@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
آج کا انسان اس لئے ڈپریشن کا شکار ہے کہ اس نے خود کو گھر،دفتر،گاڑی، دکان اور کارخانے کی دیواروں میں محبوس کر کے پرندوں،پھولوں، تتلیوں،درختوں،گھٹاوں،سبزے،چاند اور ستاروں سے رابطہ منقطع کرلیا ہے
51
80
520

Replies

@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
2 years
Today human is suffering from depression and anxiety because he has locked himself in the walls of house, office, car, factory and shop. He has cut off his connection with birds, flowers, butterflies, trees, grass, greenery, moon, stars and other sights of nature.
2
16
30
@srufaq
Saif ur Rahman Ufaq🇵🇰
2 years
@Sughrasadafdr ماشاءاللہ
0
0
2
@Lawyer_yasir
تلاشِ حق
2 years
@Sughrasadafdr موبائل بھی ایڈ کر لیں 🙏🏼
0
0
1
@rashid29121
rashid imran
2 years
@Sughrasadafdr سب سے اہم کہ مسجد سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے
0
0
1
@Sherie_Wattoo
-- شہريار --
2 years
@Sughrasadafdr آج کے انسان نے اپنی ضرورتیں اسقدر بڑھا لی ہیں کہ اسکو ان ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے گھر، دفتر، گاڑی، دکان اور کارخانے کی دیواروں میں محبوس رہنا پڑ رہا ہے۔ ستم ظریفی یہ کہ انسان کو یہ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ جتنا اور جو کچھ وہ اکٹھا کر رہا ہے وہ اسکے کسی کام کا ہی نہیں
1
0
1
@azharulhaq
Azhar Ul Haq Naseem
2 years
@Sughrasadafdr مسلہ یہ ہے مادام کہ اب ہمارے گھروں میں برآمدے صحن اور باغیچے نہیں ہوتے،ہم ڈربوں میں رہتے ہیں جن کی چھتیں سیمنٹ کی ہیں،آسمان ہمیں تب ہی نظر آتا ہے جب بجلی نہیں ہوتی میں اپنے بچے کو دب اکبر اور دب اصغر اور ملکی وے دکھانا چاہتا ہوں ، مگر کہاں سے دکھاوٗں ؟ میں ایک ڈربے کا قیدی ہوں
0
0
1
@Haniyaawan076
Haniya awan🏅
2 years
0
0
1
@Sameerikhalid15
Sameerkhalid15
2 years
@Sughrasadafdr جتنا فطرت سے دور ہونگے اتنا بیماریوں، پریشانیوں کے نزدیک ہونگے
0
0
1
@ShujaMir2
Mir Shuja
2 years
0
0
1
@shumali656
عبدالحق شُمالی
2 years
@Sughrasadafdr بلکل باہر الگ ہی رنگ ہے قدرت کے کار خانوں میں
0
0
1
@umerkausar
UPK
2 years
@Sughrasadafdr حتی کہ گھر کا اور کمرے کا دروازہ بند کر کے پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے اور ہر دکھ سکھ میں اکیلا کیونکہ اس نے سمارٹ فون کو اپنا ساتھی بنا لیا
0
0
1
@Gsabir77Sabir
Ghulam Sabir
2 years
0
0
2
@allslaves44
We are all slaves
2 years
@Sughrasadafdr سب سے بڑی بات سوشل میڈیا تک محدود کر لیا ہے
0
0
1
@Tanveer44016106
Tanveer Ahmad
2 years
@Sughrasadafdr آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
0
0
1
@Sharifudinbism1
Sharifudinbismil
2 years
@Sughrasadafdr واہ بہت خوب
0
0
1
@shamsmomand1
Shams Momand
2 years
@Sughrasadafdr بات تو بالکل درست ہے مگر مہنگائی معاشی بدحالی بے روزگاری سماجی ناانصافی کی وجہ سے ہر شخص اپنے غم فکر اور پسینے میں شرابور ہے۔ کسی کو ان چیزوں سے محظوظ ہونے کی فرصت ہی نہیں
0
0
0
@Ik69383341
Ikram UJ Koki khel
2 years
Tweet media one
0
0
1
@Ik69383341
Ikram UJ Koki khel
2 years
Tweet media one
0
0
1
@Ik69383341
Ikram UJ Koki khel
2 years
Tweet media one
0
0
2
@MZafarAlamKhan1
M. Zafar Alam Khan
2 years
@Sughrasadafdr Correct 💯
0
0
1