@FarhanKVirk
قوم اتنی بیوقوف نہیں 9مئی کے بعد جان لیاکہ حکیم سعیداورڈاکٹر اسراراحمد دہائیوں پہلے اسی فتنے سے خبردار کرگئے تھے اس دن اگر فوجی تنصیبات پہ بلوائی قبضہ کرلیتےتوعالمی طاقتوں نےایٹمی اثاثےغیرمحفوظ قراردیکر اسے حوالے کرنیکا اعلان کر دینا تھا(ٹویٹ پسند آئے تو Follow کر دیجئے گا 🤩