umair khan Profile Banner
umair khan Profile
umair khan

@ksz399

44,084
Followers
360
Following
10,881
Media
77,324
Statuses

hope for the best, but prepare for the worst. PTI Keyboard Warrior #imranist

Peshawar, Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ksz399
umair khan
4 years
بےشک مُشکل کےساتھ آسانی ہے۔القرآن کریم
Tweet media one
15
87
407
@ksz399
umair khan
5 months
عمران خان باہر آگئے تو اُن کو گھر تک پہنچنے میں کئی دن لگ جائیں گے ، آپ کو موٹر وے پہ گاڑی چڑھانے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ عمران ریاض خان 🔥🔥
42
6K
16K
@ksz399
umair khan
1 year
خان کیساتھ کھڑے ہیں چاہے انجام کچھ بھی ہو، شبیر گجر
Tweet media one
@ksz399
umair khan
1 year
اگر عمران خان کے ساتھ صرف ایک ممبر اسمبلی بھی رہ گیا تو وہ میں ہوں گا، ایم این اے چودھری جاوید اقبال وڑائچ رحیم یار خان چودھری جاوید اقبال وڑائچ کی پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید۔
Tweet media one
16
108
370
28
2K
9K
@ksz399
umair khan
2 years
میرا منہ کھل گیا تو بات نیٹو کی ٹرکوں تک جائے گی، مخدوم شاہ محمود قریشی 🔥
99
3K
9K
@ksz399
umair khan
1 year
کیا غضب کی فرعونیت ہے 💔
48
4K
8K
@ksz399
umair khan
1 year
اعجاز الحق نے بڑی زبردست پریس کانفرنس کی ہے۔ پتہ نہیں ٹی وی پہ دکھایا ہے یا نہیں؟ لب لباب یہ تھا کہ ماضی میں بھی اسٹیبلشمنٹ کہا کرتی تھی کہ بےنظیر کو نہیں آنے دینگے، نوازشریف کو نہیں آنے دینگے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ اسے روک پائیں؟ کوئی کسی کو آنے سے نہیں روک سکتا۔
18
1K
7K
@ksz399
umair khan
1 year
Khan sb ney kids ko kis kaam pe laga diya 😂♥️
33
2K
5K
@ksz399
umair khan
1 year
یہ ہوتی ہے انسانی حقوق کا احترام آپ لوگ بلا وجہ ہی پراپیگنڈا کررہے ہیں۔
19
3K
3K
@ksz399
umair khan
2 years
اصل ہیکرز سامنے آنا شروع ہوگئے۔
Tweet media one
28
1K
3K
@ksz399
umair khan
2 years
الحمدللہ اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا 😍
Tweet media one
67
418
3K
@ksz399
umair khan
3 years
Excellent Delivery From Moeen Ali to Dismissed Kohli On Duck. #INDvsENG
89
450
3K
@ksz399
umair khan
5 months
@soldierspeaks امریکی سائفر کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ ریکارڈ کا حصہ ہے جس نے عمران خان کے بیانیے پر مہر لگادی تھی اور اس اعلامیے کو قیامت تک نہیں بدلا جاسکتا ! نیازی سیاست میں سب کا باپ ہے !!! 🔥🔥🔥
13
1K
3K
@ksz399
umair khan
1 year
Come on boys! Let's protect our leader 💪
6
694
2K
@ksz399
umair khan
2 years
نیوٹرلز، تم دل سے اتر چکے ہو نظروں سے گِر چکے ہو الٹا بھی لٹک جاؤ کوئی بھی تمہاری بات پر یقین نہیں کرے گا 😐
20
672
2K
@ksz399
umair khan
6 months
جنکو اس ٹرینڈ میں اپنی تصویر بنوانی ہے وہ فورا اپنے نام مینشن کریں 🙌
Tweet media one
661
206
2K
@ksz399
umair khan
5 months
اگر امریکن اسٹیبلیشمنٹ ، ان کی میڈیا اور جو بائیڈن سب مل کر بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو روک نہیں سکے تو تسلی رکھیں عمران خان کا بھی کوئی راستہ نہیں روک پائے گا ۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم نے متحد رہنا ہے آپس کے اختلافات کو ایک سائیڈ پہ رکھنا ہے ۔
26
711
2K
@ksz399
umair khan
1 year
Such a beautiful edit 🥺♥️
4
763
2K
@ksz399
umair khan
6 months
@CricCrazyJohns Another 🏆 for CSK?
Tweet media one
5
24
2K
@ksz399
umair khan
3 years
شوگر ملز مافیا اب چینی اپنے باجی کی شادی پر چائے/شربت کے لئے سنبھال کر رکھ لیں 😁
Tweet media one
30
321
1K
@ksz399
umair khan
5 years
عِمران خان نے ٹوئٹر پہ حامِدمیر کو انفالو کردیا،اب ہماری ذِمّہ داری ہے کہ ہم اِس آستین کے سانپ پر لعنت بیھج کے انفالو کردیں، شروع ہوجاو میرے جوانوں! انفالو کرتے جاو،کمینٹ میں ڈن لِکھتے جاو 😀 @HamidMirPAK
Tweet media one
308
376
1K
@ksz399
umair khan
2 years
کس کس نے خان صاحب کے خطاب کے فوراً بعد نانی 420 کا خطاب میوٹ کیا 😂
150
221
1K
@ksz399
umair khan
4 years
ملتان میں پولیس نے ہمارے 100 کارکنوں کو گرفتار کرلیا، پیپلز پارٹی پولیس مبارکباد کی مستحق ہے کہ جنہوں نے پیپلز پارٹی کے 100 کارکنان تلاش کرلئیے، فواد چودھری 😂
19
175
1K
@ksz399
umair khan
2 years
اکیلا خان سب کا مقابلہ کررہا ہے۔
Tweet media one
17
280
1K
@ksz399
umair khan
2 years
تحریک انصاف کو چھوڑیں پورے ملک کے 90 فیصد لوگوں کا آپ پر اعتماد نہیں ہے۔
Tweet media one
142
501
1K
@ksz399
umair khan
5 months
@TheEconomist This is how they are snatching nomination documents from the women contesting elections from the Imran Khan's party.
14
302
1K
@ksz399
umair khan
6 months
@DurraniViews آرہا ہے پھر سے 🤩🙌
Tweet media one
10
130
1K
@ksz399
umair khan
1 year
بہتری اسی میں ہے کہ مل بیٹھ کر بات چیت کی جائے۔ ملک کی اکانومی کا بیڑا غرق ہے۔ یہ اکانومی مزید انتشار، افرا تفری اور بےیقینی کی صورتحال برداشت نہیں کر پائے گی۔ اعجاز الحق نے کہا کہ سازگار ماحول پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش پہلے بھی کی،اب بھی کروں گا۔
1
117
989
@ksz399
umair khan
5 months
@TheEconomist Male Police dragging a paralyzed women, Police firing rubber bullets on the women, police entering PTI's supporters homes and torturing women and children. #PakistanElections #PakistanUnderFascism
6
344
988
@ksz399
umair khan
2 years
نورعالم تباہ دے 😂
Tweet media one
4
157
938
@ksz399
umair khan
5 months
@soldierspeaks اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
6
581
963
@ksz399
umair khan
1 year
Shoaib Akhtar called Shahid Afridi immature and Jahil 😛
11
291
919
@ksz399
umair khan
2 years
کرنل کی بیوی والی ویڈیو آنے کے بعد ادارے کو انے واہ ڈیفینڈ کرنے پر میں اپنے اس گناہ کبیرہ کی سر عام معافی مانگتا ہوں باقی سب بھی حسب توفیق اپنی چولوں پر معافی مانگ لیں کیا پتا یہی ہماری بخشش کا سبب بن جائے۔
22
168
873
@ksz399
umair khan
1 year
بس اتنا مقبول ہونا چاہتا ہوں ، کہ بال ہاتھوں سے بنانے کی خبر بھی بی بی سی نیوز دے۔ 🥰
Tweet media one
4
309
806
@ksz399
umair khan
4 years
وہ لوگ سامنے آئیں جو عمران خان کیساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑا تھا،ہے اور رہے گا۔؟��🔥
163
120
750
@ksz399
umair khan
5 months
@TheEconomist Imran Khan and his Party is facing sort of oppression and Fascism which no Political party in the modern history has faced. Here are few proofs.
9
237
802
@ksz399
umair khan
2 years
ڈان کے پیچھے 11 ملکوں کی پولیس لگی تھی جبکہ خان کے پیچھے 11 کتے وہ بھی گھٹیا نسل کے 😂
Tweet media one
27
388
709
@ksz399
umair khan
2 years
کب آئے گا وزیراعظم آفس میں 💔
Tweet media one
29
89
721
@ksz399
umair khan
4 years
اُردو سے ہوں کیوں اتنا بےزار؟، اِنگلش سے اتنا کیوں پیار؟، چھوڑو بھی یہ رٹّا یار، ٹوئنکل ٹوئنکل لِٹل سٹار، مُرادسعید😁😂😄
15
251
690
@ksz399
umair khan
6 months
@CricCrazyJohns "He deserves harsher punishment. If umpires say don't run on the pitch with spikes, just obey. No arguing with the umpire."
2
11
737
@ksz399
umair khan
4 years
چھاپا پڑا تو اندر جاکر کپڑے بدل کر مریض بن گیا🤣
Tweet media one
46
326
648
@ksz399
umair khan
4 years
آج لاہور میں 11 جماعتوں کا حکومت کیخلاف احتجاج 😂 یہ رہی اپوزیشن کی کُل اوقات 😜✌
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
274
636
@ksz399
umair khan
4 years
پوری ن لیگ میں صرف اس کو عید مبارک 😍
Tweet media one
79
30
628
@ksz399
umair khan
5 years
یہ وہ خواتین ہیں جو گوشت مانگنے کے بہانے گھر پر آتی ہیں اور ڈکیتی کرکے رفوچکر ہوجاتی ہیں. 😂😜
Tweet media one
48
197
604
@ksz399
umair khan
6 months
@SdqJaan تاحیات چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عبوری چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان 🤩🙌
2
103
643
@ksz399
umair khan
4 years
مٹروں والا پلاو کھلا کر بجٹ پاس کروا لیا 😁 کیسا دیا 😎
Tweet media one
26
119
589
@ksz399
umair khan
2 years
Coming Soon Say Inshallah 😍
Tweet media one
96
163
622
@ksz399
umair khan
5 years
پہلے گرفتاریوں کا سن کر مزہ آتا تھا لیکن اب نہیں آتا مزہ آئے گا جب سنیں گے فلاں نے دس ارب واپس کر دیئے اور 25 سال سزا ہوگئی متفق؟
19
150
552
@ksz399
umair khan
4 years
قاضی فائز عیسیٰ پٹواریوں کے نئے ابو اور اختر مینگل نائب ابو مقرر، نوٹیفکیشن جاری 😜
13
132
571
@ksz399
umair khan
4 months
پشاور سے ریٹرنگ آفیسر کے فارم 47 پر جیتنے والے ن لیگ کے امیدوار حیران ، اپنی شکست تسلیم کرلی تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار کو مبارکباد دی اور ریٹرنگ آفیسر کو ننگا کیا کہ انہوں نے صبح 7 بجے نتائج تبدیل کیے ۔ ن لیگ میں اس طرح کے لوگ بھی ہیں 👏♥️
14
557
621
@ksz399
umair khan
5 months
@mugheesali81 مرشد انجوائے کررہا ہے 😂😂
3
29
602
@ksz399
umair khan
5 months
@TheEconomist Video evidence of assassination attempts on Imran Khan
3
190
599
@ksz399
umair khan
5 months
@TheEconomist Imran Khan is not an ordinary person, you can’t beat him.
5
153
585
@ksz399
umair khan
4 years
بریکنگ نیوز 🗣️🗣️ لندن لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر لندن پولیس نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شرلی کو گرفتار کرلیا.
Tweet media one
18
175
519
@ksz399
umair khan
4 years
اس کا کوئی اتا پتا نہیں کہ یہ کس کیساتھ ہے 🤪
Tweet media one
56
148
526
@ksz399
umair khan
6 months
@SHABAZGIL عمران خان کو مائنس کرنا ممکن نہیں ، نا ممکن ہے انشاء اللہ ♥️🙌
Tweet media one
4
64
576
@ksz399
umair khan
5 years
جتنے لوگ لاڈلے کے واشنگٹن جلسے میں شریک تھے اتنے لوگ تو ایک وقت میں میرے قائدنواز شریف پر لعنت بھیج رہے ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب 😂😝
16
109
512
@ksz399
umair khan
11 months
میں نے تو پرانا مطالعہ پاکستان پڑھا ہے میرے دل میں آپ اداروں کا خوف بھی ہے عزت بھی ہے۔ لیکن اگر میرے بجائے ٹکٹ کسی ISF کے جوان کو مل جائے تو نا ان کے دل میں خوف ہے آپ لوگوں کا، نا ہی عزت ہے۔ خدا کی قسم اگر وہ اسمبلی گیا تو اسے کنٹرول نہیں کرپاو گے۔ جنید اکبر خان
@ksz399
umair khan
11 months
اگر میں جنید اکبر خان سابقہ MNA پریشر برداشت نا کرسکا اور لوٹا بن گیا تو مجھ سے وعدہ کرو کہ آپ لوگوں نے عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑنا۔ عمران خان جس کو بھی ٹکٹ دے بس اسی کو ہی ووٹ دینا۔ جنید اکبر خان کا عید کے دن اپنے حلقے کے مشران سے خطاب
Tweet media one
3
82
221
2
186
484
@ksz399
umair khan
5 months
@AajKamranKhan عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہونگے الیکشن کمیشن کا 12 سینٹرز کو شٹ اپ کال 🤣
Tweet media one
5
66
535
@ksz399
umair khan
2 years
یہ مچھڑ 25 دن سے پنجاب نہیں آیا حتی کہ محرم میں اپنے گھر بھی نہیں آیا کہ کہیں پنجاب حکومت گرفتار نہ کرلے 😁 اور پٹواری اس کو ٹیپو سلطان سمجھ کر اس کے سر پر ہمیں تڑیاں لگاتے ہیں 😷
Tweet media one
11
190
482
@ksz399
umair khan
2 years
جیسے غلط اکاؤنٹ سے غلط بٹن دبا کر پوسٹ شیئر کر دی ایسے ہی کہیں غلط بٹن دبا کر ہمیں ہی نا اُڑا دیں 😁 ڈی جے والے بابو 😂
11
118
506
@ksz399
umair khan
5 years
نالائق، نا اہل، سلیکٹڈ وزیر اعظم کوٹ لکھپت جیل میں بند ہے,ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب 😂😂
Tweet media one
Tweet media two
13
145
470
@ksz399
umair khan
5 months
@soldierspeaks وی پی این استعمال کرینگے جبکہ اگر ہم نہیں ہونگے تو اوورسیز پاکستانی محاذ سنبھالیں گے کمپنی یہ جنگ ہار چکی ہے ۔ فضول میں اپنی توانائیاں ضائع نا کریں ۔
10
87
513
@ksz399
umair khan
4 years
پتا نہیں اتنی Creative قوم کو زرداری اور نواز نے 30 سال کیسے بیوقوف بنایا؟😜🤨
Tweet media one
26
115
460
@ksz399
umair khan
5 months
@soldierspeaks ریسٹورنٹ میں جس جگہ سے عمر ڈار کو اغواء کیا گیا اس کے چاروں اطراف کیمرے موجود ہیں اور ان کیمروں میں صرف رات ساڑھے 10سے لے کر رات 12 بجے تک کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود نہیں ہے۔ عمر ڈار کی بیٹی پنجاب پولیس پر برس پڑی
5
197
509
@ksz399
umair khan
2 years
ہمارے پولنگ سٹیشن کا فیمیل بوتھ کا رزلٹ عمران خان: 157 ایمل ولی: 94 #NA24Charsadda
9
115
481
@ksz399
umair khan
1 year
مورگن فری مین نے مسلم لیگ ن جوائن کرلیا 🤣 پتہ نہیں کس صدی میں رہ رہے ہیں آڈیو اور ویڈیو کا دھندا کرنے والے 😂😂
3
206
479
@ksz399
umair khan
4 years
کراچی اسکول میں 16500 روپے پر ملازمت کرنے والی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی نے لندن میں 7 لاکھ پاونڈ کی جائداد خریدی ڈالی 😁😂😅
18
143
455
@ksz399
umair khan
5 months
@UnH1a 【大地震】金沢駅で電光掲示板の下から動かない勇者が見つかる
17
78
516
@ksz399
umair khan
4 years
میاں نواز شریر کی کل کی تقریر کا خُلاصہ "میری تشریف بچانے کے لئے اپنی تشریف لال کروائیں" 😀
10
134
462
@ksz399
umair khan
3 years
بیرون ملک مقیم پاکستانی 29 ارب ڈالر کے بجائے 35 ارب ڈالر بھی بھیج سکتے تھے لیکن کچھ پاکستانی اپنی آدھی تنخواہ فلپائنوں پر خرچ کرتے ہیں 😜
46
58
466
@ksz399
umair khan
4 years
کچھ کہنے کی ضرورت نہیں،باقی آپ خود سمجھدار ہیں 😉
Tweet media one
42
161
439
@ksz399
umair khan
1 year
فواد بھائی آئے اور سواد نا آئے یہ ہو ہی نہیں سکتا 😂
2
201
458
@ksz399
umair khan
2 years
Next Elected MNA From Attock 🤩
Tweet media one
19
0
454
@ksz399
umair khan
2 years
پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی،مفتاح اسماعیل اس کا مطلب اسمبلیاں تحلیل ہونے والی ہیں اور الیکشن کال ہونے والے ہیں۔ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آنے والے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
175
450
@ksz399
umair khan
4 years
ن لیگ نے لاہور جلسے کے لئے قصور، شیخوپورہ، گجرانوالہ، رینالہ پور، اوکاڑہ سے کارکنان کو اکھٹا کیا،لیکن پھر بھی تعداد بمشکل 1200 تک پہنچ گئی 😂 ن لیگ کے لئے مفت مشورہ ہے کہ مزید ذلالت سے بچنے کے لیے یہ تحریک وغیرہ چھوڑدیں،یہ آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں۔۔😉
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
194
439
@ksz399
umair khan
2 years
@MaryamNSharif اگر فوج شروع ہی سے سیاسی معاملات سے دور رہتی تو نوازشریف آج لاہور گوالمنڈی میں گمنامی کی زندگی گزار رہے ہوتے جبکہ شہباز شریف فلم انڈسٹری میں کام کررہے ہوتے۔
13
0
453
@ksz399
umair khan
6 months
@mufaddal_vohra Divided by boarders United by defeats 🤕
8
0
471
@ksz399
umair khan
4 years
پنجابی تُم پہ لعنت بھیجتے ہیں لوہے کے چھولے 😡
38
138
415
@ksz399
umair khan
1 year
اب مزہ آئے گا 😂
Tweet media one
9
39
454
@ksz399
umair khan
4 years
جس نے بھی یہ ایڈیٹ کیا ہے،وہ آسکر ایوارڈ کا حقدار ہے 😂
Tweet media one
14
143
424
@ksz399
umair khan
1 year
اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسی پہ نظر ثانی کریں۔ آرمی چیف مجھے کیا دے سکتا ہے؟ لیکن میں بات چیت صرف اپنے ملک کے لئے کرنا چاہتا ہوں۔ آگے آئی ایم ایف سے ہمیں ڈیل کرنی ہے۔ آئی ایم ایف نے مصر اور سری لنکا کے سامنے پہلی شرط فوج کے بجٹ میں کمی لانے کی رکھی تھی۔ عمران خان
1
87
405
@ksz399
umair khan
1 year
Murad Saeed ♥️ The future of PTI & Pakistan Politics IA. ♥️♥️
4
127
447
@ksz399
umair khan
4 years
ن لیگ کے صوبائی وزیر رانا مشہود کی پیسے لیتے ھوئے ویڈیو وائرل ھوئی تھی اسکے باوجود پورے پانچ سال وزیر رہا کپتان نے ثبوتوں کے بناء پر اجمل وزیر کو گھر بھیج دیا فرق صاف ظاہر ہے ۔
7
162
418
@ksz399
umair khan
1 year
مرشد کا لیول ہی کچھ اور ہے 😂😂
Tweet media one
@SairaSiddiqui18
Saira Siddiqui
1 year
خان صاحب کا لیول ہی الگ ہے 🔥😂
Tweet media one
4
88
393
5
139
451
@ksz399
umair khan
1 year
کل لبرٹی جلسہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا اور وزیراعلی پنجاب بھی شرکت کریں گے، عمران خان نے مشاورت مکمل کر لی ہے۔فواد چوہدری
2
83
395
@ksz399
umair khan
2 years
جب یہ قوم اپنے حق کے لیے بغیر کال کے بغیر لیڈر کے باہر نکلے گی تب یہ قوم اور ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔
2
95
415
@ksz399
umair khan
1 year
اب ٹھیک ہوگیا۔ Hello @hinaparvezbutt 👀
Tweet media one
5
189
432
@ksz399
umair khan
1 year
جبکہ شریف خاندان نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا😐
Tweet media one
@arynewsud
ARY News Urdu
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کیا، عوامی ردعمل #ARYNewsUrdu
2K
460
2K
1
204
404
@ksz399
umair khan
2 years
جو بات ہے 😐
Tweet media one
4
80
419
@ksz399
umair khan
1 year
ن لیگ والے پہلے ہی الیکشن سے ڈرے ہوئے ہیں رہی سہی کسر حبیب اکرم اپنے سرویز کے ذریعے سے نکال رہے ہیں 😂😂
0
35
388
@ksz399
umair khan
4 years
خبریں گردش کررہی ہے کہ شیریں مزاری نے اپنی بیٹی کے کہنے پہ FIA آفیسر آصف اقبال کو معطل کردیا، اگر اس بات میں صداقت ہوئی تو انشاء اللہ شیریں مزاری اپنے عُہدے پہ نہیں رہے گی۔
10
116
398
@ksz399
umair khan
4 years
قومی اسمبلی کے قواعد وضوابط میں ترمیم، قرآن پاک کی تلاوت کے بعد حدیث بھی سنائی جائے گی ❤
Tweet media one
6
88
410
@ksz399
umair khan
1 month
کوہستان سے چترال تک ، مردان سے چارسدہ تک ایک ہی نام گونج رہا ، قیدی نمبر 804 🔥🔥
4
73
441
@ksz399
umair khan
4 years
مرشد اپوزیشن کی پین دی سری کرتے ہوئے😅🤣
Tweet media one
5
75
400
@ksz399
umair khan
2 years
ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو دھکے دو ن لیگ کا نیا نعرہ 🙄
31
240
396
@ksz399
umair khan
5 months
@AajKamranKhan ووٹ اس کو دوں گا جس کے نام سے نوازشریف ڈرتا ہے 🔥🔥
3
95
436
@ksz399
umair khan
4 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ رانا ثناء اللہ کی ٹنڈ کر کے مونچھ کاٹ کر منہ کالا کر کے سارے فیصل آباد کا چکر کس دبنگ پولیس افسر نے لگوایا تھا ؟ عمر شیخ چیخیں تو بنتی ہیں😬
5
112
389
@ksz399
umair khan
2 years
جہاں پوری ریاست امریکی دھمکی کے سامنے لیٹ گئی وہاں پر یہ مرد مجاہد ڈٹ گیا پاکستان کو ان جیسے لوگوں کی ضرورت ہے جو بغیر کیسی خوف،دباو کے اپنا کام ایمانداری سے کریں۔ you have earn my respect sir ♥️
Tweet media one
8
124
397
@ksz399
umair khan
4 years
پاکستان کے احترام میں نہیں پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے لیے کھڑے ہوئے تھے۔ پاکستانیوں ان کو یاد رکھنا اور کوئی ثبوت چاہیے؟
Tweet media one
17
191
382
@ksz399
umair khan
6 years
100% Agree. NS Is Threat to National Security of Pakistan #میں_نواز_ہوں
Tweet media one
26
110
383