IJAZ ALI KHAN Profile Banner
IJAZ ALI KHAN Profile
IJAZ ALI KHAN

@ijazali7

61,336
Followers
52,636
Following
5,557
Media
83,827
Statuses

The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall

Punjab, Pakistan
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
میری تو دلی دعا ہے۔ کہ کچھ ایسا ہوجاے۔ کہ پرویز الہی نہ ادھر کا رہے نہ آدھر کا۔۔ ان کو بھی اپنی حیثیت کا پتہ چلے۔۔ غیر سیاسی
176
282
3K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
مجھے ایک فرق جو محسوس ہوا۔ وہ یہ کہ باقی پارٹیوں نے اپنے کارکن بناے ہیں۔ اور خان صاحب نے lovers غیر سیاسی
107
259
3K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
سنا ہے۔ عدالت میں شہباز شریف نے جاتے ہوے کہنا شروع کیا۔ کہ مجھے کمر کی تکلیف ہے، ساتھ دل کا عارضہ۔۔۔ وکیل نے کہنی مار کر کہا۔۔۔ سر یہ وہ کیس نہیں۔۔ غیر سیاسی
84
495
3K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
مالاکنڈ میں پیپلز پارٹی کا 5 مرلے کے پلاٹ میں زبردست جلسہ۔ ( منقول) غیر سیاسی
55
216
2K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
جہانگیر خان دنیا کے کسی کھیل کے واحد کھلاڑی ہے۔ جو 555 میچز لگاتار جیتے۔ 6 ورلڑ اوپن اور 10 برٹش اوپن لگاتار جیتے۔ اور درجنوں اعزازات۔۔ نئی نسل کو پتہ ہونا چاہیے۔ کہ یہ وہ ہیروز ہیں۔ جس کی وجہ سے دنیا میں پاکستانی پرچم سربلند ہوا۔ Love you Jehangir Khan
Tweet media one
47
569
2K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
یہ کتنے گروپس ہیں۔ علیم خان گروپ، جہانگیر ترین گروپ اور اب غضنفر عباس گروپ اپنی پارٹی کی جڑیں کاٹ کر ان کو کیا ملے گا۔ زیادہ سے زیادہ ایک سال کی وزارت پھر ہمیشہ کے لیے لوٹے کا ٹیگ اور شاید گمنامی بھی۔۔۔ غیر سیاسی
116
292
2K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
جہانگیر ترین سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد جب کابینہ کے اجلاس میں بیٹھتے تھے۔ تو اس وقت اپوزیشن شور مچایا کرتی تھی۔ کہ ایک نااہل شخص ملک کی تقدیر کے فیصلے کس طرح کر سکتا ہے۔ اب تو عدالت سے باقاعدہ سزایافتہ شخص نے پورے کابینہ کو لندن بلا لیا ہے۔ اب یہ جائز کیوں؟ #غیرسیاسی
53
684
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
او آئی سی۔۔۔ وزیراعظم صاحب کی تقریر بہترین تھی۔۔ بہترین نمائندگی پاکستان ، کشمیر اور اسلامی دنیا کی غیر سیاسی
37
113
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
یوکرائن کے صدر نے نجم سیٹھی سے درخواست کی ہے۔ کہ چڑیا بھیج کر پتہ کروالیں۔ کہ روسی صدر مذاکرات میں سیریس ہے یا نہیں غیر سیاسی
47
124
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
جن کی تین چار شادیاں ہوں۔ ان کے وارے نیارے غیر سیاسی
Tweet media one
212
175
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
اگر انڈیا عدنان سمیع کو نیشنلٹی دے سکتا ہے۔ تو ہمیں بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو نیشنلٹی آفر کرنی چاہیے۔ غیر سیاسی
125
140
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
سنا ہے۔ مری مال روڈ پر ہوٹل والے آوازیں لگا رہے ہیں۔ کمرہ 2/2 ہزار چاے/انڈہ ساتھ فری غیر سیاسی
52
102
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
جو پارلیمنٹیرین ایک پارٹی کی ٹکٹ پر جیت کر اسی پارٹی کے خلاف محاذ کھڑا کردے۔ ان سے زیادہ گندے اور بے ایمان لوگ ہو نہیں سکتے۔ اتنے باغیرت ہیں۔ تو استعفی دیں۔ الیکشن لڑے اور جیت کر مخالفت کریں. یہ عوام کی سراسر توہین ہے۔ لوٹا ازم اس ملک کی تباہی کا سبب ہے غیر سیاسی
55
191
1K
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
میٹنگ کے دوران یہ کیا ہورہا ہے؟ غیر سیاسی
497
324
998
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
Plz share ڈھڈیال یہ بچی کہکشاں ہوٹل پنڈی روڈ پر موجود ہے جو کچھ بتانے سے قاصر ہے جو کوئی اس کے وارثان کو جانتا ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کرے 03345937473
Tweet media one
16
1K
951
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
روس اگر ملک ریاض سے مشورہ کرتے۔ کہ یوکرائن پر قبضہ کیسے کرنا ہے. تو شاید جنگ کی ضرورت نہ پڑتی۔ غیر سیاسی
34
86
907
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہیں محمود و ایاز غیر سیاسی
Tweet media one
76
227
872
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
خان صاحب نے جب کرکٹ کو خیر آباد کہا۔ توپیچھے وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق، مشتاق احمد جیسے کھلاڑی چھوڑ کر گیے۔ جو ایک دہائی تک کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن کرتے رہے۔ اب بھی اپنے بعد ایسی پالیسیاں، ادارے چھوڑ کر جاے گا۔ جو بعد میں ملک کا نام روشن کریں گے۔ پازیئٹیو رپورٹنگ
56
107
865
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
مزے کی بات۔ پاکستان فیٹف کے گرے لسٹ میں ہیں۔ اور نکلا ہی نہیں۔جارہا۔ جبکہ افغانستان جو اسمگلنگ، دہشت گردی، کالے دھن اور ہر برائی کا مرکز ہے۔ وہ نہ بلیک لسٹ میں نا گرے لسٹ میں۔ غیر سیاسی
57
231
858
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
تحریک لبیک کے دو ارکان کو سرعام گولیاں ماری گئی۔ کیا جوڈیشل کمیشن بناکر انکوائری نہیں کرنی چاہیے؟ ناحق خون بہانا کسی کا بھی ہو نہ مذہب میں اجازت ہے نہ قانون میں غیر سیاسی
79
82
284
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
ٹی 20 کی تاریخ میں چار دفعہ 150 یا زیادہ رنز اوپننگ پارٹنرشپس ہوئی۔ اور چاروں دفعہ یہ اعزاز بابر اعظم اور رضوان نے حاصل کیا۔ ماشاء اللہ غیر سیاسی
16
85
865
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
ایک بہت بڑا جلسہ تحریک لبیک کا بھی ہوا۔ سارا میڈیا بھی خاموش سارے اینکر خاموش کیا یہ پاکستان صرف دو تین لیڈرز یا پارٹیوں کا ہے؟ غیر سیاسی
95
73
252
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
ہر پارٹی کی طرح تحریک لبیک کو بھی احتجاج کا حق حاصل ہے۔ اگر سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والی جماعت کو، PTV پر حملہ اور SP کو روڈ پر مارنے والی پارٹی کو، کراچی میں قتل و غارت گری کرنے والوں کو یہ حق ہے۔ تو لبیک کو کیوں نہیں۔ اگر ان پر پابندی ہے۔ تو عدالت سے فیصلہ کروالیں۔ غیر سیاسی
40
148
336
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
عمران خان حکومت سے اختلاف اپنی جگہ۔۔۔ لیکن جتنا مرضی حوصلہ اکھٹے کروں۔۔ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم حمایت نہیں کرسکتا۔۔ اس کی جگہ جیل ہے۔۔ پرائم منسٹر ہاوس نہیں غیر سیاسی
67
227
788
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
◼️ *جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی بیٹی کی شادی پی ٹی آئی راہنما ہمایوں اختر کے بیٹے کے ساتھ 24 دسمبر کو ہو گی۔* غیر سیاسی
78
80
743
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
وزیراعظم صاحب کچھ بھی نہ کریں۔ صرف یہ تحقیقات کروائیں۔ کہ تحصیل ناظم/اور مئیرز کے ٹکٹس سارے ایم پی ایز اور ایم این ایز کے بھائیوں اور رشتہ دارواں کو کیوں دئیے گیے۔ اور آپ کے دعوے کی نفی کیوں کی گئی۔۔ کہ تحریک انصاف موروثی سیاست نہیں کرے گی۔ غیر سیاسی
50
192
740
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
اس خوشی کا ہے کوئی نعم البدل؟
35
140
727
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
صحت انصاف کارڈ اس حکومت کا وہ کارنامہ ہے۔ کہ اگر اس کو صحیح طور پر چلایا گیا۔ اس میں موجود کرپٹ عناصر کو قابو کر لیا گیا۔ او پی ڈی کی سہولت بھی میسر کی گئی۔ تو عمران خان اگلا الیکشن صرف اس بنیاد پر بھی جیت سکتا ہے۔ اور لاکھوں لوگوں کی دعائیں الگ غیر سیاسی
50
129
706
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
پاکستان میں اس وقت سب سے بڑا کراوڈ پلر ( crowd puller) کون ہے؟ جس کے کہنے پر زیادہ لوگ نکلتے ہیں۔
عمران خان
3914
مریم نواز
200
سعد حسین رضوی
3323
بلاول بھٹو
71
465
359
396
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
جو دوست یہ کہتے تھے۔ کہ افغانستان اور پاکستان کا میچ دو بھائیوں کے درمیان میچ ہے۔ رنز، بولنگ، فیلڈنگ کو چھوڑیں۔ صرف افغانستان کے کھلاڑیوں کا پاکستان کے خلاف اور آج کے میچ کے دوران باڈی لینگویج دیکھ لیں۔ فرق صاف ظاہر ہے غیر سیاسی
56
127
711
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
چوھدری اعتزاز احسن شریف خاندان کی ہر فورم پر شدید اختلاف کرتا ہے۔ لیکن نہ ہی کبھی کوئی کیس کیا ہے نہ ہی ان کے محالف کے وکیل بنتے ہیں۔ عوام تو بے بس ہیں۔ لیکن اتنا بڑا اور بارسوخ وکیل اگر کچھ کرنا چاہے۔ تو بہت کچھ کر سکتا ہے۔ صرف ہوائی فائرنگ کا کیا مقصد؟ غیر سیاسی
83
129
685
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
4 years
In case of urgency, make a mask
19
500
695
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اتنا بڑا احتجاج اور تقریبا" تمام بڑے میڈیا ہاوسز کا بلیک آوٹ۔ افسوس ہوتا ہے۔ ہم نفرت اور محبت کے کس مقام پر پہنچ گیے. جہاں اگر سارا سچ نہیں تو کم از کم آدھا سچ بھی کہنے اور دکھانے سے قاصر ہیں؟ غیر سیاسی
73
186
681
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
پاکستان کے آئین کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔ ایک حصے میں امیروں، وزیروں، جرنیلوں، ججز، بیوروکریسی وغیرہ کے۔لیے قوانین ہونے چاہیے۔ دوسرے حصے میں غریبوں کے لیے۔ جس میں سخت سزائیں، ٹیکسز وغیرہ ہوں۔ رولا ہی ختم ہو۔ نہ شکایت نہ رونا دھونا نہ امیدیں غیر سیاسی
56
193
689
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
کافی عرصہ ہوا۔ شہباز شریف کو کمر درد نہیں ہوا۔۔ غیر سیاسی
104
200
676
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
محسن بیگ کے خلاف چاہے تھانہ مارگلہ میں ایف آئی آر درج ہو یا تھانہ کوہسار میں۔ ہونا کچھ بھی نہیں۔اتنا مضبوط نہ ہمارا قانون ہے نہ عدالتیں، نہ نظام کچھ دن بعد دوبارہ ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں لیکچر دے رہا ہوگا غیر سیاسی
65
128
669
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
تحریک لبیک سے آپ سو اختلاف کرلیں۔ لیکن وہ اسی ملک کے شہری ہیں۔ اگر عمران کا دھرنا، مریم اور بلاول کے جلسے، دن رات دکھائی جاسکتی ہے۔ تو تحریککا بھی حق ہے۔ کہ اپنا موقف بیان کریں۔ ان کے نمائندے ٹی وی شوز میں بیٹھ کر بات کریں۔ آنکھیں بند کرنے سے حقیقت تو چھپ نہیں سکتی۔ غیر سیاسی
27
132
377
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اگر کسی نے عمران خان کیساتھ دوستی کا حق ادا کیا ہے۔ تو وہ صرف پرویز خٹک ہے۔ صرف بڑھکیں نہیں ماری، بلکہ دن رات عملی محنت کی۔ بلدیاتی الیکشن سے لے کر تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے ہر ممکن تگ و دو کی۔ غیر سیاسی
34
116
669
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
چوھدری شجاعت حسین کی عمر دیکھیں، صحت دیکھیں. اور اب بھی سیاست اور مستقبل کی نقشہ بندی میں مصروف ہیں۔ بیشک انسان کی خواہشیں اور ہوس مرتے دم تک ختم نہیں ہوتی غیر سیاسی
65
63
635
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
شادیوں میں جہاں منہ دکھائی، جوتا چرائی وغیرہ کے رسومات ہوتے ہیں۔ وہاں خواتین کے لیے ایک " منہ دھلائی" کی رسم بھی ہونی چاہیے۔ انجمن حقوق مرداں
74
65
658
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
لگتا ہے. اگلا الیکشن بھی ہوجاے گا۔ لیکن سپریم کورٹ میں منحرف ارکان سے متعکق آرٹیکل 63 کی تشریح کا کیس چلتا رہے گا۔ جب ایک چیز لکھی ہوئی ہے. تو تشریح کے لیے وکیلوں کے لمبے چوڑے دلائل کا کیا مطلب؟ ججز حضرات آپس میں بیٹھ کر مشورہ کرلیں۔ اور فیصلہ سنادیں۔ #غیرسیاسی
81
217
629
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
یہ بھائی گندا پانی بھی ڈال سکتا تھا۔ لیکن اس مہربانی کہ کم از کم صاف پانی تو ڈال رہا ہے۔ شکریہ
Tweet media one
68
125
615
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
رات کو 11 بجے کولڈ ڈرنک کی ضرورت پڑی ساتھ والی دکان جو بند تھی دستک دی اندر سے آواز آئی بھائی صبح آنا یہ میری دوکان ہے سپریم کورٹ نہیں منقول ( غیر سیاسی)
48
176
613
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
*چوہدریوں سے گذارش ہے کہ اگر قیمت ٹھیک نہیں لگ رہی تو ایک مرتبہ OLX پر ٹرائی کر لیں.* غیر سیاسی
43
120
594
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ👇 نکاح صحیح نہیں ہوا مگر دولہا سوموار تک دلہن کے ساتھ بطور نگران اور عبوری شوہر 2 راتیں گزار سکتا ہے😂🤣 منقول
99
166
602
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
پرویز الہی بظاہر بڑا ہوشیار بنتا ہے. لیکن سارے دوست یہ لکھ لیں۔ کہ بالاخر نقصان اسی کا ہوگا۔ بیشک وزیراعلی بن جاے کسی بھی پارٹی کے سپورٹ سے۔ لانگ ٹرم نہ وہ ن لیگ کے لیے قابل قبول ہیں اور اب نہ وہ تحریک انصاف کے لیے قابل قبول ہوں گے۔ زیادہ سے زیادہ چھ مہینے نکال پاے گا غیر سیاسی
61
85
598
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اگر حکومت "الطاف حسین" کو بلا کر مشیر احتساب لگادیں۔ تو صرف کراچی سے ہی اتنی ریکوری کرالے گا۔ کہ آئی ایم ایف کے قرضے شاید چھ مہینے میں ہی واپس ہوجاے۔ اوپر سے نہ کیس، نہ وکیل، نہ عدالت۔۔ نہ ہی کوئی خرچہ ادھر پرچی گئی، ادھر وصولی غیر سیاسی
52
83
587
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
پنجاب اسمبلی میں جب مطلوبہ تعداد یعنی 186 حکومت کے پاس موجود ہی نہیں۔ تو بجٹ کیسے پاس ہوگا؟ غیر سیاسی
123
134
583
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
😳😳😃😃 غیر سیاسی
Tweet media one
49
194
570
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
مجھے تو لگتا ہے۔ کہ اسلام آباد سے بڑا جلسہ پشاور میں ہورہا ہے. بیشمار لوگ۔۔۔۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے کارکنان کا نکلنے سے زیادہ حوصلہ افزا بات اور کوئی ہونہیں سکتی۔۔ غیر سیاسی
34
133
576
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
حکومت کو چاہیے۔ کہ حدیبیہ کیس کو Re-open کرانے کے لیے اعتزاز احسن کو وکیل۔مقرر کردیں۔ یہ نیب کی۔وکیلوں کی بس کی بات نہیں غیر سیاسی
40
112
561
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے۔ اگر پیش کرنا ہی ہے۔ تو کم از کم وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران گریز کریں۔ وزیراعظم۔ملک سے باہر پورے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں، کسی پارٹی کی نہیں۔ ایسے اہم موقعوں پر ان۔کے ہاتھ مضبوط کرنے ہوتے ہیں نا کہ کمزور غیر سیاسی
96
104
564
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
*You can destroy a Mosque,* *But you can't destroy faith. #GazzaUnderAttack
Tweet media one
19
221
560
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہوتی ہے باقی جو شادی شدہ حضرات کے زہن میں آ رہا ہے وہ بھی ٹھیک ہے انجمن حقوق مرداں
36
43
554
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
اب سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبے آپ سب کو نظر نہیں آتے۔ تو اس میں بلاول کا کیا قصور🤣 غیر سیاسی
40
154
539
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
حکومت سے ایک گزارش مری واقعے کے بعد کم از کم اتنا تو کرلے کہ مری، نتھیا گلی، کاغان، ناران ، کالاماور تمام سیاحتی مقامات پر ہوٹلز کے کرایے ہوٹل کے معیار اور سہولتوں کے حساب سے فکس کردیں۔ جو ہر حالت میں وہی رہے تاکہ رش، حادثے اور عام دنوں میں بھی عوام کو لوٹنا روکا جاسکے۔ غیر سیاسی
53
104
544
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
ایک بہترین تجویز غیر سیاسی
Tweet media one
22
27
182
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
شہباز شریف کا خاتون اول کے بارے میں بات کرنا کسی طرح مناسب نہیں۔ کرسی کی جنگ سے اگر گھروں اور دین کو دور ہی رکھیں تو اچھا ہے۔ غیر سیاسی
53
75
532
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
حکومت اگر پٹرول کی قیمت کنٹرول نہیں کرسکتی۔ تو کم ��ز کم پٹرول پمپس کو تو کنٹرول کرے۔ تقریبا" ہر پٹرول پمپ ملاوٹ اور میٹر میں گڑ بڑ کر رہا ہے حکومتی ریٹ اگر 160 ہے۔ تو عوام۔کو تو 250 میں پڑ رہا ہے۔ غیر سیاسی
32
121
536
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
الیکشن کمیشن کو جے یو آئی کے انتخابی نشان کتاب کو تبدیل کرنا چاہیے۔ ہر الیکشن میں۔یہ پارٹی کتاب کو سادہ لوح عوام کے سامنے قرآن شریف کے طور پر پیش کرکے ووٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ غیر سیاسی
39
97
523
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
بھائی ہم تو جماعت اسلامی کے کارکن ہیں☺🤣
Tweet media one
58
75
519
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
بل منظور ہوگیا۔ حکومت کو چاہیے۔ کہ دسمبر میں ہونے والے KP بلدیاتی انتخابات میں استعمال کرلیں۔ فی الحال پاکستان میں تیار کی گئی مشین کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ کامیاب تجربے سے لوگوں کو اعتماد آئیگا۔ اگر کچھ مسائل ہوے تو جنرل الیکشن سے پہلے دور کیے جاسکیں گے۔ غیر سیاسی
50
104
528
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
نواز شریف صاحب اگر عمران خان الیکشن چوری کر کے آیا ہے۔ تو باہر نکلیں، میدان میں مقابلہ کریں۔ سختیاں جھیلیں۔ ایک لیڈر کو یہی زیب دیتا ہے۔ درپردہ سازش کرنا، ایک بیانیہ بنانا، ویڈیوز، آڈیوز اور ہمدرد صحافیوں کا اسی بیانیہ پر لکھنا اور بولنا نامناسب ہے۔ غیر سیاسی
54
102
520
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
امیر لوگ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کریں۔ جبکہ غریب لوگ انصاف کے لیے روز محشر تک انتظار کریں۔ منجانب۔۔ عدلیہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ( منقول) غیر سیاسی
32
198
514
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
جو لوگ چین کے دورے پروزیراعظم صاحب پر تنقید کررہے ہیں یا مذاق اڑا رہے ��یں۔ یہ بات یاد رکھنی چاہیے۔ کہ وہ وہاں وزیراعظم پاکستان کے حیثیت سے گیے ہیں۔ وزیراعظم تحریک انصاف کی حیثیت سے نہیں۔ ان کی عزت پورے پاکستان کی عزت ہے۔ غیر سیاسی
48
90
513
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
رمضان آفر
Tweet media one
89
174
476
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
ایک پورا 70 لوگوں کا دستہ پارلیمنٹ لاجز کے اندر داخل ہوا۔ صرف 10 لوگوں کی انٹری ہوئی۔ اور باقی لوگ بغیر انٹری کے اندر داخل پولیس تین گھنٹے بعد پہنچی اگر ریڈزون کے اندر یہ حالت ہے. تو باقی علاقوں میں سیکیورٹی کا کیا حال ہوگا؟ غیر سیاسی
35
111
505
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
اگر اتنا گھما پھرا کر، ہماری اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف کو ہمارے سروں پر مسلط کرنے کا سوچ رہی ہے۔ تو دست بستہ عرض ہے۔ سر بڑی مہربانی۔۔ ہمیں ہماری حالت پر چھوڑ دیں۔ غیر سیاسی
50
105
488
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اعتزاز احسن ویسے تو ٹاک شوز میں عمران خان کی حمایت کرتے ہیں۔ لیکن بلاول جب سے لاہور پہنچے ہیں۔ ان کیساتھ ساتھ ہیں۔ اور کہہ رہے ہیں۔ اگلی حکومت عوام کی ہوگی۔ اتنے سینئیر بندے کا کم از کم موقف دو ٹوک ہونا چاہیے غیر سیاسی
84
75
495
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
کنگ ایڈورڈ میڈیکل۔کالج نے بڑے بڑے پروفیسرز، ریسرچرز،اسپیشلسٹس پیدا کیے۔ لیکن روحانی ڈاکٹر صرف ایک ہی پیدا کیا۔ وہ ہے ڈاکٹر اسرار احمد (اللہ تعالی غریق رحمت کرے) اور وہی سب پر بازی لے گیا۔ بڑے بڑے نام۔ان کے سامنے چھوٹے پڑ گیے۔ غیر سیاسی
37
93
497
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
پاکستانی باکسر اولمپکس سے آوٹ۔ آخری امید بھی 3 منٹ بعد ناک آوٹ۔۔۔ پورے ہاکستان میں لیڈرز کے بقول بڑا ٹیلنٹ ہے۔ لیکن ہمیں ایک دوڑنے والا، جمپ کرنے والا، Throw کرنے والا، شوٹر یا تیراک پچھلے 74 سالوں سے نہیں ملا۔ اولمپکس بس چند بوڑھے بیوروکریٹس کی پکنک ہی ہے۔ غیر سیاسی
54
155
467
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
جو چاے پینے کا مزہ ماں کے اس فائیو اسٹار کچن میں ہے۔ وہ دنیا کے کسی سیون اسٹار ہوٹل میں بھی نہیں۔۔ وہ چیزیں جو آپ خرید نہیں سکتے
Tweet media one
37
59
472
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
خواتین کی خصوصی سیٹس کے لیے بھی کوئی تو criteria ہونا چاہیے۔ کوئی تعلیمی معیار، کوئی سوشل ورک، کوئی سیاسی تجربہ۔۔ کچھ تو ہو۔۔۔۔ ورنہ ان ہی سیاستدانوں کی بہو، بیٹیاں، دوست، سہیلیاں مفت میں پارلیمنٹ کی ممبر کیوں ہو؟ غیر سیاسی
41
95
451
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
مری حادثے کے دنوں میں کوئی ایک بندہ یہ نہیں۔کہہ سکتا۔ کہ کسی نے زیور یا موبائیل چرا لیا ہو یا کسی کا پرس چوری کیاہو۔ آپ لوگوں کے ساتھ ہمارے دل دھڑکتے ہیں صدر ہوٹل ایسوسی ایشن مری ( سارے پرس آپ لوگوں نے پہلے ہی خالی کروا دیے تھے۔ خالی پرس لے کر کیا کرتے۔ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے)
38
100
460
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اگر کوئی ضمانت پر ہو تو کیا وہ بندہ جج یا کوئی اور سرکاری افسر بھرتی ہوسکتا ہے؟ #غیرسیاسی
85
117
450
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اگر ججز اور بیوروکریٹس کو ریٹائرمنٹ کے بعد extensions اور دوسری بڑی پوسٹیں ملنے پر پابندی لگ جاے۔ تب بھی بہت کچھ ٹھیک ہوجاے گا۔ کیونکہ یہ لوگ آخری دو تین سال میں بہت سارے غلط کام اس لیے کرجاتے ہیں۔ تاکہ ان کو بعد میں کوئی سیٹ مل جاے غیر سیاسی
23
106
452
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
یا تو افغانی مہاجرین کو واپس بھیجیں یا پاکستان میں بھی عرب ممالک کی طرح مہاجرین کے لیے کفیل سسٹم رائج کردیں۔ ایک تو سب کی رجسٹریشن ہوجاے گی۔ کچھ کنٹرول بھی ہوجائیں گے اور عوام کو کچھ فائدہ بھی ہوجاے گا۔ غیر سیاسی
46
87
446
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
4 years
پیرومرشد
152
165
441
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
نہ نمبر پلیٹ نہ ہیلمٹ اور موبائیل ہے کوئی جو چالان کرے؟ غیر سیاسی
Tweet media one
45
75
444
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
لاکھوں یا ہزاروں کی گنتی اپنی جگہ لیکن بڑا جلسہ چارجڈ کراوڈ جھنڈوں کی بہار نعروں کی گونج اور کیا چاہیے ایک جلسے کو کامیاب کہنے کے لیے ویل ڈن تحریک انصاف غیر سیاسی
30
103
457
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
😂😂😂
Tweet media one
35
88
441
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
یار دوست کہتے ہیں۔ کہ والیوم 10 میں ن لیگ کے غداری کے ثبوت ہیں۔ اگر ایسا ہے۔ تو کھولتے کیوں نہیں؟ اور جو لوگ اس کے کھولنے کے راستے میں حائل ہیں۔ وہ بھی تو پھر وطن سے غداری کا ارتکاب کر رہے ہیں، غداروں کو بچا کر۔ غیر سیاسی
51
96
421
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
4 years
اسلامک یونیورسٹی بہاولپور میں فیسٹول کے دوران غیراسلامی حرکتیں
145
173
364
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
ان کو بھی پہلی دفعہ "ٹکر کے لوگ" ملے ہیں غیر سیاسی
43
149
433
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
جان شیر خان پاکستانی اسکواش پلیر جو ورلڑ اوپن ریکارڈ 8 دفعہ،برٹش اوپن 6 دفعہ جیتے۔ ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور پرائڈ اف پرفارمنس بھی جیت چکے۔ دنیاے اسکوائش کا کوئی ٹورنامنٹ ایسا نہیں تھا جو جان شیر خان نہ جیتے ہوں۔ ہم ایسے ہیروز کو یاد بھی کرتے ہیں۔ اور سلام بھی پیش کرتے ہیں
Tweet media one
19
86
452
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
مری میں جان بحق افراد کے۔لیے۔معاوضے کا اعلان کر دیا گیا۔ اور یہ معاوضہ عوام۔سے لیے گیے ٹیکسز سے ادا ہوگا۔ کیا ہی اچھا ہوتا۔ کہ کم از کم یہ پیسے سرکاری افسران، ہوٹل مالکان، اور تمام ژمہ داروں سے وصول کیے جاتے۔ ( خواب و خیال کی دنیا) غیر سیاسی
24
88
431
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
مشہور آئی جی KP ناصر درانی کورونا کے باعث انتقال کر گیے۔ انا للہ۔وانا الیہ راجعون
Tweet media one
72
48
400
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
تحریک انصاف کے تمام دوستوں کو مبارک ہو
59
27
431
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
شہباز شریف بھی " سرخرو" ہوا اس سے پہلے زرداری، شرجیل، ڈاکٹر عاصم، شاہد خاقان، خواجہ سعد رفیق، علیم خان بھی سرخرو ہوچکے ہیں۔ عنقریب جہانگیر ترین، تحریک لبیک کے امیر اور راہنما، خواجہ آصف وغیرہ بھی سرخرو ہوجائیں گے۔ پتہ نہیں عوام کب " سرخرو" ہوں گے؟ غیر سیاسی
83
82
410
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
ایک بات کی سمجھ نہیں آتی۔ کہ جو لوگ غریب کے حقوق کے لیے لڑتے ہیں۔ وہ لڑتے لڑتے امیر کیسے ہوجاتے ہیں۔ (منقول) غیر سیاسی
31
70
414
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
ایٹم بم بنانے کی پوری کہانی۔۔ صرف 45 سیکنڈ میں غیر سیاسی
71
169
407
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
کیا مریم نواز پر فوج کے خلاف بات کرنے پر پانچ لاکھ روپے جرمانے کی شق عائد نہیں۔ہوتی۔ یا یہ قانون بھی غرباء اور مساکین کے لیے ہے؟ غیر سیاسی
53
99
405
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
موٹروے پر سفر کرتے وقت اگر گاڑی خراب ہوجاے۔ تو موبائیل ورکشاپ اور مکینک کا انتظام ہے۔ لیکن اگر انسان خراب ہوجاے، یعنی خدانخواستہ کو ایمرجنسی ہوجاے۔ تو نا ڈاکٹر، نا نرسنگ، نا ہی Rest areas میں میڈیسن کا انتظام۔ وزیر مواصلات سے درخواست غیر سیاسی
28
107
396
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
تحریک لبیک کا احتجاج کس چینل پر کوریج دی گئی یا میڈیا واقعی آزاد ہوگیا ہے غیر سیاسی
30
42
154
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
فن لینڈ۔۔ وزیراعظم پر سرکاری خزانے سے ناشتہ کرنے کا الزام۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ غیر سیاسی
Tweet media one
43
88
384
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
قصور کسی کا ہو، وزیراعظم کو عدالت بلایا جاتا ہے۔ فورا" حاضر ہو، عوامی حقوق کا تحفظ ہمارا فرض ہے۔ جو ججز کیسز کا سالوں فیصلہ نہیں کرتے۔ کچہری میں اسٹامپ فروش سے لےکر وکیل، عدالتی عملہ روزانہ ہزاروں غریبوں کا استحصال کرتے ہیں چیف جسٹس کس فورم پر جواب دیں گے؟ غیر سیاسی
38
115
392
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
عمران خان 100 فیصد مشکل میں ہے اتحادیوں کا جھکاو اپوزیشن کی طرف ہے پرویز الہی ( اس شعر میں شاعر کہہ رہے ہیں۔ کہ جو دینا ہے۔ جلدی جلدی دے دیں) غیر سیاسی
55
58
385