Adila💚🇵🇰 Profile Banner
Adila💚🇵🇰 Profile
Adila💚🇵🇰

@adila0056

1,159
Followers
1,090
Following
458
Media
12,974
Statuses

Fan account of RIZBAR❤️ /PCT🇵🇰/ Peshawar zalmi🧡/Multan Sultan💙/interested in politics 😌/ PMLN supporter❤️

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 months
Still remembered that day 💔🥺 #BabarAzam 𓃵
2
0
11
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@nausheenyusuf سارے ذہنی مریض پی ٹی آئی میں شامل ہیں
61
10
162
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@76Shadabkhan @iShaheenAfridi Ap ko to skipper daikhta h sheddy ap ko or Kia Chay 🤔🙄😂
Tweet media one
0
1
150
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@AvinashArya09 @babarazam258 Happy to see the journalist like you💞 it's amazing love ❤️
1
1
125
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@naddiyyaathar میں یہی کہتی ہوں کہ میاں صاحب کی بدقسمتی ہے کہ ان کو دشمن ہی ایسے ملے ہیں جن میں ظرف نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور ان دشمنوں نے نواز شریف صاحب کو نقصان پہنچانے کے چکروں میں پاکستان کو برباد کر کے رکھ دیا ہے اللّٰہ پاکستان حامی و ناصر ہو آمین
1
16
106
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@AmirHQureshi افسوس اس بات کا نہیں سقوط ڈھاکہ کے مجرم نہ پکڑے گئے افسوس تو اس بات کا ہے کہ وہی کہانی آج پھر دہرائی جا رہی ہے اور دہرانے والے بھی وہی ہیں جن کے باپ دادا نے سقوط ڈھاکہ کروایا عمران نیازی ،اسد عمر، یحییٰ، ایوب خان کی اولادیں آج بھی اسی کام پر لگی ہیں اور عوام بےوقوف بن رہی
2
19
103
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Whatever will be happened,even u'll no cptn but you always remain my captain you always remain @iMRizwanPak kaptaanaaaa 💔 You always remain @76Shadabkhan skipper 😔 You always remain @iShaheenAfridi ertugural 💔🥰 This user is always here to pray for you 💕 #BehindYouSkipper
0
11
78
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@syedagulwis پھر تو جس کا جو دل کرے کرتا رہے. حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب بھی اسی قبیح فعل کی وجہ سے آیا تھا اسلام میں اس کی کسی طور پر اجازت نہیں ہے اور جو پھر کرنا چاہتا ہے اس کے لیے دوسرے آپشن موجود ہیں اسلام کو چھوڑ کر جو دل چاہے کرے
11
7
76
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@cricketpakcompk Y Kia Tariqa h Ikhtilaf apni jgah mgr official account s is trha ki tweets bht shrmnak h Kia waqie y account PCB mm s koi run KR rha h @TheRealPCB
5
1
67
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ICC Dear @ICC your tweets showing that ICC were badly missing Virat kohli form, I just want to tell you that @icc mean international cricket Council not Indian cricket Council 🤭
66
2
65
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@IsbUnited Shadab khan after seeing this tweet
0
5
69
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@arslankhalid_m ہاں بلکل اس ہیلی میں صرف کھوتے کو ڈھونے کا سامان موجود ہے
2
8
61
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@CSMR786 انشاء اللّٰہ مگر اس وقت صاحب ثروت طبقے کو پاکستان کے لیے میدان میں آنا چاہیے ماشاء اللّٰہ سے ہمارے امیر لوگوں کے پاس اتنا پیسہ تو ہے کہ اگر وہ ملک کے لیے دے بھی دیں تو بھی کم نہ ہو قسم سے میرا دل کرتا میرے پاس پیسہ ہوتا تو میں سارا پاکستان کے لیے دے دیتی
7
3
49
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Le Rizwan : kaptaanaaaa Ayo rizbars KO confusion MN dalty hn 😂 Babar: definitely murshid Ayo chlyn 🤣🤣🤣 #MSVPZ #PSL2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
1
46
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
He is Babar Azam Master of cover drive 😍 King of world 🌍 One and only ruler of cricket 🏏 And you are trying to defame him by fake videos and audios 😂😂😂😂😂 Babar Pakistanio k dilo MN rhta h #BehindYouSkipperAlways #WeStandWithBabar #StayStrongBabarAzam
Tweet media one
2
8
47
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Advpunjabimunda @HamidMirPAK محترم اگر یہی ریفرنڈم ہے تو پھر پی ٹی آئی اپنے دور حکومت میں سارے ضمنی انتخابات ہار گئی تھی پھر وہ کیا تھا ؟؟؟ گالیوں کی بجائے دلیل کے ساتھ جواب دیجیے گا
2
4
47
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@MishiAmit Hmari Zindagi Allah s shrow Hoti h Allah pr khatam and that's it . TM logo Ka Jo Dil kry kro kbhi hmary Kisi player ya journalist n ap logo ko Kuch Kaha h Jo ap log bolty hn
3
3
47
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@nasirmbutt اگر نواز شریف کی اپیل 8 رکنی بینچ نے کی جس میں جسٹس عائشہ اور دوسرے ہم خیال ججز شامل ہوئے تو پھر کیا کریں گے یا اللّٰہ پلیز نواز شریف کو دوبارہ سے وزیر اعظم بنا دے 😔🥺
3
5
41
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@rehman46043768 اس وقت نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر ہیں ان جیسا ویژن، زیرک پن، تدبر، ملکی حالات کی بہتری یہ سب میاں نواز شریف صاحب کے دم سے ہے اور یہ بات نوازشریف کے دشمن بھی مان گیے ہیں کہ پاکستان کو بچانا ہے تو نواز شریف کو لانا ہے
0
7
40
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Tweet media one
0
3
42
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@SharyOfficial Zahir h pta nhi kon jalih Babar KO kohli s compare krty hn Wo sirf Babar h or Babar jesa koi Nhi h
3
0
38
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@Asadrchaudhry کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں عمران نیازی سے سب سے زیادہ نفرت کرتی ہوں پھر سوچتی ہوں کیوں اور جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ یہ شخص اگر میرے پاکستان سے محبت کرتا ہوتا تو میں کبھی اس سے نفرت نہ کرتی مگر جو زہر اس نے پاکستان کو دیا ہے انشاء اللّٰہ اسی زہر سے یہ سسک سسک کر مرے گا
4
7
39
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Happiest birthday best wicket keeper of the world 🌎, best father 🥰, kaptaana's murshid 💖 true inspiration for generations 💗 My role model , a true Muslim , best Pakistani and one and only warrior Our superman 💗 Hmaisha Khush rhyn 💗 hnsty rhyn 💗 #HappyBirthdayRizwan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
34
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan Happy to stay in Pakistan پھر ٹکر کے لوگوں بھاگنے کی ضرورت کیوں پیش آئی 🤣🤣🤣
5
1
34
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@HAMZARAJPUT77 @Binte__Khalid Hm Kuch zyada hi achy bn rhy hn India k sath . Indian sary ik jesy hn . I hate all of them . AJ tk mujhy kohli Acha lgta tha but now he is also a big cheater
38
1
33
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
"اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا اور عنقریب اجنبی ہو جائے گا اور سلام ہو اجنبیوں پر " مسئلہ رضوان بھائی میں نہیں ہے مسئلہ شریعت سے دور نام نہاد مسلمانوں میں ہیں اس لیے انہیں جو دین کی راہ پر چلتا نظر آتا ہے وہ برداشت نہیں ہوتا وہ چاہتے ہیں سب ہماری طرح لبرل بن جائیں #Rizwan
Tweet media one
Tweet media two
0
5
34
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Sir Garfield sober award is lucky Because Babar 👑 has got it ❣️❤️ #BabarAzam
Tweet media one
0
3
30
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@iNaseemShah اچھی ہے جناب کٹ تو جیسی بھی ہو جب پہننے والے پاکستانی کھلاڑی ہوں تو کٹ کو اچھا لگنا ہی ہے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو فتح نصیب فرمائے آمین
1
3
31
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@MHafeez22 @ImranKhanPTI Certified Chor sabit hua h hafeez Bhai .
5
0
29
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Still confused Whose of them is more cute 🥰???
Tweet media one
8
2
28
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ChParvezElahi سر جی سو جائیں نیند میں بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں ۔ دو دن آپ کی کرسی کو کچھ نہیں ہوتا ۔کوئ ٹانکا لگانا ہے پنجاب کے خزانے کو تو لگا لیں پھر پتہ نہیں کیا بنے کوئی موقع دے نہ دے
1
2
32
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
توہین عدالت، توہین فوج کی بجائے اگر توہین پاکستان پر کارروائیاں ہوں تو پاکستان دنیا کی سپرپاور بن جائے 😐 کاش عدلیہ اور فوج کی توہین سے زیادہ پاکستان کی توہین پر سوموٹو لیے جاتے میرے وطن کاش 😭🇵🇰💚 پاکستان زندہ باد
5
8
29
@adila0056
Adila💚🇵🇰
11 months
@Shabanashaukat4 مشتاق احمد کی فیملی تو کافی مذہبی تھی مگر اب شاید اولاد کے ہاتھوں مجبور ہو کر پردہ اتر چکا ہے اور کافی لبرل ہو گئے ہیں
1
4
28
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ateeb1988 @Shoaib_Jatt @elonmusk I will pay 100 dollar please block this person from twitter . Please @elonmusk
0
0
28
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Dil dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk dhk KR rha h 🤣 #BabarAzam
Tweet media one
3
0
27
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@azamhazarvi79 @HassanAyub82 پہلے نمبر پر نواز شریف صاحب ن لیگ کے قائد ہیں اور پارٹی میٹنگ تھی اور دوسری بات اگر اک مفرور اور اشتہاری ملزم سرٹیفائیڈ بدکار وزیراعظم بن سکتا ہے تو کیا اک پارٹی قائد پارٹی میٹنگ نہیں جوائن کر سکتا اب نکل آئیں بغض نوازشریف سے باہر
4
0
27
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
51
3
27
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 months
Babar wearing same shirt First pic : when he sacked by zaka Second pic : when he is reappointed as captain 😍🥺 #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
Tweet media two
3
3
28
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ پاکستان جلانے والوں کو جھنڈا لگائیں گے یا پھر پاکستان کا جھنڈا لگائیں گے۔ میں پاکستان ہوں، پاکستان کا جھنڈا لگاؤں گی۔ دیکھتے ہیں آپ اس مہم میں میرا کتنا ساتھ دینگے #پاکستان_کا_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
3
10
22
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Alhamdulliah ❤️ Super proud of you Lilly Shah 💖 Haters go to mud #PAKvsNZ
Tweet media one
0
4
28
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@HamidMirPAK @SMQureshiPTI @Asad_Umar امریکی غلامی نامنظور مگر خبردار جو کسی نے امریکہ کا نام لیا
4
1
27
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 months
This was Babar's united team that have been ruined by some people 🥺💔 #BabarAzam #FullSupportBabarAzam #Captaincy #PakistanCricket
2
5
29
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@Shoaib_Jatt ہار میں ساتھ چھوڑ دینے والے جیت میں حصہ دار نہ بنیں تو زیادہ بہتر ہے آپ ٹویٹ کرو آئی سی سی کو کہ آپ کے کرکٹر آف دی ایئر نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں 4 رن بنائے تھے
1
1
28
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 months
Good morning and Assalam o alaikum king fans 👑❤️ #BabarAzam
Tweet media one
10
1
27
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@RShahzaddk ہمارا تعلیمی نظام تعلیم کے نام پر دھبہ ہے میرے گھر آج بچی آئ 9th کلاس کی سٹوڈنٹ تھی اس کی امی اکثر بتاتی تھی کہ پرائیویٹ سکول میں پڑھتی ہے فرسٹ آتی ہے میں میچ دیکھ رہی تھی بنگلہ دیش کے ساتھ ۔ اس نے پوچھا کس سے میچ ہے میں نے بتایا بنگلہ دیش کہتی وہ کیا ہوتا 😞🤭🤭🤭
2
3
25
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@ImranRiazKhan جیسے عقل کے اندھوں کو 65 روپے پٹرول مہنگا اور اپنے مہاتما کا 150 کا سستہ لگتا تھا
0
4
23
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ArslanJutt43 @MaryamNSharif آپ بھی یہ بات سوچیں کہ کوئی بھی اپنے پیاروں کو جان بوجھ کر اکیلا روانہ نہیں کرتا آپ کو ن لیگ کی سیاست سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ بات مت بھولیں کہ انسانیت بھی کوئ چیز ہوتی ہے ان پر بھی جھوٹے مقدمات ہیں وہ بھی وطن واپس نہیں آ سکتے اس لیے سیاسی اختلافات کو سیاسی رکھیں نفرت نہ لائے
26
4
23
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@imransiddique89 consecutive 10 failure for Rizwan Ok In last 4 innings his score 29 46 10 30 Average is about 37 And for Rizwan haters it's failure Once Riz said Jin KO Rizwan Pasand h na wo Rizwan k zero k bawajood bhi Rizwan KO psnd kryn gy or kin KO nhi psnd wo century k bad bhi blame
4
0
25
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Adv_Pakistan1 کم از کم انسان میں اتنی عزت نفس تو ہونی چاہیے کہ وہ اس شخص سے تب تک نہ ملے جب تک آپ پر بہتان لگانے والا کم از کم اپنی غلطی پر پشیمان ہو معافی تو دور کی بات ہے باقی جو حامد میر صاحب کو بہتر لگے
0
3
23
@adila0056
Adila💚🇵🇰
3 months
Their endless love 💞🤌 #Rizbar #HBLPSL #BabarAzam 𓃵 #Rizwan
3
3
25
@adila0056
Adila💚🇵🇰
8 months
بابر پر پچھلے سال سے مسلسل الزامات لگائے جاتے رہے کبھی کپتانی کا ایشو تو کبھی سٹرائیک ریٹ کبھی دوستی یاری تو کبھی گروپنگ مگر اس بندے نے کبھی مڑ کر جواب نہیں دیا لیکن اس بار حد کر دی ہے اوو اک شخص کو گرانے میں کتنا گرو گے کمینوں اس کا جواب اللّٰہ دے گا #LeaveYourOfficeZaka
4
14
25
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Happy babrians day to all beautiful fans of cute kaptaanaaaa 🥰❤️💕 May Allah SWT bless our kaptaanaaaa with beautiful trophy 🏆 of WC #8YearsOfBabarAzam #BabriansDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
25
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@_FaridKhan Y edit pics hn ap in cheezo KO na phlyn Ku k Babar k khilaf agenda chalany waly JB or Kuch nhi kr sky to character assassination pr UTR ay hn
0
0
25
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Fayazchohanpti اچھا یعنی وڈیوز بنانے والے غلط کام کر رہے اور جس کی وڈیو بن رہی تھی وہ تو عبادت کر رہا تھا. گٹھیا پن کی انتہا ہے ویسے. اور اتنے ہی پاکباز ہو تو ایسا کام ہی نہ کرو جس سے وڈیوز بننے کا ڈر ہو
0
1
21
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@abdullahsultan اللّٰہ کرے آپ کی والدہ پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں۔
0
0
22
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 months
Most awaited pic 😍🥺❤️ #BabarAzam #Captaincy
Tweet media one
1
1
23
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Shoaib_Jatt سرفراز احمد کی کارکردگی بھی کبھی دیکھی ہے دائرے سے باہر گیند نہیں جاتی اور ان کو شامل کر لیں ٹیم میں بھائ واہ
2
1
21
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@arubah56 We already have done it . Babar or Rizwan KO jitna hate hm n daina tha Dy Chucky hn . Wo hazar bar khyn k koi farq nhi prta mgr hmyn wo farq unki performance s nazar Aaya . Babar world cup MN sirf najyz criticism ki waja s under pressure nzr Aya .
2
0
23
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@AbsarAlamHaider یہاں 3 قانون ہیں پہلا. عمران خان کے لیے جسے ہر بات معاف ہے وہ جو مرضی کرے اجازت ہے دوسرا. ن لیگ اور باقی جماعتوں کے لیے ان کو ہر بات پر سزا ملنی ہے چاہے قصور ہے یا نہیں تیسرا. عام عوام کے لیے ان کو کسی نے سننا ہی نہیں ہے چاہے مریں یا جئیں
6
3
21
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Rehan_ulhaq جو ہوتا ہے اللّٰہ سے ہوتا ہے اللّٰہ کے غیر سے نہیں ہوتا اور یہی ہماری ٹیم کا یقین ہے اور اسی یقین نے پاکستان کو فتوحات دلائ ہیں باقی لوگ مذاق اڑائیں جو مرضی کریں ایمان والوں کو فرق نہیں پڑتا الحمدللہ
0
1
22
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@BasitAOfficial @najamsethi Jis mrzi KO bnana h bna do lakin khuda k liy babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar Babar ki gardan Chor do or jeeny do usy Allah Ka wasta h
1
1
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@TheRealPCBMedia Allah kamyab kry aameen
0
0
23
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@AsadAToor فیصلہ ن لیگ کے خلاف آئے گا یہ نگران جج مریم کے کیس والا غصہ بھی نکالے گا
1
2
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@DrMuradPTI @ImranKhanPTI آپ کی دفعہ ہر چیز جعلی ہو جاتی ہے ہمیں تو بغیر آڈیوز کے بھی یقین ہے کہ عمران نیازی سے گھٹیا کوئی اس کرہ ارض پر موجود ہی نہیں ہے جو جرم یہ لمحہ موجود میں خود کر رہا ہوتا ہے اسی کا الزام یہ دوسروں پر لگاتا ہے یہ پرانا وطیرہ ہے صرف تم جیسے عقل سے عاری ہی اب دفاع کرو گے
2
5
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan بھگا بھگا کر مارنا ہے جس دن گرفتار کرنا ہوا کسی کو پتہ بھی نہیں چلنا
6
4
22
@adila0056
Adila💚🇵🇰
3 months
@RShahzaddk دفع کریں ہمیں کیا جن کے ساتھ ہوا انہیں پروا نہیں ہم مفت میں خون جلاتے ہیں ن لیگ نے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا سو پیاز اور سو جوتے کھانے کی روایت برقرار ہے
0
0
22
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@QasimKhanSuri اس بندے کے ہر ٹویٹ کے بعد مجھے شدت سے بحثیت قوم اپنے گناہوں کا احساس ہوتا کہ اللّٰہ نے ہمارے گناہوں کے بدلے کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط کر دیے ۔ یا اللّٰہ ہم آپ سے معافی کے دستخوار ہیں
0
0
19
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Their hug 🤗😘❤️ May Allah keep them safe from all evils 😥💕 #PSL8 #PSL2023
3
4
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@AvinashArya09 @babarazam258 Mujhy ik Indian kh rha Tha k kaisy babar bra player h apny ghr MN to koi bhi Mar skta h 🤣 us bhai ka Nam pta nhi wrna mention zror krti
4
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Is s zyada khubsurat Andaz MN Babar ki batting ki treef nhi ho SKTi @TariqSaeed13 Kamal sir g Out standing ❣️ like Babar Azam 💗
@iTweeety56
𝑻𝒘𝒆𝒆𝒆𝒕𝒚🇵🇰
1 year
🎙"Aik aur shandaar shot, Batting k shehenshah ne pindi main darbar saja liya hai aur bowlers uska hukam baja la rahe Hain"🤌🔥❤️ Babar ki batting aur kano mein ras gholti tariq saeed ki commentary- sheer delight.💕 #BabarAzam | @TariqSaeed13
3
23
132
1
1
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ImranRiazKhan ہاں جی نیا نیا رشتہ کر رہے ہیں اس لیے احتیاط لازمی ہے ۔ نئے بندے کی طبیعت کا نہیں پتہ نا کیسی طبعیت رکھتے ہیں ۔ اور ہاں یاد آیا چیف صاحب نے رشتے سے انکار کر دیا ہے لڑکے نے خود انکار کیا ہے آج صدر صاحب کو ۔ کہا کہ آپ جہاں سے رشتہ لائے ہیں وہ جھوٹے اور منافق ہیں ہمیں نہیں کرنا رشتہ
5
4
21
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 months
United we win 😍 Divided we fall 💔 #PakistanCricket #BabarAzam
Tweet media one
1
1
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@FrontlineKamran تین چار چیزیں ہیں اس ویڈیو میں پہلی یہ شخص اب سے منافق نہیں ہے شروع سے مفاد کے لئے کسی کی بھی چاپلوسی کر سکتا. دوسری. جلسے جلوسوں کا شروع سے ہی شوقین تھا تیسری بات یہ کہ صرف مشرف نے نہیں 2018 میں بھی کسی نے ن لیگ کو لوٹوں سے پاک کر دیا تھا اور سارے پی ٹی آئی میں شامل کروا دیے
0
1
18
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@ARYSabirShakir چلو جی یوتھیوں کو اوپر سے حکم مل گیا ہے کی جلدی سے نئے چیف کو پاپا بنانا شروع کر دیں بعد میں رش ہو جانا ہے
4
2
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@HniaziISF @TheRealPCB @ParkViewCityIsl @rameezraja_jr @babarazam258 @iMRizwanPak Why are you involving in politics babar and Rizwan? Please keep away them from your dirty politics
0
0
21
@adila0056
Adila💚🇵🇰
10 months
@RShahzaddk دنیا کا سارا گند یوتھیا ہی ہو گا
1
0
18
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@shamsi90 Oooo wao Load shedding also happens in South Africa 😂😂😂
1
0
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@AvinashArya09 Kohli ap logo Ka Acha player h. Mushkil waqt AA jata h Support him
6
0
18
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Till my last breath I m here to support you 💕 #BehindYouRizwan
Tweet media one
@batool8918
Kiran Batool🇵🇰🏏
1 year
I'll support you till my last breath❤️❤️ ❤️SUPERMAN RIZWAN❤️ #BehindYouRizwan
Tweet media one
8
13
65
0
9
19
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Waseem_says I wish k king Babar is match fixer amir KO over ki phli ball pr six lgay
1
0
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@Shoaib_Jatt @iamamirofficial پہلی دفعہ کی ہے کسی نے اس رفتار سے یا تم نے پیس پہلی دفعہ دیکھی ہے حارث ، نسیم ، شاہین ، وسیم ، حسنین سب روز اس سے زیادہ پیس سے کرتے ہیں
0
0
20
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@TahirImran آج کے بعد وہ آپ کو assistant کے طور پر رکھ لے گا جو گوگل سے مسجد ڈھونڈ کر بتائے گا کہ اب 10 منٹ کی مسافت پر مسجد ہے اور ہاں ساتھ یہ بھی ڈیوٹی ہو گی کہ جب وہ نماز پڑھے تب آپ سات پردے لگا دیں تا کہ کوئی دیکھ نا لے اور کوئی جاہل یہ نہ سمجھ لے کہ دکھاوا کر رہا ہے اب خوش
3
0
19
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Shoaib_Jatt اچھا اب چپ کر جائیں. جب رزلٹ آئیں گے تب دیکھ لیں گے آپ ابھی سے نجومی نہ بنیں آپ لوگوں نے تو پچھلے سال ورلڈ کپ کی ٹیم پر بھی تنقید ہی کی تھی کیونکہ آپ کا کام ہی یہی ہے
4
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@NawazSharifMNS میاں صاحب پاکستان کی امید ہیں آپ پلیز جلدی سے واپس آئیں اور پلیز بولتے بھی رہا کریں ہم ترس گئے ہیں لیڈر کو دیکھنے اور سننے کے لئے
37
0
18
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@Yasir_HameedQ @ImranKhanPTI پیسے اتنے جا کہاں رہے ہیں کیونکہ اتنے پیسوں سے تو سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریاں بھی ٹھیک ہو سکتی اور ہم اپنا قرضہ بھی اتار سکتے ہیں اور ویسے بھائی آپ خان صاحب سے پوچھے نہ یہ خیال ملکی تاریخ کا 76 فیصد قرضہ لیتے ہوئے کیوں نہیں آیا
2
6
16
@adila0056
Adila💚🇵🇰
3 months
Finally done ❤️ Thank you everyone
Tweet media one
12
0
19
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@AvinashArya09 Ap ik tweet India ki favour mn or ik Pakistan ki favour m kr rhy khyn hmari judiciary Wali strategy to nhi apna li 😂😂😂
0
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@aftabalam55786 @ICC We request to @ICC this afghan player should be banned who abused asif ali and this is not first case every time they do this and then in the end start crying
1
6
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@imransiddique89 Everyone knows very well how much you are against Rizwan so there is no need to explain
2
0
18
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@RShahzaddk کیا فرق پڑنا ہے نہ تو ججز کے ضمیر جاگنے کیونکہ پاپولر بہت ہے نیازی اور نہ ہی ذہنی مفلوجوں کو کچھ ہونا دیکھ نہیں رہے کیسے کل سے چمچے دفاع پر لگے ہیں
0
2
15
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@0JPmh کسی یوتھیے نے پڑھ لیا تے من وی جانڑا اس نے
2
1
18
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@KhushdilShah_ Aameen Suma aameen 💔😭
0
0
2
@adila0056
Adila💚🇵🇰
4 months
@Aadiiroy2 کیا میاں صاحب سادہ اکثریت نہیں لے سکتے ان بلیک میلرز کے بغیر حکومت بن جائے تو مزا آ جائے
12
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@p4pakipower مذہب اسلام میں تو الحمد اللہ محرم ہوتا اب قادیانیوں کا نہیں پتہ وہ تم بتا دو
0
1
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Tweet media one
0
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
1
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@naddiyyaathar اسے اندازہ بھی ہے کہ اس کے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے کیے گئے الزامات کے بعد ان عورتوں کا کیا ہو گا جن کہ بارے میں یہ شخص اس قدر گھٹیا الزامات لگا رہا ہے ، یہ شخص انسان نہیں درندہ ہے گھٹیا
0
0
15
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
@Aadiiroy2 کوئی فائدہ اب بتانے کا یہ سب تو عقل والے لوگ پہلے بھی جانتے ہیں کہ عمران نیازی ملک دشمن ہے اور تھا پاکستان کو برباد کرنے کے ایجنڈے پر تھا اور بہت حد تک کامیاب ہو بھی گیا تھا مگر اس سب کے ذمیدار باجوہ بھی ہیں
3
2
15
@adila0056
Adila💚🇵🇰
2 years
@AajKamranKhan اکاؤنٹ ہیک تو نہیں ہو گیا اور جہاں تک بات ہے یوتھیوں کی ان بیچاروں کے پاس اگر دماغ ہوتا تو وہ یوتھیے نہ ہوتے 🤣🤣🤣
0
1
15
@adila0056
Adila💚🇵🇰
1 year
Hyyyyyy MashAllah ❤️ boby Jani kon si bat bta rhy hn apny rizz ko 🤣
@AhtashamRiaz_
Ahtasham Riaz 🇵🇰
1 year
True friends are indeed blessings from ALLAH ♥️ May ALLAH protect them from evil ayes♥️ #Rizbar #HBLPSL2023 #PSL08
9
52
432
3
0
17
@adila0056
Adila💚🇵🇰
10 months
@Uzmaaar ہمارے سب اینکرز کا یہی مسئلہ ہے انہیں لگتا ہے ہم سب پر تنقید کر سکتے مگر خود دودھ کے دھلے ہیں @RShahzaddk بھائی کی credibility ہے اس منافق کا کیا ہے شکل پر ہی منافق لکھا ہے
0
2
15