Arslan Jutt Profile Banner
Arslan Jutt Profile
Arslan Jutt

@ArslanJutt43

31,460
Followers
985
Following
3,419
Media
33,079
Statuses

Independent Correspondent | Former Sports Correspondent with @NeoNewsUR Program Host | Journalist | All Rounder | UoGian | RTs≠endorsement

Sydney, New South Wales
Joined May 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
جس نے آیت بھیجی اس نے واپس لے لی،،ہمارے ہمیشہ پڑھنے کے لیے چھوڑ گیا،میری آیت رو رہی تھی یوں آخری بار گلے لگی اورسکون میں آگئی،لیکن مجھے کیا پتہ تھا میری آیت کا میرے ساتھ آخری لمحہ تھا۔!! بہت سےدوست میسیجز اوررابطہ کررہےہیں، ریسپانس نہ دیئے جانے پر معذرت، میری بس دعا کی اپیل ہے🤲
Tweet media one
1K
288
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
کیمرہ مینز کو کبھی کریڈٹ نہیں ملتا لیکن ہمارے کیمرہ مین سنی جیمز کو سلام ہے کہ فائرنگ کرنے والے سارے منظر نامے کی ویڈیو گاڑی پر کھڑے ہوکر بنایا جس کی وجہ سے سارا منظرنامہ ریکارڈ ہوگیا جو اب ہر جگہ چل رہا ہے فائرنگ کے باوجود اوپر کھڑا رہا
Tweet media one
223
5K
26K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
پانی کی بوتلوں کا تو پتہ چل گیا کہ عمران خان لے گیا سائفر کا اتنا ماہ کیوں نہ پتہ چلا دوسرا آپ نے کہا کہ بند کمرے میں بھی عوام کے مفاد کی بات کرتی ہیں تو صحت کارڈ بند کرنا کہاں سے عوامی مفاد ہے، عمران بھٹی کا مریم نواز سے سوال
676
8K
22K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
نواز شریف کی تو خواہش ہی رہ گئی کہ اس کے لیے عوام ایسے سڑکوں پر نکلتی۔۔۔۔لو دیکھ لو یہ ہے انقلاب چند منٹوں کا نوٹس اور عوام ہی عوام ہرطرف۔۔۔!!!
117
5K
18K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
زمان پارک کے باہر درختوں پر بھی کارکن موجود
65
3K
14K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
پانچ سال سے سپورٹس سے وابستہ ہوں ان کبڈی پلیئرز کو آج تک نہیں دیکھا 🤣🤣
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
2 years
Delighted to meet Kabaddi players from Faislabad. فیصل آباد والوں کی جتنی اونچی شان ہے اتنا ہی اونچا قد بھی ہے ماشاءاللّہ 😀
Tweet media one
4K
3K
18K
1K
2K
11K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
مریم نواز صاحبہ ہمارے گاؤں میں 14 سے 16 گھنٹے بجلی جارہی ہے پلیز ایک دفعہ #Uffff کردیں 🙏
272
2K
11K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
عمران بھٹی @ReporterBhatti نے کوئی پہلی دفعہ سوال نہیں کیا، جب پہلی بار پی ڈی ایم جاتی امراء جمع ہوئی تھی تب بھی عمران بھٹی نے ایسا ہی سوال کیا کیونکہ رپورٹر کا کام ہی یہی ہے لیکن کیونکہ سوال کیمرہ سے پیچھے ہوتا وہ تو آج میں نے ویڈیو بنا لی۔۔۔۔!!!
95
4K
9K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
رائے ثاقب گزشتہ روز سے 24/7 عمران ریاض خان کے بارے ائیرپورٹ سے لے کر ایف آئی اے دفتر تک ساتھ ساتھ لمحہ بہ لمحہ بغیر آرام کیے اپڈیٹ کررہے ہیں اور ابھی لبرٹی چوک شدید کمر درد کے باعث لیٹے ہوئے ہیں @iRaiSaqib sb 👏👏
Tweet media one
149
2K
9K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
خان صاحب سپریم کورٹ سے فیصلہ بھی آگیا الیکشن نوے روز میں ہونگے، جیل بھرو تحریک بھی ختم ہوگئی ہے، ضمانتیں بھی مل گئی ہیں، شادی کے لیے لمبی چھٹی کرلوں؟؟ 😂😂
Tweet media one
126
693
8K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
پانچ سال کے دوران کئی جلسے، کئی ریلیاں دیکھی ہیں لیکن ایک بات طے ہے کہ لاہور سے ن لیگ کا "انا للہ وانا الیہ راجعون" ہوچکا ہے
Tweet media one
29
2K
8K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Last season tim david was with LQ n MS won the title N this time Tim David is with MS n LQ won the title 🤣🤣
Tweet media one
62
254
7K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
عمران ریاض خان اور ان کی ٹیم نے ارشد شریف کے ماسک اٹھا رکھے تھے جس کو اندر نہیں جانے دیا گیا، پولیس نے ایس پی پولیس کی کلیئرنس مانگنے کا وقت مانگا
66
3K
7K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 months
تہذیب حافی کو جب پتہ چلا کہ "فوج" والا شعر آنے لگا تو اٹھ کر نکل گیا اور افکار علوی نے شعر کو skip کرنا چاہا لیکن سامعین نے بار بار اسرار کیا لیکن جب افکار علوی نے شعر پڑھا تو ہال میں بیٹھے سامعین کا ری ایکشن چیک کریں،،،،
101
3K
8K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
جنگل میں ایک ہی شیر ہوتا ہے اور وہ ہے بابر 😍😍 @babarazam258 KinG for a Reason
Tweet media one
52
270
6K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
گوجرانوالہ آج کیوں باہر آیا وجہ اس ویڈیو میں موجود ہے، لوگوں نے آج بدلہ لیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!! #LongMarch
32
2K
6K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
کارکنان غصے میں ہیں اور تعداد بڑھتی جارہی ہے فیملیز بھی زمان پارک کے باہر پہنچ رہی ہیں، مسلسل نعرے بازی کا سلسلہ بھی جاری ہے
25
1K
6K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
یہ لڑکیاں صنفِ آہن بن کر اب بھی ڈٹ کر کھڑی ہیں وہی لب ولہجہ وہی انداز گفتگو وہی جذبہ 👏
111
2K
6K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
"کس کس کو خاموش کروائیں گے یہاں تو اگلی نسل کا ڈر ہی ختم ہوگیا ہے" جی سی یونیورسٹی کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں "ارشد شریف سکول آف ماس کمیونیکیشن" کے طلبہ کا منفرد انداز میں آزادی اظہار رائے کے حق میں مارچ پاسٹ،،،،!!!!
25
3K
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹس کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں آگئے۔۔!!! @iShaheenAfridi 😍😍
26
279
6K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
استقبالیہ کیمپ کے تازہ ترین مناظر،،،ہر طرف جم غفیر،،پولیس اور میڈیا والے بھی ورکز سے زیادہ،،،پی ٹی وی کے بڑے بڑے کیمرے کوریج کے لیے موجود جبکہ کیمرہ مین پریشان ہیں
167
2K
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
میرے پاس الفاظ نہیں، فائر میرے اور فرید رئیس کے کانوں کے پاس سے گزرا ہے جو آج میں نے دیکھا ہے کچھ دیر تو ہواس بحال نہیں ہوئے، میرے اؤر عمران خان صاحب میں فاصلہ محض تین فٹ کا تھا، وہ اوپر تھے ہم نیچے
44
1K
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
بچوں سے ہزاروں میں فیس لینے والے یہ لوگ چند ہزار تنخواہ پر رکھے سیکیورٹی گارڈ کو ایک چھوٹا سا کیبن تک نہیں دے سکتے، سخت سردی میں رات گئے باہر بیٹھ کر ڈیوٹی انجام دے رہا، اس طرح کہ ہزاروں مناظر آپ کو گلی گلی میں ملیں گے، بظاہر امیر اکثر دل کے غریب ہوتے ہیں
Tweet media one
102
2K
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
بابر اعظم کو "ستارہ امتیاز" سے نواز دیا گیا،،،ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے 😍😍 @babarazam258 congratulations bobby King 👑
Tweet media one
25
259
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
سب لوگ اسے ہٹانے کے لیے زور لگاتے رہو اور وہ اکیلا ڈٹ کر کھڑا رہے گا،،،،!!! @babarazam258 💪✌️😍
Tweet media one
51
243
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
ننکانہ صاحب میں آر ایم ایس بہت تھنڈا ہے فیصل آباد سے دھرا دھر نتائج موصول ہورہے 57 پولنگ اسٹیشنز آچکے لیکن ننکانہ 12 پر اٹکا ہے کوئی گیم نہ ڈال دیں
41
1K
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
ارشد ندیم کو ہیرا بنانے والے دو ہیرا تراش،،،، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور کوچ فیاض کی محنت کو بھی یاد رکھیں، ارشد نے میڈل اس لیے جیتا کہ اس کی فیڈریشن نے کرسی نہیں کھلاڑی پر محنت کی
Tweet media one
Tweet media two
20
799
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
عمران خان نے کہا مرغیاں پالو، بھینسیں پالو، پچھڑے پالو، لوگوں نے مذاق اڑایا، آج مہنگے انڈے، مہنگے گوشت، مہنگے دودھ پر چیخیں نکلی تو سمجھ آیا کہ وہ کیوں کہتا تھا، آج اپنا آپ مذاق بنوا لیا مگر تب اس کی بات نہیں سنی، مولانا جمیل اظہر
9
1K
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Real Example of "Present & Future" in One Frame Bobby & Tayyab Arif 😍😍
Tweet media one
22
105
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Name: Yasir shah Tournament: Pak Cup Matches: 12 Wkts: 24 Fitness status: Unfit 🙈
Tweet media one
58
299
5K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے کرکٹ کھیلتے اور ہمیں آنکھیں دکھانے آگئے،،،رویہ انتہائی گندا تھا،،جاوید میانداد
26
1K
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
لاہور کے وہ تمام احباب جو نمازجنازہ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں اور اسلام آباد نہیں جاسکتے ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ شہید ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ کل بروز جمعرات دوپہر بعد از نماز ظہر دو بجے ریس کورس(جیلانی پارک) میں ادا کی جائے گی
24
1K
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Most Lucky Duo Right Now 🤣🤣 #PAKvENG
Tweet media one
18
88
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
5 months
اب سمجھ آیا کہ کپتان بابر اعظم ایک اوریج ٹیم کو کیسے ورلڈکلاس بنا کر چل رہا تھا انہی لڑکوں کے سات کئی بڑے ایونٹس کے فائنلز تک کھیل گیا، ایک @babarazam258 کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ٹیم کا کباڑہ کردیا #PAKvsNZ
67
622
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
ایک مجرمہ تمام چینلز پر لائیو کٹ ہے اور ایک زبردستی سے دہشگرد بنائے جانے والا عوامی لیڈر بلیک آؤٹ ہے،،،،شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟
226
1K
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
لیگی رکن اسمبلی طاہر خلیل سندھو کہتے ہیں ہم کاغذات جمع کروانے گئے لیکن سیکرٹری نے انکار دیا،،ہم۔صحافیوں نے کہا کہ ہم تو سیکرٹری کے کمرے میں تھے آپ لوگ آئے ہی نہیں تو آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے کہا کہ ثبوت ہمارے پاس ہیں عدالت کو دیں گے 😂😂😂
15
1K
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
کامونکی میں ایک بچے کے ہاتھ پوسٹر۔۔۔۔۔!!!! #LongMarch
Tweet media one
90
1K
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
سازشی سازشیں کرتے رہ جائیں گے شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا ہے کہ تمام لڑکے ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے 🙌🙌😍😍😍 چھا گیا اپنا شاہین 😍😍
17
132
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
پی ایس ایل ٹرانسمشن سے سیدھا لاہور ہائی کورٹ،،،،،تمام نگاہیں پٹھان کے انتظار میں۔۔۔!!!
Tweet media one
25
391
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
گاڑیوں کی لمبی قطاریں زمان پارک کے باہر
27
903
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
زرداری شجاعت کے گھر مونس الہیٰ کا انتظار کررہا تھا لیکن مونس الٰہی اپنے بھائی حسین الٰہی کو ساتھ لیے عمران خان کے گھر پہنچ گیا،،،ملاقات میں صبح کی نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار
12
530
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Multan deserves more matches... brilliant crowd...BiG shout out for Multan 👏👏👏
Tweet media one
20
96
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
میرا نام "عثمان صلاح الدین" ہے میں نے 27 سنچریوں، 53 ففٹیز، ڈبل سنچری کی بدولت 48.5 کی اوسط سے 9ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں حالیہ ڈومیسٹک سیزن میں بھی 700 سے زائد رنز بنا کر عبداللہ شفیق کے بعد دوسرے نمبر پر ہوں
Tweet media one
102
310
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
حضرات یہ مریدکے ہیں اپنے لیڈر کا انتظار کررہا ہے۔۔۔۔۔!!!!
13
892
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
یہ ایوارڈ عماد وسیم کا بنتا تھا
Tweet media one
304
61
4K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے 14 مربع اور 15 ایکڑ زرعی اراضی 15 لاکھ میں خریدی، مطلب قریب قریب 4 ہزار کا ایک ایکڑ۔۔۔ او بھئی کہاں ملتی یہ زمین ہمیں بھی لے دو۔۔۔۔!!!
Tweet media one
39
1K
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
کوئی یقین کرے یا نہ کرے لیکن آج فیلڈ میں بابر نے آخری لمحات میں بار بار جو اوور روٹیشن میں تبدیلیاں کی کیا کمال کپتانی کی، چھا گیا ہے کنگ @babarazam258 KinG 👑😍😍
21
235
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
کوئی گلی محلے کا عہدیدار بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہا تو خبر ہیڈلائن سے نہیں نکل رہی لیکن ان غریب فیملیز کی کوئی نہیں سن رہا، پریس کلب میں مائیں اپنے بچوں کی رہائی کا مطالبہ لیے پریس کانفرنس کے لیے موجود ہیں
13
2K
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
ثانیہ عاشق اور سلمہ بٹ اسمبلی سے خفیہ رستے سے باہر جاتے ہوئے، صحافی انس گوندل نے سوال کیا کہ تین روز سے تو ووٹنگ کا کہہ رہے تھے اب ہورہی تو واپس جارہے ہیں، جواب سنیئے VC: @AnasGondal19
147
1K
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
شاہد خان آفریدی کو شہباز شریف کی دن رات تعریفوں کا صلہ مل گیا، ثناء میر بھی کمیٹی میں شامل،،!!!
Tweet media one
92
843
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
ان لوگوں کو مہنگائی سے فرق پڑتا ہے،،،!!!!!
45
596
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Player of the Tournament Player of the Final Reason behind KK bcm Champion Aka KinG @babarazam258 👑
Tweet media one
21
103
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
اس ٹوئٹ کے بعد پاکستانی نے 36 پر 100 کر دی ہے 😂😂😂
@Shoaib_Jatt
Shoaib Jatt
1 year
Isn't this pic is telling Pakistanis don't know the art of quick 💯?????
Tweet media one
665
58
2K
125
228
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
یہ بچے آج اپنے باپ کی میت پر کھڑے تھے اور کہہ رہےتھے"اٹھو بابا اٹھو ہم تو عمران خان کو دیکھنے آئےہیں"لیکن سلام اس باپ کو جو بچوں کی بجائے دہشت گرد کی طرف لپکا تاکہ کوئی اور نقصان نہ ہواوراپنی جان گنوادی وقاص @waqas_amjaad نے کوشش شروع کردی ہے کہ ان کی کفالت کا کچھ نہ کچھ کرسکیں
Tweet media one
52
1K
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
شہزادہ @babarazam258 جس کی ہار کے لیے لوگ دعا کررہے ہوتے ہیں تاکہ لکھنے کو کچھ مل جائے کیونکہ بلے سے تو منہ بند کردیتا
Tweet media one
38
145
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Thats @thePSLt20 n @lahoreqalandars for u....!!! Harry brook got entry in EnG team...!!!!
Tweet media one
23
79
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
پی ٹی آئی کارکن کا نمازجنازہ بابا گراونڈ پر پڑھائے جانے کا اعلان ،نماز جنازہ کی انتظامات شروع نہ ہو سکے،لیکن لاہور پولیس بابا گراونڈ کے بالکل سامنے سرکاری سکول میں مکمل تیاری کے ساتھ پہنچ گئی،پولیس کے ہاتھوں میں پروٹیکشن شیلڈ،ڈنڈے اور اسلحہ بھی موجود ہیں،
108
1K
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
ٹیسٹ کرکٹ کا مزاج ہی کچھ اور ہے صبر و تحمل والا کھیل ہے پنڈی ٹیسٹ میں اسٹرائیک ریٹ کا شور مچانے والوں کو آج عبداللہ شفیق کے 50اوورز کھیلنا بہت اچھے لگ رہے ہوں گے، ویلڈن عبداللہ 👏👏 #PAKvAUS
15
81
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Saifiii bhaiii is back... transmission ki bjaye 1st class khel k mehnat kr k wapis team men jaga bnana zaida behtr hai welldone kaptaan @SarfarazA_54 👏👏
Tweet media one
31
133
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Jimmy Yousafzai & Tom Orakzai 😍
@JAfridi10
Javed Afridi
1 year
GUESS LOCATION ⁉️
Tweet media one
2K
2K
41K
29
99
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
حادثہ پیش آنے کے بعد عمران خان خود کنٹینر سے نیچے آئے اور اطلاعات ہیں کہ یہ کنٹینر عمران خان والا نہیں اس سے پچھلے خواتین والا جو کنٹینر تھا اس کے ساتھ پیش آیا، اور جس سائیڈ وہ تھیں ادھر ڈاوائیڈر تھا وہ سائیڈ عموماً کلیر ہوتی ہے
18
991
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
@MaryamNSharif سات سال کی سزا کے باوجود والد کا بہانہ بنا کر جیل سے باہر آجانے اور پھر والد کو بیرون ملک فرار کرانے والی محترمہ کے منہ سے یہ سب اچھا نہیں لگتا، اپنا چورن کہیں اور جا کر بیچیں،گالم گلوچ کرنے والے فالورز کے علاوہ کبھی عوام کے کمنٹس پڑھیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا
22
350
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
حماد اظہر @Hammad_Azhar کو رات گئے ہم نے زمان پارک دیکھا اس کے بعد سے جہاں جہاں فواد چوہدری کو لے جارہے ہیں حماد اظہر اور فرخ حبیب @FarrukhHabibISF وہاں پہنچ جاتے ہیں تحریک انصاف کی قیادت کا مشکل وقت پر یوں ڈٹ کر مقابلہ کرنا کارکنان کا حوصلہ بڑھانے کے لیے بھی بہت ضروری تھا
@amnakhani123
Amina Zubair
1 year
I was wondering that @MuradSaeedPTI should be there with Khan sab but now I realised his presence over there in Islamabad Court was way more essential. 👏🏻
Tweet media one
3
29
277
6
515
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
میں قافلے ساتھ جاتی امراء پہنچا تو توقع کررہا تھا کہ مریم نواز کی گاڑی کو جاتی امراء داخل ہوتے گھنٹوں لگ سکتے ہیں کارکن اس قدر وہاں موجود ہوں گے لیکن ادھر تو پولیس کی نفری اور میڈیا ہی نظر آیا
23
822
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
اس سب کے بعد بھی اگر کوئی آج ان کی صف میں کھڑا ہے تو اس کا ضمیر مر چکا ہے
32
957
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Kia maafiii mil skti 😂😂😂 maroooo mujy marooo 😂😂😂 Soorrrryyyyy Captain 🙏🙏😜😜
72
132
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
لبرٹی کی سرحدوں پر پاک فوج کے جوان تعینات تھے کہ اسی دوران ایک گستاخ پی ٹی آئی کا پرچم لہراتے آگیا تو اے ایس پی شہربانو نے انٹری ماری سب کو دھر لیا لیکن کچھ ہی دیر میں بلوچستان کے کوئی وزیر نمودار ہوئے اور چھڑوا کرلے بھی گئے
121
2K
3K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
رمیز راجہ کے علاوہ سارا کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے ویلکم کے لیے کھڑا ہے
254
305
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Something is very interesting coming soon for Babar's fans..stay tuned....!!!!
92
68
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Imagine "Sialkot stallions" in PSL Specially under Malik Captaincy....Imran nazir as a opner!!!😍 #LevelHai
72
65
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
سوری ٹو قلندرز،،،،تقریبا آٹھ سال بعد پہلی بار،،،،دل اب بھی ہے قلندر لیکن کپتان بابر اعظم کے لیے بس کل کا دن۔۔۔!! 🙈🙈🤌🤌
66
136
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
@MaryamNSharif زرا دماغ کا استعمال کریں اور سوچیں کتنا فرق ہے وہ ملک میں واپس آنا چاہ رہا تھا آپ کے بھائیوں کی طرح نہیں کہ بس میت بھیج دی۔۔۔وہ اکیلا گیا تھا اس لیے اکیلا آرہا شہادت کا رتبہ پا کرآرہا ہے۔ اگر اس کا خاندان باہر ہوتا تو یقیناً ساتھ آتا
43
325
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
پاکستان کو جہنم بنانے والے بھی جلد جہنم واصل ہوں، آمین 🤲
Tweet media one
57
230
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
KinG Babar Azam with Next Generation's Superstars "Azan Awais & Tayyab Arif" Tayyab arif is from the Class of KinG & Abdullah 😍😍
Tweet media one
3
52
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Abbas Afridi in Camp 😍
Tweet media one
12
28
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
ہاں جی تسی کروا لو شفٹ میچ 🤣 تیسرا ہاؤس فل،،،ہفتے کو بھی کچھ ایسا ہی سین ہوگا۔۔۔!!!
Tweet media one
15
71
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
ملک میں شور اٹھتا رہا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹاؤ لیکن آئی سی سی نے ٹیم آف دی ائیر کا کپتان بنا دیا،،!! @babarazam258 Congratulations Kaptaaan G 👏❤️
Tweet media one
37
158
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
پہلا سلیکٹر تو نااہل تھا لیکن اب؟؟ Amad Butt. Amir Jamal 9 Match 8 match 331 Runs 67 runs 13 wkts 8 wkts
Tweet media one
Tweet media two
94
220
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
بابر اعظم،،،،ایسا کھلاڑی اور قومی ٹیم کا کپتان جس کی ناکامی کا کئی لوگوں کو بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، چلو کوئی نہیں ناکامی بھی خوشی ہی دیتی ہے 😂
Tweet media one
68
110
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
ماں اپنے بچے کی خواہش کے لیے کچھ بھی کر گزرتی ہے، بچے کے علاج کے لیے بیرون ملک سے علاج کے لیے کسی مسیحا کی تلاش میں ہیں، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے درخواست تو لے لی ہے امید ہے بھرپور معاونت بھی کریں گے
Tweet media one
13
171
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
اسے پتھر کہاں لگا؟؟ اپنی ہی ایکسپائر آنسو گیس سے برگر کی ہوا نکل گئی اور نگران صاحب کی اداکاری بھی کمال ہے
Tweet media one
87
671
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
کھڑے تو ایسے ہیں جیسے دس وکٹوں سے بار بار جیتتے ہوں 😜
Tweet media one
24
196
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
3 months
اس کا اصل چہرہ ہم نے نو مئی کے بعد دیکھا تھا جب مرد پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو گھسیٹا تھا اور صحافیوں کے موبائل فوٹیج بنانے کی وجہ سے چھین لیے تھے
@HaseebarslanUK
Haseeb Arslan
3 months
پنجاپ پولیس کا اصلی چہرہ۔ بہن آپ کو سلام 🫡
Tweet media one
55
7
28
22
1K
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
حارث رؤف کے ساتھ ساتھ شاہین شاہ آفریدی بھی فروری میں ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے، نکاح کی تاریخ طے ہوگئی 😍
33
84
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
At least he is world no 3 rather than in a league.....!!!
@Shoaib_Jatt
Shoaib Jatt
1 year
World No.3 is not in top 5 of PSL-8. Isn't strange ????
Tweet media one
3K
186
6K
56
121
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
لبرٹی
Tweet media one
17
287
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
عطاء تارڑ کی تقریر کے مناظر،،،گول چکر خالی۔۔۔۔!!!!
69
910
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Fiiiinnnnnnnaaaaallllllllyyyyyyyyy officially graduate n secured "GOLD" 🥇 😍😍🎓🎓 #Convocation2023 #UoG
Tweet media one
198
50
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
Babar in Lhr vs Babar in Khi 😂😂
Tweet media one
Tweet media two
24
57
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
ہندوستانی پٹھان نے ریکارڈ توڑ دئیے، پاکستانی پٹھان پر ایت آئی آر پر ایف آئی آر ہورہی ہے، موجودہ حالات میں پاکستانی پٹھان کی کامیابی نظر نہیں آتی، تاہم پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے، انور مقصود
8
618
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
یوں محسوس ہورہا کہ پی ایس ایل میں اکیلا بابر اعظم کھیل رہا، یا شاید سب کی ٹرانسمشن اور یوٹیوب چینلز بابر اعظم کے ارگرد گھوم رہے ہیں، کسی اور پر بھی بات کرلو 🙏🙏
86
147
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
پی ایس ایل کی سب سے مثبت چیز،،،،لیجنڈری بلے باز ہاشم آملہ حیدر علی کے ساتھ محنت کررہے ہیں یقیناً حیدر علی کو لیجنڈ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
Tweet media one
21
63
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Welcome to Lhr...!!! PSL7 #LevelHai
Tweet media one
7
37
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
کل تقریباً تمام ستاروں کی ٹوئٹس کیں لیکن اپنا شہزادہ ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان مس ہوگیا،احسن رمضان کو بھی حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا 😍😍
Tweet media one
2
98
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
Pakistan no 39 rank team beat Iran no 8 rank team by 3-1 n bcm Central asian Champion 🏆..... Weldon @PVF_Official 🥰🥰👏👏👏
11
301
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
From the Line of Duty more than 14 hours n still many to goes.......!!! 🥳 #LongMarch
Tweet media one
34
139
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
ستارہ امتیاز بابر اعظم کے علاوہ بھی سینکڑوں کرکٹر ہیں جو پک نہیں ہوئے بغض بابر اعظم نے لوگوں کو پاگل کردیا، بھائی ایک بندہ فل دستیاب ہی نہیں توٹیموں نے بہتر سمجھا نہ پک کرنا ویسے بھی اس کا سمرسیٹ سے بھی معاہدہ چل رہا، آپ کو تو لگتا سوتے جاگتے خواب ہی بابر کے آتے @babarazam258 😍
42
140
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
بریکنگ: حناء پرویز بٹ نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا اپنے ہی قائد میاں نواز شریف پر تنقید،،،اس ٹوئٹ سے تو کچھ ایسا ہی لگ رہا
Tweet media one
44
507
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
1 year
بادشاہ اور وزیر @babarazam258 & @76Shadabkhan کرن ارجن 😍😍
Tweet media one
18
61
2K
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
میں اور میرا کیمرہ مین آخری وقت گاڑی کی چھت پر تھے کیمرہ مین نے اس شخص کی فوٹیج بنائی۔ کراس فائرنگ ہمارے درمیان سے ہورہی تھی اور کنٹینر پر حسان نیازی اور باقی لوگ دھاریں مار مار رو رہے تھے لیکن کپتان کو سلام ٹانگ میں گولی لگی پھر بھی مسکراتے ہوئے باہر آئے اور ہاتھ لہرایا
13
468
2K