Hamza Shahbaz Sharif Profile Banner
Hamza Shahbaz Sharif Profile
Hamza Shahbaz Sharif

@HamzaSS

356,009
Followers
71
Following
85
Media
469
Statuses

Vice-President of PML-N, Former Chief Minister of Punjab

Lahore, Punjab, Pakistan.
Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
فل کورٹ کی استدعا مسترد کر کے غیرجانبداری کے اصول پر شب خون مارا گیا ہے، پانامہ فیصلے کا تسلسل انصاف ہرگز نہیں! میری سیاست عہدوں کے لئے نہیں خدمت کے لئے تھی، ہے اور رہے گی۔ یہ ہار نہیں جیت کی جانب ہمارا اگلا قدم ہے۔ پاکستان زندہ باد!
11K
4K
21K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
1993 سے بحیثیت سیاسی کارکن محاذ پر ڈٹا ہوں۔چاہتے تو پی ٹی آئی کی طرح ریاست کو نقصان پہنچا کر سیاست کر سکتے تھے لیکن ہم نے ریاست کو مقدم رکھا۔خوب جانتا ہوں کہ مقابلہ کیسےکیا جاتا ہے۔نہ ہار ابدی ہے نہ کسی جیت کو دوام حاصل ہے۔مشن پاکستان کو بچانا، سنوارنا ہے جو انشااللہ جاری رہے گا۔
7K
2K
14K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
اللہ تعالی سے دعا ہے کے نیا شروع ہونے والا اسلامی سال ہم سب کے لئے برکت و رحمت والا اور پاکستان کی لئے ترقی و خوشحالی والا بنائے۔
2K
1K
13K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
Paying tribute to all the mothers of the world. On this #MothersDay I pray for the health and safety of every mother. After 3.5 years I finally got to meet my mother in Qatar and spend time with her. Embodiments of love all 365 days of the year. ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
Tweet media one
2K
987
12K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
Tweet media one
5K
1K
11K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ بی جے پی ترجمان کے شر انگیز اور نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان پر مسلم دنیا کو بھی بھارت سے احتجاج ریکارڈ کروانا چاہئے۔ ایک مسلمان کے لئے نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
764
3K
11K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
میرے اور علیم خان صاحب کے حوالے سے جس جھوٹ کا پراپگینڈا کیا جا رہا ہے وہ بے بنیاد اور سراسر کسی کے تخیل کی پیداوار ہے۔ علیم خان صاحب محترم بھائی اور سینئر سیاستدان ہیں۔ پنجاب میں واضح شکست دیکھ کر ایسی بے پر کی اڑائی جا رہی ہیں۔
852
2K
11K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔ مسلم لیگ ن، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین صاحب کا بھی شکریہ جنہوں نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انشاللہ ہم مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔
3K
2K
10K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
حضرت عمر فاروقؓ اسلام کا ایک عہدزریں ہیں جو عدل و انصاف ، فتوحات اور غلبہ اسلام سے عبارت ہے۔ آپؓ نے جس طرز حکمرانی کی بنیاد رکھی وہ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مثال ہے۔ یوم عمر فاروقؓ پر امت ان کے درجات بلند سے بلند تر ہونے کے لئے دعاگو ہے۔
711
2K
10K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
آج 20 حلقوں میں ووٹ صرف ایک پرچی نہیں بلکہ خدمت ، ریلیف، کارکردگی اور عوام کی فلاح کا نام ہے۔ لوگ اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لئے باہر نکلیں تاکہ پنجاب میں ایک مثبت اور تعمیری ترقی کا سفر جاری رہے۔ انشاللہ فتح حق اور سچ کی ہی ہو گی!
5K
2K
10K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
فارن فنڈنگ وہ بیرونی سازش جس کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام کی بنیاد رکھی گئی۔ 8 سال اس کیس کو حیلے بہانوں سے ٹالا گیا۔ اب بھی فیصلہ محفوظ ہونے کے باوجود کیوں نہیں سنایا جا رہا؟ اداروں کو دباؤ میں لا کر عمران نیازی دندناتا پھر رہا ہے۔ #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
3K
3K
10K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
صوبہ پنجاب کے 21ویں وزیراعلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ صوبے اور عوام کی خوشحالی اور ترقی میرا نصب اللعین ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
2K
1K
9K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مریم نواز شریف کے بارے میں عمران نیازی کی بازاری سوچ قابل مذمت ہے۔اخلاقیات،روایات اور سیاست کا جنازہ نکالنے کے بعد اب یہ خواتین پر رکیک حملے بھی کر رہا ہے۔تمام خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے۔ایسی بدزبانی کو سیاسی کلچر کے طور پر بڑھانا نئی نسل کے لئے زہر قاتل ہے۔
2K
2K
9K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
الحمدلاللہ! ڈسکہ ضمنی اليکشن کا نتيجہ صرف شير کی جيت نہيں بلکہ عوام کی جيت ہے۔ عوام نے اپنے ووٹ سے فيصلہ سُنا ديا کہ پاکستان مسلم ليگ ن ہی انکی اصلی ترجمان ہے۔ بيروزگاری، مہنگائ، معاشی تباہی سے چھٹکارا پانا اب لازم ہے۔ شاباش نوشين بی بی۔ @SyedaNosheenPK
364
2K
8K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوب گیا اور صوبائی حکومت عمران نیازی کو بچانے کی فکر میں لگی ہوئی ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام صوبائی حکومت کی راہ تک رہے ہیں۔ پیشگی اطلاع ہونے کے باوجود سیلابی ریلے سے بچاؤ کے اقدامات نہ ہونا افسوسناک ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں حکومتی سست روی قابل مذمت ہے۔
4K
2K
8K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
۲۰ ماہ کی ناحَق قيد کاٹنے کے بعد رہائ کے کارواں ميں يکجہتی کا نعرہ گونج رہا ہے۔ الحمد اللہ!
451
2K
8K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پاکستان اللہ کے حکم سے ہمیشہ قائم و دائم رہے گا نیازی صاحب کی اقتدار کی ہوس ،خانہ جنگی اور ملک توڑنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
4K
1K
8K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
چونیاں کے گاؤں میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے میں نشانہ بننے والی بیٹی کے گھر جا کر اہلخانہ کو دلاسا دیا کہ ان کو فوری انصاف دلانا میرا فرض ہے۔ اہلخانہ کے آنسو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا تھا۔ اس کیس کی تحقیقات بہترین افسران کر رہے ہیں جلد ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے
Tweet media one
1K
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ویلڈن مسٹر پرائم منسٹر! یہی ہے وہ احساس جو آپ ہی کا خاصا ہے،حقیقی ریلیف جو عام آدمی کی اشک شوئی کے لیے ہے۔ وزیر اعظم کے ریلیف پیکیج سے خلق خدا کی مشکلات کم ہوں گی۔ #PMaddress
2K
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پورے پنجاب میں عیدالاضحی پر صفائی کے بہترین انتظامات گڈ گورننس کا ثبوت ہیں۔ ان شاندار انتظامات پر اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتا ہوں اور انتظامیہ کو شاباش دیتا ہوں۔ عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ہماری محنت اور کاوش میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔ پنجاب ترقی بھی کرے گا اور صاف ستھرا بھی ہو گا۔
1K
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
بالاخر عمران نیازی کے انکشافات نے میرے خدشات پھر سے درست ثابت کر دیے۔ شر پسندوں کا جتھہ اسلحے سمیت پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہوا، املاک کی لوٹ مار کی ، جلاؤ گھیراؤ اور پولیس کانسٹیبل کا قتل ۔ ۔ اب "جیل ٹچ" کے لئے تیار ہو جاؤ !
2K
2K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری اور چھاپے قابل مذمت اور آمرانہ سوچ کے عکاس ہیں۔ عمران نیازی کی ایما پر فسطائی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے مسلم لیگ ن کے حوصلے نہیں ٹوٹیں گے۔ایسی انتقامی سوچ ہماری جمہوری روح کا بال تک بیکا نہیں کر سکتی۔
5K
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
دعا ہے کہ اللہ تعالی بہن مریم نواز شریف کو جلد صحتیابی عطا فرمائے ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
2K
934
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں 200 ارب روپے آٹے پر سبسڈی، ہسپتالوں میں کینسر سمیت دیگر ادویات کی مفت فراہمی کے بعد پنجاب حکومت تقریباً 90 لاکھ ایسے خاندان جو 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں ان کو آج سے مفت بجلی فراہم کرے گی۔ #روشن_گھرانہ_پروگرام
2K
2K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پنجاب کے شہریوں کیلئے سہولت اور آسانی میرا عزم ہےاور یہی میری ہدایات ہیں تمام افسران کیلئے۔ذخیرہ اندوزوں/منافع خوروں کیخلاف نتیجہ خیز کاروائی کیلئے پولیس اور سپیشل برانچ کو خصوصی احکامات دے دیے ہیں۔ 200 ارب کی سبسڈی مستحق تک پہنچانا میری اولین ترجیح ہے جس میں غفلت کی گنجائش نہیں!
2K
2K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
آئین و قانون کی فتح ہو گئی ہے۔آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو شکست فاش ہو گئی ہے۔سپریم کورٹ نے ہر جمہوریت پسند اور آئین کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیں۔جیسے قومی اسمبلی بحال ہوئی ویسے ہی پنجاب اسمبلی میں بھی آئین کے ساتھ کھیلنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
503
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مسجد نبوی کے بعد لندن میں بھی وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کو جتھہ بنا کر ہراساں کیا گیا۔اس شرمناک فعل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔عمران خان نے سیاسی اختلاف کے نام پر اپنے سپورٹرز کو جہالت، بد تہذیبی اور بدکلامی کی تربیت دی ہے۔ قوم ایسے افعال کی ہر ممکن حوصلہ شکنی کرے۔
3K
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو باعزت بری ہونا مبارک ہو۔ نیب مریم نواز کے خلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ سیاسی بنیادوں پر بنائے کیسز کا انجام یہی ہوتا ہے۔
929
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
الحمداللہ منی لانڈرنگ کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری ہونے سے ہم ایک مرتبہ پھر سرخرو ہوئے ہیں۔آج سچ کی عظیم کامیابی ہوئی ہے۔سیاسی کیس میں مجھے تقریباً بائیس ماہ اور وزیراعظم شہباز شریف کو بھی پابند سلاسل رکھا گیا۔عمران نیازی کی ایما پر بنائےان مقدمات کا ہم نے پامردی سے مقابلہ کیا۔
3K
1K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
Brilliant!! ❤️🇵🇰
Tweet media one
314
789
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
شوکت ترین کی تیمور جھگڑا/محسن لغاری سے ہونے والی گفتگو کی آڈیو سے مکروہ سازش واضح ہو گئی ہے۔فارن فنڈنگ والی جماعت پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہے۔عمران نیازی ریاست کے اندر فساد چاہتا ہے۔ سیلاب جیسے قومی سانحے پر بھی اس نے سیاست چمکانے کی کوشش کی۔
2K
2K
7K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویشناک ہے۔سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے کور کمانڈر سمیت وطن کے دیگر بیٹوں کی بحفاظت واپسی کی لئے پر امید ہیں۔
196
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ایم این اے راجہ ریاض صاحب وزارت اعلی کے فرائض منصبی سنبھالنے پر مبارک دینے تشریف لائے۔ ملکی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Tweet media one
328
526
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت تاریخ اسلام کا المناک باب ہے۔آپ پیغمبر خدا سے براہ راست رشتے،تعلق اورسرپرستی کی بناپر اسلام میں منفرد مقام کےحامل ہیں۔حضرت علیؓ کی ہستی علم و فکر، شجاعت اور عدالت کا پیکر تھی۔باب العلم کی حیات مبارکہ ہمیشہ ہدایت اور روحانیت کا مرکز رہے گی۔
324
841
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
You were and are my mentor. I learn each day from your resilience, perseverance and compassion. Happy Fathers Day Abbu ji.
Tweet media one
3K
608
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران خان کی جانب سے سائفر گم ہونے کا بیان مضحکہ خیز ہی نہیں تشویشناک بھی ہے۔ توشہ خانے کی امانتوں میں خیانت کرنے والے سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے۔
3K
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
انا للہ و انا الیہ راجعون ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین صاحب کی اچانک وفات کا سن کر دکھ ہوا ، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
474
662
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
یوم آزادی مبارک! آج میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے۔ دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے۔پاکستان کی تمام مخلص سیاسی قیادت اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے ملک کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ ملک کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
2K
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
الحمد اللہ! پی ڈی ايم کی جيت عوام کی جيت ہے۔ عوام نے ملک گير ضمنی اليکشن ميں آٹا چور، چينی چور، ادويات چور، ووٹ چور جعلی حکومت کو مسترد کيا۔ آج قومی اسمبلی نے بھی جعلی کو رد کر ديا۔ پی ڈی ايم اور عوام ايک پيج پہ ہيں۔
222
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مسجد نبوی میں ہونے والے ناخوشگوار واقعہ پر میں بھی نہایت دلگرفتہ ہوں مگر رمضان کی ان مبارک گھڑیوں میں آپ سب پاکستانیوں اور خصوصاً مسلم لیگ ن کے کارکنان کو پر امن رہنے اور کسی قسم کی اشتعال انگیزی  میں نہ آنے کی تلقین کرتا ہوں۔ ہم نہیں چاہتے کہ اسلام دشمنوں کی کوئی سازش کامیاب ہو
701
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
21 دن سے 11 کروڑ کا صوبہ بغیر حکومت کے تھا عدالتی احکامات کے تحت پہلے وزیراعلی کا انتخاب ہوا اور اب حلف لینے کے حوالے سے آئین کی فتح ہوئی۔تاریخ یاد رکھے گی کہ کس طرح اس دور میں آئین و قانون کا مذاق بنایا گیا۔انشاللہ اب یہ صوبہ دوبارہ سے ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا۔
697
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
احسان کاظمی جو "گولڈن مین" کے نام سے جانے جاتے ہیں، جیسے محنتی اور آرٹسٹ نوجوانوں پر اس قوم کو فخر ہے۔ گذشتہ روز وزیراعلی ہاؤس میں انہیں اپنا مہمان بنا کر دلی خوشی ہوئی۔ ویلڈن ”گولڈن مین“خوش رہیں!! احسان ہم آپ جیسے محنتی نوجوانوں کی ہر ممکن مدد کریں گے۔
Tweet media one
354
669
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
سینئر صحافی اور کالم نگار جناب ا��از امیر صاحب پر ہونے والا حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ اس شرمناک حرکت کے پیچھے چھپے کرداروں کا پتا چلانے کے لئے تمام قانونی راستے اپنائے جائیں گے۔
2K
912
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔ سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا گیا یہ بیانیہ مفاد اور موقع پرستی کا مظہر ہے۔ 35 پنکچر ، اسلامی ٹچ اور کبھی سائفر پر کھیلنا یہ ہے انتشار اور فساد کی سیاست کا خلاصہ
2K
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
24 سال قبل ایک فیصلے نے قوم کے وقار اور تحفظ پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے غلامی کو ٹھکرا کر پابندیاں قبول کر لیں۔آج کا دن ہر اس شخص کے نام جس نے ایٹمی پروگرام کو آغاز سے تکمیل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔اگلا مشن معیشت کو ناقابل تسخیر بنانا ہے۔
744
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ہمیشہ کی طرح آج بھی عدلیہ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں جس سے پنجاب میں 3 ماہ سےجاری آئینی بحران کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو گا۔مسلم لیگ ن نے ہمیشہ چیلنجز کامقابلہ کیاہے۔مخلوق خدا کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا میری زندگی کا مقصد ہے۔آئین سے کھلواڑ کرنے والوں کے چہرے قوم کے سامنے ہیں
2K
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ عمران نیازی کے اوپر چارج شیٹ ہے ۔گزشتہ حکومت نے فروری میں ریلیف پیکج دے کر آئی ایم ایف کے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا۔اس سیاسی بازیگری کا خمیازہ پاکستان کے عوام کو بھگتنا پڑا۔
3K
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
امریکہ، بھارت و دیگر ممالک کے شہریوں اور کمپنیوں سے پیسے لے کر عمران نیازی نے ملک میں فتنہ و فساد برپا کیا CPEC ٹھپ کیا اور پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کیں۔اس عدالتی صادق و امین کو باقاعدہ ثبوتوں نے جھوٹا اور منی لانڈرر ڈکلئیر کر دیا ہے۔یہ اس بیرونی سازش کی محض2013 تک کی تفصیلات ہیں۔
2K
1K
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
انشااللہ! #NA249
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
Tweet media one
1K
3K
13K
161
936
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
Congrats Team! Very well played. Keep it up! #INDvsPAK
Tweet media one
414
736
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
نوشہرہ، وزيرآباد، ڈسکہ کے بعد خوشاب کا فيصلہ بھی شيرررر۔ الحمدللہ! عوام جان چکے ہيں کہ چينی اور آٹے کی قطاروں، بجلی اور گيس بل کے بم، ناپيد ادويات اور بيروزگاری سے چھٹکارا انکے ووٹ کی طاقت سے ممکن ہے۔ پاکستان مسلم ليگ ن پر اعتماد عوام کی اُميد کا ثبوت ہے۔ معظم کَلوُ کو مبارکباد
218
980
6K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عوامی ریلیف کے لئے شریف خاندان کی ملکیتی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی دیگر تمام شوگر ملز کو بھی چینی اسی قیمت پر بیچنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔ دیگر اقدامات سمیت پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی فعال کر دی گئیں ہیں۔ مہنگائی میں کمی کے لئے دن رات کام جاری ہے۔
572
982
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
توانائی بچت کے لئے پنجاب بھر سے تاجر برادری کی مشاورت سے بازار اور کاروباری مراکز رات 8 کی بجائے 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریسٹورنٹس رات 11:30 بجے، شادی ہالز 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔تاجران کے مطالبے پر ہفتے کو خصوصی رعایت دی جائے گی۔میڈیکل سٹورز پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔
1K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ہمیں احساس ہے کہ یہ ایک مشکل دور ہے۔اس معاشی چیلنج سے نمٹنے کےلئے دن رات کام جاری ہے۔پنجاب میں آٹے پر 200 ارب کی سبسڈی دی جا چکی ہے۔بجٹ میں عام آدمی پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ اور پنجاب میں وزراء کے سرکاری پیٹرول پر پابندی اسی سلسلے کے اقدامات ہیں۔انشااللہ #سنوارا_تھا_سنواریں_گے
2K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ہم نے اپنی سیاسی ساکھ کو داؤ پر لگا کر ملک بچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے مشکل فیصلے پاکستان کو عمران خان کے بچھائے جال سے بچانے کے لئے اٹھائے جا رہے ہیں۔ انشاللہ عمران نیازی اور پرویز الہی کی انا مجھے صوبے کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکتی
3K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پنجاب حکومت نے غریب آدمی کے لئے شروع کی گئی سستا آٹا اسکیم بند کر دی ہے۔ آٹے کا 10 کلو والا تھیلا جو ہم 490 روپے میں دے رہے تھے وہ اب 648 روپے میں ملے گا۔ عوام کے پیٹ پر لات مارنے کو ریلیف کا نام دیا جا رہا ہے۔ کیا یہ پیسے عمران نیازی کے پروٹوکول پر لگائے جائیں گے؟
2K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
بات گالیوں سے بڑھ کر گولیوں تک آچکی ہے۔کانسٹیبل کمال کا PTI کارکن کے ہاتھوں قتل فساد پھیلانے کی سازش ہے۔قانون سے کھلواڑ کرنے والوں کا راستہ آہنی ہاتھوں سے اب بھی نہ روکا تو یہ فتنہ پورے ملک میں پھیلے گا۔شہید کمال احمد کے اہلخانہ کو انصاف کا یقین دلاتا اور سلام پیش کرتا ہوں۔
748
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت کاری سے موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کیا ہوا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کئی ایمبولینسز اور مریض بھی راستے میں پریشان ہورہے ہیں۔ عمران خان عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔
3K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
لانگ مارچ کا اعلان پاکستان کے خلاف”عمرانی سازش“ ہے۔عمران خان اوران کے حواری پاکستان اور پاکستانی عوام کے خیرخواہ نہیں۔یہ وقت لانگ مارچ کا نہیں بلکہ مل کر ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کا ہے۔ قوم کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دے گی۔
1K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ پنجاب حکومت لانگ مارچ کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہ کرے۔
1K
998
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
Good decision!
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
2 years
عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر عید کے تینوں روز 10 جولائی سے 12 جولائی تک تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی کرایوں میں 30 % کمی کا فیصلہ
721
789
5K
2K
815
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
آمنہ اور احمد کے محنت کش والد کو ایک بپھرے ہجوم نے بے گناہ مار ڈالا تھا۔ اس کیس میں انصاف کے تقاضوں میں ایک فریضہ ان بچوں کی ذمہ داری تھی کہ یہ والد کی جگہ مزدور نہیں طالبعلم بنیں اور اللہ کی توفیق سے اس کام کا آغاز ہوا۔ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے میں پرعزم ہوں آپ بھی آگے بڑھیں۔
Tweet media one
426
953
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
تمام پاکستان کو سعادتوں اور برکتوں بھرا ماہ رمضان مبارک ہو۔ دعاگو ہوں کہ یہ رمضان ہمارے ملک کےلئےترقی، سلامتی اور خوشحالی کا پیغام لےکر آۓ۔اللہ تعالی اپنی رحمتیں اس ملک پر نازل فرمائے آمین!
398
580
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
فارن فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد عمران نیازی آج خائن بھی ڈکلیئر ہو گیا ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ توشہ خانہ کی امانتوں پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ ثبوتوں سے واضح ہو گیا کہ عمران نیازی کرپٹ بھی ہے۔ آج کے فیصلے سے ملک میں قانون اور انصاف کا بول بالا ہوا ہے۔
2K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پنجاب حکومت نے عمران نیازی کی ایما پر سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو جھوٹے کیس میں گرفتار کیا ہے۔ عمران نیازی کی سیاست کا خلاصہ انتقامی کارروائیاں ، فتنہ اور انتشار ہے۔ دوست مزاری نے سیاست میں ایک اہم موڑ پر تاریخ کی درست سمت پر کھڑے ہونے کو ترجیح دی جس کی انہیں سزا دی جا رہی ہے۔
1K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
نااہل صوبائی حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے انتقامی کارروائیوں میں لگی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ورکرز پر کریک ڈاؤن قابل مذمت ہے۔ پر امن سیاسی کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریاں سراسر سیاسی انتقام ہیں۔
2K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
منافقت اور جھوٹ پر مبنی سیاست کی بنیاد پر ایک بیانیہ قائم کر کے اس کو جہاد کا نام دیا جا رہا ہے۔ اس بیانیے کا بھی پول کھل چکا ہے۔ بند دروازوں کے پیچھے ضمیر فروشی کی منڈی لگا کر عوام کے سامنے اسے شرک کہا گیا۔ مخالفین پر جھوٹے الزامات لگانے والا آج خود رسوا ہو رہا ہے۔
1K
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مسلم لیگ ن کے کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ @Asmi_Malik_ کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ اللہ تعالی سے انکی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا ہے۔ پارٹی کے لئے ان کی بے لوث خدمات تھیں ایسے افراد مسلم لیگ ن کا اثاثہ ہیں اور ان کے جانے کا خلا شاید کبھی پورا نہ ہو پائے۔
310
1K
5K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ڈسکہ میں شہید کانسٹیبل جاوید کے گھر معصوم بچوں اور بیوہ سے گفتگو کرتے ہوئے یہی سوچ رہا تھا کہ اس فتنہ اور انتشاری سیاست کی وجہ سے پولیس اہلکار شہید ہوئے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچا اور ملک کا تماشہ بنایا گیا۔ شہید کے بچوں کو گلے لگا کر انہیں تسلی دی کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
Tweet media one
486
897
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران نیازی اپنی سیاسی بوکھلاہٹ میں سیاست میں دین کو استعمال کرنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ تکبر کی انتہا اور خبط عظمت میں مبتلا شخص ہے۔ سیاسی جلسوں میں مذہب کا استعمال کرنا افسوسناک ہے۔ پشاور کے بعد چشتیاں میں بھی عوام نے منفی اور تخریبی سیاست کو مسترد کر دیا
2K
933
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
4 years
کسی نے پوچھا قيد ميں کتنا وقت گُزر گيا۔ 22 سال بعد اللہ تعالیٰ نے مجھے بيٹی دی 20ماہ کی ہے 16 ماہ سے قيد ميں ہوں۔ نواز شريف اپنی بيوی کو بستر مرگ پہ چھوڑ کہ بيٹی کا ہاتھ تھام کے گرفتاری دينے آ گيا۔ ملک کی خاطر ان قربانيوں کی پرواہ نہيں۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں منظور ہوں گی۔ انشااللہ
216
1K
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مسجد نبوی ﷺ میں گالم گلوچ اور باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے نازیبا سیاسی نعرے بازی تحریک انصاف کے جنونی اور نفرت کے سیاسی کلچر کو پروان چڑھانے کا نتیجہ ہے۔ سیاسی اختلاف میں اتنا اندھے ہو گئے کہ مسجد نبوی کی تقدیس ، حرم پاک کی حرمت اور روضہ نبی ﷺ کے احترام تک کو بھی بھلا بیٹھے ہیں۔
356
934
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
منشیات کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے یہ ہر گلی اور ہر گھر کا مسئلہ بن چکا ہے خاص طور پر تعلیمی اداروں میں نشہ آور اشیاء کا بڑھتا ہوا استعمال تشویش ناک ہے۔ حکومت کی جانب سے منشیات سے پاک معاشرے کے لئے مظبوط عزم کے ساتھ ایکشن بھی ہو گا۔ ڈرگ فری پنجاب میرا وژن ہے۔
1K
904
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
لاہور ہائیکورٹ میں وزارت اعلیٰ کے حلف کا معاملے پر نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ 24 دن سے منتخب وزیراعلی اور کابینہ سے محروم ہے، 11 کروڑ آبادی کے منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کو ناجائز ہتھکنڈوں سے حلف اٹھانے سے روکا جارہا ہے۔
404
935
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران نیازی نے فرنٹ پرسن فرح گوگی کے ذریعے سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب سے زائد مالیت کی گھڑی بیچی۔اس بہتی گنگا میں عمران، فرح گوگی اور شہزاد اکبر نے ہاتھ دھوئے۔فرنٹ پرسن فرح گوگی کے کیسز بھی ختم۔ وزیراعظم کے عہدے پر مسلط ہو کر ایسی رکیک حرکتیں عمران نیازی ہی کر سکتا ہے۔
4K
1K
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
حضور اکرم ﷺ کی آمد سعید پر قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسوہ النبی ﷺ پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں تبدیلیاں لا سکتے ہیں اللہ تعالی اس دن کی مناسبت سے ہمیں خلفشار ، سازشوں ، انا اور نفرتوں سے پاک فرمائے۔ آمین
248
642
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہونے پر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعاگو ہوں۔ آمین
539
532
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پنجاب کے بجٹ میں عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ صحت، زراعت ،تعلیم، سرکاری ملازمین سمیت دیگر شعبوں پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ مشکل معاشی حالات میں متوازن اور غریب دوست بجٹ کی صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے اسمبلی میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔ #روشن_راہیں_نیا_سویرا
1K
1K
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عیدالاضحی مبارک! قربانی و حج کا اصل مقصود اللہ تعالی کی رضاو خوشنودی کا حصول ہے۔ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے ذریعے بندے کے دل میں صلہ رحمی ، بھائی چارگی اور ایثار و قربانی کی صفت پروان چڑھتی ہے۔ اللہ تعالی ہمیں قربانی کی روح پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
653
558
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران نیازی کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو تم نے لے کر آنے تھے۔ عوام نے انتشار ، تقسیم، نفرت اور تشدد کی سیاست مسترد کر دی ہے۔ عوام تمہاری مسلط کی گئی مہنگائی اور بدحالی سے حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔
1K
814
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے جو تماشہ لگایا جا رہا ہے وہ ساراپاکستان دیکھ رہا ہے۔آئین و قانون کی دھجیاں اڑانے والوں کو اپنے اقدامات کے نتائج کا بخوبی پتا ہونا چاہئے۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے احکامات کو بھی نہیں مانا جا رہا۔
234
765
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں۔ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کی آئندہ کی منازل آسان فرمائے۔ آمین
223
440
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ارشد شریف صاحب کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس نے اس اندوہناک اور افسوسناک واقعے کے کئی پہلوؤں پر سوال اٹھا دیے ہیں۔1/2
597
622
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
خاتون رپورٹر صدف کی عمران خان کے کنٹینر تلے آ کر ناگہانی موت پر دلی افسوس ہوا۔ مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر کے لئے دعاگو ہوں۔
613
670
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
مّاں جيسا کوئ بھی نہيں ہوتا۔
171
396
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
216
502
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
1 year
پنجاب میں چکی آٹے کی قیمت لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے۔ حکومت غائب اور من مانی قیمتوں پر آٹا فروخت کیا جا رہا ہے۔ سستا آٹا اسکیم کو پنجاب میں ٹھپ کر دیا گیا۔ سیاسی میدان میں مقابلہ ہوتا رہے گا پہلے آپ اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں اور غریب آدمی کو فوری ریلیف فراہم کریں
2K
865
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
1 year
عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا اور انتشار /فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکام ہوا۔جھرلو کے ذریعے اسمبلی کی حاصل کردہ نشستوں سے استعفوں کی دھمکی بلیک میلنگ کی آخری کوشش ہے۔عمران کی تقریر اعتراف شکست تھی ایک سیاسی بازی گر اپنی بچی کھچی ساکھ بچانے کی آخری کوشش کر رہا ہے۔
3K
813
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
یوم عاشور امام حسینؓ کی لازوال قربانی اور شہادت کا دن ہے۔ کربلا میں امام حسینؓ اور انکا رفقا نے صداقت، جرأت اور شجاعت کی بے مثال تاریخ رقم کی جس پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔کربلا کا فلسفہ یہی ہے کہ حق کی سربلندی اور باطل کی سرکوبی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔
484
597
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کے خلاف سپریم کورٹ ریفرنس بھیجنے کا اعلان خوش آئیند ہے۔یہ آئین و قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کروانے میں غیر سنجیدہ ہیں۔پی ٹی آئی نے پہلے بھی 58 ہزار منتخب نمائندوں کو گھر بھیج دیا تھا ہماری حکومت نے مختصر عرصے میں۔۔ 1/2
515
760
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
Brilliant!! What a thrilling match. Thankyou Naseem Shah for the sixes! #PakvsAfg
272
432
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
عمران خان سے آئین و قانون کی فتح ہضم نہیں ہو رہی۔اقتدار کی ہوس میں ملک کی خارجہ پالیسی پربھی ڈرون حملہ کررہےہیں۔آخری لیکچرتاریخی حقائق کومسخ کرنےاورقوم کومزیدگمراہ کرنےکی بھونڈی کوشش تھی۔عمران خان سڑکوں پرنکلیں تو انہیں پتاچلےکہ انہوں نےساڑھےتین سالوں میں عوام کاکچومرنکال دیا ہے
361
809
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 کے قریب افراد جاں بحق ہوئے۔ تمام لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے اور جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے۔ آمین
295
580
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
1 year
پشاور خودکش دھماکہ بدترین دہشتگردی ہے۔اس اندوہناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور دہشتگردی کے حالیہ واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اللہ تعالی زخمیوں کو جلد صحت، شہداء کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
343
729
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
شہزادہ ترکی بن فیصل کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتا ہوں، ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالی شہزادہ ترکی بن فیصل مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
369
595
3K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
1 year
ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ایک بار پھر سرخرو کیا۔ڈیلی میل کی وزیراعظم شہباز شریف سے معافی کردار کشی کرنے والوں کے لئے باعث عبرت ہے۔عمران نیازی اور اس کی جماعت نے جھوٹی خبر میں سہولت کاری کی۔وزیراعظم کو اللہ نے برطانوی کرائم ایجنسی کی تحقیقات میں بھی سرخرو کیا تھا۔
1K
710
4K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
احتجاج کی آڑ میں اداروں کے خلاف مذموم مہم اور ملک کو داؤ پر لگانے کی سازش ہو رہی ہے۔جلاؤ گھیراؤ ، سرکاری املاک اور غریبوں کی موٹر سائیکل کو نذر آتش کرنے سے تحریک انصاف کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟ اس سارے واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ سب سے زیادہ فائدہ کون اٹھا رہا ہے۔
2K
831
3K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
سوات میں اسکول وین حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ہماری حکومت میں سیکورٹی فورسز نے اس ناسور کو جڑ سے نکال پھینکا تھا۔اب صوبائی حکومت عمران خان کے جلسوں کی تیاری میں لگی ہوئی ہے۔یقیناً بہادر فورسز اس کو پنپنے سے پہلے ہی ختم کر دیں گی۔شہید ڈرائیور و زخمی طلبا کے لئے دعاگو ہوں۔
893
641
3K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
2 years
ایک بھیانک دورسےامیدکی طرف سفر مبارک ہو۔3.5 سالوں میں قوم کوبدترین حکمرانی،مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیس دیاگیا۔قوم کوگمراہ اور رکیک پراپگینڈاکیا گیا۔آئین وقانون کی دھجیاں اڑائیں گئیں اور عام پاکستانیوں کی آنکھوں سے خواب نوچ لئے گئے۔ترقی وخوشحالی کا سفر دوبارہ سے شروع کریں گے۔
405
630
3K
@HamzaSS
Hamza Shahbaz Sharif
3 years
ابصار عالم پاکستانی صحافت کا اثاثہ ہيں۔ انکی سماجی و سياسی پيچيدگيوں پر گہری نظر اور بے باک تبصروں کا معاشرے ميں اہم کردار ہے۔ ان پر حملہ انتہائ افسوس ناک اور قابل مزمت ہے۔ ابصار عالم جيسے دلير صحافيوں کو بزدلانہ حملوں سے ڈرايا نہيں جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائيں۔ آمين!
133
545
3K