*نکاح اتنا پاکیزہ بندھن ہے کہ اس میں بندھنے کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔*
*اور زنا اتنا بڑا گناہ، قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس سال قید میں گزارے۔ ہمارے لیے ان دو باتوں میں کتنا بڑا سبق ہے _ ؟ 🌷