@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
میرے والد۔تایا دونوں چچا فوج میں تھے۔سب نے جنگوں میں حصہ لیا۔قیدیں کاٹیں۔ایک چچاجو 1948 میں شہید ہوئےان کی قبر مظفر آباد میں ہے ۔جوان ماموں 71 کی جنگ میں شہید ہوئے۔مجھے حب الوطنی کا سبق نہ پڑھائیں۔میں فوج کا مورال بلند دیکھنا چاہتی ہوں اور وہ غیر جانبداری سے ہی حاصل ہوگا۔
113
538
3K

Replies

@ZLodhi1
Desi Uncle
4 years
@Sughrasadafdr @KlasraRauf Same here, from a military family for generations. Decision against one person shd not affect moral. Based on this logic no policemen shd b punished bcz moral of police will be impacted n same goes for other depts. also wht about when they hanged a brig n sent a gen 2 jail 4 life
4
2
26
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
0
1
11
@Imrankhan1703
Imran khan
4 years
@Sughrasadafdr @KlasraRauf Salute you sister every pakistani is as petriotic as other but every one should serve the country beyond their institutional/organisational or political bond. No one is above the law.
1
0
8
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
0
0
2
@ZulfqarManj
Zulfqar Manj Raiwind
4 years
@Sughrasadafdr ادارے افراد سے بنتے ھیں اور افراد قوم میں سے آتے ھیں۔ ادارے قوم اور ملک کے لیے ھوتے۔ قوم شہداء اور اداروں کی وارث ھے۔ چند افراد اپنے آپ کو اداره بنا کر ادارے کو استمال کرتے ھیں۔ یہی اس ملک کی بدقسمتی ھے۔ الل تعالی رھنمائی فرماے
1
1
15
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
@ZulfqarManj بالکل یہی حقیقت ہیے۔جیو
0
0
2
@Awan9106
Malik AWAN
4 years
@Sughrasadafdr آج جنگ لگ جائے کوئی سیاست دان یہاں نظر نہیں آئے گا آپکی بیوی بچے اور ماں باپ کا آخری سہارا فوج ہوگی جو آخری سانس تک لڑتی رہے گی
4
1
0
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
@zubairawan_ 65 میں پوری قوم نے جنگ لڑی تھی۔۔اب بھی فوج میں ہمارے اپنے بھائی بیٹے ہیں ۔جنکی عظمتوں کا ہمیں خیال ہیے۔اور ہم ان کا کھویا مورال بحال کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔۔یاد رکھیں سرحد اور طوفانوں کے سامنے ڈٹ جانے والے اوپر کی سیاستوں سے لاعلم ہیں۔یہ ان کے نام پر ۔۔۔۔۔
3
0
10
@FarhanH42065098
Farhan Hassan
4 years
@Sughrasadafdr Mam. Muzaffarabad mai kahn hy madfoon... M also belongs to muzaffarabad...
2
0
1
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
@FarhanH42065098 I will visit in March Inshallah.. میرے ابا اور تایا زاد بھائی گئے تھے میں ابھی تک نہیں جا سکی
4
0
0
@faanitweet
فـــــــانـی
4 years
@Sughrasadafdr چچا 1948 میں شہید ہوئے تو انکی کیا عمر تھی اُس وقت اور آپکی عمر سے نہیں لگتا کہ ___ وہ آپ ہی کے چچا تھے دادا ہو سکتے تھے شاید ___
3
0
0
@Sughrasadafdr
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
4 years
@faanitweet 21 سال۔راجہ عنایت نام تھا
0
0
2
@za_warraich
Zafar Warraich
4 years
@Sughrasadafdr اگر ایک آئین شکن بردہ فروش اور 70 ہزار پاکستانیوں کے قاتل کی حمائیت ہی حب الوطنی کا واحد پیمانہ رہ گیا ہے تو ہم غدار ہی بھلے۔
3
4
17
@Muhamma41924753
Muhammad riaz
4 years
@Sughrasadafdr Good tweet madam yeh faisla 1 farmer prezident k khilaf hai
0
0
2
@sarkarsani
Yaseen Sani
4 years
@Sughrasadafdr @KlasraRauf عقل بھی استعمال کر لو آنٹی جو قانون 2010 میں شامل ہوا اس کے تحت 2007 کی کاروائی پر عمل کیسے ہو سکتا ہے ؟ سزا دینی ہے دو غدار کا ٹیگ قبول نہی ہمت کرو 1999 سے شروع کرو اور ہاں جس نے کیس بنایا وہ بوٹ چاٹنے میں لگے ہوۓ ہیں تم اپنی خود داری کا چورن نہ بیچو
3
0
3
@Kaiser93699177
Ibrahim Mir
4 years
@Sughrasadafdr @KlasraRauf ڈکٹیٹروں کی پاپولیرٹی یہ ہوتی ہے کہ پھانسی کی سزا ہوئی کسی شہر میں چار بندوں نے اپنی مرضی سے اجتجاج نہیں کیا سوشل میڈیا پر عامر لیاقت، خدیجہ شاہ، مہوش حیات، شان، وینا ملک، مہر تارڑ، پیراشوٹ صحافی سراپا اجتجاج ہیں
0
0
2
@AliAsgh15748197
Ali Asghar
4 years
@Sughrasadafdr @KlasraRauf نہی ڈاکٹر صاحبہ کسی پڑھی پڑھائی کو کیسے اور کون پڑھا سکتا ھے۔ معزرت کے ساتھ جو شھید ھوے بات ان سے متعلق نہی بات ان کے کمانڈرز کی ھے۔ جو اس مثال کے مصداق میں کمبل کو چھوڑتا ھوں کمبل مجھے نہی چھوڑتا۔ بات عزت نفس سے شروع ھو کر یہاں تک پہنچی ھے۔ سمجھنے کے لئے وقت اور سمجھ دونوں ھو
0
1
2
@AkleemManzor
Akleem Manzor
4 years
0
0
2
@SajUu41
Sea RoSe
4 years
@Sughrasadafdr @KlasraRauf کلاسرہ صاحب نہ نکالیں فوج سے بغض ۔ ہمت ہے تو ایک رات تو بارڈر پہ گزار کہ دکھائیں
0
0
0