Aleena Khan 🇵🇰 Profile Banner
Aleena Khan 🇵🇰 Profile
Aleena Khan 🇵🇰

@3gh_m

2,388
Followers
2,176
Following
2,809
Media
62,419
Statuses

тнσυgнт ιѕ тнє вυ∂, ℓαηgυαgє тнє вℓσѕѕσм αη∂ α¢тιση тнє ƒяυιт вєнιη∂ ιт.

unknown
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
کچھ لوگ کہانی ہوتےہیں ، دنیاکوسنانے کے قابل کچھ لوگ نشانی ہوتےہیں ،بس دل میں چھپانےکےقابل کچھ لوگ گزرتےلمحےہیں ، اک بار گئے تو آتے نہیں ہم لاکھ بلانابھی چاہیں،پرچھائیں اُنکی پاتے نہیں کچھ لوگ سمندرگہرےہیں ،کچھ لوگ کنارہ ہوتےہیں کچھ ڈوبنےوالی جانوں کوتنکےکاسہاراہوتےہیں #گم_شدہ
Tweet media one
67
63
206
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
17 days
حیدر سعید کی کال پر اعتراض اٹھانے والے یہ بتائیں کہ جن لوگوں کو آٹھ فروری کو اس امید پر ووٹ پڑے تھے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کریں گے ان میں سے سوائے چند ایک کے اور کسی نے دھرنے یا احتجاج کی کال دینے کی جرات کی؟ @haidersaeedpti #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
6
57
131
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
Wishing a very Happy Birthday to my esteemed brother! May this special day be filled with abundant blessings, joy, and prosperity. Cheers to many more years of success and happiness! 🎉🎂 @iPathaNBoY #HappyBirthday
Tweet media one
3
115
115
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
5 days
معافی کے طلبگا�� ڈے جے سرکار سے میرا سوال ؛ جب مقبول لیڈر کے اغوا کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا تو معافی مانگی گئی ؟ #TrueLiesOf9May
Tweet media one
4
64
99
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
@mugheesali81 مطلب عادل راجہ بھی خان کی طرح one man army ثابت ہوا 🥳 @soldierspeaks Bravo 👏
3
7
79
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
The story of Pakistan. Where differences of opinion is a crime. Look through their eyes, Listen through their ears, You don't have the luxury to freedom of expression. #17SeaterCoaster
1
59
73
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
5 days
کیپیٹل ہل میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے ملزمان کو سزا دی گئی، یہاں تو سی سی ٹی وی فوٹیج ہی غائب کردی گئ، شہباز شریف لندن معاہدے کے تحت وزیراعظم بنے ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔!! سی سی ٹی وی فوٹیج میں انکےکرتوت سامنے آئیں گے #TrueLiesOf9May
1
63
80
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
9 days
باجوڑ سی ٹی ڈی کسٹڈی میں جاںبحق ہونے والے ابوبکر کے خاندان کو انصاف دلانے کیلئے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی انقلاب کانعرہ لگانے والی قیادت اورصوبےکا وزیر اعلی جناب گنڈاپوروزارت کےمزوں میں ہیں تنگ کرنےکی گستاخی نہ کریں #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
Tweet media one
4
80
67
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علی رسول اللہﷺ️🌿 @3ghms 1
Tweet media one
49
17
62
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
یہ پوسٹ کرنےکےںعدشاید مجھے لفظی گولہ باری کاسامناکرناپڑے Paid پوسٹس یاٹرینڈکرنےکے الزامات لگ جائیں یاکوئی خاص ایجنڈا پروموٹ کرنے کے طعنے مگر کئی ہفتوں سے جاری غیراہم بحث کو دیکھتے ہوئے عقل کا تقاضہ ہےکہ غیر جانبداری سے اس مسئلےپربات کی جائے وہ ملنگ،وہ درویش،وہ رہبر ، 👇
23
37
60
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
اب سب لڑکے موبائیل اٹھا کر اسکرولنگ کریں گے اور ہم کچن کا میدان سنبھالیں گے 😭😭 ہمارا ہاتھ ہی بٹادو نکموووووو 😫😂😂
Tweet media one
27
12
52
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
میں: اب سے میں سب سے تمیز سے بات کرونگی 😌 میری زبان: 👇🏻😕
Tweet media one
24
11
51
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
@SenatorMushtaq @ch_sajaad آپ جو کررہے ہیں وہ واقعی قابل تحسین ہے ہم سمجھتے تھے کہ یہاں کوفی بستے ہیں لیکن وہاں جانے کے طعنے دینے والے بھی شمر کی اولاد جیسے لگتے ہیں جن کا ایمان اتناکمزور ہےکہ ایک مزمت نہیں کرسکتے وہ آپ کی کوششوں پرسوال اٹھارہے ہیں اجرکاوعدہ رب نےکیا ہےاور وہ دلوں کےحال جانتا ہے
0
10
50
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
YOU CAN NEVER SILENCE THE TRUTH and the truth is ISRA*L IS A TERRORIST ORGANIZATION FED BY THE US #starlinkforgaza #CeasefireNOW
1
39
47
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
9 days
ہماری ذرا سی غفلت اور زادراہ سے محرومی فرض سے کوتاہی اور آشیانے کی تباہی #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
Tweet media one
1
50
47
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
25 days
فائنلی ۔۔۔۔۔۔!!!!!!! سیاسی گروپس سے چھٹکارا مل گیا 🥳 اب سکون ہی سکون ہوگا 🥳🥳🥳
27
6
45
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
The failure of 57 Muslim countries and the conscience of humanity #starlinkforgaza
Tweet media one
1
43
43
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
برتن دھونے کے پیسے اگر ملتے تو رمضان میں ہم معصوم لڑکیاں کم ماسی زیادہ ارب پتی ہوتے 🥹🥹🙈
Tweet media one
21
13
46
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
فقہ عسکریہ کے فارم 47 کے مطابق ذلالت کا چاند نظر آچکا ہے 😁😁
Tweet media one
15
13
43
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
4 months
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🕊️دعاؤں کا رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں 🍂اللہ کریم ہم سب کی دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے 🌼آمین 🌼
Tweet media one
33
16
44
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
سنا ہے لوگ تیرى تصوير سے جلتے ہیں 🔥مرشد🔥 چلو آج دشمنوں کو جلا کے ديکهتے ہیں 🥰..👇
Tweet media one
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
سنا ہے لوگ تیرى تصوير سے جلتے ہیں 🔥مرشد🔥 چلو آج اپلوڈ کر کے ديکهتے ہیں 🥰..👇 #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #سوشل_میڈیا_کپتان_کا #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
3
3
20
5
24
42
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
لوگ مجبور کردیتے ہیں ورنہ دل کو دکھ پالنے کا شوق تھوڑی ہوتا ہے 💔 #گم_شدہ
@A___silence
خاموشی
7 months
یار زندگی مجبور کر دیتی ہے🥺💔۔۔۔۔۔! ورنہ کسی کو اداس رہنے کا شوق تھوڑی ہوتا ہے. 🥀❣️ #خامو_شی
Tweet media one
15
75
93
3
32
33
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
الحمدللہ ❤️ میں نے اپنے حصے کا کنکر پھینک دیا وقت کے ابرہہ کو شکست دینے کیلئے آپ بھی اپنا ضرور حصہ ڈالیں #عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
11
17
43
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
اپنی اوقات یاد رکھنے کو تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے 🍂🥀 #گم_شدہ
Tweet media one
12
17
40
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
یوم پاکستان پر اگر کسی کو قائد کا پاکستان ملے تو بتائیے گا ضرور 🙂
Tweet media one
11
24
44
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
30 days
غدار تو نکل پڑا ہے آزادی کے پر خار سفر پہ وفادار کب بسم اللّٰہ کرکے نکلیں گے 🥴
7
17
42
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
افطاری کے برتن دیکھ کر میری اور نگینہ کی حالت زار 👇🏻🥹🥹😂😂 @nageena_kausar2
Tweet media one
19
12
42
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
اردو: آرام سے کھاؤ پشتو: سہ شوڑے وھے اردو: تمیز سے بات کرو پشتو: قوتہ قوتہ مہ کوہ اردو: لڑکی بولڈ ہے پشتو: گز ژبہ دہ ورسرہ 😁😁
22
12
42
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
جنہیں یہ فکر نہیں سر رہے رہے نہ رہے وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ آتے ہیں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ، سچ کی آواز ، اور حقائق سے پردہ اٹھاکر دنیا کے سامنے لانے والا ایک باہمت شخص جس کی سچائی سے ڈرکےوقت کے یزید اپنی ازلی دشمنی پراترآئے ہیں اور #شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو @Gene5AK
Tweet media one
3
31
40
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
We will never forget that Israel was draining life out of Palestine while Muslims were sleeping... #Gaza_Geniocide #GazaHolocaust
4
25
39
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
ہر سال سرکس لگا کے، شعبدہ بازی کر کے ، شیخیاں مار کر، لوگوں کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں اگر تو یہ کھلونے نہیں اور واقعی کار آمد ہیں ، تو کیوں نہیں استعمال میں لائےجاتے، ان مظلوم و بےکس ، بے سہارااور لاچارلوگوں کی حفاظت کیلئے ، جو سسک رہےہیں ، تڑپ رہےہیں، #PakistanDay2024
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
20
38
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
یارب کعبہ! ابابلیوں کےذریعےخانہ کعبہ کی حفاظت کرنےوالے فرشتوں کوجنگ بدرمیں اتارنے والے موسی علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسف علیہ السلام کو کنویں سےنکالنےوالے عیسی علیہ السلام کوزندہ آسمان کیطرف اٹھانےوالے ابراھیم علیہ السلام۔۔۔
9
22
39
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
Thank you @SAEEDAK31 for such a beautiful pic 🍂🌼🥰
Tweet media one
@ksz399
umair khan
6 months
Thank you @Burfii_ for such a beautiful pic 😍
Tweet media one
2
1
12
3
8
37
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
26 days
یہ ہمیں بتارہے ہیں یا خود کو یقین دلارہے ہیں ؟ 😒😒😒
Tweet media one
19
13
41
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اے رحمت کے لامحدود خزانوں والے اللہ! تیرے کرم اور تیری عطاؤں کا شمار ممکن نہیں جو ہمارے حق میں بہتر ہے وہ ہمیں عطا فرما عزت کی زندگی، رزق میں وسعت، رشتوں میں محبت، اور ایمان پر استقامت و خاتمہ عطا فرما آمین یا رب العالمین 🤲 صبح بخیر
Tweet media one
26
12
38
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
ہاں بھئی آتنک وادیو کون کون میرےفالورز بڑھانےمیں مددکرےگا ؟ دوہزار؟؟؟؟؟ ارےنہیں نہیں تین ہزار چارہزار پانچ ہزار ہوجائیں تومانوں😌 اپن فالورزکی خاطراپنوں کوچھوڑکرنہیں جائےگا اسلئے گھبرائیےگا مت🥱 آرام سےخوبصورت سا،پیاراساپروموشن کریں 🫣 Come on Show ur love😝
Tweet media one
18
18
39
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
لگتا ہے اس مسک باندر نے مجھے پٹوارن سمجھ لیا ہے او بھائی صاحب ! اتنی بھی عقل سے پیدل نہیں کیوں کررہے ہو یہ 😭
Tweet media one
Tweet media two
30
18
38
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 days
تیار رہو میرے پاکستانیو! ایک بار پھر ہمارے کپتان کو ہماری ضرورت ہے مایوسی کی ہر سوچ کو جھٹک دو حوصلہ شکنی کرنے والوں سے نمٹ لو آپ وہی ہو جنھوں نے دو سال مخالفین کے ہر پروپیگنڈے کا مقابلہ کر کے انھیں چاروں شانے چت گرایا آپ وہی ہو۔۔۔ @Kwo_ik #دھرنا_دو_خان_لو
Tweet media one
4
35
38
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
سوشل میڈیا پر سب کچھ کرو لیکن کبھی اعتبار کا رشتہ نہ بناؤ کبھی کبھی بھروسہ کرنا پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوتا ہے
14
8
37
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں اطمینان قلب و روح کے ایسے دئے روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو ۔ خوشی و راحت کے ایسے پھول کھلےجن کی تازگی کبھی کم نہ ہو ، خیر و عافیت کے ایسے بادل برسے جن کی خوشگوارٹھنڈک کبھی ختم نہ ہو ۔ آمین سالگرہ مبارک چھوٹے بھائی @ik28kh_halak
Tweet media one
16
18
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
🪷____🪷____🪷 عاجزی اوڑھ کر خود کو جھکایا میں نے لوگ کم ظرف تھے اتنے کہ خدا ہونے لگے 🪷____🪷____🪷 #گم_شدہ
Tweet media one
11
18
37
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
محبت کی یہ کہانی آگے بڑھے گی اور قوم کا محبوب لیڈر جلد قوم کے پاس ہوگا ان شاءاللہ @TeamTOlk_ #فروری8_یوم_الحساب
Tweet media one
5
48
37
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
Catastrophe befell upon Palestine? No Catastrophe befell upon Muslims whose Iman is in state of paralysis. Who are tongue-tied to even speak up against the barbaric attack of Israel on innocent Palestinians. #Gaza_Geniocide
7
24
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ۔۔۔! میں آپ سے صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا مانگتی ہوں 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿 1
Tweet media one
25
17
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
27 days
سب دکھی شاعری کمنٹ کریں ہم۔اداس ہیں 😣😣
32
4
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
16 days
ہم نہ تو خان کو بھولیں گے نہ کسی کو بھولنے دیں گے ان شاءاللہ @Aleema_KhanPK
6
24
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
بھئی میں تو چلی ٹوئیٹر چل نہیں رہا اور مجھ سے صبر نہیں ہوتا🤕🤕
9
3
35
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
موت بھی بڑی ظالم ہے 💔💔 ایک پل میں زندگی کاگلا گھونٹ دیتی ہےاور ہم بے بسی سےاپنے پیاروں کوخودسےدورجاتادیکھتے ہیں ۔ اللہ کریم آپکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین دل رورہاہے،آنکھیں نم ہیں،دماغ سن ہے بےیقینی سی بےیقینی ہے اچھے لوگ جب مل کربچھڑتےہیں توصبرمشکل ہوجاتاہے @BaAalie
Tweet media one
24
23
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
روزے دارووووو کھانے پر ٹوٹ پڑنے والووووووو آتنک پھیلانے والوووووو نکے نکے شیطانوووووو ٹھونسنا بند کروووو😁😁
Tweet media one
19
9
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ۔۔۔! ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پرہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًااَبَدًاعَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِالۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
27
18
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
Boyzzzzzzzzzzzzz be like........😜🥳🥳 @Jadoon_hu
Tweet media one
17
20
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ۔۔۔!!! ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اورآسانی کےوقت میں ناشکری سےبچانا مشکل میں صبر اورراحت میں شکر کرنےکی توفیق عطافرما آمین یارب العالمین🤲🏻 🍂۔۔۔ﷺ۔۔۔🌿۔۔۔ﷺ۔۔۔🌿۔۔۔ﷺ۔۔۔🍂 1
20
17
35
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
5 months
دل امید توڑا ہے کسی نے 💔🍂
9
10
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🕋 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم۔۔! آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اورنہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری دعائیں قبول فرما، آمین ثمہ آمین
19
19
33
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
چلیں سحری تک اجازت دیجئے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں مسکراہٹیں پھیلائیں سہارابنیں ہمت بندھائیں حوصلہ افزائی اگرنہیں کرسکتےتوحوصلہ شکنی بھی نہ کریں پھول اگرنہیں نچھاورکرسکتےتوپیروں تلےکانٹےبھی نہ بچھائیں پھلداردرخت نہیں بن سکتےتوسایہ دارشجربن جائیں اللہ حافظ #گم_شدہ
Tweet media one
13
16
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
5 days
When opponents give statements openly , There is no room left for if and buts. Just admit to heavy rigging between the night of 8th and 9th February . #May9th_FalseFlag #TrueLiesOf9May
2
56
52
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اےرب العالمین ...! جب موت آئےتو کلمہ پاک وردزبان ہو اےرب العالمین۔۔۔! روزمحشررحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سےآپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 @3gh_m 1
Tweet media one
23
22
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
میرا ٹوئیٹر تو وی پی این پر بھی چوہدری شجاعت بنا ہوا ہے رک رک کے چل رہا 😞
12
8
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
5 months
You are not an ordinary colour But a source of light, You are not an individual But a source of change, Your voice is not just an echo But a source of hope, Speak up against the oppression... Guide people through your light.. #اب_نکلنا_ہوگا
0
39
33
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ کچھ حادثے انسان کی بہتری کیلئے ہوتے ہیں لیکن ان کے اندر چھپی حکمت کا ادراک ہمیں بہت دیر سے ہوتا ہے
Tweet media one
26
11
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
مسلم امہ کہاں ہے؟ محمد مصطفیٰ ﷺ کےماننے والےکہاں ہیں؟ ایک اللہ پریقین رکھنےوالےکہاں ہیں؟ مذہب کےنام پرسیاست کرنےوالےنوسربازمولوی جو چھوٹی سی لغزش پرفتوےلگاتےہیں اب کہاں مرگئے ہیں؟ بتاؤناں مسلمانوں کوکہ یہ وقت ہوتاہےجہادکا مولا! تیرےبندےبےحس ہوچکےہیں ابابیلوں کوبھیج مالک 😭
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
غزہ جل رہا ہے
Tweet media one
53
2K
3K
2
27
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
شدید ترین کنوارہ ترین سدی کے نکے نکے دکھ 😁😁 @S_dil2
14
16
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
9 days
گفتار کو دیکھو تو سب لگے غازی کردار کو پرکھو تو بس فقط قلابازی #سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
Tweet media one
1
42
36
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
جس قوم نے خواب میں بھی کبھی انقلاب نہیں دیکھا میرے کپتان آپ نے اس لنگڑے گھوڑے پر اپنی ساری زندگی لگادی 💔 #FreeImranKhan
Tweet media one
6
21
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
10 days
دل کی اتنی حسین کہ کسی پے بھی یقین کرلوں دماغ کی اتنی خراب کہ اپنی بھی نہیں سنتی ۔۔۔۔۔🤧
13
9
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
ان کو شعور دینے والا سوال کرنے کی ہمت دینے والا اپنے حقوق کیلئے بولنے والا کس نے بنایا؟؟؟ @TeamTOlk_ #ڈیل_کریگا_نہ_ڈھیل_دیگا #lums
Tweet media one
3
27
30
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
ایسے بیٹ��ے بیٹھےخیال آیا کہ عید کے بعد نو مئی کی برسی ہوگی تو عید کیلئے رنگین یا برسی کیلئے کالے کپڑے سلوالوں؟🤔🤔
19
8
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
Tweet media one
21
18
33
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
جن کیلئے ہر سانس پہ دعائیں نکلتی تھی ، وہ اگر اب بددعاوں کی زد میں ہیں ، تو انھیں اپنے کرتوتوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ #MurshidOurLastHope
10
15
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
16 days
اندھے نکالتے ہیں چہرے میں میرے نقص بہروں کو ہے شکوہ کہ غلط بولتی ہوں میں 🙂 #گم_شدہ
Tweet media one
7
14
34
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
5 days
@shafqatmm1 ہم نے لیا ہی نہیں درس مفاہمت کا ہم رقم کریں گے تاریخ مزاحمت کا #TrueLiesOf9May
1
23
38
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
GOOD BYES Hurt When The Story is not Finished And The book Has been closed Forever!!!!! 💔 #Memories
Tweet media one
8
14
30
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
اس پیار کو کیا نام دو ☹️☹️
Tweet media one
18
11
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
@amnalogy They never learn Being lenient has cost them so much.
0
5
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
میری دنیا کے مصائب کو سمجھنے کے لئے تو نے دو دن میری دنیا میں گزارے ہوتے 💔🍂 #گم_شدہ
Tweet media one
16
10
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
رمضان کے مقدس مہینے میں جب غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو طبی،معاشی اور غذائی قلت کا سامنا ہے دیگر بےحس اور بےضمیر مسلمان ، اس مہینے کےفضائل گنواتے ہوئے، خود کو پکےجنتی ثابت کرتے ہوئے ، حقوق العبادکو پس پشت ڈال کر ، یہ بھول۔۔ 👇🏻 1/5 #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں #StopGenocidePalestine
7
30
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
خاموش رہ کر کسی سے خاموشی سمجھنے کی توقع رکھنا ہماری بے وقوفی ہے جو ہمارے الفاظ کو اپنے مطلب کے معنی پہناتے ہیں ان کے لئے ہماری خاموشی بھی بے معنی ہوتی ہے 💔 #گم_شدہ
Tweet media one
10
15
33
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
بے لوث نظریاتی ورکرز کم اعتماد کے تالاب میں ڈوبے مگرمچھ زیادہ بن گئے۔ محبت اور اتحادکی جھیل میں گروہ بندی کےکنکر پھینک کر غیر ضروری ارتعاش پیدا کرکے پہلے سے متذبذب لوگوں کومزید بکھیرکرانتشار پھیلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ دھڑے بن رہے ہیں مشھوری ہورہی ہے ذاتی حملےہورہےہیں 👇
2
14
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
ہے کوئی میرے خواب کی تعبیر بتانے والا میں نے دیکھا ہے اپنی لاش پہ روتے خود کو 💔💔💔 #گم_شدہ
14
6
30
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
24 days
دو اکاؤنٹس چلانا تو بہت مشکل لگ رہا میرے کو 🥲 لوگ ایک وقت میں چار پانچ اکاؤنٹس کیسے یوز کرتے ہیں 🤕🤕🤕🤕
13
5
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
رمضان وہ برکتوں والا مہینہ ہے جس میں دنیاوی سامان مہنگا اور آخرت کا سستا ہوجاتا ہے ۔ ہم نے کس چیز کا سودا کرنا ہے یہ ہمارے انتخاب پر منحصر ہے ۔ #رمضان
Tweet media one
8
15
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
12 days
آپ آگر اپنےلفظوں سے کسی کواچھا راستہ نہیں دکھا سکتیں تو گمراہ بھی نہ کریں
12
8
30
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
فروری آٹھ امتحان کا دن کہ کیا یہ قوم اپنے لیڈر کے امیدوں پر پوری اتر کر اپنے حق کی جنگ لڑ پائے گی 1/5 @TeamTOlk_ #پاکستان_کوبچاناہےخان_کولاناہے #ناحق_قید_کے_سو_دن
Tweet media one
3
41
27
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
قوم کو ایک لڑی میں پرونے والاواحدعنصر عمران خان اور اس کا نظریہ انصاف ہے مقبولیت بھی اسکی ہے قربانیاں بھی سب سےزیادہ اسکی ہیں اورنظریہ بھی اسی کاہے جسےقوم نے دل سے قبول کرکےاسکے ہر فیصلے پر سرتسلیم خم کیا باہرپھرنے والےسب بزدل، جن سےشھرت ہضم نہیں ہورہی یہ یادرکھیں کہ۔۔۔
3
18
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕 🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕 🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕 اتنااااااااااااااا سر درد لیکن ساتھ جب لوگ بھی د��د سر بن جائیں پھر اللہ کی امان 🤕
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕
6
0
7
15
4
27
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
کتنی مختصر ہے ناں یہ زندگی؟💔 اور اس سے بھی مختصر وہ ساتھ کہ جس کے امید پر ہم آگے بڑھنا شروع کردیتے ہیں۔🥀 کتنے عارضی ہیں ناں یہ دنیاوی سہارے؟💔 اور ان سے بھی عارضی وہ وعدے جن پر ہم آنکھیں بند کر کے یقین کرلیتے ہیں۔🥀 🙃 #گم_شدہ
Tweet media one
13
16
28
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
عوام کی ضد اور طاقت کی ضد میں جیت اکثریت کی ہوگی ان شاءاللہ #ظُلم_کا_جواب_ووٹ_سے #فروری8_معرکہ_حق_وباطل @Kwo_ik
Tweet media one
2
42
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
10 days
پلاٹس کی بکنگ زور وشور سے جاری
Tweet media one
13
9
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 days
آئیس پیار اور پی ڈی ایم ایک دوسرے کی عزت بچاتے ہوئے #دھرنا_دو_خان_لو
3
25
32
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
مورخہ 9 اکتوبر 2023 دن: پیر ملک: مقبوضہ پاکستان باشندے: ذہنی غلام لیڈر: آزاد قیدی عمران خان الفاظ : “جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا رہائی دے گی “ تاریخ لکھی جارہی ہے 💔 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
2
18
29
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
مسلمان مذمت نہیں کرتے تھے مسلمان سیدھا جنگ مسلط کرتے تھے افسوس کہ ہم نماز ، روزہ ، زکوٰۃ اور حج جیسے عبادات کو نجات کا ذریعہ سمجھ کر ظلم پر خاموش رہتے ہیں لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اللہ اپنا حق معاف کرسکتا ہے مگر اپنے بندوں کا حق نہیں اور ۔۔۔ #StopGenocidePalestine
7
26
29
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
7 months
مسجد اقصی کو پہچانیں صیہونی قوتیں کب کی سازشی جال بن رہی ہیں اور میڈیا جس طرح ان کا دفاع کر کے غلط خبریں دے رہا ہے اس سے ظاہر ہے کہ وہ کامیاب ہوچکے ہیں @TeamTOlk_ #فلسطین_کی_پکار_عمران
0
31
28
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
2 months
یوٹیوب پر جاکر" پاگل۔خانہ"ڈرامہ دیکھتی تھی انصافیوں نے ٹوئیٹر کو بھی پاگل خانہ بنا دیا ہر ایک اپنا راگ الاپ رہا ہوتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا کون کیا بول۔رہا ہے ، کیوں بول رہا ہے افففففففففف 🤕🤕
Tweet media one
14
13
31
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾ #LawlessPakistan #PakistanUnderFascism
Tweet media one
4
22
28
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
3 months
کچھ خواب گلے کا پھندہ بن جاتے ہیں ۔۔۔ 💔 #گم_شدہ
Tweet media one
14
11
29
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
6 months
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے 💔
5
13
29
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
1 month
عمران خان کی سگی بہن کانام لےکرغلط خبریں نہیں پھیلاجارہیں؟ کانفیڈینشل کور کمیٹی کے میٹنگس سے متعلق ٹویٹس نہیں کئے جارہے؟ مروت کےخلاف لانچ کی گئی کیمپئین پرآفیشل کی معنی خیز خاموشی غلط نہیں؟ یہ سب چیزیں بھی قابل مذمت ہیں۔ مروت کاآفیشل اکاؤنٹ چلانے والے بے احتیاطی سے کام 👇
2
17
29
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
4 months
Me 😵‍💫 My future PM❣️
Tweet media one
Tweet media two
@Mah_Views
ٹوٹاہوا ساز ہوں میں 🥀
4 months
Me My future PM
Tweet media one
Tweet media two
2
7
91
10
7
29
@3gh_m
Aleena Khan 🇵🇰
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے کھانا پینا،سونا جاگنا زندگی نہیں بلکہ دوسروں کےدلوں میں زندہ رہنا اور ان کی دعاؤں کاحصہ بننا اصل زندگی کی روح ہے اللہ آپ کو دین و دنیا کی دولت سےمالامال کردے آمین جمعہ مبارک 🪷
Tweet media one
23
13
30