@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
یہ بھائی گندا پانی بھی ڈال سکتا تھا۔ لیکن اس مہربانی کہ کم از کم صاف پانی تو ڈال رہا ہے۔ شکریہ
Tweet media one
68
126
612

Replies

@asifmahmoodsha1
Asif Mahmood Shah
3 years
@ijazali7 ابھی انسانیت ختم نہیں ہوئی میرے بھائی ۔۔
1
0
3
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
0
3
@K9Aasim
Asim || محمود
3 years
@ijazali7 بھائی خالص دودھ میں صرف پانی ہی ملا دیں تو بھی دودھ کا کچھ خاص نہیں بگڑتا لیکن یہ دودھ ہوتا ہی نہیں دودھ میں سے کریم نکال لی جاتی ہے پھر ڈالڈہ گھی ملا کر دوبارہ بیچا جاتا یے دودھ میں صرف ملایا جاتا یے یوریا کھاد ملائی جاتی ہے دودھ میں اور کئی کیمیکلز ملاے جاتے ہیں
1
0
4
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@K9Aasim اللہ اکبر
0
0
0
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
0
0
@AhsinSabir
ASN
3 years
@ijazali7 @ibe_anie بھائی ہم ساری قوم ہی کرپٹ ہیں. جس جس کو جس جگہ موقع ملتا ہے وہ اپنا کام کرتا ہے.. ہمیں کسی نے ایک قوم بنایا نہیں.. سب لوٹ کھسوٹ میں لگے ہوے ہیں....
1
0
4
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
0
1
@HameedShahid9
Hameed Shahid
3 years
@ijazali7 اعجاز صاحب صرف پانی کی بات ہو تو وہ بھی قبول ہے آجکل خالص دودھ وہاں سے بھی ملتا ہے جن کے پاس ایک بھی گاٸے بھینس نہیں ہوتی
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
1
1
@lalamurtaza251
LaLa Murtaza
3 years
@ijazali7 کھاتا تھا تو لگاتا بھی تھا
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@lalamurtaza251 آج کل نیا نعرہ مارکیٹ میں آیا ہے۔ مانگتا ہے۔۔ لیکن لگاتا نہیں
1
0
1
@wimax77777
سلطان_محمود_غزنوی
3 years
@ijazali7 ہمارا دودھ والا ہمیں دودھ میں پانی ڈال کر دیتا ہے اور بتا کر ڈالتا ہے کہتا ہے کہ میرے گاہک زیادہ ہیں اور وہ اس دودھ کو اس لیے پسند کرتے ہیں کہ پاوڈر نہیں ڈالتا میں اور کیمیکل سے دودھ نہیں بناتا میں ۔اور پانی کا سب کو بتایا ہوا ہے کہ 5 کلو دودھ میں 1 کلو پانی ڈالتا ہو
2
0
2
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@Majid_ch77 بڑے شریف بندےبہیں۔ قدر کریں سر
0
0
0
@Khawar286
Khawar Khan
3 years
@ijazali7 جی چلیں یہ دیکھ لیں پھر ۔۔ کیسے خالص دودھ ہوتا ہے
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
0
0
@asifgunjialian
Asif Gunjial
3 years
@ijazali7 @M_Younas_MScPhy Wesay gwalay kehtay hain k nehr ka pani milaea jae to dodh ka pta nae chlta k ptla ha ya nae.
1
0
2
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
0
0
@RehmanBabar77
Rehman Babar
3 years
@ijazali7 Ijaz ali sahib kiya ap khosh he agr yehi pani mila milk ap ke children’s ko pilaya jay or un ki proper growth na ho sakay, khud garzi ki had hen is lye to ya sb 2 no. Mil raha he...
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@RehmanBabar77 جناب کب کہا۔ کہ میں خوش ہوں۔
0
0
0
@EngAftabAhmed
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇
3 years
@ijazali7 بھینسوں کو جو پانی پلاتے ہیں، یہ اس کے علاوہ ہے 🤔🤔
0
0
1