@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
شہباز شریف بھی " سرخرو" ہوا اس سے پہلے زرداری، شرجیل، ڈاکٹر عاصم، شاہد خاقان، خواجہ سعد رفیق، علیم خان بھی سرخرو ہوچکے ہیں۔ عنقریب جہانگیر ترین، تحریک لبیک کے امیر اور راہنما، خواجہ آصف وغیرہ بھی سرخرو ہوجائیں گے۔ پتہ نہیں عوام کب " سرخرو" ہوں گے؟ غیر سیاسی
83
82
409

Replies

@Ramzinama
Ramzi
3 years
@ijazali7 عوام جس دن سیاست کے زریں قانون ایک مشترکہ مفاد (فلاح ذات و سلطنت) کے لئے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ متحد ہو جائے گی اور قوم بن جائے گی تو حقیقی انداز میں سرخرو ہو جائے گی وگرنہ سیاستدان سرخرو ہوتے رہنے کے لئے اپنا کام بخوبی انجام دے رہے ہیں. سیاسی #ramzinama
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@Ramzinama سو فیصد
0
0
1
@imrankhaliq75
عمران خالق
3 years
@ijazali7 جب عوام ان سرخرو ہونے والوں کے ساتھ ساتھ ان کو سرخرو کرنے والے منصفوں کو جوتے مارنے پر نہی آئیں گے ورنہ ہمیشہ جوتے اتارنے کی دھمکیاں پتلونیں اتارنے والے ہی دیتے رہیں گے
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@imrankhaliq75 پی ٹی آئی جوائن کرنے پر۔مبارک
1
0
0
@Ek_AamPakistani
🇵🇰ایک عام پاکستانی🇵🇰
3 years
@ijazali7 سارے سیاسی لوگوں کا ذکر کر کے اور ایک پوری طرح سیاسی معاملے کا ذکر کر کے آخر میں ٹویٹ کو "غیر سیاسی" لکھنے کی کیا تک ھے ؟ ڈر لگتا ھے ؟
1
0
2
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
@FarazJaved77 نیت غیر سیاسی ہے
0
0
1
@pewesta
Pewesta🌿
3 years
@ijazali7 عوام تو ورلڈ کپ جیت کر بھی سرخرو نہیں ھوتی۔ مجھے عوام بھی نالائق ملی۔
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
3 years
0
0
1
@EngAftabAhmed
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇
3 years
@ijazali7 عرف عام میں اسکو ہلکا ہاتھ رکھنا کہتے ہیں، یہ جب تک بات مانتے رہیں گے ، "سرخرو" ہوتے رہیں گے ، احتساب ، کرپشن وغیرہ والے مصالحے عام لوگوں کے منہ کے ذائقے کے لیے ہیں۔عوام کو زیادہ کڑھنے کی ضرورت نہیں ۔ رمضان ہے،عبادات میں مصروف رہیں، نوٹنکی جاری رہےگی، بعد میں بھی دیکھ سکتے ہیں🙏
0
0
1
@razagondal
 ᖇ ᗩ ᘔ ᗩ 😊
3 years
@ijazali7 برابر انصاف تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ 🤷🏻‍♂️ اس سے پہلے خان صاحب بھی ایس ایس پی تشدد کیس، بنی گالہ غیر قانونی تعمیرکیس، ملک ریاض کراچی بحریہ ٹاؤن غیر قانونی کیس میں سرخرو ہوچکے ہیں۔
0
0
1
@MaliknazK
sadaf Khalid
3 years
@ijazali7 جب تک لوہار کورٹ موجود ھے تب تک سارے چور لٹیرے سرخرو ہوتے رھیں گے
0
0
1
@jamshaidafzal18
jamshaid durrani
3 years
@ijazali7 اگلے ستر سالوں میں بھی نہیں کیونکہ یہ کھیل عوام کا ہے ہی نہیں
1
1
5
@AhsanAfia
Afia Ahsan
3 years
@ijazali7 پتہ نہیں کب 😔🤔
0
0
2
@farukhkhan121
Farukh
3 years
@ijazali7 Jiss din app ka parosi sar nagon hun gaa
0
0
1
@muqsitgujjer
عبدالمقسط
3 years
@ijazali7 عوام بس نعروں سے گزارہ کرے جو کہ آج بھی قومی اسمبلی میں لگائے گئے ہیں، "غلام ہیں غلام ہیں" انہی نعروں کے دوران اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی تاکہ فرانس کے سفیر کو نکالنے والی قرارداد پر بحث نہ کرنی پڑ جائے کیونکہ حکومت سمیت کوئی پارٹی بھی باہر نہیں نکالنا چاہتی ہے
0
1
5
@WANthemartial
سندھو
3 years
@ijazali7 کم از کم اس دنیا میں تو مشکل لگ رہا ہے ،
0
0
1
@imranattariimr2
imran attari imran attari
3 years
@ijazali7 عوام سرخ رو ہے
0
0
1
@alizayhusain
alizay Hussain
3 years
@ijazali7 جبتک انصاف کے رکھوالے اور ان قلم و ضمیر اشرافیہ کے ہاتھوں میں ہیں یہ اشرافیہ سرخرو ہی رہے گی
0
0
1
@asifch8520688
Asif chaudhry
3 years
@ijazali7 عوام اس وقت سر خرو ہوں گئے جب عدل کا نظام قائم کرنے کیلئے جہدوجہد کریں گئے۔
0
0
1
@Follow2Kashif
Muhammad Kashif
3 years
@ijazali7 Jub tuk awan en choro per phool bursaati rahe ghi, ense sawal nahe kare ghi pichle 15 saalo Ka us time tum ye loog "Sur khuru" hote rage ghai aur awam ke surkh hoti rahe ghi
0
0
1