Ch Naveed Profile Banner
Ch Naveed Profile
Ch Naveed

@ChNaveedPTI

13,264
Followers
9,111
Following
3,293
Media
62,211
Statuses

The Best is Yet to Come. HSE Inspector at Construction Comp!! 😊 fan of Kaptaan @ImranKhanPTI

Abu Dhabi & Al Ain, UAE
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
3 years
بریکنگ نیوز ! ادارہ ابو ظہبی سے اتحاد ائیر لائن کی فلائٹ سے صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچے گا مرشد @ImranKhanPTI کے لیے منعقد کی گی ریلی اور ڈی چوک میں سوشل میڈیا والنٹیئرز کی کال پر اپنی حاضری لگوا کر شام کو واپس ابو ظہبی.... #BehindYouSkipper
194
837
5K
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@fawadchaudhry ہو سکتا جس طرح سیاست چھوڑنے کے لیے آپ پر پریشر تھا ان پر بھی ایسا کرنے کا پریشر ہو اور جس طرح آپ نے کمپنی کے حکم کی پاسداری کی وہ بھی کر رہے ہیں آپ بھی غلام اور حکومت بھی غلام تو ایک غلام کا دوسرے غلام کو نصیحت سمجھ نہں اتی چوہدری صاحب بیگم اور بچوں کے ساتھ وقت گزاریں انجوائے
101
172
2K
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
@kirannaz_KN میڈم اپنی CV پھر خان کو بھیج دیں شاید نمبر لگ جائے شرم آنی چاہیے خود عورت ہو کر عورت کی تذلیل کر رہی ہیں آپ لوگوں نے مشغلہ بنا رکھا ہے مالکوں نے تربیت ہی گندی دی ہوئی
70
68
1K
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
@ameerabbas84 مولا آپ کو حیاتی دے اس ہوووووو کے عالم میں بھی آپ نے انٹرویو کی غرض سے مرشد کے آستانے پر حاضری دی
4
60
833
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@GFarooqi طوائفوں کے بھی کچھ اصول ہوتے پر تمہارے سے اس کی بھی توقع نیں کی جا سکتی
7
32
610
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
"مجھے عدالتی نظام سے انصاف کی توقع نہیں" ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لیکن "ہمیں" تم جیسے چوروں سے انصاف کی توقع رکھنی چاہئے؟ 🖐🔥🖐
19
127
462
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
وہ پوچھنا یہ تھا انٹی @MaryamNSharif اس دفعہ تمہارے خاندان کے کتنے لوگ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودیہ گئے ؟ بلاک نا کری تینوں قطری انکل دا واسطہ ہی🙏
Tweet media one
30
191
459
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@AajKamranKhan یہ ہڈی کس نے دی🤔
Tweet media one
10
41
498
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 months
لالا سالار وہ مجاہد ہے جسے مرشد عمران خان خود فالو کرتے تھے جس کا اظہار انہوں نے ایک تقریب میں بھی کیا تھا کہ "سالار میں تمہیں فالو کرتا ہوں" مولا کامیابی عطا کرے
@MeFixerr
Salar Sultanzai
4 months
حقے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
Tweet media one
715
2K
7K
7
127
503
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@Dr_FirdousAwan سیالکوٹ میں مشہور ہے کہ آپا جپھی کُٹ کر ڈالتی ہے 😜 نیازی نے بھی وڈے وڈے منہ والے سانپ پالے ہوے تھے شکر ہے صفائی ہو گئی
8
30
469
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@hinaparvezbutt جب پاکستان میں عورتوں کے ڈوپٹے اتارے جا رہے تھے تو اس وقت تم زور زور سے قہقے لگا رہی تھی اور مزید کاروائیاں کرنے کے حکم صادر کر رہی تھی یہ تو کچھ بھی نہ۔ آنے والے دنوں میں عوام کا صبر ختم ہو جانا پھر پتہ نہں کیا کیا ہونا تم لوگوں کے ساتھ
6
68
465
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 years
یہ کلیجہ چبانے والی عورت ہے اس کا اقتدار کے لیے فوج کا کلیجہ چبانے کا دل کرتا۔ ہارون رشید نوٹ: بندے نے سینکڑوں چوّلیوں کے بعد ایک بات تاریخی کہہ دی ہے😋🙌🙌 @MaryamNSharif
8
133
422
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
@SdqJaan اس لنڈے کے ارسطو نے بھیڑہ میں جس فیملی نے اس کو اصل چہرہ دکھایا تھا انہوں کو ایجنسی سے اتنا تھریڈ کروایا تھا کہ وہ بھی معافی مانگنے پر مجبور ہو گئے تھے
8
46
405
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@AliAwanPTI علی اعوان صاحب ڈٹے رہیں اب یہ ظلم زیادہ دیر نہں چلے گا اب یہ مافیا اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے
21
47
385
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@AbidSherAli تم لوگوں کی کیا اوقات ہے کہ نیازی سے پنگا لو اپنے مالکوں سے گولیاں بھی مروا لی لوگ بھی گرفتار کروا لیے اور گھروں کو بھی توڑا اور پھر بھی الیکشن میں جانے سے ڈرتے ہو لعنت ہو
2
28
373
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
تین دن پہلے کہہ رہا تھا کہ سیاست سے بریک لے لی ہے اور مالکوں کے حکم پر پریس کانفرنس کرنے آ گیا بہت افسوس ہوا چوہدری تیری اس بےوفائی دا
Tweet media one
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
1 year
میں پہلے ہی کہ چکا ہوں سیاست سے بریک لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئ ارادہ نہیں،
8K
2K
21K
6
131
367
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
فائنلی سستی سی عورت نے بھی بلاک کر دیا وجہ ائینہ دکھانا تھا😜 #شکریہ_میڈم جان چھڈو سب لنڈے دے کُلچے
Tweet media one
66
34
320
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@humnewspakistan پہلی دفعہ کام کی بات کی ہے پر پوری نہں کی "نوجوان اس ملک کے مستقبل ہیں اور نوجوان سب نیازی کے ساتھ کھڑے ہیں"
4
50
371
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@SdqJaan خالد خورشید کہ غیرت کمپنی کہ 75 سالہ زندگی پر بھاری ہے نااہلی تو بنتی تھی رینٹ اے ریاست کو للکارا تھا
5
37
355
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@GFarooqi ہمارے بھی زرائع نے بتایا تھا کہ کراچی کے ایک ہوٹل میں گورنر کے ساتھ ایک محترمہ ہرل پوپو کرتی تھی جس کی بعد میں تصویریں بھی شیئر ہوئی
11
27
337
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 months
سیالکوٹ میں پی ٹی ائی کے نیشنل اسمبلی کے امیدوار اور مدمقابل کی ڈیٹیل 👇 ووٹ صرف پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار کو دینا باقی کوئی بھی عمران خان کی تصویر لگا کر ائے اسے سلام لے کر بھگا دیں۔ شکریہ
Tweet media one
21
194
317
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@MuradSaeedPTI محبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے
7
63
316
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
@ICT_Police کیا دفعہ 144 کا اطلاق مولانا فصل الرحمان کی خاکی یونیفارم میں ائے کارکنوں پر بھی ہوتا؟🤔 جسٹ آسکنگ بادشاہوں کیس نا بنا دینا
4
45
305
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@ICT_Police ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے اسلام آباد کی پولیس علی افضل ساہی کو گرفتار کر کے لےجا رہی ہے پولیس کے افسروں نے CSS کر کے بھی غلامی ہی کرنی ہے تو اس سے بہتر ہے گلی محلے میں کریانہ کی شاپ ڈال لیں کم از کم حق حلال اور عزت کی تو کھائیں گے
3
39
304
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@OmarAyubKhan مرشد کا نام اس وقت پورے پاکستان میں عزت احترام سے لیا جاتا ولولہ انگیز نعرے اور پیار مرشد کی زندگی کی سب سے بڑے کمائی ہے
6
38
292
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
جب ووٹ پڑتا ہے تو سیٹ ملتی ہے جب زیادہ ووٹ پڑتا ہے تو زیادہ سیٹ ملتی ہیں جب اور زیادہ ووٹ پڑتا ہے تو عمران خان وزیر آعظم بن جاتا ہے. اسد عمر 😍😍
4
70
286
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@_Hareem_Shah @CMShehbaz میڈم جائے وقوعہ کی کوئی ویڈیو ہے تو وہ یسّ کرائیں کوئی ماحول بنے 😉
26
7
304
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
اس انسان پر سعد رضوی جیسے درجنوں قربان، علامہ صاحب نے وزیراعظم ہاوس سے لے کر زمان پارک تک نیازی کا ساتھ اور دفاع ننگی تلوار سے کیا ہے حالانکہ ہزارہ میں شعیہ برادری کی طرف سے دہشت گردی میں ہونے والے شہیدوں کو روڈ پر رکھ کر احتجاج کر رہے تھے پر خان صاحب نے اس دھرنے میں داد رسی کے
@Naseem_khera
Naseem Khaira
11 months
علامہ ناصر عباس جعفری ٹکر کا علامہ پھیلادو 🔥🔥
115
6K
13K
2
82
274
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
7 months
@hinaparvezbutt میڈم اگر ہنڈا 125 مل جائے تو میں ابو ظہبی سے میاں صاحب کے آخری دیدار کے لیے ائیرپورٹ پہنچ جاوں گا😉😜
14
5
302
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@iqrarulhassan جب صحافت کی طوائفیں بھی ARY کی صحافت کو معجزہ کہنے لگیں تو سمجھ جائیں کہ ARY بھی جیو کی طرح دلال اور طوائفوں کی آماجگاہ بن چکا ہے تم جیسے دلے ٹریان کا نام ایویں نہں استعمال کر رہے اقرار میاں PTI پر مشکل وقت ہے نکل جائے گا انشاءاللہ پر تم لوگوں کی حرامزدگیاں نہں بھولیں گے
Tweet media one
2
33
288
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@SouthAsiaIndex There is no comparison of IK with Daku Shbaz
4
18
284
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@Marriyum_A سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا بہادری نہں بلکہ گنڈا گردی کہلاتی ہے اور نون لیگ کو یہ ایک کام پرفیکٹ کرنا آتا ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے سر پر لیگیوں نے بدمعاشی کی ہے
27
26
292
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@hinaparvezbutt تم نے تحریک انصاف کی خواتین کے بارے بہت بدتمیزی کی ہوئی بشری بی بی کے خلاف بیت بکواس کیا ابھی تو تم لوگوں کے ساتھ کچھ بھی نہں ہوا جو مہنگائی کر دی اور بیغیرتیاں کی ہیں عوام۔کے ہاتھ تمہارے گریبانوں تک جائیں گے لوگوں کے گھروں میں بھی عورتیں محفوظ نہں اس ظلم کا حساب تو تم کوگوں نے
5
33
286
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
یو اے ای کے ایک چھوٹے سے شہر العین کا یہ پولیس والا اور روڈ پر لگے ٹریفک سگنل ملک پاکستان کے آئین سے زیادہ مضبوط ہے...
Tweet media one
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
آئین جب جب اسٹیبلشمنٹ کے مفاد سے ٹکرایا آئین کو ہی چوٹ پہنچی۔ مگر اس بار آئین کے ساتھ عوام کھڑی ہے۔ دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
392
7K
22K
3
84
267
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@arifhameed15 ایک پلان یہ بناتے اور ایک پلان اللہ کا ہوتا اور پھر ہوتا وہی جو اللہ چاہتا
6
22
282
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
حریم شاہ ایک کتاب بھی لکھ رہی جس کا عنوان ہے "گیراج سے مانسہرہ تک"😜😜 آنے والے دنوں میں خاندان شریفاں مزید زلیل ہو گا
6
65
272
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
7 months
@hafeezullah_k چوروں اوت حرامخوروں کے حق میں دئیے گئے بیان بھی آج کام نہں آ رہے ہر ٹاک شو میں بیٹھ کر ہمیشہ چوروں کی ترجمانی کی
5
22
272
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
مدھوبالا نے اپنی طرف ہی گول کر دیا 😂 مدھوبالا انٹی بچپن سے ہی ماں باپ کو زلیل کر رہی ہے یہ کوئی نئی بات نہں گیراج سے لے کر کورٹ سے ہوتے ہوے اج نااہلی والی رپورٹ شیئر کرنے تک کا سفر بخوبی انجام پایا اور انے والے دنوں میں رہی سہی کسر بھی پوری کرے گی پر پٹواریوں کے لیے شیرنی ہے😂🔥
8
89
246
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@AzmaBokhariPMLN @PTI_Lion26 تجھے بھائی بہنوں کی کیا قدر ہے حو اتنا بڑا الزام لگا دو ظاہر ہے زاہد بخاری نے حلال کھلایا ہو تو اچھی باتیں کرو لگی رہو انٹی تمہاری قسمت میں غلامی لکھ دی گئی ہے وہ بھی مینٹل عورت کی
2
26
264
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@SaleemKhanSafi مطلب اب پرویز خٹک کو ابو بنا لو گے🤔 بغض عمران میں تم مودی کو بھی باپو کہو گے تم لوگوں کی اوقات بس اتنی سی ہے
1
13
269
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@kirannaz_KN بی بی کو نیازی کے ٹویٹ سے بھی پریشانی ہے تسی ٹائم کڈ کے مر کیوں نہں جاندے
5
5
255
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@mubasherlucman بھونک لے بیٹا تیرا آج بھونکنا بنتا ہے
0
5
264
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
*پی ٹی آئی نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے 22 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا* *تحریک انصاف نے سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری اور سابق وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی بھی بنیادی رکنیت ختم کردی* *جاوید اختر انصاری، فاروق اعظم ملک، محمد اختر
Tweet media one
4
55
243
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@AajKamranKhan کمپنی نے کتا پالا ہوا جس طرح PPP نے میڈیا می. اپنا ونگ بنا رکھا نون لیگ نے میڈیا میں اپنا ونگ بنا رکھا بلکل اسی طرح یہ کامی بھی کمپنی کے اشاروں پر ناچتا ہے
2
29
253
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@ImranIsmailPTI تم جیسے کردوغلو کا انجام اچھا نہں ہوتا اور یہ ہینڈل میں PTI کیوں لکھا ابھی تک اسے فورا ہٹاو اور لکھو کمپنی کا ٹاوٹ
1
15
239
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے ڈنڈا ہاتھ میں پکڑ لیا اور چن چن کر ملک دشمن لوگوں کی چھتر پڑیڈ شروع😊 ایک اج نیب میں چیخ رہا ہے اب یہ ملحد تھانے میں چیخیں مارے گی😜🙈
Tweet media one
8
37
214
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
8 months
@Ghummans ارشد شریف کو یاد رکھنے میں مراد سعید کے بعد خاور گھمن صاحب ہیں کوئی دن ایسا نہں جب شہید کے لیے کوئی ٹویٹ نا کی ہو مولا شہید کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
6
34
247
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@kirannaz_KN میڈم اپنی CV پیش کر رہی ہیں اب علیم خان کے پیسوں سے گزارا نہں ہوتا اس لیے رائیونڈ والوں کی ملازم بننے کا سوچ رہی
9
10
249
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
مان لیا PTI کے رہنماوں نے پریشر سے پارٹی چھوڑ دی اگر سچ میں تبدیلی چاہتے تھے تو اب کسی اور پارٹی میں شامل نہں ہونا چاہئے اور سیاست کو خیرباد کہہ دیں۔ اگر دوبارہ سیاست کرتے ہیں تو پھر ان کا حقیقی آزادی اور ویژن کا نعرہ جھوٹا تھا نر بندہ پریشر میں نیازی کو چھوڑنا ٹھیک پر سیاسی
1
36
239
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@hinaparvezbutt یہ تمہارے ٹویٹ کا ایک سکرین شارٹ ہے اور اس کی تشریح تمہارے بیٹے سے کروانی چاہیے تاکہ اس کو بھی پتہ چلے ماں کس قبیلے سے تعلق رکھتی ہے اور اگر کوئی تمہارے بیٹے بارے بھی کہہ دے کہ حمزہ شہباز کو بہت پسند تھا پاس بیٹھائے رکھتا تھا اور بیانیہ عام ہو جائے تو گکلیف ہو گی؟ نہں تم تو خوش
Tweet media one
6
35
249
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
نانی بلیک میلنگ کے لیے ویڈیو کا استعمال کرتی تھی اب اس کا واسطہ حریم شاہ سے پڑا ہے جس کو وہ ویڈیو سے بھی بلیک میل نہں کر سکتی🤣🤣🤣 نانی تباہ دے 😉😄
14
41
229
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@fawadchaudhry چوہدری صاحب اگر آگر آپ چار دن سختی برداشت کر کے نیازی کے ساتھ کھڑے رہتے تو آپ جو یہ ٹویٹ کرنے کی نوبت نا اتی ایک تو یہ کنجر آپ سے اس طرح مخاطب نا ہوتا اور اگر مخاطب ہو جاتا تو پھر انصافین کافی تھے اس کو جواب دینے کے لیے اس کی ماں بہن ایک ہو جانی تھی اب اکیلے لڑتے رہیں ان
16
13
232
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@iamowaisnoorani یہ ہیں وہ بدبخت جنہوں نے کہا تھا جشن آزادی نہں منائیں گے👇
8
45
219
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@IshaqkhattakPK کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ یدی دیا ضمانتاں ضبط ہو جانی اک دفعہ الیکشن ہو لین
1
9
220
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@GFarooqi طوائفوں کی نِکی نِکی خواہشیں ڈیڑھ سال سے یہی بکواس کر رہی ہو پر نیازی پورے شد و مد کے ساتھ افق پر چمک رہا ہے اللہ سبحان و تعالی نے نیازی سے تیرے سارے سیاسی، عسکری اور میڈیائی آقا جو اس وقت بھگوان بنے ہوے سب کے بُت تڑوانے ہیں انشاءاللہ صبر رکھو کپڑے پھاڑ پھاڑ ماتم کرو گی
11
15
225
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@Dr_FirdousAwan محترمہ سیالکوٹ کو خواجہ آصف نے بہت بڑا داغ لگایا ہے اب سیالکوٹ والوں کی عزت تم جیسی بھانڈ عورتیں ہاتھوں خراب نہں ہونے دیں گے الیکشن ہو لینے دو تم کو اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا اگر کوبے چک سے بھی نا ہاری تو کہنا
3
11
220
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@RashidNasrulah @mianniaz12345 جن کی ماں اور بیوی مر گئی تھی وہ ماں کو پارسل کر کے خود مے فیئر کے فلیٹس میں رہتے رہے
Tweet media one
0
36
212
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@OmarIffat بی بی نا کر ایک دفعہ نواز شریف نے اس کی ماں کو گالی دی تغی وہ دن اور آج کا دن گنجا اگے اگے ہے اور شایان پیچھے جہاں اس بچے جو دیکھ لے گنجا کھانا چھوڑ کر بھاگ جاتا 🤣 توں تو ہے بھی کِرلی جیسی تجھے تو پھونک مار کر اہو
2
8
215
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 months
@RehanaImtiazDar ماں جی گرج کے الیکشن لڑنا سیالکوٹ نوں پتہ لگے ڈار فیملی دی سرپرست الیکشن لڑ رئی اے
4
17
217
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@iqrarulhassan مرشد کی بات سمجھنے کے لیے اقرار میاں تجھے دوسرا جنم لینا پڑے گا تجھے عادت ہے زراداری اور نواجے کی بونگیوں کی
8
9
211
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
yehhh Cheeezzzzz ایسی دو تین اوازیں اور چاہیے تا کہ صیح میسج جائے اور پختونوں کو کوئی بہکا نا سکے۔ شکریہ سر 🙌
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
5 years
پختون ہوں لیکن اُس سے پہلے پاکستانی اور اُس سے بھی پہلےمسلمان! فخر ہے کہ پردادا انگریز کےخلاف برسرِ پیکاررہےاور دادا قائداعظم کے ساتھ تحریک 🇵🇰کا حصہ رہے اورجیل کاٹی میں بھی عمران خان کے ساتھ انصاف کی تحریک کا حصہ ہوں صرف اور صرف🇵🇰کیلئے! پختون 🇵🇰کا سپاہی تھاہے اور رہےگا انشاءاللہ!
913
2K
14K
1
26
206
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
ہیلو میرے من سور سوچا تجھے یہ اخبار کا ٹکڑا نا ملا ہو میں ہی شیئر کر دوں تیرے ساتھ ☺ چل اب اسکو ٹویٹ کر ۔۔۔
Tweet media one
8
56
175
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 years
اسلام و علیکم ! کرونا وائرس کی وجہ سے 15 دن دوکانیں اور بزنس بند کرنے والوں یاد رکھو یہ وہی دوکانیں اور بزنس ہیں جس کے لیے 15 منٹ کاروبار بند نہں کرتے تھے۔ نماز مومن کی معراج ہے۔ نماز دین کا ستون ہے۔ نماز قائم کرو 🙏
2
33
211
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
نواز شریف ہر گھر میں بستا ہے۔ مریم نواز جی بلکل انٹی اپکی بات سےاتفاق کرتے ہیں کیونکہ ہر گھر میں ایک چھوٹا ہوتا ہے جو سودا سلف لا کر دیتا ہے اور باقی پیسے جیب میں ڈال لیتا ہے۔ اگر مہمانوں کے لیے کولڈ ڈرنک لائے تو دو تین گھونٹ باہر ہی پی اتا ہےاس طرح کی بہت سی مثالیں ہیں😜😂😉
10
39
180
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@Fereeha مفتاح اسماعیل نے ناشتہ میں آنڈا کھانا چھوڑ دیا مفتاح اسماعیل نے ہوٹل کا کھانا چھوڑ دیا مفتاح اسماعیل نے پاوں میں شوز پہننا چھوڑ دیا مفتاح اسماعیل نے کپڑے پہننا چھوڑ دیا ائی مِین پینٹ شرٹ پہننا چھوڑ دیا مفتاح اسماعیل نے غریب میڈیا کو قربانی کا گوشت دینا بھی چھوڑ دیا مفتاح
17
12
197
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@samiabrahim وکیل اور جج خریدنے کے بعد اب سارے میڈیا ہاوس خرید رہے ہیں میری بیسٹ وِشیز آپ کے ساتھ ہیں حق پر ڈٹے رہیں اللہ آپ کو مزید عزت دے
1
15
192
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 years
@AamirLiaquat عامر بھائی خلیل الرحمان سے کوئی زاتی رنجش ہے تو ٹھیک باقی اپ اوور ہو چکے اسی محترمہ نے عمران خان کو درجنوں دفعہ گالی دی پر اپ لوگوں کی غیرت نہں جاگی پتہ ہے کیوں ڈرتے ہیں کہں انٹی متھے نا لگ جائے اور پھر ڈشکوں ڈشکوں نہ ہو۔ شکریہ
6
10
196
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@FarrukhHabibISF @Mansoor55199132 چیف جسٹس صاحب خود ایک مہرہ ہیں ان میں اتنی تپڑ نہں جو بندہ اپنے آرڈر پر عملدرامد نا کروا سکے وہ کہاں کا چیف ہے لوگوں کو خود اپنی جان و مال کی حفاظت کرنی ہو گی
2
38
199
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@nayyarsohail @RaoofHasan اسد عمر پارٹی عہدہ چھوڑ چکا ہوا ہے بلکل اسی طرح جیسے فواد نے چھوڑا
3
20
191
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@_Hareem_Shah محترمہ اگر ویزے کا بندوبست ہو جائے تو یہ کام @SaleemKhanSafi بھی کر لے گا پیسوں کے لیے تو پیو بدل لیتا یہاں تو پھ�� انڈہ ہی پھینکنا ہے😜
18
19
205
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
3 years
History will write that #hamidmir was Son of Bitch ... 😏
16
19
182
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا صاحبہ کا بہت ریسپیکٹ کرتی ہوں: محترمہ بلاول 😜 کچھ لنڈے کے لبرلز اور صحافتی طوائفوں نے اس کھسر پھسر کو ابو بنا رکھا ہے اور زبردستی کا مرد بھٹو بنا کر پیش کرتے ہیں سچ یہ ہے کہ بلاول زرداری کی پلیٹھی کی بیٹی ہے😂😋🙈 #زبردستی_کا_بھٹو
9
51
163
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
مریم نانی کی پریس کانفرنس کو سادہ الفاظ میں بیان کرنا ہو تو بس اتنا ہی کہوں گا "شریفاں مائی اپنے کپڑے پھاڑ کر اداروں پر زیادتی کا الزام لگا رہی ہے" 😋🖕
6
36
165
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
Dear @Twitter Please suspend this account @AWGoraya This guy is violating community rules by insulting the head of our state @ImranKhanPTI and our state institutions @peaceforchange continuously. His maximum tweets are based on anti Pakistan propaganda.
7
94
160
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@adv_ghaffar1 بندیال میں تپڑ ہوتی تو رجیم چینج اپریشن کامیاب ہی نا ہوتا یہ ایک ڈمی بندا بیٹھایا ہوا کمپنی نے اپنا
1
19
177
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@AbsarAlamHaider تیرے جیسے تھرڈ کلاس مراسی بھی جمہوریت کے چیمپیئن بنے پھرتے پر ہو ایک آوارہ کتورے جو مالک کے کہنے پر بھونکتا ہے
6
6
181
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
ویسے تو میں بہت سخت لونڈا ہوں پر اس کو دیکھ کر پگھل گیا 😋😂🙈 #BanAndArrestPTM
Tweet media one
60
18
162
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
6 years
چلو تقسیم کرتے ہیں 2008 سے 2013 تک قرضہ جیالے دینگے 2013 سے 2018 تک پٹواری دے گا اور 2018 سے 2023 تک انصافی دے گا منظور. 😛😂😜
11
43
168
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
8 months
@HibaFawadPk جس نے قید میں تشدد برداشت کیا پھر بھی خان کے ساتھ رہا اور آخر وقت تک ساتھ رہا فیملی کو ملنے گیا تھا 4,5 دن بعد 9 مئی کا واقع ہو گیا اس کے بعد بھی اس نے 15 مئی کو واپس آنے کا بتایا پھر خان صاحب نے خود اسے روکا کہ وہاں متحرک ہو اور فواد صاحب ماشاءاللہ صرف ایک دن کی قید وہ بھی
10
32
182
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 months
@HassanAyub82 @Liaqata41419552 @zulspeaks رجو پھر تم صحافی نہں بلکہ نواز کے دلے کارکن ہو
2
2
187
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
1 year
@Engr_Naveed111 نیازی اب پورا سیاستدان ہے اسے پتہ کیا کرنا ہم نے پہلے بھی علیم اور ترین پر ایویں واویلا مچا رکھا تھا پر دیکھا وہی سانپ نکلے.
2
14
165
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
@AWGoraya یہ جو بچہ ہے اس کے پیچھے بھی ائی ایس ائی ہے 👇😜 ہون ارام ای 🤔
Tweet media one
24
21
138
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@fawadchaudhry @Nasimkh29416062 چوہدری صاحب آپ کی بےوفائی سے وہ ہزار درجے بہتر ہیں آپ کو بہت دفعہ مشورہ دے چکا ہوں کہ کچھ دن نیپال چلے جائیں
0
6
170
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@fawadchaudhry سر آپ نے سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ نہں کیا تھا؟🤔 آپ کی ابھی بھی بہت عزت کرتے لوگ آپ کچھ عرصہ نیپال کے جنگلوں میں چلے جائیں بہتر ہے باقی تو پھر انصافین کو پتہ نیازی کا دفاع ننگی تلوار سے کرنا
5
7
173
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@Chaudhary_1119 @sanabucha ویلی رن کو خارش ہو رہی اس لیے کسی انصافین کو آوازیں دے رہی محلے میں تو کوئی اس کی طرف منہ نہں کرتا اور ڈبل شارٹ کے نام سے مشہور ہے
3
9
166
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
عمر چیمہ ، وجہی ثانی، من سور علی خان اور انصار عباسی کی میاں غدار شریف کے ساتھ محبت اور واویلا دیکھ کر غدار شریف کو چاہیے کہ اپنے بیٹوں حسن اور حسین کو جائیداد سے عاق کر کہ ان سب صحافیوں کو اپنے بیٹے ڈکلیئر کر دینا چاہیے😜😂 بیٹے تو مزے سے حرام کے پیسوں پر عیاشی کر رہے ہیں🖐
4
25
160
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@_Mansoor_Ali ایتھے واویلا نہں سی کرنا 🤔 نیازی دے دور وچ تےکپڑے پھاڑ لینا ساں
1
6
170
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@arifhameed15 مولا مرشد عمران خان کی حفاظت کرے
13
14
172
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@intazarpanjutha میرے تو خیال میں اب ان عدالتوں میں جانا ہی نہں چاہیے جب پتہ ہے انہوں نے انصاف کرنا نہں کمپنی کے کہنے پر فیصلے دینے ہیں تو جانے کا فائدہ ایک۔دفعہ یہ کر کے دیکھیں شاید غیرت جاگ جائے معاشرہ میں ان کا گندہ چہرہ مزید دکھائیں بائیکاٹ کریں ان ٹاوٹوں کا
4
44
164
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt یہ الفاظ تمہارے وڈے وڈیروں کے ہیں کیا عزت صرف پٹوارنوں کی ہے؟ جو جو تم لوگ پاکستان میں عورتوں کے ساتھ کیا ہے اور کر رہے یہ سب تمہارے ساتھ بھی ہو گا اور یاد رکھنا عوام کے جو ہاتھ گریبانوں تک جائیں گے تو پھر چھڑا کوئی نہں سکے گا...
2
36
168
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
عمران خان کی قیادت میں پاکستان بہت ترقی کرے گا۔ سعودی پرنس محمد بن سلمان یہ خواب محترمہ بےنظیر بھٹو نے دیکھا۔ بلاول زرداری میاں نواز شریف نے یہ بات اپنے دور حکومت میں بتا دی تھی سعودیہ کو۔ ارسطو احسن اقبال 😜😂😃 #WelcomePrinceMBS
3
36
152
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@FrontlineKamran اب مانگتا پھرتا ہے پیسے رائیونڈ کے حیوانوں سے رائیونڈ سے زیادہ ملیں گے حافظ کے اٹھانے سے
7
7
165
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
@_Hareem_Shah او تواڈی خیر سارا ٹبر ای اک دوسرے نال چیٹ کردا 🤣
6
6
161
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
11 months
@FarhanKVirk پُتر اسے بھگوان مان لے اور اس کی پوجا کر
11
5
165
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
4 years
Today is the Death Anniversary of Shaheed #AitzazHassan young boy sacrificed his life but saved 100s of students by preventy a suicide attack on a Hangu School. #ShaheedoonkoSalam ❤💕
Tweet media one
0
28
166
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
10 months
@hinaparvezbutt کوٹھے کی طوائفیں بھی دشمنی میں مذہب کو نہں لاتی پر یہاں کم عقل خواتین دنیاوی خوشی کی خاطر خیر پراں مرو
8
9
166
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
ادھے سوشل میڈیا کے لوگوں کو پتہ ہی نہں تھا یہ صحافی تھا سب اس کو پٹواری سمجھتے تھے😜 #ماراوئےڈپٹی
Tweet media one
13
43
150
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
@ImtiazAlamSAFMA بلا تبصرہ 🖕🖕🔥🔥🔥
Tweet media one
8
32
143
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
5 years
میں انکو رلاونگا ، انکو تکلیف پہنچاوں گا ان کو تکلیف پہنچے گی۔ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی 😂😃😜 وزیراعظم صاحب کلیجے ٹھنڈ پے گئی 😋🙌
3
37
152
@ChNaveedPTI
Ch Naveed
9 months
ہمیں ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ہم کسی دوسرے ملک کے شہری پاکستان آکر پھنس گئے ہیں. مسیحی خاتون
30
73
157