Nida-e-Zainab Profile Banner
Nida-e-Zainab Profile
Nida-e-Zainab

@_sla6

3,654
Followers
3,330
Following
1,372
Media
23,445
Statuses

pakistani
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
🌺🌸🌻اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
Tweet media one
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
اسلام علیکم 💥💖💫
Tweet media one
35
23
62
54
35
98
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@Naya__Pakistan_ عبدالقادر سابق کرکٹر کے خان کے بارے میں خوبصورت الفاظ 😍😍😍💞💞💓💓
10
154
570
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan بیرسٹر گوہر نے خان کو بتایا کہ #نورین_رو_رہی_ہے کا ایک اور مقدمہ ہو گیا ہے آپ پر😅😆
Tweet media one
10
95
453
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
عمران خان ٹویٹ کرنے کے پیسے دیتا تو ہم نے پٹواری حلال کرنے تھے؟؟۔😅😂😂🤣🤣یہ وڈیو چیک کرو ذرا #وزیراعظم_عمران_خان
39
219
447
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@GFarooqi ہاہاہا ان کی حالت پر رحم آتا ہے باجی ادھر دیکھو ادھر 😂😅👇👇
Tweet media one
6
40
279
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
پہلے کہتے تھے وہ صادق ہے وہ امین ہے❣️🙌۔۔۔۔۔اب کہتے ہو وہ معصوم ہے 💕🤗 ایک دن آئے گا جب تم کہو گے وہ وزیراعظم ہے🌹💖🤲 #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
Tweet media one
44
84
275
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@Naya__Pakistan_ یہ ہے جناب دو قومی نظریہ
Tweet media one
Tweet media two
1
94
264
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@AkMashal Brave lady 💞💕💯💥
Tweet media one
1
24
246
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
جو بھی اس 🐖کو بلاک کر کے سکرین شارٹ کمنٹ کرے گا اس کو میں فالو کروں گی ابھی #گرے_ہوۓ_لوگ #NoCommentZeroReach
Tweet media one
192
56
241
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
وہ دیکھو کینیڈا میں بیٹھ کر بھی کتنی بے چینی سے میرے وزیر اعظم بننے کا انتظار کر رہی ہے۔۔چیتی ہے یہ شمسہ ہماری🥰🥰😍😍
Tweet media one
40
28
208
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@ImranRiazKhan جلوہ ہے ہمارے خان کا💞💞💞
Tweet media one
3
23
215
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@PakistanJannatt سر انٹرنیٹ والی چول نہیں مارنی چاہیے تھی🤣😂😂
Tweet media one
3
12
200
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SSEHBAI1 میں کب سے ایسی خبر کے انتظار میں تھی کہ کب قاسم اور سلیمان خان اس بات پر ایکشن لیتے ہیں۔۔۔آخر وہ خان صاحب کی اولاد ہیں اور اولاد اپنے ایسے گریٹ والد کو ان #گھٹیا لوگوں کے ہاتھوں ایسے بے گناہ سزا ہوتی نہیں دیکھ سکتے😢 ہم قاسم سلیمان اور جمائمہ خان کے ساتھ ہیں انشاءاللہ 🫶
7
27
168
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
تمہاری زُلفوں میں یم نے دیکھا۔۔۔۔ دو دو جوئیں چہک رہی ہیں🙈🙈
57
30
151
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@MoeedNj سنت رسول پر عمل کرنے والا اکیلا مرد قلندر 💞💞💞یہ ساری تکلیفیں محمد و آل محمد ص پر بھی آئیں تھی۔۔میرا مرشد سچا عاشق رسول ہے🤗🫡💞💕💕💕💕
Tweet media one
1
27
157
@_sla6
Nida-e-Zainab
4 months
الحمداللہ بہت مبارک ماں جی ♥️♥️♥️
6
72
156
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SSEHBAI1 خواب: پی ٹی آئی ختم ہو گئی اور اس کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔ حقیقت: سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی ان لوگوں نے جمع کروائے جو پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں۔ بے شک اللہ بہترین کارساز ہے! #عمران_خان_تو_آئے_گا #نورین_رو_رہی_ہے
2
37
141
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
مائی لارڈ آپکی تو جج زیبا جتنی بھی عزت نہیں ہے
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
دنیا کی کسی پارلیمان میں اپنے ہی اداروں کی ایسی تضحیک کی مثال کبھی نہیں ملے گی۔ مگر شاید یہ عدلیہ کے لیے بھی سبق تھا کہ 9 اپریل کو ملک ایک ٹھیک راستے پر چل پڑتا اگر یہ لوگ بےجا مداخلت نا کرتے۔ “جرائم پیشہ افراد کے حوالے ملک کر دیا ہے اب بھگتو”
300
7K
11K
8
66
139
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan صدیق بھائی #نورین_رو_رہی_ہے دیکھتے ہوئے 😃😄😄
Tweet media one
5
17
148
@_sla6
Nida-e-Zainab
2 years
@javerias @arsched بہت رولایا اس شہزادے نے😭خیر وہ چلا گیا ہمیشہ رہنے کے لیے اور باطل رہ گیا مٹنے کے لیے گمنام لوگ گمنام رہیں گے 🤬🤬🤬لیکن ارشد شریف کو کبھی نہیں مار سکیں گے وہ زندہ رہے گا ہمارے دلوں میں 😭💓
Tweet media one
1
28
142
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@ICT_Police تم لوگ جس قدر #ذلیل #گھٹیا اور بدبودار ہو چکے ہو کہ غلاظت تم لوگوں کے سامنے صاف لگتی۔۔۔کیسے کر لیتے ہو یہ سب؟؟؟؟کیسی ماں ہو گی تمہاری جس نے تربیت ہی نہیں کی؟؟؟؟بس پیدا کر کے ہم پر مسلط کر دیے😡😡😡کیڑے پڑیں گے تم لوگوں کو
2
9
143
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@asadmaliklive جنگل بن گیا ہے ہمارا ملک صرف جانور محفوظ ہیں یہاں پر 😡😡😡
8
12
140
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@Naya__Pakistan_ @EmanTahirSadik ووٹ تو صرف پی ٹی آئی کا
Tweet media one
1
10
139
@_sla6
Nida-e-Zainab
2 years
@KanwalMna اب یہ سب دیکھ کر زرداری اور بلاول پر نہیں ان کے ہینڈلرز پر غصہ آتا ہے وہ بے غیرت باجوہ ان سب چوروں اور ڈاکوں کی اصلیت جانتا ہے لیکن اپنے آقا اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے عوام کو تکلیف دے رہا ہے لیکن اس رب کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں اسکی لاٹھی بڑی بے آواز ہے @OfficialDGISPR
2
33
129
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@SdqJaan ٹک ٹاک پر اتنی تباہی مچائی ہے ہمارے انصافینز نے کہ دل کرتا انکی وڈیو وہاں سے اٹھا اٹھا کر ایکس پر پوسٹ کریں۔۔کمال کر رہے ہیں انصافینز 👏👏👏
6
21
131
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@ImranRiazKhan جی وہ اپکو نہیں جانتے اس لئے آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔وہ ارشد شریف کو بھی نہیں جانتے جن کی شہادت پر سارا پاکستان باہر تھا۔۔ہاں وہ مطیع اللہ جان اور اسد طور کو جانتے ہیں۔ جن کو انکے گھر میں بھی کوئی نہیں جانتا
4
21
123
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
یاررررر اس بندے کی ایک ایک ادا پر قربان جانے کو دل کرتا ہے😍😍😍😍
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
1 year
پنجابی چیک کرو
160
6K
18K
7
27
117
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
🚨بریکنگ نیوز عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہے سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری🔥
Tweet media one
10
41
112
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@shahzaibnoshahi 9 مئی والے حرام خوروں کو ہم 8 فروری والے دن بتائیں گے۔کہ پاکستانی عوام کوئی چونٹیاں نہیں ہیں😡
1
5
113
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@ImranRiazKhan عمران بھائی صدیق بھائی کل سے نورین ما پیچھا کر رہے ہیں😅🤣
Tweet media one
2
14
107
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@ImranRiazKhan سب یاد رکھا جائے گ��✊️ #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
5
34
103
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@iRaiSaqib دونوں میں سے کوئی بھی صیح یا غلط ہو لیکن ایسے ٹی وی پر بیان دینا انتہائی غلط اور بچگانہ حرکت ہے
3
9
104
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
نک دا کوکا کے بعد۔۔ ۔۔۔۔۔ "بلے دا چوکا ڈکنا اوکھا" #غریدہ_پھڑی_گئی #بلا_تو_ہو_گا #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
12
41
105
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
ایک بہن کے لئے یہ الفاظ اپنے اکلوتے بھائی کے لئے کہنا کوئی آسان بات نہیں۔بے شک شوکت خانم ایک عظیم عورت تھیں جنہوں نے اتنی بہادر اولاد پیدا کی۔اللہ پاک ہمارے مرشد کو لمبی زندگی عطاء کریں الہی آمین 🤲پلیز سب آمین کہیں #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا…
Tweet media one
22
37
101
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan 🤣😂یہ سب ایک ہیں۔۔سب ڈرامے کرتے ہیں۔خان کے اوپر بنا ایک بھی کیس ایسا نہیں جس پر خان کو سزا ہو سکے۔۔یہ سب فیس سیونگ کے لئے رکھے گئے ہیں۔جہاں گلوکار صرف ایک نام لینے پر اٹھائے جا رہے ہوں۔وہاں ججوں کی کیا مجال۔۔۔۔
0
28
102
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@NaeemPanjuthaa کچھ شہر دے لوگ وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی آپ لوگوں کو جب پتا ہے کمپنی اور انکے لاڈلے ہلکے #کتے کی طرح ہو گئے ہیں تو کیوں اپنی حفاظت کا انتظام نہیں کرتے😡😡😡😡😡تماشہ لگایا ہوا۔۔
Tweet media one
3
21
100
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SHABAZGIL مردوں سے زیادہ مضبوط ہماری خواتین ہیں ماشاءاللہ
4
8
104
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@AmirKhanKhanSa1 یا اللہ ان #بےغیرتوں پر اپنا #عذاب نازل فرما🤲
10
8
93
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
Tweet media one
1
13
96
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@_DGISPR اس دفعہ سونگ ساحر علی بگا گائے گا یا کوئی اور🤔🤔
9
6
91
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@MoeedNj مروت صاحب شاید جذباتی ہیں۔کوئی نہیں ہو جاتا ہے۔ لیکن جو پختون خواہ میں کام مروت نے کیا اور کوئی نہیں کر سکا
3
5
91
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
@alizaihere جن کا مقصد شادی اور گھر بسانا ہو ایسی باتیں وہ سوچتے ہیں یہ دونوں تو خان کے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں اور ہم انہیں مشہور کر رہے ہیں آج سے پہلے اس بندے کی کبھی کوئی ٹویٹ میری نظر سے نہیں گزری لیکن آجکل یہ بندہ لائم لائیٹ لے رہا ہے خان کے جوتوں کے صدقے
2
4
87
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@jamshaidAdasti چلو اب پی ڈی ایم اور ہینڈلرز کا بینڈ بجانا شروع کرتے ہیں😅
3
4
82
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 💫💖🌸🌺💐 پاکستانیوں وہ دن دور نہیں جب ہمیں موقع ملے گا اپنے لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے والوں سے بدلا لینے کا💔💪8 فروری کو اپنا ہر ضروری کام چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کے لئے پہنچنا🙏🙏یاد رکھنا یہ موقع کھو گئے تو دوبارہ نہیں ملے گا کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے وہ…
42
43
74
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@_DGISPR سر ایران سے پریس کانفرنس کب کروا رہے ہیں؟
3
5
80
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
Tweet media one
3
8
77
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
گاڑی ٹھیک ہے نا؟؟؟؟؟ وہ ہمارے پیسوں سے آئی تھی😭😭
Tweet media one
28
19
75
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
اسلام علیکم 💝💖💞💫 پاکستانیوں اس عظیم انسان کی قربانیوں کو ضائع نا ہونے دینا۔۔خان چاہتا تو آج اس دنیا پر راج کرنے رہا ہوتا لیکن وہ ہمارے لئے جیل میں قید ہے۔ہمارے جیسے عام انسان پولیس کے ڈر سے چھپے ہوئے ہیں لیکن وہ شہزادہ آج پابند سلاسل ہے تا کہ ہم اپنی زندگی آزادی سے جی سکیں وہ…
33
40
73
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ 💫🌸🏵🕋🌄 میں سازشوں میں گرا ایک یتیم شہزادہ کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے
Tweet media one
49
29
65
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
میم @MaryamNSharif آپ بہت ہی کوئی ویلیو خاتون ہیں کھانے کو تو آپ پورا پاکستان کھا گئی ہو اور ڈکار بھی نہیں لیتی لیکن افطاری روزہ دار کے لئے ہوتی ہے آپ روزہ رکھ کر افطار کرتی ہیں کہ حسب عادت کھا لیتی ہیں جو ہاتھ لگے؟؟پلیز انتہائی فارغ میم جواب دے دیں 😜
Tweet media one
14
5
78
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@HibaFawadPk رہنے دو حبہ باجی ہم سے تو مریم نہیں برداشت ہوتی۔🙏🤦‍♀️باقی کچھ بھی کر کو یہ نا کرو🙏
4
0
75
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@asadmaliklive ایسا نہیں کہ یہ بات ان اشرافیہ کو پتا نہیں ہے۔لیکن اصل میں نوجوان کا باشعور ہونا اور سوال کرنا ان سے برداشت نہیں ہو رہا۔۔اس لئے سوشل میڈیا کا نام لیکر انکے شعور کی توہین کی جاتی ہے تا کہ بات کا رخ تبدیل کر سکیں
1
10
77
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@Naya__Pakistan_ ٹکٹ نہیں ملنا چاہیے باقی یہ مجھے بہت پسند ہیں
4
3
77
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@ImranRiazKhan سب یاد رکھا جائے گا #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
0
20
75
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
Tweet media one
1
15
70
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan نئی رج دا کھوتا 🤣😂😂
Tweet media one
2
11
71
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
اسلام علیکم 💝💖 یا اللہ میرے مرشد پر جو بھی سختی کا وقت چل رہا ہے اسے اپنے کرم کے صدقے "کن" کہہ کر آسانی میں بدل دے آمین ثم آمین 💞💕💞🤲🤲🤲🤲 #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
Tweet media one
36
31
66
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
@iihtishamm یہ پہلا بندہ پہلے پولیس وین میں کتنا پرجوش تھا اب کیسے بیٹھا ہے صاف نظر آ رہا ہے سافٹویئر اپڈیٹ ہوا ہے اب قوم پاگل نہیں ہے
4
7
60
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
جیت جائیں گے ہم خان اگر سنگ ہے انشاءاللہ ✌️🇧🇫 #قاسم_کے_ابا #عمران_ہی_ہوگا #خان_اکیلا_نہیں #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
50
64
@_sla6
Nida-e-Zainab
2 years
@Kashifabbasi__ بار بار وڈیو دیکھ کر دل کو سکون مل رہا ہے۔بے غیرت شخص
2
5
63
@_sla6
Nida-e-Zainab
11 months
@KhanMobeena آپ نے اس مسئلے میں بڑے عہدوں والے مردوں پر لکھا چار شادیاں مرد کر سکتا ہے عورت نہیں۔تو کیا وجہ ہے عورت یہ گھناونا عمل کرنے پر راضی ہے؟بات دوسری تیسری شادی کی ہی نہیں ہے بات عورت کی مجبوری کی بھی ہے حکمرانوں نے روٹی اتنی مہنگی کر دی ہے کہ عورت کی عزت اور مرد کی غیرت سستی ہو گئی💔
13
4
62
@_sla6
Nida-e-Zainab
9 months
@Naseem_khera توبہ توبہ سارا موڈ خراب کر دیا🤣😂اللہ معاف کرے اتنی چھوٹی عمر میں بھی مکاری شکل پر کیسے ٹپک رہی تھی🤮
3
3
66
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@ammarmasood3 9تو ایسے یاد کریں گے آپ جیسے س و ر و ں کو لگ پتا جائے گا انشاءاللہ
2
0
67
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
ابو بکر نے خود وضاحت کر دی فیک اکاؤنٹ کی🖐اب کچھ اور سوچو پٹواریو #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
5
36
66
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
اسلام علیکم 💕💕💕🌸🌸🌄 ہماری زندگی کا کوئی بھی ایسا لمحہ نہیں ہونا چاہیے جب ہم یہ ظلم بھول جائیں۔۔یہ سب یاد رکھا جانا چاہیے۔اور 8 فروری کو سب کا حساب چکانا ہے پاکستان زندہ باد #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ 💫🌸🏵🕋🌄 میں سازشوں میں گرا ایک یتیم شہزادہ کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے
Tweet media one
49
29
65
33
38
60
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@DurraniViews @LongLivePak_92 پھوج پہلے نمبر پر
0
1
68
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@MoeedNj 73 سالوں کا گند 1 جگہ اکٹھا کرنے والا مرد مجاہد 🫡🫡🫶💞💕❤️
Tweet media one
2
17
62
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے ہر انصافی کو سلام علیکم 🫡💞💞💕 پٹواری حضرات میری پوسٹ سے دور رہیں🙏ورنہ کسی بھی حادثے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نا ہو گا😂 سب جواب دو کون بنائے گا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔ #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #خان_جیت_چکا_ہے
Tweet media one
29
23
61
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ💫💖🌸🌄 بے شک مشکل کے بعد آسانی ہے 🕋🕋🕌 #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
36
26
62
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
اسلام علیکم 💥💖💫
Tweet media one
35
23
62
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
Tweet media one
1
43
60
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan یہ وہ سوال ہیں جو عوام بھی پوچھنا چاہتی ہے۔الحمدللہ صدیق بھائی نے یہ سوال اٹھائے اب دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے
0
10
64
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan ہمارا مرشد بہت جلد ہمارے درمیان ہو گا😍😍
Tweet media one
2
11
63
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
💖💞اسلام علیکم ورحمتہ اللہ سیاسی لیڈر نہیں ہے خان❤️ وہ معشوق ہے💞💞💞 وہ ہمارا مرشد ہے🫡💗❤️💚✌️✌️🇧🇫🇧🇫
29
25
58
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
@Naya__Pakistan_ الحمدللہ کپتان نے کہا ہے وہ جیتے گا تو وہ جیتے گا انشاءاللہ
1
8
61
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@ImranRiazKhan حق تو یہ بنتا ہے انکی اہلیہ کے بھی ایسے ہی کپڑے #پھاڑے جائیں۔۔لیکن اس سے ہو گا کیا؟؟؟اسکا علاج بس یہی ہے ماوں کے گریبان پر پڑنے والے ہاتھ #کاٹے جائیں
1
8
62
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
Tweet media one
1
7
63
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
پیش خدمت ہے تھو پلس 🤣😂🤣 قاضی نے تھو تھو کرا دی 😂😂😂 #عوام_کا_لاڈلا_عمران #عوام_کا_انتخاب_عمران_خان #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #انتخابی_نشان_عمران_خان
9
29
60
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
@G4_gul یہ انتہائی بدتمیز لڑکی ہے۔خان صاحب بار بار شیریں مزاری کا ذکر کر چکیں ہیں ٹویٹ بھی کی ہے۔جتنی بدتمیزی اس لڑکی نے اپنی ماں کے رہا ہونے پر کی تھی اتنی تو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے نہیں کی 🤬
1
1
59
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
نشان کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کا #عمران_خان_آرہا_ہے #عمران_خان @Pakiwolf356
8
30
60
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
Tweet media one
0
13
55
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@tariqmateen مجھے تو ان کے گھر کی عورتوں پر ترس آتا ہے۔ جس عورت نے اسکو جنم دیا یا جو اسکی بیوی ہو گی یا جو بیٹی ہو گی انکو اسے دیکھ کر گھن نہیں آتی ہو گی؟؟یا انکے خاندانوں میں عورت کو شاید یہی عزت دی جاتی ہو گی جو یہ سٹیج پر کھڑا ہو کر دوسروں کی عورتوں کے بارے میں بک رہا ہے غلیظ انسان
0
5
57
@_sla6
Nida-e-Zainab
1 year
@soldierspeaks @ImranKhanPTI آپ بھی پلیز جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔۔کون سی فوج ہے جو اسکے خلاف ہے؟ساری کی ساری فوج ساری پولیس،آئی ایس آئی،رینجرز سب ایک ہیں ہمیں یک طرفہ محبت میں مبتلا رکھا اب ایسی نفرت ہو گئی ہے جو شاید ہی کبھی دوبارہ محبت میں تبدیل ہو۔لعنت ہو ایسی فوج پر جن کے ہوتے عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں
1
10
51
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@SdqJaan عشق عمران نے تو جوانوں کو بوڑھا کر دیا💔🥺 لیکن جب ہمارا یوسف(مرشد )رہا ہو گا تو ہم سب مثل زلیخا دوبارہ جوان ہوں گے انشاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
0
9
57
@_sla6
Nida-e-Zainab
2 years
@nasirbuttuk ہاہاہاہاہا کیا خان کے بچوں کو لوگ چور چور کہہ رہے ہیں؟؟؟؟یا لندن میں کرپشن کی پراپرٹی میں رہ رہے ہیں؟؟؟لوگ انہیں دیکھ کر خوشی سے پاگل ہو کر ان کا استقبال کر رہے ہیں تصویریں لے رہے ہیں۔پاگل
4
4
50
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@Naya__Pakistan_ پولیس ذرا بیزی چل رہی ہے تحریک انصاف کے لوگوں پر ظلم کرنے میں عوام کو اپنا خیال خود رکھنا ہو گا
1
7
55
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@jamshaidAdasti @AluMhammad2887 نہیں بالکل نہیں۔۔اب تو بالکل نہیں اگر یہ دوبارہ گرفتاریوں والا ڈرامہ نا ہوتا تو بھی شاید ٹھیک تھا۔۔یہ سب اس لئے ہو رہا ہے کہ عوام کے دلوں میں ہمدردی پیدا ہو۔یہ انسان پہلے کسی کے کہنے پر باہر ہوا پھر کسی کے کہنے پر دوسری پارٹی جوائن کی تو کل کو کسی کے کہنے پر کچھ اور بھی کر لے…
4
3
54
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
@sherafzalmarwat Unforgettable 😡😡
Tweet media one
2
17
56
@_sla6
Nida-e-Zainab
8 months
😂🤣😂🤣🤣🤣اس کا نام دستی ہی ہونا چاہیے تھا😂🤣😂😂
Tweet media one
8
9
55
@_sla6
Nida-e-Zainab
6 months
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️ ۔درود شریف پڑھئیے۔ سب سے افضل درودِ پاک ♥️ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ…
Tweet media one
21
25
49
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
پاکستانیوں آپ لوگ تو جلسہ نہیں دیکھ رہے ہونگے؟؟😆😆
Tweet media one
10
11
52
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
میرا انتخابی نشان عمران خان
Tweet media one
6
9
49
@_sla6
Nida-e-Zainab
10 months
@aliimumtaz اور پھر کمپنی کو لگا ہم مان لیں گے؟؟ارے ہم تو خود چاہتے ہیں خان باہر آئے اس کے بغیر آزادی بھی نہیں چاہیے خان کے بغیر آزادی کم از کم میں تو قبول نہیں کروں گی اپنی پاکستانی شہریت ختم کر دوں گی 😡
0
11
50
@_sla6
Nida-e-Zainab
9 months
@MaidahMuhammad آپکو کیا لگتا ہے ان کی بیٹیاں،مائیں اور بیویاں عزت کے ساتھ گھروں میں بیٹھتی ہیں؟ یہ بڑے بڑے کلبوں میں ہم جیسے نہیں انکی بہو بیٹیاں جاتیں ہیں اسکے بعد کبھی کہیں تو کبھی کہیں بیویاں یہ لوگ خود ایکسچینج کرتے ہیں جو لوگ گھر کی عورت کی عزت نہیں سنبھالتے کسی کی عورت کی کیا عزت کریں گے
1
12
46
@_sla6
Nida-e-Zainab
2 months
جس ملک میں نو مئی ہوا ہو۔۔۔۔۔ اوہناں دیاں کیڑیاں عیداں تے کیڑیاں شبراتاں 😫
9
6
52
@_sla6
Nida-e-Zainab
4 months
مرشد ہے تو میں تیرا مرید♥️♥️ تیرا عشق ہے زہے نصیب♥️♥️
Tweet media one
5
21
49
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
اتنے پیارے ٹپے زندگی میں کبھی نہیں سنے🥰💞💓💕👏👏👏👏👏 #عمران_تو_ہوگا
6
19
47
@_sla6
Nida-e-Zainab
5 months
🌼🌻❤️اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 💞🌻🌼 مرشد ہے تو میں تیرا مرید 💞💞💞💞💞 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ووٹ_دو_عمران_کو_بدل_دو_نظام_کو #Japan
@_sla6
Nida-e-Zainab
7 months
تیرا عشق ہے زہے نصیب 💞💞💞💞 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
8
15
31
20
43