𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 Profile Banner
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 Profile
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟

@Sughrasadafdr

30,820
Followers
872
Following
1,690
Media
32,071
Statuses

Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.:

Lahore, Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
7 days
کائنات علت و معلول کےدھاگوں میں پروئی ہوئی،فصل کیلئے محنت کا ہل چلانا لازم،منطقی فکر کی بجائے رٹوطوطے بنانےکا رحجان،اخلاق سکھانے والوں کے دماغ پر جنس کاجنون طاری کام کو چھوڑ کے ہم نام کے پیچھے ہیں عطاء وہ شجر بوئے نہیں ، جن کے ثمر مانگتے ہیں
34
77
139
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
میرے والد۔تایا دونوں چچا فوج میں تھے۔سب نے جنگوں میں حصہ لیا۔قیدیں کاٹیں۔ایک چچاجو 1948 میں شہید ہوئےان کی قبر مظفر آباد میں ہے ۔جوان ماموں 71 کی جنگ میں شہید ہوئے۔مجھے حب الوطنی کا سبق نہ پڑھائیں۔میں فوج کا مورال بلند دیکھنا چاہتی ہوں اور وہ غیر جانبداری سے ہی حاصل ہوگا۔
113
538
3K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
معصوم فطرت کے مالک عمدہ شاعر شاکر شجاع آبادی کو کھانا کِھلاتے ہوئے۰۔ 2016
Tweet media one
113
120
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے، کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے۔ ساحر لدھیانوی نے یہ غزل امرتا پریتم کے لیے لکھی اور خود ہی گائی بھی تھی. 1976 میں کچھ تبدیلی کے ساتھ فلم کا نغمہ بنی۔ساحر لدھیانوی کی اصل غزل انکی اپنی آواز میں سنئیے۔
126
726
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
عید کی چھٹیوں کے بعد آج لاہور آئے تو شہر کو صاف ستھرا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔انتظامیہ کو شاباش۔
20
222
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
جب ہر طرف گُھپ اندھیرا چھا جائے تب ہی طلوعِ صبح کے آثار پیدا ہوتے ہیں۔مرا وجدان کہتا ہے پاکستان کے تمام اندھیرے ظاہر ہو چکے، بہت جلد روشن دن نکلنے والا ہے۔
244
300
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
میرے بھائی اور حسن کے والد کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا ہے ۔عجیب بے بسی کا عالم ہے۔رب کرم کرے۔
432
115
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
دنیا میں سب سے زیادہ پیاز پیدا کرنےوالا پہلا ملک چین اور دوسرا بھارت ہے۔ پاکستان دوست ملک چین اور قریبی ہمسائے بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات سے پیاز منگوا رہا ہے جہاں پیاز پیدا ہی نہیں ہوتا۔پتہ نہیں کیوں۔
260
364
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم۔ ماں صدقے،معصوم شہزادی کی عقیدت اور محبت نے حیران کر دیا
16
440
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
سہیل وڑائچ معصوم سوالوں سےگہرے رازوں تک رسائی کا راز جاننے والے تجزیہ نگار ۔گفتگو اور کالموں میں جھانکتی دانائی توجہ طلب ہوتی ہے۔ان کا تعلق اس قبیل سے ہے جن پر رب کا خاص کرم ہوتا ہے۔ابھی کرونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔سلامت رہیں اورنئی نسل کو اصل حقائق سے روشناس کرتے رہیں۔دعائیں۔
Tweet media one
81
113
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
آفتوں پر تو بَس نہیں چلتا اپنی رحمت کی ڈھال دے مولا
35
414
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
تین چار کمروں والے چھوٹے گھروں میں چار پانچ پنکھے،دس بارہ بلب ،پانی کی موٹر،ٹی وی،استری واشنگ مشین اور فرج کا استعمال تین سو یونٹ سے بڑھ جاتا ہے۔ 50 ہزار آمدنی میں سے 25 ہزار بجلی کا بل دے کر دیگر ضرویات کیسے پوری کریں۔لوگ پریشان ہیں خیال کریں۔
107
431
2K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
تین ماہ کے تعطل کے بعدزندگی کا سفر دوبارہ شروع۔۔
Tweet media one
117
55
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
ہندوستان نے صحرائے تھر سے نہریں گزار کر اس علاقے کوسرسبز شاداب کر رکھا ہے۔بارڈر سے جس کانظارہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ہمیں بھی ہمسایوں کی کسی اچھی بات کی پیروی کرلینی چاہیے۔ @BBhuttoZardari
89
252
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
آج میرے ٹیرس تے دھپ ایڈھی گج وج تے سج کے آئی۔ کہ میں جھلی نے دکھ وی سکنے پادِتے۔
130
124
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
1 year
ایوارڈ جیتنے والی یہ دو منٹ کی فلم ضرور دیکھیں اور پوری دنیا میں بدلتی قدروں پرنظر ڈالتے اپنا محاسبہ کریں ۔شاید کچھ بہتری ہو سکے
41
536
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
یہ سپاہی ،لانس نائیک بھی کسی کے بیٹے تھے۔ان کی ماؤں کا درد بھی محسوس کریں۔اگر جان کی قیمت ہے تو ہر جان ہی قیمتی ہے۔
@OfficialDGISPR
DG ISPR
4 years
1 offr, 5 soldiers embraced shahadat as FC South #Balochistan vehicle was targeted with remote controlled IED while returning from patrolling in Buleda, 14 kms from Pak-Iran Border, to check possible routes used by terrorists in mountainous terrain of Mekran. #OurMartyrsOurHeroes
Tweet media one
4K
6K
26K
78
133
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
اگروزیراعظم یہ اعلان کر دیں کہ سب کا تنخواہ پیکج گریڈ کے مطابق کر دیا گیا ہے طاقتوروں سے اضافی مراعات واپس لے لی گئیں ہیں پروٹوکول ختم کردیا گیا ہے توقوم معاشی استکام کیلئے ہر مشکل برداشت کرنے کو تیار ورنہ اس شدید تفریق کے باعث شدید مایوسی ،بےبسی اور بد دعائیں @CMShehbaz
72
479
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
اگر کوئی اور صوبہ ایک مہینے سے زیادہ بغیر کابینہ اور حکومت کے ہوتا تو نہ جانے کون کون سے کارڈز مارکیٹ میں آچکے ہوتے مگر پنجاب کے ساتھ زیادتی پر پر سو خاموشی ہے،خدارا اس صوبے پر رحم کریں،اسے آئینی طور پر کام کرنے دیں تاکہ لوگوں کو ریلیف ملے۔
6
206
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
تمیز سے بات نہ کرنے والے لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی بجائے ان کو بلاک کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہیے۔
141
52
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
سلالہ کے قریب عمان کی خوبصورت وادی میں
Tweet media one
92
53
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
جِس گھڑی اُس شخص نے دیکھا نظر بھر کے مجھے مُجھ کو اپنا آپ بھی اُس وقت کیا اچھا لگا
Tweet media one
186
62
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
ایک اچھی خبر ۔شکر ہے پھپھو کی جان میرے بڑے بھتیجے،حسن نے اپنی قوت اردای،احتیاط اور ہم سب کی دعاؤں سے کرونا کو شکست دے دی۔
111
37
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
تیس ٹن پیاز عرب امارات سے منگوانے کی منظوری کی خبر پڑھ کر حیرانی ہوئی۔ کیا واہگہ وارڈر سے یہ پیاز نہیں منگوایا جاسکتا تھا؟
202
139
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
Tweet media one
228
36
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
1 year
84
254
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
در کھلا حشر عذاب دا۔۔۔۔ برا حال ہویا پنجاب دا۔۔۔ بلھے شاہ۔
56
181
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
بارسلونا ،سپین کی خوبصورت شام ۔سمندر کنارا ..2016
Tweet media one
84
34
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
میں نیل کرائیاں نیلکاں، میرا تن من نیلو نیل میں سودے کیتے دلاں دے، وچ دھر لئے نین وکیل
Tweet media one
130
49
1K
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
9 months
رب دے حوالے عبداللہ خان سنبل زندگی بے اعتباری آج کی شام پہلے زیادہ اداس لگ رہی تھی اب دُکھ سے بھر گئی ہے۰ ایک بہت خوبصورت انسان ، حلیم، ذہین اور قابل افسر ہارٹ اٹیک کے باعث رخصت ہوگیا۰ شالا جنتاں وچ ڈیرا ہووی
Tweet media one
214
96
983
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
9 months
پاکستان کو ایک انٹلیکچوئیل ، پر اعتماد، خوبصورت ،قابل، دلیر اور سحر انگیز شخصیت والی خاتون صدر کی شدید ضرورت ہے . ایویں شیشہ ویکھ کے خیال آیا
251
66
958
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
5 years
Happy birthday dear doll . Being a mother I always feel proud. Love you stay blessed and happy.
Tweet media one
92
28
933
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے وہ بُت ہے یا خُدا دیکھا نہ جائے شاعر اور گلوکار آمنے سامنے کالے چِٹے ٹی وی دور میں احمد فراز اور طاہرہ سید
40
189
951
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
لاہور ایک علمی،ادبی ،ثقافتی اور مجلسی انسان سے محروم ہوگیا ۔طارق عزیز وہ خوش قسمت فنکار جس نے تمام عمر ایک ہیرو کی طرح بسر کی۔ستر پچھتر سال کی عمر میں بھی وہ سوال کا جواب سننے کے لئے جس طرح الحمرا کی سیڑھیاں بھاگ کر چڑھتے تھے ۔یہ انھی کا کمال تھا۔بارہا طارق عزیز شو میں بطور 1
Tweet media one
50
87
945
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
آج کل کےبچوں کو روایتی ناشتے کے لئے راضی کرنا کافی مشکل ہے۔بچپن میں گھر کی گندم اور دیسی گھی کا بنا بڑا سا پراٹھا جس پر تازہ مکھن رکھتے اماں ہاتھوں سے خلوص اور آنکھوں سے دعائیں نچھاور کرتی تھی۔بہت پسند تھا۔ دیسی گھی ہے۔مکھن ہے مگر چاٹی کی لسی،چونترا،اماں کا رنگلہ پیڑا نہیں ۔
Tweet media one
86
72
942
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
Happy birthday to Sir Ganga Ram,he designed and built GPO,Lahore Museum Aitchison College,NCA,Ganga Ram Hospital,Lady McLagan School,Lahore College for Women,Haley College, Model Town and Gulberg Town.his family still sponsors welfare projects in Lahore,Love and Respect for him.
Tweet media one
34
242
921
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
بال چراغ عِشق دا میرا ۔روشن کردے سیناں ،دل دے دیوے دی رشنائی جاوے وچ زمیناں
Tweet media one
47
70
847
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
پنجاب کی پہچان،عظیم اور ہردلعزیز لوک گلوکار عارف لوہار اپنے تینوں گلوکار بیٹوں کے ساتھ مجھے ملنے آئے اور دعاوں سے مہکتے پھول پیش کئے۔۔جیتے رہیں، سلامت رہیں
24
48
830
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
بہت پیارے بھتیجے شاہ رخ کے ولیمے پر۔
Tweet media one
107
22
820
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
بدن رَنگوں سے بَھرتی جارہی ہوں کِسی دِل میں اُترتی جا رہی ہوں جِسے تو آسماں سمجھا ہوا ہے وہاں میں پاؤں دَھرتی جارہی ہوں بَھلا کیسے کہوں اُس بے خبر سے تِری چاہت میں مَرتی جارہی ہوں اُسے فرصت نہیں ہے دیکھنے کی صدف یونہی سَنورتی جارہی ہوں صغراصدف
Tweet media one
139
75
835
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
پرانےشہروں کی کھدائی سے پنجاب سے اسلحہ نہیں بلکہ شاہ پارے برآمد ہوئے۔پنجابی خوشحال لوگ تھےتخلیق اور تعمیر میں مصروف رہتے،تخریب کاری سے نفرت کرتے تھے جوحملہ آوروں کو منگتا سمجھ کر خیر دیتے رہیے وہ کیسے کسی کا حق کھاسکتے ہیں۔مالِ غنیمت کے لئے بار بار پنجاب اور کشمیرکو کس نے لوٹا۔
45
157
712
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
میرا لاڈلہ ملنگ۔۔ حلیم،سلجھا ہوا،انتہاپسندی کی بجائے میانہ روی اور اختلافِ رائے کےاظہار میں شائستگی کا قائل اجمل جامی۔سلامت رہو۔بہت دعائیں
Tweet media one
57
30
734
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
3 years
Tweet media one
66
27
708
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
میرے ولوں تہانوں سبھ نوں وڈی عید دیاں چوکھیاں چوکھیاں مبارکاں۔ شالا جیوو۔ ڈاکٹر صغرا صدف
105
41
685
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
جس معاشرے میں لوگ قتل کا کا جواز دینے لگیں وہ درندگی کی علامت بن جاتا ہے۔
21
130
691
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
رب کو ماننے اور نہ ماننے والے سب اس کا شکار ہیں۔جب کلییسا،مندر ،گردوارے بند ہیں۔ہم یہ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ اسکا نقصان صرف ہمیں ہورہا ہے اور یہ کسی انسان کی پھیلائی ہوئی وبا ہے۔کوئی فرد کسی ایسی مصیبت کا آغاز نہیں کر سکتاجسکا شکار وہ خود بھی ہو سکتا ہو.
Tweet media one
100
206
662
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
9 months
میچنگ کے اس جذبے کو کیسے شکست ہو سکتی ہے ۰۰۰۰
Tweet media one
86
23
682
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
ملتان بورزد میں 1050 نمبر لینے والے یتیم بچے محمد حذیفہ کا ماہانہ وظیفہ مقرر کریں تاکہ وہ اپنے خاندان کے لئے مزدوری کی بجائے پوری توجہ تعلیم پر مرکوز کر سکے @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz
@Awaz_Punjab_Di
Voice_ Of_ Punjab™
10 months
میٹرک سائنس کےامتحانات میں ملتان بورڈ میں 1050 نمبر لینے والا 16 سالہ یتیم اور بے گھر بچہ محمد حذیفہ جو غلہ منڈی ملتان کے مین گیٹ کے پاس شربت بیچنے والی ایک ریڑھی پر ملازمت کرنے پر مجبور ہے۔ مگر اطمینان بھری مسکراہٹ اس کے لبوں اور آنکھوں پر ہر لمحہ رقصاں رہتی ہے۔محمد حذیفہ
Tweet media one
31
184
636
26
279
647
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
کل اُس کی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی گُماں تک نہ ہوا وہ شخص بِچھڑنے والا ہے @arsched
15
94
680
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
11.6.18 کیا خوبصوت دن تھا جو میں نے عظیم صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے گھر گزارا۔ان سے بہت باتیں کیں ان کی بیٹی نے بہت مزیدار کھانا بنایا۔ان کے بیٹے سارنگ نے آئندہ آنے والے ٹریک کی دھنیں سنائیں۔پوری فیملی کے ساتھ مل کر بہت اپنائیت کا احساس ہوا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
39
40
657
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
گِیلی مٹی ہوں، ترے چاک پہ رکھی ہوئی ہوں۔ کوزہ گر تُو جو کِسی شکل میں ڈھالے مجھ کو۔ صغراصدف
73
97
656
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
پاکستان کی خوبصورت اداکارہ انجمن سے میری دوستی صرف تین سال پرانی ہے۔لیکن یہ دوستی پہلی ملاقات سے ہی گہری ہوگئی۔انجمن ایک بڑی فنکارہ کے ساتھ ساتھ ایک ہنس مکھ ،شرارتی اور زندہ دل انسان ہے۔اس کی باتوں میں بچوں جیسی معصومیت اور سادگی ہوتی ہے۔بہت کھری اور سچی انسان۔سلامت رہو
Tweet media one
62
41
629
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
9 months
اپنے سوہنے ،سلکھنے تے سوجھوان بھرا دے گھر ۔ سہیل وڑائچ ،بھابھی اور رحمت سے محبت کا یہ عالم ہے کہ مہینے میں انکی طرف میرے کئی چکر لگ جاتے ہیں۰جہاں انکا گھر خوبصورتی اورنفاست کا مظہر ہے وہیں خانساماں اس قدر شدید ذائقے والی ڈشز تیار کرتا اور اہتمام سے پیش کرتا ہے کہ کچھ نہ پوچھیں۰
Tweet media one
86
42
641
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
فرخ شاہ نے پی ٹی وی کے لئے میرے پہلے عید ڈرامے ،سوہنیئے عِید مبارک، میں بہت جاندار کردار ادا کیا۔ایف ایم 95 پر بھی ہفتہ وار پروگرام کرتے تھے۔ان کی ہارٹ اٹیک سے اچانک وفات نے ہمیں ایک اچھے انسان اور خوبصورت فنکار سے محروم کردیا ۔رب جنت نصیب کرے
Tweet media one
83
56
621
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
Tweet media one
87
21
636
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
11 months
آخرکار صدر عارف علوی صاحب اپنے 52 قریبی عزیزوں سمیت حج کا فریضہ ادا کرنے ،سرکاری جاہ و جلال کے ساتھ پی آئی اے کے خصوصی طیارے PK-859 پر جدہ کیلیے روانہ ہوگئے۰یقینا وہ ڈیفالٹ کے خطرات میں گھرے ملک کی معاشی خودمختاری اور استحکام کے لئے شاہی دعا ضرور کریں گے ۰ قوم کو بہت مبارک ہو
66
202
624
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
اگر پنجاب کوفوج کی وجہ سے قصوروار سمجھتےہیں تو ایوب خان (پشتون)سے آغاز کریں جس نے جمہوری نظام کو ملیامیٹ کیا۔قائد اعظم کی بہن کو غدار کہا۔میرےدریاؤں کا سودا کیا، ملک کو سپرپاور کی غلامی کا ایسا پابند کیا کہ بعد والوں کے لئے اس رستے سے اجتناب کرنا مشکل ہوگیا۔
47
124
614
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
11 months
یونان کشتی حادثے اور موٹر وے ایکسیڈنٹ کے غم میں آدھ موئی ہوئی قوم ، چئیرمین سینیٹ کے لئے تاحیات مراعات منظور کرنے پر تمام سیاسی جماعتوں کی شکر گزار ہے۰ ویسے مرنے کے بعد کے لئے بھی کچھ کر دینا تھا۰ قبر کی تعمیر کے لئے وسیع احاطہ وغیرہ
49
214
622
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
بنا دیا ہے مجھے بے وفا ،وفا کرکے۔ ظہور حسن بہت سریلے گلوکار تھے۔غزل کو بھی گیت کے انگ میں گاتے تھےجوانی میں شدید ایکسیڈنٹ کے باعث دنیا سے کوچ کر گئے۔ان کی گائی میری یہ غزل سنئے اور چینل ضرور سبسکرائب کیجئے۔۔۔
Tweet media one
80
149
586
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
ھائے ربا،سوچا نہ تھا اِک شہزادیوں جیسی شکل والی متحرک،مودب،ہنستی کِھلکھلاتی،زندگی سے بھری لڑکی صدف نعیم یوں اچانک بِچھڑ جائے گی۔کبھی تقریب میں دیر سے پہنچتی تو آپی معذرت کا نعرہ لگاتے گلے لگ جاتی۔جلدی جانا ہوتا تو اجازت اور پیار لےکر جاتی۔آج بِن بتائے ہی چلی گئی۔ آپی صدقے
Tweet media one
62
77
612
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
5 years
اس بار شوکت علی کے لہجے میں گہرا دکھ اور گلے کا عنصر نمایاں تھا فنکار بہت حساس ہوتا ہیے ۔ناقدری کا احساس اسے بیماری سے زیادہ مضمحل کردیتا ہیے۔یہ ہیرے جیسے لوگ ہمارا اثاثہ اورسرمایہ ہیں۔پتہ نہیں ہم کب قدر کرنا سیکھیں گے۔میرے خدا شوکت علی کو صحت دے۔
Tweet media one
57
133
613
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
آج منیر نیازی دی تیرھویں برسی اے۔ایڈا سوہنا بندہ میں اپنی حیاتی وچ دوجا نہیں ویکھیا۔ اک واری آکھن لگے۔ جدوں دا مینوں پتہ لگا اے کہ توں سرکاری نوکری کرنی ایں میں تیرے لئی بڑا دکھی اں۔بڑی واری جدوں کم ظرف لوکاں نال واسطہ پئیا تے ایہ گل چیتے ائی۔۔
Tweet media one
30
73
604
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
آج میں ناشتے لئی آلو آلے نان بنائے۔قسمیں بالکل تندور وچ پکے لگدے سن۔۔بہوں مزیدار ۔۔۔۔جلدی دوبارہ بناں گی تے وڈیو شئیر کراں گی ۔ ۔رل تے گئے آں ۔۔۔۔تے فیر کھانا پکانا ای سہی۔۔
Tweet media one
Tweet media two
85
27
596
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
3 years
کوئی سرخ گلاب ہووے۔۔ ربا تیرے کول آواں شالا اوتھے وی پنجاب ہووے۔۔۔ آج لوک گائیکی کا بے تاج بادشاہ رخصت ہوگیا۔
Tweet media one
52
113
600
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
The Terrorist.
Tweet media one
133
53
584
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
اِختلافِ رائے ست بِسم اللہ مگر بدتمیزی اور جہالت پر مبنی جواب دینے والوں کو فوری طور پر بلاک اور میوٹ کرنا ضروری سمجھتی ہوں
23
48
572
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
3 years
Punjabi woman - beautiful, confident, authoritative, full of positive forces. A symbol of light and energy۔۔۔ True picture of life...
Tweet media one
29
43
600
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
کبھی گالی دینا بہت معیوب سمجھا جاتا تھا،آجکل باعثِ فخر سمجھا جاتا ہے
46
63
577
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
مہنگی بجلی نے سفید پوش طبقے کے بھرم کو لِیرولیر کر دیا ہے۔
32
95
584
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
کسی تعصب کے بغیر اپنی فکر کی سرپرستی میں دنیا کو دیکھنے ،انسانیت کو استحصال سے آزاد کرانے،انسانی قدروں کا پرچار کرنے والے تمام لکھنے والوں کے نام۔لکھتے رہنا گالیوں کی پرواہ نہ کرنا۔۔۔ گالیاں کھا کے بھی بے مزا نہ ہوا
56
138
555
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
1 year
رب کے حوالے۰ زندگی سے بھری خوش گوار شخصیت،محفلوں کی جان، شاعری کی شان اور مکتبہءادب لاہور کی پہچان امجد اسلام امجد،اس عہد کے لوگوں کے دلوں اور ذہنوں کو اپنی رومانی شاعری سے مالامال کر کے رخصت ہوئے۰رات نیند کی چادر اوڑھ کر سوئے اور دوسرے جہان چلے گئے۰ انا للّٰہ وعلیہ راجعون
Tweet media one
84
84
593
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
فیصل واڈا صاحب کے آج کے رویے پر وزیراعظم صاحب کو سخت نوٹس لینا چاہیے۔قومی وقار کوئی سرٹیفیکیٹ نہیں اچھے اخلاق کا عملی اظہار ہیے۔
72
66
552
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
پاکستانی تے انڈین پنجاب دیاں لکھاری سوانیاں۔
Tweet media one
38
36
577
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
87,549 کے بجلی بل میں بجلی کی قیمت44،540 روپے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ 21516 ٹیکسز 21280 ظلم کی حد ہے۔
Tweet media one
101
169
549
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
Great Singer Gulam Ali at my place۔ غزل گائیکی دے بادشاہ ،بہوں سوہنے گائیک غلام علی آج گھر تشریف لیائے۔ بیماری دے دوران وہ روز فون کردے سن کہ آکھدے سن میں نماز پڑھ کے دعا کردا آں۔۔شالا جیوو
Tweet media one
32
39
562
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
جس قوم کے نوجوانوں کے پاس کوئی بڑا مقصد نہیں ہوتا،وہ کسی پسندیدہ شخصیت کے ذاتی ایجنڈے کو پورا کرنے کے عمل میں،خود کو انقلابی سمجھ کر عجیب حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔میرے رب،میری قوم کے نوجوانوں کو مصنوعی انقلاب سے نجات دے،انھیں انسانیت کی بھلائی اور خیر کا مقصد عطا کر۔
4
134
542
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
میرے دیس کی زمینوں میں اگنے والی گندم ذخیرہ کرنے والو ،غریب کی آہ سے بچو۔تم لوگوں نے اتنی دولت کیا کرنی ہیے۔۔کیا مرنا نہیں۔۔
32
92
521
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
Tweet media one
83
15
549
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
اوہ ظالمو چینیو۔۔ہن تے چوہیے ،بلیاں ،کتے ،چمگادڑاں،سپ،ٹھونگے،کاکروچ کھانے چھڈ دیو ۔نہیں تے اپنے نال جگ دا وی ککھ نہیں جے رہنا، ربا گوانڈھیاں نوں سبزی خور بنادے۔
44
60
540
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
سِوائے خوشبُو کے ہر بِکھر جانے والی چیز کمزور اور بے وقعت ہو جاتی ہے۔
28
63
542
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
خداوند یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں۔ کہ درویشی بھی عیاری ہیے،سلطانی بھی عیاری۔ علامہ اقبال
30
75
526
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
11 months
لوگ کسی کی اچھائی پر یقین کرنے کے لئے پوری تحقیق کرتے ہیں لیکن برائی کو کسی ثبوت کے بغیر ہی آگے پھیلانا شروع کر دیتے ہیں۰
35
93
533
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
اِختلاف رائے کو احسن طریقے سے برداشت اور تنقید پر دلائل سے قائل کرنے والے کو سیاست دان کہتے ہیں ۔
43
83
525
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
اگر خدا نے آپ کے پردے رکھے ہوئے ہیں تو شُکر ادا کریں ، آزمائش کا شکار لوگوں پر قہر نہ ڈھائیں ۰
17
80
536
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
غلط تعریف اور ہمدردی ظاہر کرکے اس ادارے کا نقصان نہ کریں جو ہمارا فخر تھا ۔چند جرنیلوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے جو لوگ تشویش میں مبتلا ہیں وہ اصل میں محب وطن ہیں۔برفانی پہاڑوں،سرحدوں اور جنگلوں میں حفاظت کرنے والے ہمارے سیلوٹ کے حقدار ہیں ذاتی مفاد کے لئے مارشل لا والے نہیں
31
131
527
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
دل دی گل اوہ کہہ جاندا تے چنگا سی۔۔ بھرم اساڈا رہ جاندا تے چنگا سی ۔۔ تعبیراں نوں لبھدے عمراں بیت گئیاں۔۔ سفنا اکھ چوں ڈھہہ جاندا تے چنگا سی۔۔ صغراصدف
46
75
522
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
فواد حسن فواد کی ضمانت ،ایک اچھا فیصلہ ہیے۔ایک ضابطے کے پابند افسر کو ڈیڑھ سال اپنے خاندان سے دور رہنا پڑا،بے قصور ہوتے ہوئے تہمتیں برداشت کرنا پڑیں۔۔اس کا مداوا کون کرے گا۔بقول فیض۔ کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار۔خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد۔
Tweet media one
33
106
513
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
9 months
Inshallah……..
Tweet media one
68
23
538
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 months
At Faisalabad attending marriage ceremony of my dearest Nephew Abdullah Rafiq فیصل آباد اپنے سوہنے بھتیجے عبداللہ رفیق کی شادی پر
Tweet media one
93
26
551
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
.My dear nephew Hassan has tested positive for corona.We have quarantined him at home. The rest of the family is also being tested. Please pray. The rapid spread of the virus after Eid is astonishing.
Tweet media one
157
54
512
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
ساہواں وچ پرو وے ماہی۔میں تری خشبو وے ماہی۔خوبصورت گلوکار فریحہ پرویز نے پی ٹی وی کے پروگرام میں میری یہ پنجابی غزل گائی۔یہ غزل کئی گلوکاروں نے گائی ہے مگر فریحہ کی آواز کی مٹھاس اور ادائیگی لاجواب ہے۔فہیم مظہر کی موسیقی بھی کمال ہے۔سن کر رائے دیجئے ۔۔۔۔
Tweet media one
52
83
510
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
تعلق کی نئی تفہیم کرنا پڑ گئی ہے۔ کہانی میں ذرا ترمیم کرنا پڑ گئی ہے صغرا صدف
45
61
532
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
1 year
کافروں نے زندگی کی سہولتیں ، آسائشیں اور علاج دریافت کرکے دنیا کو جنت بنانے کی کوشش کی اور ہم یعنی سب سے بہتر کا نعرہ لگانے والوں کی ترجیح دیکھیں ۰ بچوں کو سائنس اور فلسفہ پڑھائیں تازہ ان کا شعور ترقی کرے اور وہ دنیا کو خیر کی آماجگاہ بنانے میں کردار ادا کر سکیں
196
174
490
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
ڈاکٹرامجد ثاقب وہ قد آور سایہ ہے جس نے مجسم ہو کر اخوت کا روپ دھارا ہے۔اس درویش صفت انسان نے زندگی سے بڑے مقصد کو اپنی ذات کا حصہ بنا رکھا ہے جو ہمیشہ قائم رہنے والاہے۔رمضان المبارک میں اخوت کو یاد رکھئے جس کا منشا صرف فلاحِ انسانی ہے۔ اخوت اور درویشی
38
127
516
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
آج کا انسان اس لئے ڈپریشن کا شکار ہے کہ اس نے خود کو گھر،دفتر،گاڑی، دکان اور کارخانے کی دیواروں میں محبوس کر کے پرندوں،پھولوں، تتلیوں،درختوں،گھٹاوں،سبزے،چاند اور ستاروں سے رابطہ منقطع کرلیا ہے
51
79
518
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
فیصل اباد سے واپسی پر نہر کی خوبصورتی نے شدید متاثر کیا مگر پانی کی کمی والے خطے پر سفیدے کےدرخت نہیں ہونے چاہیے۔ہمیں ہنگامی طور پر سفیدے کے درخت کاٹ کر ان کی جگہ دوسرے مقامی درخت اور پھل دار پودے لگانے ہوں گے۔یہ کام ڈی سی او اور سیاسی نمائندے مل کرکریں پلیز
48
84
515
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
10 months
شِکر دوپہرے جدوں ڈرائیور موبائل وی گَڈی وچ رکھ کے کدھرے گواچ جائے
Tweet media one
81
15
506
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
Eid Mubarak
Tweet media one
64
17
487
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
جن لوگوں پر سُپر ٹیکس لاگو ہوا ہے وہ اس بات کا شکر ادا کرتے ہوئے ٹیکس دیں کہ وہ اس قابل ہیں
23
56
492
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
ہمارے ہاں آٹھ مہینے گرمی کا موسم رہتا ہے۔اکثر میٹنگ وغیرہ کے سلسلے میں اسلام آباد جانا ہو رات بارہ یا ایک بجے اور گجرات جانا ہو تو رات دو بجے سفر کرتی ہوں۔سڑکیں جنگل نہیں ہوتیں کہ جن پر رات کو سفر نہ کیا جائے ۔وہاں روشنی اور قانون کا سایہ ہوتا ہے۔
25
76
484
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
جب جنس کی بنیاد پر عورت اور مرد کی تخصیص ختم کرکے بطور فرد بات کی جائےگی تو تقسیم اور تضحیک پر مبنی تصورات ازخود ختم ہو جائیں گے۔
16
79
492