الحمدللہ میری تصویروں کو آکسفورڈ یونیورسٹی پریس چوتھی اور پانچویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتابوں میں چھاپنے جا رہی ہے۔ اب میرا کام اپنی نئی نسل کے نصاب کا حصہ بنے گا جس پہ میں بے حد مسرور ہوں۔
میرا نام حسن ٹوانہ اور میں سرگودھا سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں ایک فوٹو گرافر ہوں جس کا مقصد پاکستان کی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ اگر آپ میرے مقصد سے اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کریں تاکہ ہم مل کر دنیا کو اپنی ثقافت کے بارے میں بتا سکیں۔
I'm a self-taught photographer from Sargodha plus a traveler, who has addiction with the scenery of all over Pakistan. A simple RT won't make me famous, but it could get my work to people who should see it.
I'm a self-taught photographer from village of Sargodha plus a traveler, who has addiction with stories and culture of Punjab. A simple RT won't make me famous, but it could get my work to people who should see it.