Hassan Ayub Khan Profile Banner
Hassan Ayub Khan Profile
Hassan Ayub Khan

@HassanAyub82

149,283
Followers
573
Following
1,888
Media
15,301
Statuses

Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL . covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!

Islamabad, Pakistan
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 months
تحریک انصاف میں اندروانی دھڑے بندی عروج پر ہے اور آنے والے دنوں میں تماشا بھی لگ سکتا ہے ۔
539
485
3K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
مسلم لیگ ن کو پنجاب میں شکست ہوگئی۔ میرے تمام تجزیئے غلط ثابت ہوگئے۔ میں خود کو بہت باخبر سمجھ رہا تھا کیونکہ تمام حلقوں میں گراؤنڈ پر موجود لوگوں سے رابطوں کے بعد اپنے تجزیئے دیئے تھے جو غلط ثابت ہوگئے ہیں۔ اللہ کی طرف سے ٹھوکر ہے کیونکہ انسان سے غلطی ہوتی ہے۔ غلط تجزے پر معذرت!
3K
4K
30K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
کیا دنیا کا کوئی قانون احتجاج کے نام پر کسی غریب کا روزگار چھین لینے کی اجازت دیتا ہے ؟ ایک عام شہری کے موٹرسائیکل جلانے کا کوئی جواز کسی کے پاس موجود ہے ؟ انتہائی افسوسناک !
2K
5K
11K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار !
675
2K
10K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا
461
2K
8K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
بتانے والے بتا رہے ہیں کہ اگر اس موقع پر پی ڈی ایم کے ہاتھ سے حکومت گئی تو پھر دس سال تک واپسی ممکن نہیں ہوگی۔
707
1K
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
چوہدری نثار علی خان اپنے بیٹے چوہدری تیمور کے ہمراہ آج میرے گھر تشریف لائے اور شہید ارشد شریف کے ایصال ثواب کے لیئے دعا کی۔
Tweet media one
502
414
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
#صرف_نوازشریف نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بڑے لیڈر ہیں انکے فیصلے بھی انہی کی طرح بڑے ہوتے ہیں۔
Tweet media one
2K
2K
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
جتنا ساتھ ارشد شریف نے عمران خان کا دیا ہے اسکے بعد ارشد کا عمران خان پر یہ حق بنتا ہے کہ وہ کم سے کم انکے جنازے میں شرکت کریں اور انہیں ہر صورت / قیمت پر شرکت کرنی بھی چاہیئے اور اگر انہوں نے شرکت نہ کی تو میری رائے میں یہ عمل ارشد شریف کا حق ادا نہ کرنے کے مترادف ہوگا۔
1K
1K
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو خونی لانگ مارچ والے بیان پر قوم سے معافی مانگنے اور بیان واپس لینے کی وارننگ ،، اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں گھر سے باہر نہیں نکلنے دونگا!
964
2K
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
حافظ سید عاصم منیر شاہ نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ پاکستان زندہ باد 💪
Tweet media one
316
2K
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین اپوزیشن کے پاس پہنچ گئے تاکہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ دیں۔
238
1K
7K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
آج کی سب سے بڑی خبر وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان۔
520
971
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اطلاعات ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہم کواٹرز کو Loud and clear پیغام دے دیا ہے کہ level playing field دی جائے ورنہ اپنا لائحہ عمل اختیار کیا جائیگا یعنی جنگ ہوگی وہ بھی کھلی ۔
983
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد ! پہلے بھی بتایا تھا کہ گل صاحب لمبے اندر ہی ہیں۔
323
694
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
نواز شریف بیٹے سے receivable تنخواہ پر اگر تاحیات نااہل ہوسکتا ہے تو جو جھوٹا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا ہے وہ کہاں لیکر جائینگے ؟ کیا وہ رَدّی ہے ؟
419
2K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
نئی آڈیو لیک کیسے ہوئی اور کس نے کی گُتھی سلجھ گئی ہے ،، کس کا فون ہیک ہوا اور کس نے ہیک کیا سب تفصیل حاصل ہوچکی ہے جبکہ اس سب میں اچھی بات یہ ہوئی ہے کہ اس ڈالی گئی واردات سے مطلوبہ مقصد پورا نہیں ہوسکا لیکن یہ ضرور ہے کہ وارداتی نے اپنے ہی منہ پر کالی سیاہی ضرور مل لی ہے۔
1K
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
مریم نواز شریف کی وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارکباد۔
494
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
یہ بات نوٹ کر لیں کہ نواز شریف جیل نہیں جائینگے اور جب واپس پاکستان آئینگے تو انکے خلاف بنائے گئے بوگس سیاسی مقدمات میرٹ پر چلنے کے بعد اتنی ہی تیزی سے ختم ہونگے جتنی تیزی سے یہ بنائے گئے تھے۔
495
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر میں صرف ایک ہی چینل دیکھایا جاتا ہے اور اسکا نام @ARYNEWSOFFICIAL ہے اور عمران خان اور انکی اہلیہ کا اے آر وائے میں سب سے پسندیدہ پروگرام @arypowerplay ہے۔
755
771
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم اور نتیجہ وہی برآمد ہوا جو بیان کیا تھا۔ چیف جسٹس کے تمام نامزد ناموں کو جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔
170
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اطلاعات کے مطابق کنٹینر پر عمران خان کے ہاتھوں شاہ محمود قریشی صاحب کی تاریخی سرزنش ہوئی ہے ، اگر شاہ محمود قریشی صاحب سیاست عزت کے لیئے کرتے ہیں تو پھر ایسی عزت افزائی کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ رہنے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی کیونکہ خان صاحب اس بار تمام حدیں عبور کر گئے ہیں۔
379
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
کمشنر راولپنڈی نہ تو RO تھے اور نہ ہی DRO تھے ۔۔۔ سات مارچ کو مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے ۔۔ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے ساتھ قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
3K
2K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
پاک فوج کے CGS تو دور کی بات ہے حکومت کی طرف سے کوئی چپڑاسی بھی عمران خان سے ملاقات کرنے نہیں گیا ۔
2K
2K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
قاسم سوری کی رولنگ بھی آئی تھی سپریم کورٹ نے کیا انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا کہ آرٹکیل پانچ کس بنیاد پر لگایا گیا ہے ؟
509
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
جو بات اہم ہے اور سب کو یاد رکھنی چاہیئے وہ یہ ہے کہ راوی اس وقت بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
3K
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
انتظار کی گھڑیاں ختم سمجھیں کیونکہ نااہل ہونا ٹھہر چکا ہے صبح ہوا یا شام ہوا۔
847
727
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آج بھی بلٹ پروف سرکاری سفید رنگ کی لینڈ کروزر استعمال کر رہے ہیں۔ گاڑی کا نمبر GAE 190۔ جب ان سے پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ یہ گاڑی انکی ذاتی ملکیت ہے اور ابھی جب ایکسائیز والوں سے پوچھا تو انکے مطابق گاڑی سرکاری ہے۔
288
2K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اگر کسی بھی صوبے کو کسی مقدمے میں ارشد شریف کی گرفتاری مطلوب ہے تو وہ پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ
155
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
Nawaz is coming !
Tweet media one
3K
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
چیخیں بتا رہی ہیں کہ فیصلے کی تکلیف بہت ہوئی ہے یعنی چور مچائے شور !
487
909
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 year
ریٹائرمنٹ کے 2 سال تک سرکاری ملازم سیاست میں حصہ نہیں لے سکتا لیکن فیض حمید صاحب فوج / سروس میں ہوتے ہوئے اپنے حلف کی کھلی خلاف ورزی کرتے رہے ہیں اور فوج سے ریٹائرمنٹ کے فوری بعد سیاست میں انٹری ڈال دی۔امید ہے جنرل عاصم منیر اس انٹری کا نوٹس لینگے اور قانون پر عملدرآمد کروائینگے۔
11
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے عید کا تحفہ، یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت
649
975
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
9 months
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کے پہلے رکن کا انتخاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو عہدے پر کام جاری رکھنے کا کہہ دیا ۔
Tweet media one
4
906
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
یہ ہیں وہ صاحب جن کے گھر پر پولیس اہلکار کو گولی مار کر شہید کیا گیا ۔ موصوف کا نام ساجد بخاری ہے اور یہ تحریک انصاف کے بطور چیئرمین یونین کونسل کے ٹکٹ ہولڈر رہے ہیں
Tweet media one
3K
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
ایسے visuals معاشرے میں برداشت کے کلچر کو فروغ دینگے۔۔۔ بہت ہی اعلی کیپٹن صفدر صاحب آپ نے دل خوش کر دیا ہے۔
191
1K
6K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
ملک ریاض کے اثاثے منجمد ہوگئے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں پہلی بار آحتساب کا عمل بنا کسی تفریق کے جاری ہے ۔۔ ایسا تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جس قیادت کے اپنے اوپر داغ نہ ہو اور انصاف پسند ہو ۔۔ ملک ریاض جیسے تگڑے پراپرٹی ٹائیکون کو ہاتھ ڈالنا کوئی آسان کام نہیں۔ جسٹس قاضی
Tweet media one
519
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
جسٹس منصور علی شاہ کے نیب ترامیم کیس کی سماعت میں اہم سوالات سارا کاروبار اور پیسہ تو فوج کے پاس ہے، ان پر نیب قانون کا اطلاق کیوں نہیں ہوتا؟ کیا افواج احتساب سے بالاتر ہیں؟ عمران خان نے فوج کے احتساب کا نقطہ درخواست میں کیوں نہیں اٹھایا؟
209
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 year
ہمارے نئے آرمی چیف حافظ قرآن اور پانچ وقت کے نمازی جنرل عاصم منیر۔ اللہ اکبر۔
Tweet media one
12
826
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلے کے دو صفحے پڑھنے کے بعد یہ بات یقین سے بتا رہا ہوں کہ عمران خان اس وقت تو صرف نااہل ہوئے ہیں لیکن آگے جا کر اسی کیس میں ٹرائیل کے بعد تاحیات نااہل ہونگے ۔
617
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
ظلم کو سہنا ظلم سے بڑا ظلم ہے۔ مریم نواز
326
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
8 months
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف صاحب سے آج ہونے والی ملاقات کے بعد لی جانے والی تصویر ۔ @NawazSharifMNS واپس آ رہے ہیں اور بھرپور طاقت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں۔
Tweet media one
18
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
5 months
اپنے اس ٹوئٹ کو خود پن کرنے جا رہا ہوں۔ جو چاہے اسکے سکرین شارٹ بنا کر ضرور محفوظ کر لے۔ انتخابات 8 فروری کو ہونگے اور 8 فروری کو پی ٹی آئی کی جعلی مقبولیت زمین بوس ہونے جا رہی ہے کیونکہ راوی اس متعلق بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔
10
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
مریم نواز کے فتح جنگ جلسے کو ناکام کہنے والے یہ بندے گن لیں کہیں تھوڑے تو نہیں ؟
2K
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
پوچھنا تھا کہ چھٹی کے روز بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کھل گئی ہے۔ کیا آج بھی عدالت کے کھلنے پر عمران خان یا تحریک انصاف والوں کو تعجب ہوا ہے ؟
349
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
نماز عید کی ادائیگی کے بعد بچوں کے ساتھ ایک تصویر!
Tweet media one
213
152
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
شہباز گل کی اس حلقے میں دلچسبی کی وجہ میں ہوں لیکن شہباز گل کو اس حقیقت کا علم نہیں ہے کہ محسن ایوب گھر سے بڑی ووٹ لیکر الیکشن میں اترا اور حلقے میں اپنا مقام رکھتا ہے اس لیئے تو کہتا ہوں راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
1
387
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
لانگ مارچ ایک فلاپ شو بن چکا ہے اور عمران خان کی سیاست تباہی سے دو چار ہونے کے بہت قریب پہنچ چکی ہے ۔
2K
979
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا قرار یعنی آب وہ صادق اور آمین نہیں رہے۔
645
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
عدالتیں رات کو 12 بجے کیوں کھلی۔۔۔چیف جسٹس بندیال نے جواب دیدیا سوشل پر جو چل رہا ہے اسکی پرواہ نہیں،آئین کے محافظ ہیں، یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے، کسی کو اس پر انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں چیف جسٹس عمر عطا بندیال
1K
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
پھر نااہلی ہوگئی ،، پوچھنا تھا کہ ہن آرام اے ؟
678
686
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے اپنی خیر منائیں کمشنر راولپنڈی کا معاملہ انتہائی سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے ۔۔ یہ ریاست پاکستان پر ایک اور حملہ ہے ۔۔ تمام شواہد حاصل ہوچکے ہیں جو ناقابل تردید اور ٹھوس ہیں ۔۔ بیرسٹر گوہر سمیت تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما اس سازش
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
بریکنگ نیوز !
624
211
2K
1K
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
7 months
تحریک انصاف والے مسلم لیگ ن والوں کو چیلنج کیا کرتے تھے کہ مینار پاکستان بھر کر دیکھاؤ ۔۔ تو پھر ہوا کچھ یوں کہ مسلم لیگ ن نے آج تو پورا لاہور ہی بھر دیا ۔
3
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
گیم آن ہوگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اللہ سے یہ فیصلہ مانگ رہی تھی لگتا ہے انکی دعا قبول ہوگئی ہے۔
525
775
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
نااہل ہونا ٹھہر گیا ہے صبح ہوا یا شام ہوا !
650
641
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
وزیراعظم شہباز شریف کے لئے بڑا عالمی اعزاز اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم (سی۔او۔پی۔27) کا وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا ہے .
381
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
یہ چاند رات والا شو کچھ فلاپ نہیں ہو گیا ؟ لگتا ہے غبارے میں ہوا کم ہوچکی ہے !
340
667
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی ہوگئے ہیں کیونکہ ایک طرف راوی ہے تو دوسری طرف قاضی ہے یعنی چین ہی چین
4
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
سابق وزیراعظم نواز شریف کا فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ردعمل ۔
1K
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 years
خواجہ حارث نے دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا کہ نواز شریف کی وطن واپسی حکومت کا خواب ہے اور اگر حکومتی ارکان برطانیہ میں اپنا تماشا بنوانا چاہتے ہیں تو یہ شوق بھی پورا کرلیں، نواز شریف سزاء یافتہ ضرور ہیں لیکن برطانیہ کو سزاء دینے والے جج کا بھی علم ہے اور معاملے کےسیاسی ہونے کا بھی۔
133
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
آج کی سب سے بڑی اور اہم خبر بریک کر کے @HamidMirPAK صاحب نے ثابت کر دیا کہ وہ صرف بڑے اینکر نہیں ہیں بلکہ ایک بہترین صحافی بھی ہیں۔
144
613
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
پاک فضائیہ زندباد 💪
110
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
دیوار پہ لکھا دیکھائی دے رہا ہے کہ نااہلی ایک نہیں بلکہ ایک سے زائد مقدمات میں ہونی ہے ۔
895
872
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی منسٹر کالونی کے فلیٹ پر تاحال قابض ہیں لیکن دوسرے طرف سابق SAPM عثمان ڈار بھی فلیٹ آسانی سے خالی کرتے دیکھائی نہیں دیتے کیونکہ وجہ بہت واضع ہے کہ صاف چلی شفاف چلی !
221
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
ڈالر بیچ دو ورنہ لینے کے دینے پڑ جائینگے 😂
179
701
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اور کپتان پتلی گلی سے نکل دیئے !
Tweet media one
2K
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
چوہدری شجاعت حسین کا اہم بیان چوہدری سالک حسین نے جو بھی قدم اٹھایا ہے مجھ سے پوچھ کر اٹھایا ہے اور میرے مشورے سے وزیراعظم شہباز شریف کو ووٹ دیا تھا۔
202
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
لگتا ہے پورے جھنگ نے آج مریم نواز کے جلسے میں شرکت کی ہے !
545
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
کپتان پاکستان کو سری لنکا نہیں بنا سکا تو کیا ہوا ، خیبر پختونخوا کو سری لنکا بنا کر اپنا یہ شوق تو پورا کر لیا ہے۔
251
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 year
تحریک انصاف کے ٹکٹ میرٹ پر فروخت ہونے کی آڈیو منظر عام پر آ گئی ،، ٹکٹ فروخت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی bargaining صلاحیتیں بھی سننے کے قابل ہیں ۔ لیک آڈیو تحریک انصاف میں غیر منصفانہ ٹکٹس کی تقسیم کا راز بھی فاش کر رہی ہے اسکے باوجود بھی صاف چلی شفاف
7
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
کیوں پریشان ہیں جب راوی جو چین ہی چین لکھ رہا ہے ؟
2K
791
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 year
کامران خان نے سر توڑ کوشش کی کہ کسی طرح جنرل عاصم منیر آرمی چیف کی دوڑ سے باہر ہو جائیں اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ کس کے کہنے پر موصوف نے جنرل عاصم کے خلاف متعدد پروگرام کیئے۔ انشاءاللہ آب جب بھی یہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چاپلوسی کرینگے انہیں انکی کہی ہوئی باتیں یاد دلاونگا۔
9
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
4 months
آب تحریک انصاف کے ووٹر کو بھی تقریباً ہر حلقے میں اصلی تحریک انصاف کے امیدوار کی پہچان میں مشکل ہوگی ویسی ہی مشکل جیسی لکشمی چوک لاہور میں اصلی بٹ کڑاہی تلاش کرنے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے ۔
901
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
بندے اگر خیبر پختونخوا سے ہی لانے ہوتے ہیں تو جلسہ بھی وہاں ہی کر لیا کریں ۔
1K
748
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
اطلاعات کے مطابق کل سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ پر کمرہ عدالت میں ہی اعتراض کیا جائیگا اور چیف جسٹس پاکستان سے فل کورٹ بنانے کی استدعا کی جائیگی۔
135
794
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
نتائج مکمل ہوتے ہی اچھی خبریں سننے کو ملیں گی کیونکہ راوی جو چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
1K
820
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
لیاقت چھٹہ اور زرتاج گل صاحبہ کی خوشگوار موڈ میں لی گئی ایک یادگار تصویر ۔
Tweet media one
2K
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
بھائی @SdqJaan جب آج عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے متعلق صدارتی ریفرنس بھیجنے کو اپنی غلطی قرار دیا ہے تو کیا آپ نے انکئ تصیح کی تھی ؟ کیونکہ آپ تو ہمیں بتاتے رہے ہیں کہ جسٹس قاضی فرئز عیسی کے خلاف ریفرنس میرٹ پر مبنی اور درست تھا۔ آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔
311
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
ججز کی جانب سے جب آئی جی اسلام آباد کو عدالت میں سخت روئیے کا سامنا ہوگا تو یقینا اسکا مورال ڈاؤن ہوگا اور یہی ہوا کہ جیسے ہی سپریم کورٹ کی سماعت ختم ہوئی ریڈ زون پر PTI نے حملہ کر کے قبضہ کر لیا۔ آب لوگ فون کالز کرکے کہتے ہیں کہ یار سپریم کورٹ کے یہ ججز اس سب کے ذمہ دار ہیں۔
182
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
ایک بار پھر پنجاب میں تبدیلی کے لیئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے گرین سگنل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
537
614
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو کی گونج مارکیٹ میں سنائی دے رہی ہے جوکہ ثاقب نثار کی طلال چوہدری سے متعلق ہے کہ وہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دیں نہیں تو توہین عدالت کیس کا فیصلہ انکے خلاف آئے گا، یعنی وجہ ظاہر ہو رہی ہے کہ کیوں طلال آذاد انکوائری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
148
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
پنجاب اسمبلی سے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد وزیراعلی پنجاب @HamzaSS اور انکے ساتھیوں کا جشن۔
332
1K
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
بتانے والے بتا رہے ہیں کہ جو بھی بنچ بنا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اس کا حصہ ضرور ہونگے۔
211
944
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
زرائع کے مطابق پنجاب میں واضع اکثریت حاصل ہونے پر مسلم لیگ ن پنجاب میں فتح کا اعلان جلد کرنے جا رہی ہے۔
602
835
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
Nawaz is coming !
Tweet media one
2K
865
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
کرپشن اور کرپٹ پریکٹس میں ملوث عدالت سے سزاء یافتہ نااہل مجرم ، اڈیالہ جیل کا قیدی نمبر 420 ۔
818
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
مریم نواز کے پورے ملک میں کامیاب جلسے ازخود یہ اعلان کر رہے ہیں کہ عوام نے مریم نواز کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا سیاسی جانشین تسلیم کر لیا ہے ۔
1K
723
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
مریم نواز سے متعلق عمران خان کے الفاظ سن کر مجھے بلکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ عمران خان نے اپنی اصلیت دیکھائی ہے ۔ نہ بات کرنے کی تمیز اور نہ ہی بہن بیٹیوں سے متعلق بات کرنے کے آداب کا علم ۔۔ کیا ایسا شخص بھی رول ماڈل ہوسکتا ہے ؟
791
1K
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
جس کسی کو بھی شک تھا کہ جلسہ گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ نہیں وہ خود یہ ڈرون فٹیج دیکھ لے!
409
1K
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
Monday Morning School Time !
Tweet media one
187
133
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
رکن قومی اسمبلی تو رہے نہیں بلکہ چیئرمین تحریم انصاف کے عہدے سے بھی فارغ ۔
367
752
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
حکمران اتحاد کو فوری تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے دیئے گئے تمام استعفے منظور کر کے انہیں کہنا چاہیئے کہ پہلے دیکھتے ہیں آپ اپنی کتنی نشستیں واپس لیتے ہیں پھر فیصلہ کرینگے کہ عام انتخابات کرانے ہیں کہ نہیں۔ ایسا کرنے سے موجودہ بحران یقینا ختم ہو جائیگا ۔
901
1K
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
مجھے تو 13 اگست کو تحریک انصاف کا کامیاب جلسہ ہوتا دیکھائی نہیں دے رہا ،، یہ بھی ممکن ہے کہ ہو سکتا ہے کہ جلسہ کرنے کی کال ہی واپس لینی پڑ جائے۔
2K
550
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
نااہلی تو ہوگئی آب گرفتاری کے امکانات بہت روشن ہوچکے ہیں ۔
400
661
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اپنے حلقے کے عوام کے وسیع مفاد میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ این اے 121 سے منتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر مسلم لیگ ن کو پیارے ہوگئے ہیں کیونکہ انہیں بھی بخوبی علم ہے کہ راوی جو چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
496
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف لاہور کی نشست پر کامیاب ۔
Tweet media one
2K
1K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
بریکنگ نیوز لیاقت چٹھہ ڈرامے کا منطقی ڈراپ سین بھی عنقریب ہونے والا ہے- متعلقہ ڈی آراوز بہت جلد حقائق منظرِ عام پر لا رہے ہیں جسکے بعد پوری قوم کو ملک سے کھیلے جانے والے ڈرامہ کا پتہ چل جائے گا۔
707
2K
5K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
فواد چوہدری کی آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو 100% مصدقہ ہے اور بہت خطرناک بھی ہے ۔ اس آڈیو میں عمران خان کو ڈیچ کر کے اپنی وفاداریوں کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
277
874
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
شکریہ نواز !
154
405
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
سائفر کہانی پارٹ 2 ۔۔۔۔ صاف چلی اور شفاف چلی 😂
510
2K
4K
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 years
پلان میں تھوڑی تبدیلی آگئی ہے آب ڈاکٹر شہباز گل صاحب اڈیالہ جائینگے اور پھر وہاں سے کسی اور جگہ تھوڑے لمبے عرصے کے مہمان ہونگے۔
561
606
4K