تعالی آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
115
18
297
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اسلام علیکم صبح بخير دعا ھے کہ یوم حشرالله سبحان و تعالی آپکاشماراپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ اورجنت کے ھردروازےسےآپکا نام پکاراجاۓ الله پاک آپکو اپنی رحمت وشفقت سے کبهی جدانہ کرے الله تعالی دنیا جہاں کی ساری خوشیاں اور نعمتیں آپ کو نصیب کرے **آمین*
Tweet media one
122
11
296
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السَّلَامُ عَلَيْكُم الله رب العزت آپ کو ھر اس نعمت سے نوازے جس میں:- *خیرو برکت ھو* *عزت و وقار ھو* *راحت و سکون ھو* *صحت و تندرستی ھو اور آخرت کی فلاح ھو صبح بخیر
Tweet media one
82
12
298
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم ! مشکلات کا مقابلہ کرنے کا نام زندگی اور ان پر غالب آجانے کا نام کامیابی هے۔ اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نجات دلاکر کامیابی سے ہمکنار فرمائے … آمین ثم آمین.
Tweet media one
103
14
278
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم ! اللہ پاک آپکو ایمان کی دولتِ سے مالامال کرے. لازوال خوشیاں۔ رزق حلال اور پرآسائش زندگی عطا فرماۓ. آمین.. صبح بخیر۔۔ ۔
Tweet media one
83
13
283
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم ! اللہ پاک آپکو ایمان کی دولتِ سے مالامال کرے. لازوال خوشیاں۔ رزق حلال اور پرآسائش زندگی عطا فرماۓ. آمین.... . . صبح بخیر۔۔ ۔ ۔
Tweet media one
117
19
262
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمُ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهٗ ﷽ اے غفور الرحیم ہمیں عاجزی, انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں- اور جن کو تو پسند کرتا ہے- آمین یارب العالمین !
Tweet media one
107
22
266
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
*اے ہمارے پیارے رب* ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔ آمین یارب العالمین السلام و عليكم - صبح بخیر
Tweet media one
91
13
255
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
الســــــــــــــلام وعـــلیکم اے اللہ ! وہ رحمت عطا کر جو ھمیشہ جاری رھے..وہ کامیابی عطا کر جو تکبرسے پاک ھو، وه رزق عطاکر جس میں برکت هو .. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
139
11
252
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
*ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴـﻢ* *ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُہ دعا ھے: اللہ تعالیٰ ؛ ھم سب کے صغیرہ : کبیرا گُناھوں کو اپنے فضل و کرم سے معاف فرماے: آمین یا رب العالمین ( صبح با خیر )
Tweet media one
68
13
244
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
﷽ السلام علیکم جس طرح ایک دریا چھوٹی ندیوں، نالوں اور چشموں کو اپنے ساتھ ملنے سے کبھی منع نہیں کرتا اسی طرح آپ بھی اپنا ظرف بلند اور نگاہ سربلند کر کے تو دیکھیں" خدا کرے کہ ہمارا وجود دوسروں کیلئے خیر اور بھلائی کا باعث ہو۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
78
10
238
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللہ تعالٰی آپ اور آپکےگھر والوں کو ہر غم اور پریشانی سےدور رکھیں،دنیا کی نعمتیں عطا فرمائیں اور دونوں جہانوں کی عافیت نصیب ہو آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
109
9
234
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام عليكم اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنے خزانوں سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کریں اور آپ کے حق میں بہتر ہو۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
84
15
225
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو ہمیں دنیا کے فتنوں سے بچا اور ہمارے دلوں کو سخت نہ ہونے دینا تو بہت بخشنے والا ہے، تو ہمارے گناہوں کو معاف کر دے تو ہی مددگار ہے، تو ہماری تقویٰ اختیار کرنے میں مدد فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
105
10
223
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
آلسلام علیکم! یاالله بیشک تیری رحمت ھماری مایوسیوں سےکہیں زیاده ھےاور ھماری زندگی کےبارے میں تیرےفیصلے ھماری خواہشوں سےکہیی بہترھیں ياالله ہمارے نصیب میں وہ عطا کرجو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو۔. . . . امین۔۔۔ُ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔.
Tweet media one
91
16
214
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم ! مشکلات کا مقابله کرنے کا نام زندگی اور ان پر غالب آجانے کا نام کامیابی هے۔ دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نجات دلاکر کامیابی سے ہمکنار فرمائے.اللہ پاک ھمارے سارے کاموں کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے ۔۔امین۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
78
14
212
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته..!! "یااللہ" ھمیں ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما جس میں تیری رضا ھو ھم گناہ گار ھیں ھماری خطاؤں کو معاف فرما اور ھم سے راضی ھو جا.. یا اللّه تو بڑا رحیم و کریم ھے۔ ۔ (امین ثم امین) صبح بخیر..
Tweet media one
79
6
168
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم اللہ رب العزت آپکو اور ہم سب کوفتنہ دجال، موت کی تلخی، حشر کی شرمندگی، جہنم کی گرمی، قبر کی وحشت، اور سختی سے محفوظ رکھے۔*صحت تندرستی اور خوشحال زندگی عطا کرے امین
Tweet media one
69
9
158
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ و رحمۃاللہ وبرکاتہ* *اے پاک پروردگار* تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے. ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و عافیت نصیب فرما اور ھر قسم کے شر، بیماری، حسد اور برائی سے ھماری حفاظت فرما. *آمین،یا رب العالمین*
Tweet media one
102
6
157
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم اللہ رب العزت ہم سب کو ھمیشہ ھر مصیبت سے بچا کر اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے اور ایمان کی سلامتی بخشے. آمین ثمہ آمین
Tweet media one
61
7
158
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمُ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهٗ ﷽ اے غفور الرحیم ہمیں عاجزی, انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں- اور جن کو تو پسند کرتا ہے- آمین یارب العالمین !
Tweet media one
80
10
143
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمُ وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهٗ ﷽ اے غفور الرحیم ہمیں عاجزی, انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں- اور جن کو تو پسند کرتا ہے- آمین یارب العالمین ! صبح بخیر
Tweet media one
58
9
130
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
*اے اللہ سبحانہ و تعالی* ہم تیرے ہی بندے ہیں, تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تُجھ ہی سے مدَد, بَخشِش اور مَغفِرّت کے طلبگار ہیں, ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابیاں نصیب فرما. آمین یا ربّ العالمين السلام علیکم - صبح بخیر
Tweet media one
42
7
129
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
7 months
اس بہادر خاتون کو اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا گیا یہ ہے پاکستانی حکمران یہودیوں کی غلامی میں کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں
7
106
129
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
اپ کو کپتان کا کون سا جملہ بہت پسند ایا ؟
ایبسولیوٹلی ناٹ
65
ایاک نعبد وایاک نستعین
514
میرے پاکستانیوں
29
میں کلا ہی کافی
13
13
76
119
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللہ جس طرح تو رات کو دن اور دن کو رات میں بدل دیتا ہے اسی طرح ہمارے مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبت میں اور غم کو خوشی میں بدل دے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آمین صبح بخیر
Tweet media one
67
10
126
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم!!! میں اس قابل تو نہیں کہ آپکو کوئی خزانہ بھیج سکوں مگر لامهدود خزانوں کے مالک سے میری دعا ہے کہ صحت, رزق, رحمتوں, اور برکتوں کے خزانےآپ کو عطا فرمائے آمین صبح بخیر
Tweet media one
85
12
121
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم اے اللہ سبحانہ و تعالی* ہم ��یرے ہی بندے ہیں, تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تُجھ ہی سے مدَد, بَخشِش اور مَغفِرّت کے طلبگار ہیں, ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابیاں نصیب فرما. آمین یا ربّ العالمين - صبح بخیر
Tweet media one
65
14
127
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم صبح بخیر الله کی قربت کابہترین راستہ عاجزی ھے، ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ھے۔ اللہ رب العزت آپکو عاجزی انکساری،درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرمائے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔یا اللہ ہماری اولاد کو نیک اور صالح بنا اور ہم کو رزق حلال کی دولت سے مالا مال فرما آمین
Tweet media one
57
9
118
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الله کے خزانوں میں سب سے قیمتی خزانہ ''راہِ ہدایت'' ھے. اللہ نگہبان صبـــــــــح الخیــــــر زندگی
Tweet media one
60
9
118
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم اے پاک پروردگار ہماری نادانیوں،گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما ہماری پریشانیوں و مشکلات کو دور فرما ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما،صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں و بھلائیاں عطا فرما صبح بخیر
Tweet media one
64
8
110
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
1 month
"السلام علیکم" دل سے نکلى هوئى بيشمار دعائيں آپکی خیریت كى طلبگار ھيں. الله آپ کو صحت, عمر، علم, عمل, عزت اور رزق میں ترقی اور اضافہ فرماۓ. آمین صبح بخیر
Tweet media one
59
8
113
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام و علیکم بارگاہ الہی میں آپکی سلامتی اور خوشیوں کیلئے دعاگو ھوں مالک ارض و سما ! آپکا ہمیشہ نگہبان هو. رب العزت رسوائی, تنگدستی اور آفات سے بچاۓ. صبح بخیر ۔ جمعہ مبارک
Tweet media one
54
8
102
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام عليكم اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنے خزانوں سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کریں اور آپ کے حق میں بہتر ہو۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
56
5
101
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
1 month
السلام و علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ یا الله جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے ہمیشہ بچا اور عزت والا کشادہ رزق عطا فرما. آمين يارب العالمین صبح بخير
Tweet media one
64
6
93
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ صُبح بخیر۔ "یاالله! یارحمان، یارحیم، یاکریم! ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کريں! اےخالق آکبر! ہم تیرےدَر کےسوالی ہیں تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا. آمین
Tweet media one
61
4
85
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
السلام علیکم ! صبح بخیر زندگی ! مشکلات کا مقابلہ کرنے کا نام زندگی اور ان پر غالب آجانے کا نام کامیابی هے۔ اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نجات دلاکر کامیابی سے ہمکنار فرمائے … آمین ثم آمین.
Tweet media one
51
7
80
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم صبح بخیر دعا ہے رب سے اپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائےاور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائآمین ثم آمین یارب العالمین
Tweet media one
50
5
78
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
السلام علیکم حمـد و ثنـا اس"ربﷻ" کـے لئـے. جـس کـی رحمـت، نعمـت اور مغفـرت کا فیـضان کبھـی نہیـں رکتـا. دعـا ہـے کـہ اللّٰهﷻ ہـم سـب کا دامـن خـوشـیوں سـے بھـر دے، ہمـاری مـایـوسیـوں کـو امیـدوں میـں اور تکلیفـوں کـو راحتـوں میـں تبـدیـل کـر دے.آمین صبح بخیر
Tweet media one
42
3
76
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
2 months
السلام علیکم صبح بخیر حَسْبِيَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے سورة التوبة : ۱۲۹
Tweet media one
53
7
73
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم الله تبارک و تعالئ همیشہ آپ پر مہربان رهے اور زندگی کے کسی موڑ پرکبھی آپ کو تنہا اور بے آسرا نہ چھوڑے؛ اور آپ کے رزق میں وسعت اور برکت عطا فرمائے ""آمین¤ صُبح باخیر
Tweet media one
46
8
61
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم ! اللہ پاک آپکو ایمان کی دولتِ سے مالامال کرے. لازوال خوشیاں۔ رزق حلال اور پرآسائش زندگی عطا فرماۓ. آمین... صبح بخیر۔۔۔
Tweet media one
44
5
59
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
*اے ہمارے پیارے رب* ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔ آمین یارب العالمین السلام و عليكم - صبح بخیر
Tweet media one
32
5
58
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
7 months
حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو قربان ان مجاہدین ماؤں پر 🔥 ماشاءاللہ حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں مائیں بچے کالج اور یونیورسٹی بیچتی ہیں 😒
8
35
52
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
*الحمدللّٰه دل خوش ہو گیا۔ *یہ مذاق اڑا رہے تھے کہ ہم نے فلسطینیوں کو تباہ کر دیا۔ *پھر اللّٰه کا عذاب اس پر آن پہنچا۔ #فروری8_یوم_الحساب
3
45
49
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
الســــــــــــــلام وعـــلیکم اے اللہ ! وہ رحمت عطا کر جو ھمیشہ جاری رھے..وہ کامیابی عطا کر جو تکبرسے پاک ھو، وه رزق عطاکر جس میں برکت هو .. آمین یا رب العالمین
Tweet media one
37
3
48
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
*ﺑﺴْﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴـﻢ* *ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ* صُبح صُبح اپ کے لئے دُعاگو ھوں ؛۔ *کہ اَللّہ تعالیٰ آپکو صحت اور سلامتی*والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔* *صبـح بـخیـر*
Tweet media one
34
6
44
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
7 months
آج میں ذہنی، جسمانی اور روحانی طور پر پہلے سے زیادہ مضبوط اور فٹ ہوں، عمران خان #BehindYouSkipper
Tweet media one
1
10
47
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
اسلام علیکم! اصل سرمایہ دعائیں ہيں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا ديتى ہيں۔ دل سے دعا یے کہ اللہ تعالی آپکی تمام نیک حاجات پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ صبح بخیر
Tweet media one
26
2
43
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم اے الله تعالٰی ھمیں ھر مشکل اور آزمائیش سے محفوظ رکھ دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرما اور اپنے شکرگذار بندوں میں شامل فرما آمیـــــــــــــن یارب العالمین
Tweet media one
22
6
44
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
2 months
آج بڑی عدالت میں پاکستان کا سب سے بڑا کیس سیاست کے بے تاج بادشاہ کا لگے گا انشاء اللّه لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ کیا جاۓ گا
0
13
45
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
انضمام نے استعفی دے دیا ھے۔۔ اگر کوئی ریٹائرڈ جرنل بے روزگار پھر رھا ھوں تو اسکیلئے سنہری موقع ھے پہنچھیں اسامی خالی ھے🙈
3
10
42
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
:-رب کعبہ-: سے دست بستہ دعا ھے- کہ آپ کی حیات کا ایک ایک پل خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے. امین ثُما امین السلام علیکم۔ صُبح با خیر
Tweet media one
25
8
40
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
السلام علیکم الله پاک آپکےگلشن حیات پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ، آپکو تمام ناگہانی آفات، تمام بیماریوں اورھر قسم کے نقصانات سےمحفوظ فرمائے اور دائمی مسرتوں سے شادو آباد رکھے۔ آمین۔ صبح بخیر۔
Tweet media one
21
7
41
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
26 days
السلام علیکم صبح بخیر اہل اسلام کو عید مبارک ﷲ ہماری رمضان میں کی گئی عبادتوں کو قبول فرما ہمیں دنیا و آخرت کی ڈھیڑ ساری خوشیاں نصیب فرما۔ آمین۔ #EidAlFitr2024
Tweet media one
31
3
42
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ *اےرب کائنات* ہمیں وہ رزق عطا فرماجس میں برکت ھو اورھمارےہرکام کی ابتدا اپنی رضا سےاور خاتمہ اپنی خوشنودی پر فرما *اےالله پاک* اپنی رحمت سے سبکی زندگی خوشیوں سے بھردے آمین یارب العالمین
Tweet media one
37
1
39
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
3 months
السلام علیکم صبح بخیر سجدے کی طاقت یہ ھےکہ زمین پر کیا گیا سجدہ آپ کے لئے آسمان کے سب دروازے کھول دیتا ھے دعا ھے ﺍﻟﻠّٰﻪ تعالیٰ ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ سجدہ شکر کی توفیق بھی عطاء فرمائے آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
Tweet media one
27
3
40
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
1 month
اس رمضان لوگ بہت کچھ مانگے گے یا رب میری دعا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کو آزادی نصیب فرما آمین
Tweet media one
11
10
38
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
پاک آرمی کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا::DG ISPR یہی بات اگر ہم کہہ دیں تو تم لوگ ویگو ڈالا لے آتے ھو 😜 پی ٹی آئی آتنگ وادی🔥
2
13
39
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
کیسا شخص ہے جس نے جیل میں بیٹھ کر اکیلے تن تنہا سیاست، ریاست اور صحافت کو ننگا کر دیا ہے #ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
Tweet media one
2
26
34
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
کپتان کو سیکیورٹی صرف وہی دے سکتا ہے جس کا باپ ایک اور ماں نیک ہو اور پیٹ میں صرف حلال لقمہ اتارا ہو،🙏🏼
Tweet media one
1
8
38
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
ufone کمپنی کی بڑی پیشکش دو سموں کے ساتھ مسلم لیگ ن کا ایک ٹکٹ فری یوفون تم ہی تو ہو🔥🤭
6
7
34
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
ہمیں تو کپتان خود بھی کہہ دے کے میں غلط انسان ہوں ہم۔ تب بھی نہیں مانیں گے ووٹ اسی کو دیں گے اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ #ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
Tweet media one
5
28
37
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
7 months
عمران خان کو سزا دلوانے میں سب سے زیادہ کردار ہمارا ہوگا کیونکہ ہم چھپ کے بیٹھ گئے ہیں اپنے گھروں میں عوام ہی اصل طاقت ہےاگر عوام نے خوف کے بت نہ توڑے تو بھول جاؤ خان کو کہ خان کو انصاف ملے گا🙏🏼
1
13
36
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
7 months
یہ ہے وہ ویڈیو جس نے 2022 میں نواز شریف کی سیاست کی قبر کھود دی تھی کچھ صحافیوں کے بقول مریم نواز کی ذاتی خواہش پر اسے جیل سے باہر انے نہیں دیا جا رہا ہے قوم کی بیٹی صنم جاوید
2
14
31
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
کارکن ایسے رکھو کہ چار لوگ بات کرنے سے پہلے سوچیں کہ یار رہنے دوں بہت ذلیل کرتے ہیں•✓ 🔥
Tweet media one
1
8
32
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
السَّلَام عَلَیْکُم یا رب کریم! ہمیں برا چاہنے والوں کی برائی سے محفوظ فرما، دشمنوں کی دشمنی سے محفوظ فرما ، حاسدین کے حسد سے محفوظ فرما، جان ومال کی حفاظت فرما اور عزت وآبرو کی بھی حفاظت فرما. آمین یا رب العالمین. صبح بخیر
Tweet media one
17
6
32
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
فیفا ورلڈ کپ کافی ٹائم پہلے ختم ہوا اور یہاں تک کہ 2034 میں سعودی عرب ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا لیکن دنیا ابھی تک پریشان ہے کہ ایک ادارے نے قطر میں سکیورٹی کی مد میں 2 ارب ڈالر لیے تھے وہ پاکستانی خزانے میں آنے کی بجائے کہاں گئے؟
1
13
33
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
زیادہ کچھ نہیں بس مختصراً یہی کہوں گا کہ نیازی کو عدالت پیشیوں پر بلیٹ پروف شیلڈ کے طعنے دینے والوں، ہُن آرام اے 😂
Tweet media one
1
13
34
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
کوہاٹ کنونشن کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ♥
3
17
34
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
4 months
تباہ کن بریکنگ نیوز والوں کے مطابق خان صاحب کی یہ آج کی تصویر ہے😉
Tweet media one
5
6
29
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
سنو یہ تمہارے لیے ہے ہمیں پسند نہیں جنگ میں مکاری جس سے نشانے پہ رکھے بتا کے رکھتے ہیں #ووٹ_سے_بدلو_تقدیر
2
21
34
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
5 months
بلوچستان میں احتجاجی مظاہرے کو حمایت دیں تاکہ ایک سازشی آئینہ ہو سکے کہ عوام اس مسئلے پر اعتراض کر رہی ہے۔ #پاکستان_بلوچوں_کی_سنو
0
40
29
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان کی نعمت کے بعد عزت و تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں الله تعالیٰ زندگی کے هر موڑ پر ہم سب کو عزت, صحت, خوشی اور کامیابی نصیب فرماۓ آمین یارب العالمین
Tweet media one
19
2
31
@janii_afr
No way ᵀᴼᴵᴷ!
6 months
جب سےعمران خان کی حکومت گئی ہےانکے مخالفوں کی خواہش ہےکہ عمران خان کوسبق سکھایاجائے۔ وہ جمہوریت پسندلوگ جوہروقت بنیادی انسانی حقوق کادرس دیتےتھے وہ بھی کہتےہیں الیکشن ہوتے رہیں گے بس عمران خان کوجیل میں رکھو لیکن عوام بضد ہیں کہ عمران واپس آئےگا #ڈیل_کریگا_نہ_ڈھیل_دیگا
Tweet media one
1
27
30