@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
اگر ججز اور بیوروکریٹس کو ریٹائرمنٹ کے بعد extensions اور دوسری بڑی پوسٹیں ملنے پر پابندی لگ جاے۔ تب بھی بہت کچھ ٹھیک ہوجاے گا۔ کیونکہ یہ لوگ آخری دو تین سال میں بہت سارے غلط کام اس لیے کرجاتے ہیں۔ تاکہ ان کو بعد میں کوئی سیٹ مل جاے غیر سیاسی
23
105
449

Replies

@AbdulMa44283000
Abdul Majeed
2 years
@ijazali7 جنرل بھی شامل کرلیں جنہیں سرکاری ادارے جہیز میں دئے جاتے ہیں ریٹائرمنٹ کے اگلے ہی دن
1
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
@AbdulMa44283000 شامل کیے ہیں
0
0
0
@ZiaUllah570
ZIA
2 years
@ijazali7 اگرکوئی ریٹائرڈفوجی کو، جسے 60 سال کی عمرسےبہت پہلےریٹائرکیاجاتاھے، کوئی نوکری مل جائےتوسوشل میڈیاپہ شورمچ جاتاھے۔ یہ جان کرحیرت ھوئی کہ فوجی افسروں کی اکثریت (70 سے 80 فیصد) کو 45 سے 49 سال کی عمر پہ ریٹائرکردیاجاتاھے۔ اس وقت جب ان پہ والدین اوراولاد، دونوں کی ذمہ داری ھوتی ھے۔
2
2
3
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
@ZiaUKundi نوکری اور آئینی پوزیشیں دینے میں فرق ہے۔ صرف فوجی نہیں سارے بیوروکریٹس
0
0
1
@speakout1110
𝓼𝓲𝓵𝓮𝓷𝓬𝓮 𝓲𝓼 𝓬𝓻𝓲𝓶𝓮
2 years
@ijazali7 مُکمل سہمت جناب 👍
0
0
1
@hasan_123hfd
Hafiz Hasan
2 years
@ijazali7 وہ تو پتہ نہیں ہوگا کہ نہیں ہوگا لیکن اگر ساری عوام سچ ہو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ بولنا شروع ہو جائے تو مین دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ کچھ ہی دیر میں سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے لیکن جب ہمیں سب کچھ پتہ ہوتے بھی جیوےجیوے کےنعرے ماریں گے اور بھٹو کو زندہ رکھیں گے تو پھر رزلٹ بھی ویساہی ملےگا
0
0
3
@Tmk69
Tariq khan sakhani Baloch
2 years
@ijazali7 جب تک ایمان داری اور قناعت پر یقین نہیں ہوگا ، مرتے دم تک لالچ ختم نہیں ہو گا ، سر جی 😊😉😌
0
0
4
@KpMunnaa
KPMunnaa
2 years
@ijazali7 بلکل درست زبردست شکریہ سب سے پہلے پاکستان
0
0
1
@AnwarHa48923750
انورحیات
2 years
@ijazali7 صرف ججز اور بیورو کریٹس؟؟؟؟؟؟؟؟
0
0
1
@saher_shabnam
shabnam
2 years
@ijazali7 ریٹائرڈ فوجیوں کو بھی اس لسٹ میں شامل کرلیں۔
1
0
2
@Muhamma27236504
Muhammad Bakhsh Bhota
2 years
@ijazali7 @FazeelatRizwan لیکن پاکستان میں پکی ہوئی اس کچھڑی کو صحیح کون کرے؟؟اسکی مثال وہی ھے کہ چاول،مصالحہ،دالیں،نمک،ان سب کو اصلی حالت میں واپس لایا جائے اور یہ بات نا ممکن ھے
0
0
2
@AllahTawakkul
Allah Tawakkul
2 years
@ijazali7 سچی گل ایہہ
0
0
1
@ijazali7
IJAZ ALI KHAN
2 years
@sallu05 پاکستان کے بڑے ادارے گن لیں۔ ان کے اہم پوسٹس پر ریٹائرڈ بیوروکریٹس کی گنتی کریں۔ اور پلیز یہ دلالی والا لفظ اپنی ڈکشنری میں سے نکال لیں۔ یہ مناسب نہیں
2
0
0
@anjumsudozai1
Anjum Sudozai
2 years
@ijazali7 بلکل متفق
0
0
1
@waseems75792223
waseem sial
2 years
@ijazali7 Correct
0
0
1
@LodhiTouqir
TOUQIR LODHI 📚 🇵🇰
2 years
@ijazali7 کیاٹھیک ھوگا؟ آپکےکالج اور یونیورسٹیاں کیاچیز پیدا کر رھےھیں؟ کسی یونیورسٹی میں انڈسٹری سپیسفک ایجوکیشن ھے؟ کسی بھی اچھی پوسٹ کیلئےتجربہ کار لوگوں کی ضرورت ھوتی ھے۔ یہ یونیورسٹیاں اور تعلیمی ادارےجو کچھ ہمیں دےرھےھیں وہ لوگ 10 سال رگڑا کھانےکےبعد کام کرناشروع کرتےہیں۔ 0/0 تعلیم
0
0
2
@Iftikha38909786
Iftikhar Hussain
2 years
@ijazali7 اچھا مشورہ
0
0
1