Palestine Urdu | فلسطین اردو Profile Banner
Palestine Urdu | فلسطین اردو Profile
Palestine Urdu | فلسطین اردو

@PalestineUrdu_

156,768
Followers
1
Following
3,125
Media
4,519
Statuses

قبلہ اول ارض مقدس فلسطین سے تازہ ترین خبریں، اہم معلومات، حقیقی تجزیے

Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
2 years
ایک حسین منظر
Tweet media one
102
2K
22K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کے حملے میں اسرائیلی ٹینک کی تباہی کا منظر
554
7K
18K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
میں فلسطین کی ویسی مدد کرنے کو تیار ہوں جیسے امریکہ اسرائیل کی مدد کرتا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا اعلان #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #GazaUnderAttack
Tweet media one
235
4K
17K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
اپنے آپ کو مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے کے لیے تیار کرو کیونکہ واپسی قریب ہے۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
525
4K
16K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
1 month
ایرانی وزیر دفاع ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے
Tweet media one
146
3K
17K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
ہم اللہ کے لیے لڑتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے لیے دعا کرنا نہ بھولیں۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
297
4K
15K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
- ہم نے اللہ کی نصرت دیکھی ہے۔ ہمارے جنگجوؤں میں سے ایک نے دشمن کی 3 گاڑیوں کو تباہ کیا، ان کے اندر موجود افراد کو ہلاک اور زخمی کیا، اور دشمن اس اکیلے کے سامنے سے ایسے بھاگ رہے تھے جیسے وہ کسی فوج کے آگے بھاگ رہے ہوں۔ ابو عبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈ
Tweet media one
234
5K
14K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
ہم نقشے پر اسرائیل نام کے کسی ملک کو تسلیم نہیں کرتے۔ تاریخ کی کتابوں میں یہ فلسطین ہے، موجودہ بھی یہ فلسطین ہے اور ہمیشہ فلسطین رہے گا۔ کم جونگ ان ، صدر شمالی کوریا
Tweet media one
94
4K
14K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نماز حماس کے جنگجو نماز ادا کرتے ہوئے
Tweet media one
97
2K
14K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
🔴 بریکنگ نیوز 24 لاکھ سے زائد ایرانیوں نے رضاکارانہ طور پر فلسطین کے لیے لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی میڈیا
Tweet media one
199
3K
14K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
کیا ابوعبیدہ آپ کا بھی ہیرو ہے اور آپ اسے ایسے سلام پیش کرتے ہیں؟؟
Tweet media one
294
2K
14K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
طالبان نے امریکہ کو شکست دی، ہم اسرائیل کو شکست دیں گے۔ ترجمان حماس
Tweet media one
551
3K
13K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
37 دنوں بعد معجزہ ایک فلسطینی بچہ جو ملبے تلے دبا ہوا تھا، اسے 37 دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
373
5K
13K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
کیا نقاب پوش ابوعبیدہ آپ کا بھی پسندیدہ لیڈر ہے؟ اور آپ اس کی آواز سننے کے لیے بےتابی سے انتظار کرتے ہیں؟؟
Tweet media one
570
2K
13K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
حماس کا ترجمان ابوعبیدہ جس نے مقبولیت میں عرب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
Tweet media one
149
3K
13K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
شہید معین معمر ساتھیوں کی گواہی کے مطابق انھوں نے شہادت سے قبل 20 صہیونی فوجیوں کو قتل کیا۔ #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas
Tweet media one
223
2K
13K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
مسلم ممالک میں بنگلہ دیش بازی لے گیا غزہ پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات کےلیے بین الاقوامی عدالت سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے تصدیق کر دی
Tweet media one
104
3K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
یہ مناظر کس نے دیکھے تھے؟ آج غزہ کی سڑکوں پر درجنوں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے فلسطینی مجاہدین اسرائیلی فوجی کو گرفتار کر لیا، ہاتھ باندھ کر لے جایا جا رہا ہے #طوفان_الأقصى #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas
173
4K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
ترکی، سعودی عرب اور ایران کا فلسطین کی حمایت پر اتفاق ہو گیا
Tweet media one
276
2K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
اے اللہ ہمیں کامیابی عطا فرما حماس کے جنگجو محاذ جنگ پر جانے سے قبل دعائیں مانگ رہے ہیں
456
4K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
خدا کی قسم! میں تمھارے پاس ایسے لوگوں کو لایا ہوں جو موت کو اس طرح پسند کرتے ہیں جیسے تم زندگی سے محبت کرتے ہو۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
130
4K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
غزہ کے جانبازوں نے دنیا کی سپر طاقتوں کے ساتھ جس بہادری سے جنگ لڑی ہے، مسلم ممالک کی کوئی فوج اس کی مثال پیش نہیں کر سکتی۔
Tweet media one
175
3K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
فلسطین آزاد ہوگا قبلہ اول آزاد ہوگا
Tweet media one
397
2K
12K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
یہ حماس ہے
112
3K
11K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
اس بچی کے خاندان کے 14 افراد اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے زخمی بچوں کے دل دہلا دینے والے مناظر کیا ان بچوں کے کوئی حقوق نہیں؟ مسلم ممالک خاموش کیوں ہیں؟؟
490
9K
11K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
2 years
یہ یوکرین نہیں غزہ ہے دنیا مگر اس ظلم پر خاموش رہتی ہے بڑی طاقتیں اس ظلم کی ساتھی ہیں
Tweet media one
109
3K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
فلسطین آزاد ہوگا، قبلہ اول آزاد ہوگا
Tweet media one
440
2K
11K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
حماس کی حیران کن ویڈیو حماس نے اسرائیلی ٹینکوں پر حملےکی حیران کن ویڈیو جاری کی ہے درجنوں ٹینک تباہ اور اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری دکھائی گئی ہے اسرائیل نےغزہ پرزمینی حملہ کیا تو یہ سب اس کا انتظار کررہا ہے۔ حماس کا اعلان #Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن #IsraelTerrorists
234
5K
11K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
اگر ہم تعداد اور طاقت کی بنیاد پر لڑیں تو اسرائیل ہم سے بڑا اور ہم سے زیادہ طاقتور ہے، ہمارا اس سے کوئی مقابلہ نہیں، مگر ہم اگر اس سے خدا کے لیے لڑے، تو خدا کی قسم پوری دنیا ان کی پشت پر ہو تو وہ ان کے کسی کام کی نہیں، نہ ہمیں اس کا کوئی ڈر ہے۔ ترجمان حماس
Tweet media one
175
4K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
اس جذبے کو ایسے لوگوں کو شکست نہیں دی جا سکتی
Tweet media one
96
3K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
اسرائیل کو اگلےچند گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتےہیں۔ اپنا رویہ نہیں بدلا تو شدید مزاحمت کےلیے تیار ہوجائے۔ مزاحمت اس قدر ہوگی کہ خطےکا نقشہ تبدیل کر کے رکھ دیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللھیان کی اسرائیلی کو کھلی دھمکی #طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #Gazagenocide #GazaUnderAtack
Tweet media one
239
3K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلوی شہری 'فری فلسطین' کی شرٹ پہنے میدان میں گھس آیا اور دنیا کی توجہ آزادی فلسطین پر مرکوز کروادی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
55
3K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
قبلہ اول آزاد ہوگا فلسطین آزاد ہوگا
Tweet media one
247
1K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
اب وقت آگیا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک قابض اسرائیلی ریاست سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا جرات مندانہ فیصلہ کریں۔ حماس کا مطالبہ
Tweet media one
146
4K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کے جنگجو میدان کارزار میں نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے
Tweet media one
87
2K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
غزہ میں دشمن سے پرتشدد جھڑپیں کل سے اب تک مسلسل جاری ہیں، ایک لمحے کو اس میں توقف نہیں آیا امت مسلمہ ہمارے حق میں دعا کرے کہ اس وقت خدائے بزرگ و برتر کے سوا کوئی ہمارا مددگار اور سہارا نہیں ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
337
3K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
سخت سردی کے باوجود پورا ناروے غزہ کے حق میں باہر نکل آیا
43
3K
10K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
ہم نیتن یاہو اور اس کی فوجی قیادت کو خوشخبری دیتے ہیں کہ وہ اس جنگ کے اختتام پر گھٹنے ٹیکیں گے۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
308
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
بریکنگ نیوز - الجزیرہ کےعلاوہ کسی چینل نے یہ خبر نہیں چلائی القسام بریگیڈز نے اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو نہ صرف رہا کردیا بلکہ بمباری سے بچاتےہوئے سرحد پر پہنچایا۔ الجزیرہ کی اس خبر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بیان میں کہا کہ ہم نےدشمن کو لڑائی میں باوقار رہنے کا سبق سکھایا ہے
47
6K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
ابوعبیدہ صرف حماس یا غزہ کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا ترجمان ہے
Tweet media one
140
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
غزہ کے بیٹے جنھوں نے امت کا سربلند رکھا ہے
Tweet media one
96
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
صہیونی فوجیوں کا ایک گروپ اپنے ساتھیوں کی لاشوں کو واپس لانے کی کوشش کر رہا تھا کہ القسام بریگیڈز کی بمباری کا نشانہ بن گیا
224
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
میدان کارزار میں سجدہ شکر غزہ کے جنگجوؤں کا سہارا صرف اللہ
54
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
یاسین میزائل کےلیے حماس کو عطیہ دیں۔ الجزائری رکن پارلیمنٹ کی اپیل الجزائر کے رکن پارلیمنٹ زکریا بلخیر نے عالم اسلام کے لوگوں سے حماس کو چندہ دینے کی اپیل کی ہے۔ زکریا نے خود ایک ہزار ڈالر کا عطیہ دیا اور کہا کہ یہ دو یاسین میزائلوں کی قیمت ہے۔
100
4K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
حماس کی خواتین کمانڈوز جنھوں نےاسرائیلی خواتین اور بچوں کو ریڈ کراس کےحوالےکیا حماس میں خواتین کمانڈوز کی موجودگی پر دنیا میں تعجب کا اظہار کیا جارہا ہے، اور اسےمزاحمت کی نئی شکل کہا جارہا ہے خواتین کی برابری کےدعوے کرنےوالے حیران کیوں ہیں؟ فلسطین کی بیٹیاں ہر قربانی کو تیار ہیں
Tweet media one
117
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
غزہ کے مجاہدین کو آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ ان کے لیے دعا کیجیے کہ دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز کی عالم اسلام سے اپیل
Tweet media one
242
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
غزہ کے لوگوں کی جرأت سے متاثر ہوکر تیس آسٹریلوی خواتین نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
Tweet media one
77
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
پیار بھرا ہنستا مسکراتا گھرانہ ۔۔۔ سب شہید ہوگئے #GazaUnderaAttack #غزة_الآن
Tweet media one
358
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
جو وعدہ کیا تھا نبھا کر دکھایا "ہم تاکید کے ساتھ اپنی قوم کو، تمام جیلوں میں موجود قیدیوں اور ان کے گھر والوں سے کہتے ہیں کہ ہم ہر گھر میں خوشی داخل کریں گے۔" ابوعبیدہ
174
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
ہم ایک نہایت غیر مساوی جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن یہ دنیا میں پڑھی جائے گی اور تاریخ میں امر ہو جائے گی۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
103
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں، مردہ خانوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔ اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، دنیا خاموش ہے #طوفان_الاقصى_ #جمعة_طوفان_الأقصى #FreeGaza #Gazagenocide
263
7K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
نہ پسپائی اختیار کریں گے، نہ ہتھیار ڈالیں گے، چاہے سارا امریکہ اور یورپ اسرائیل کی پشت پر کھڑا ہو۔ فتح یا شہادت ہی ہمارے لیے واحد راستہ ہے۔ ابوعبیدہ، ترجمان القسام بریگیڈز
Tweet media one
141
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس ایک نظریہ ہے، اور نطریہ کبھی نہیں مرتا... اگر آپ غزہ میں کسی کے بچے کو مارتے ہیں، تو آپ نے حماس کے بہت سے ارکان پیدا کیے ہیں جو اسرائیل سے لڑنے مرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایلن مسک
Tweet media one
71
3K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
یمن حوثیوں نے اسرائیل کے بعد امریکہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا آج امریکہ نے ہماری بحری کشتیوں پر حملہ کرکے ہمارے 10 فوجیوں کو شہید کیا ہے۔ بحریہ اسرائیلی جہاز کو روکنے کی مہم پر تھی۔ امریکہ کو اس جرم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ یمنی حوثیوں کا نیا اعلامیہ جاری
Tweet media one
80
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
میدان جنگ میں ہمارے مجاہدین کی بہادری ہر عرب اور مسلمان کے لیے باعث فخر ہے۔ ابوعبیدہ
Tweet media one
148
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
فلسطین یوکرین نہیں ہے۔ اگر امریکہ براہ راست مداخلت کرتا ہے تو خطے میں تمام امریکی مقامات جائز اہداف بن جائیں گے اور انہیں ہمارے حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور اس دن کوئی سرخ لکیر باقی نہیں رہے گی۔ حزب اللہ کا اعلان #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Palestine #Gaza #GazaUnderAttack
Tweet media one
80
2K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
مزاحمت کے ہیروز
Tweet media one
52
1K
9K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
غزہ کی جنگ میں ایک ساتھ کئی اسرائیلی ٹینکوں کی تباہی کا منظر القسام بریگیڈز کے ہاتھوں اسرائیل کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا ہے
292
3K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
"غزہ تمہارے لیے جنہم بنا دیں گے" حماس نے کئی اسرائیلی ٹینک تباہ کر دیے، فوجیوں کو قیدی بنا لیا
126
3K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کے القسام بریگیڈ کے تربیت یافتہ کمانڈوز اسرائیل کے زمینی حملے کا سامنا کرنے کےلیے تیار ہیں
141
3K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
فلسطین نہیں مرے گا، لیکن ہم جینا چاہتے ہیں، اور اب جو کچھ ہم کر سکتے ہیں، وہ یہ ہے کہ کویت میں امریکی سفیر کا استقبال نہیں کرنا ہے۔
67
4K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
بریکنگ نیوز ہم انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ اگر اب اسرائیل کی جانب سے مزید حملوں میں سویلین شہادتیں ہوئیں تو ہر حملے اور موت کے بدلے میں ایک قیدی کو نہ صرف قتل کیا جائے گا بلکہ اس کی ویڈیو بھی نشر کی جائے گی۔ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ حماس ترجمان کا الجزیرہ پر اعلان
71
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کے جنگجوؤں کے حوصلے بلند ہیں
95
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
دشمن نے غزہ کی دلیرانہ مزاحمت کے سامنے جھک کر جنگ بندی کی شرائط قبول کیں۔ اسماعیل ہنیہ، سربراہ حماس
Tweet media one
62
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
فلسطینی 70 سالوں سے اسرائیلی غنڈہ گردی، قتل عام اور نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب غزہ میں نومولود بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ امریکہ اور مغربی دنیا کے معیارات دوہرے ہیں۔ اسرائیل کے جنگی جرائم پر نہ صرف خاموشی اختیار کر رکھی ہے بلکہ اس کی حمایت کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد
52
5K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
ٹینس سٹار انس جبیر فلسطینی بچوں کو یاد کرکے رونےلگیں جیت سےزیادہ خوش نہیں۔ ہر روز فلسطینی بچوں کو مرتے دیکھنا بہت مشکل ہے۔ یہ دل دہلا دینےوالا ہے۔ انعامی رقم کا ایک حصہ فلسطین کو عطیہ کررہی ہوں۔ یہ کوئی سیاسی پیغام نہیں، انسانیت ہے۔ انس جبیر کی ڈبلیو ٹی اے فائنل جیتنے کےبعد گفتگو
151
4K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
او آئی سی اجلاس میں 59 سے کم تقریریں نہیں ہوتیں، عرب اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی تقریروں میں گھنٹے در گھنٹے لگتے ہیں؟ لیکن دنیا صرف ایک شخص ابوعبیدہ کی جامع تقریر کا انتظار کرتی ہے، ہر کوئی اس پر بھروسہ کرتا ہے۔
Tweet media one
87
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
یمن نے اسرائیل کا بحری راستہ بند کر دیا اسرائیل کو 3 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
Tweet media one
85
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
یمن میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر غزہ کے مسلمانوں کی حمایت سڑکوں پر نکل کر احتجاج کررہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
35
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
غزہ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج کا انجام
154
3K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
سعودی عرب کا بہادرانہ مؤقف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی وزیرخارجہ کو شام کےوقت طےشدہ ملاقات کےلیے اگلے دن صبح تک اتظار کرایا اگلے دن میٹنگ شروع ہوتے ہی محمد بن سلمان نے زور دیا کہ ملٹری آپریشن بند کیا جائے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کی جائے۔ واشنگٹن پوسٹ
Tweet media one
98
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کی گرفت میں نئے اسرائیلی قیدی اسرائیلی فوج کے افسران جو حماس نے گرفتار کیے!
Tweet media one
128
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
لاکھوں لوگ یمن کے دارالحکومت صنعا میں نکل آئے فلسطینی حریت پسندوں کے آپریشن #طوفان_الأقصى کی حمایت میں لاکھوں یمنی شہری دارالحکومت صنعا میں سڑکوں پر نکل آئے۔ #طوفان_القدس #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas
54
3K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کی مذمت کرنے کے لیے مغربی پریشر کو مسترد کرتے ہیں۔ ملائیشیا کا اعلان
Tweet media one
43
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
شیر ہی شیروں کی قدر جانتے ہیں اس اسی سالہ شخص کے بیٹے کا کہنا ہے کہ میرے والد ابوعبیدہ کی تقریر اس وقت تک نہیں سنتے جب تک وہ کھڑے نہ ہوں۔
Tweet media one
45
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
یہ ہمت صرف غزہ کی عورتوں میں ہے اس خاتون کا یہ شوہر اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گیا اور وہ اسے لاالہ الااللہ کے نعروں کے ساتھ الوداع کر رہی ہے
112
3K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
حماس کی بڑی کامیابی اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا، 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے #Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن
Tweet media one
Tweet media two
181
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
ڈھائی مہینے کی جنگ سے یہ واضح ہو گیا کہ حماس ایک نہ ختم ہونے والی ناقابل شکست فوج ہے۔
Tweet media one
73
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
آ گیا لڑائی میں اگر وقت نماز غزہ کے مجاہدین نماز ادا کرتے ہوئے
Tweet media one
46
1K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں
Tweet media one
288
2K
8K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
فلسطینی حریت پسندوں نے اسرائیلی فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا، درجنوں ٹینک، آرمرڈگاڑیاں اور اسلحہ کا بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطين #حماس #غزہ #Gaza #Hamas
131
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
آسٹریلیا کی 30 خواتین نے غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کی مزاحمت اور ثابت قدمی سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔
Tweet media one
52
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
فلسطین نہیں، عالم انسانیت کا ضمیر مرا ہے
Tweet media one
89
4K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
3 months
رمضان کی پہلی رات۔۔ الجزیرہ سٹوڈیو کو غزہ میں شہید ہونیوالے بچوں کے ناموں سے سجایا گیا۔
Tweet media one
16
3K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
جیت غزہ کی ہوگی جیت فلسطین کی ہوگی
Tweet media one
318
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
عزت والا غزہ ۔۔۔۔ جہاں قرآن کے سائے میں جنگ لڑی جاتی ہے
Tweet media one
34
1K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
ہم نے سینکڑوں اسرائیلیوں کو قیدی بنایا ہے، تعداد نیتن یاہو کی سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ حماس کے ترجمان ابوعبیدہ کا بیان #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #حماس #غزہ #Hamas #Palestine #Gaza
Tweet media one
80
1K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
حماس کے سنائپر اسکواڈ کے محاذ جنگ میں داخل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہر وہ اسرائیلی سپاہی جو اپنا سر ٹینک سے باہر نکالتا ہے، مر گیا ہے۔ ابو عبیدہ
Tweet media one
42
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
بغیر جوتے کے دنیا کی سپرپاور کا مقابلہ غزہ میں حماس کے جنگجو بغیر جوتے کے پتھریلی زمین پر اسرائیلی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں
69
3K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
7 months
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے یحی سنوار، غزہ میں حماس کے سربراہ، جو اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی کی قیادت کر رہے ہیں، اپنے گھر کے ملبے پر بیٹھے ہیں۔ اسرائیل نے کئی قاتلانہ حملے کیے مگر کامیاب نہیں ہو سکا۔
Tweet media one
77
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
ہم موت سے ویسے پیار کرتے ہیں جیسے تم زندگی سے پیار کرتے ہو - ابو عبیدہ 🇵🇸
Tweet media one
58
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
6 months
ہمارے بہادر جنگجو غزہ کے مشرق میں دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں، خصوصی آپریشنز میں دشمن فوجی ہلاک اور گاڑیاں تباہ کی جا رہی ہیں۔ ابوخالد، ترجمان شہید عمر القاسم فورسز
Tweet media one
31
2K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
1 month
افغان طالبان نے اسرائیل پر ایرانی حملے کی حمایت کر دی ہے
Tweet media one
29
955
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
5 months
حماس کی مزاحمت پر حماس میڈیا کی ایک بہترین ویڈیو حماس نے سوشل میڈیا پر بھی اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا ہے
66
3K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
3 years
10 سال سے اسرائیل کی قید میں زندگی گزارنے والی فلسطینی خاتون حمادہ کے بچے اپنی والدہ کی تصویر کے ساتھ عید منا رہے ہیں
Tweet media one
75
1K
7K
@PalestineUrdu_
Palestine Urdu | فلسطین اردو
8 months
مسجداقصی ہمارےپیغمبرﷺ کی امانت، حضرت عمرؓ کی امانت، اس کےمحافظ صلاح الدین ایوبی کی امانت ہے اےامت کےلیڈرو! تم اپنی خاموشی پر پوچھےجاؤگے اےمسلم امت! تم بھی جوابدہ ہو،آج غزہ کو مادی واخلاقی مدد چاہیے۔ صاف کہتا ہوں اس جنگ کےحصہ دار بنو۔ مل کرجدوجہد کرنےکا وقت ہے۔ خالدمشعل،رہنماحماس
Tweet media one
61
2K
7K