عمران خان حکومت سے اختلاف اپنی جگہ۔۔۔
لیکن جتنا مرضی حوصلہ اکھٹے کروں۔۔
شہباز شریف کا بطور وزیراعظم حمایت نہیں کرسکتا۔۔
اس کی جگہ جیل ہے۔۔ پرائم منسٹر ہاوس نہیں
غیر سیاسی
@ijazali7
😂😂😂
سر ویسے سچی اے سب ہی عوام نوں پھدو سمجھ بیٹھے نے
ماڑے بندے تے درخواست ھوئے تے پولیس چک کے کے جاندی
اینا دے کیس چل رے تے کوئی پرواہ ہی نیی کسے نوں وی
@ijazali7
👏👏 we are so proud of you taking that plunge! Do you know why are we all so hurt coz two things were snatched from us in an instant, our beloved PM coz we see hope for a better Pakistan in him; and the right to take pride in our forces. We have had twice the blow.
@ijazali7
اس نے بہت غلطیاں کیں. اور بھی کرے گا. انسان ہے وہ فرشتہ نہیں جو غلطی نا کرے،وہ خود بھی کئی بار غلطیوں کا اقرار کر چکا ہے، کل بھی اس نے کہا کہ مجھ سے بہت سی غلطیاں ہوئی
لیکن قوم کا اور وطن کا درد اس کے اندر ہے ،
@ijazali7
بلکل متفق. سر ہمیں ان سے کوئی ذاتی دشمنی تو ہے نہیں. انہوں نے ہم کو بیکاری بنا دیا. کل اس کے اوپر فرد جرم عائد ہونی ہے اور یہ حلف لینے جا رہا ہے. پہلے خود کو ڈکلیر کرے پھر وزیراعظم بنے ہمیں کوئی اعتراض نہیں.