Shahzad Iqbal Profile Banner
Shahzad Iqbal Profile
Shahzad Iqbal

@ShahzadIqbalGEO

105,099
Followers
714
Following
2,233
Media
5,003
Statuses

Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu

Islamabad, Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
دو دن پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ حکومت اب نیا بیانیہ بنائے گی اور ارشد شریف کے قتل کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالے گی۔
689
11K
32K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Big power show by #PTI in Peshawar..
1K
5K
31K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Big turnout of PTI supporters in different cities.. Joint Opposition's NCM move and Imran Khan has re-energised PTI supporters. The longer they sustain this the more pressure it will put on Opposition for early elections.
574
4K
23K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
مریم نواز کا ٹویٹ شرمناک ہے۔ کاشف عباسی کے پروگرام میں میرا تجربہ
564
6K
22K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
9 months
کلثوم نواز کے لئے 16-2015 میں توشہ خانہ سے خریدی گئی جیولری کی ادائیگی 1 کروڑ 8 لاکھ روپے کی گئی، لیکن نوازشریف نے اپنےفارم بی میں 15 لاکھ کی ادائیگی ظاہر کی، جو کہ غلط ڈیکلریشن تھی جج ہمایوں دلاور کے فیصلے میں طے کردہ معیار کے مطابق غلط ڈیکلریشن پر نوازشریف نااہل ہو سکتے ہیں؟
300
7K
13K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی کو اعتراض ہے کہ اکنامسٹ نے "سزایافتہ"عمران خان کا آرٹیکل شائع کیا۔ مگر 21اکتوبر کو "سزایافتہ" نوازشریف کی وطن واپسی پر تمام نجی چینلز سمیت پی ٹی وی نے نوازشریف کی تقریر نشر کی۔ تب مرتضٰی سولنگی نےاعتراض کیوں نہیں کیا؟…
522
4K
13K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
U didn't feel good RTing it but u still did it. Even if u feel that way u still shouldn't be saying it at this time. But Score settled.. Congratulations 👍👍
484
3K
13K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
آج عمران خان کے انٹرویو میں ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے چلنے سے کوئی روک نہیں رہا۔ کل تک تو جلسہ اور ٹیلیتھون نہ دیکھانے پر دباؤ تھا۔ 🤔🤔
661
2K
12K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
ایاز امیر پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ہمیشہ کی طرح اگر ذمہ داروں کا پتہ نہ لگے تو سمجھ جائے گا کے نامعلوم افراد کون تھے۔
206
3K
11K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
ماضی میں سیاستدانوں کو دہشتگردی، غداری ، کرپشن جیسے مقدمات میں سزا ہوئی لیکن یہ ایک شرمناک کیس ہے جہاں ایک شخص کو 5 سال بعد یاد آتا ہے کہ اس کی بیوی نے عدت میں شادی کی تھی۔ عورت کی تین ماہواریاں کب مکمل ہوئیں یہ عورت ہی بتا سکتی ہے جج کیسے بتا سکتا ہے؟
464
5K
11K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
This audio leak unlike the previous one (Cipher Audio) seems to be edited. Voice n audio quality changes at 21 sec and 39 sec. May be 2 or 3 audios have been joined.
926
4K
10K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 years
This is humanity. This 7 year old girl in my neighbourhood is sitting under the tree on a hot day giving free lemonade.. When I asked her the reason she said "I don't want ppl to spend money for it, so I will give it for free to everyone, rich or poor"
Tweet media one
Tweet media two
244
1K
9K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
الیکشن2024کےنتیجےمیں تقریبا 100آزاد امیدوار جیتے ہیں جو پچھلی چار دہائیوں میں نہیں ہوا۔ اور اس کی بنیادی وجہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا انتخابی نشان سے متعلق فیصلہ ہے جس میں سیاسی اثرات کو نظرانداز کرکے ایک پارٹی سےانتخابی نشان چھین لیا گیا۔
210
4K
9K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
9 months
خواجہ آصف نے 18-2017 میں 1 کروڑ 17 لاکھ مالیت کے تحائف لئے، لیکن فارم بی میں ظاہر نہیں کئے بیرون ملک سے لائے گئے اثاثوں کے کالم میں کنسلٹنسی سے ملے11 ملین کا ذکر ہے، لیکن تحائف کا نہیں جج ہمایوں دلاور کے فیصلے میں طے کردہ معیار کے مطابق مس ڈیکلریشن پر خواجہ آصف نااہل ہوں گے؟
276
5K
9K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
VONC was initiated by Gen R Bajwa and Gen R Faiz - Maulana Fazlur Rehman.. It’s a big revelation because Gen R Bajwa till his farewell speech had maintained that his institution was Apolitical From March 2021 onwards
300
4K
9K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
وزیرداخلہ راناثنااللہ سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر عمران خان کی گرفتاری چاہتے ہیں۔۔ مگر دیکھیے ۔۔ رانا ثنااللہ خود ماضی میں کس طرح ججوں کے گھیراو اور سرکاری افسران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے ہیں؟
396
4K
9K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
Delaying elections by 5 months is not only disregard to SC order but clearly unconstitutional.. There has been no doubt from day 1 that parties in govt were trying to run away from elections but 1/3
Tweet media one
140
2K
8K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Is this statement Real or Sham? First he says " Azaan ho rahi hay Dec chal raha tha, meray zameer nay acha nahi maana aur achanak faisla kia" Then he says "jis din se March lahore se chala tab se socha howa tha ke isko maarna hay"
649
4K
8K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
حکومت کا اپوزیشن کے ننگا کر کے ٹارچر کرنے کے الزامات کو مذاق میں اڑانا قابل مذمت ہے۔یہ سنجیدہ الزامات ہیں جس کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں کیونکہ یہ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔
445
2K
8K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
اگر خواجہ آصف کھلم کھلا یہ کہیں گے کہ پاکستانی معیشت امریکا سے چلتی ہے. امریکا کے بغیر گھٹنوں پر آجائیں گے تو پھر تعلقات برابری کہ سطح پر کیسے چلیں گے؟ بھکاریوں کی کوئی پسند نا پسند نہیں ہوتی. ہمیں اپنے لوگوں کا پیٹ پالنا ہے کسی سے جنگ نہیں کرنی،شہبازشریف
2K
3K
7K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
نوازشریف نے اپنی تقریر میں بہترین باتیں کی مگر مسئلہ یہ ہے کے انہیں مینڈیٹ نہیں ملا۔ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا کہ 60سیٹیں جیت کر دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کے سربراہ فاتحانہ تقریر کریں اور جیت کا جشن منائیں۔
487
2K
7K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
8 months
خواجہ صاحبان آپ کی حکومت گۓ ہوۓ صرف پندرہ دن ہوۓ ہیں، یہ مہنگی بجلی کے پاور پلانٹس آپ کے لگاۓ ہوۓ ہیں- بجلی کی قیمت اور اس پر ٹیکس میں اضافہ بھی آپ نے کیا- آپ نہ بجلی کی چوری روک سکے اور نہ اس کی مفت فراہمی روک سکے- تو جو آپ نہیں کر سکے اس کا بوجھ نگراں حکومت کیسے اٹھاۓ؟
Tweet media one
217
3K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
آئینی ماہرین کی رائے ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن میں بےضابطگیوں کی بنیاد پر انتخابی نشان نہیں چھینا جاسکتا۔ پانچ افراد کو یہ اجازت کیسے دی جاسکتی ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرکے پارٹی کو انتخابی سیاست سے باہر کردیں؟
68
3K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
Maulana Fazlur Rehman tells Nadeem Malik that General (R) Bajwa was behind VONC!! Both Gen Bajwa and Gen Faiz were in contact during VONC
Tweet media one
Tweet media two
155
2K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
دفتر خارجہ کو اس سے بہتر وضاحت کہاں ملے گی۔ بلاوجہ ہی امریکی سفیر کو طلب کرکے تکلیف دی ہے۔
788
2K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
PTV is showing Faisal Vawda press conference and ppl in PTI are wondering what is this presser.. 😃😃..
Tweet media one
195
1K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
A senior PTI leader confirms that he has spoken to IG and IG has said he has orders to arrest Former PM #ImranKhan #PTI #PMLN
275
2K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
سیاستدانوں کودہشتگردی،غداری کرپشن کے مقدمات میں سزا ہوئی لیکن آج شرمناک کیس میں عمران خان اوربشری بی بی کو7سال قیدکی سزا سنادی گئی ہے۔نکاح کےوقت تین ماہواریاں مکمل ہوچکی تھیں یانہیں۔اس کا علم عورت کوہی ہوسکتاہےمگر جج نےخاتون کےبجائےمردکی گواہی قبول کرلی
213
3K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 months
۱۷ اکتوبر ۲۰۲۳کو @MalickViews اور اس کے علاوہ چند پروگرام میں یہ کہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کو کسی ایک حلقے میں 80،000 ووٹ پڑے لیکن RO کہہ دیں کہ نہیں 8،000 ووٹ پڑے ہیں تو کوئ کیا کر لے گا ؟ کیوں کے ��اضع نظر آرہا تھا کہ ملک میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں
117
3K
6K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 years
وزیرمملکت شہریار آفریدی نے اینکر شاہزیب خانزادہ پر ایمان بیچنے کا الزام لگایا۔۔ کیا شہریارآفریدی یہ الزام ثابت کرسکتے ہیں کہ اینکر نے پیسے لے کر اپنا ایمان بیچ دیا ہے؟ شہریار آفریدی نے سوال کے جواب میں اینکر شہزاد اقبال پر بھی کئی الزامات لگادیے۔ @NayaPakistanGeo
941
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
ماضی میں سپریم کورٹ مقبول سیاسی رہنماوں کو نااہل کرکے سیاست سےباہرکرتی رہی اوراب سپریم کورٹ نےایک پوری سیاسی جماعت کوہی الیکشن سے باہرکردیاہے۔ سپریم کورٹ نےآئین پاکستان کومقدم رکھنےکےبجائےسیاسی جماعت کے آئین اور الیکشن ایکٹ کے قانون کو مقدم رکھا۔
85
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
Caretaker Govt is for providing conducive environment and support to ECP for elections.. Badmashi ka license pata nahi Kis ne de diya hay
@_Mansoor_Ali
Mansoor Ali Khan
1 year
How shameful @OfficialDPRPP
1K
3K
8K
284
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
9 months
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے نےکئی ارکان پارلیمنٹ کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا۔ اثاثے ظاہر کرنے کا جو معیار طے کیا اس پر کئی ارکان کو سزا ہوسکتی ہے۔ نواز شریف، خاقان ،خواجہ آصف نےتحائف لیے مگر کسی نے فارم بی میں تفصیلات نہیں دیں۔
138
3K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
9 months
نواز شریف نے 16-2015میں توشہ خانہ سے10کروڑ 70 لاکھ سےزائد مالیت کےتحائف لئےلیکن فارم بی میں ان تحائف کو ظاہر نہیں کیا۔ جج ہمایوں دلاور نےفیصلےمیں اب جو معیار طےکیا ہے اسکے مطابق جس سال تحفےلیے، اسی سال فارم بی میں دکھانا ضروری ہے۔
88
3K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
انتخابی نتائج حیران کن ہیں۔ مجھے نہیں لگتا تھا پی ٹی آئی کی لہر آئے گی مگر پی ٹی آئی کا ووٹر نکلا۔ ن لیگ کا ووٹر نہیں نکلا، سابق رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل
114
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Is this the 1st U-Turn of the new government?? Decision didn't make any sense as well when in the same speech PM SS criticised that Fiscal deficit will be record high this year..
Tweet media one
369
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
وہ اپوزیشن لیڈر جو ہر دوسرا جملہ کہنے کے بعد بائیں طرف دیکھ کر وزیراعظم سے اگلے انتخابات کے لئے ن لیگ کا ٹکٹ پکا کرتے ہیں۔
@ajmaljami
Ajmal Jami
2 years
اور ناظرین اس وقت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اظہار خیال فرما رہے ہیں۔۔۔!!
Tweet media one
162
66
708
157
1K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
نواز اور شہباز شریف کے صاحبزادے سرکاری وفد کا حصہ ہیں لیکن جب وزیراعظم کے بیٹے ہونے کی وجہ سے ان کے کاروباری معاملات کا حساب مانگا جاتا ہے تو کہتے ہیں ہم پرائیویٹ بزنس مین ہیں. ہم سے سوال نہ کریں. یہ کس قسم کی سیاست ہے؟ @NayaPakistanGeo @Fahdhusain @2Kazmi
214
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
شہباز حکومت نے بجٹ میں آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم لیوی کا 750 ارب روپے کا ہدف رکھ دیا. مگر یہی ن لیگ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے لیوی کا 610 ارب روپے ہدف رکھنے پر کیسے تنقید کرتی تھی؟ دیکھئے @NayaPakistanGeo
137
2K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Rupee has depreciated by Rs.10 against dollar in 2 days..No respite even after IMF SLA and FM assurance on $4bn. Govt seems to be clueless n has not appointed Governor SBP in last 3 months. Are we waiting for Maryam Nawaz to tweet" Miftah please look into it"???
169
1K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Disturbing videos of male police entering houses n harassing women. Govt tactics of arresting PTI workers/leaders will add fuel to fire. Law enf must act if protests/sit-in r violent or restricting freedom of others but here govt has taken initiative in creating unrest n chaos
122
2K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
9 months
عمران خان کی طرح شاہدخاقان نے بھی تحائف کی تفصیلات فارم بی میں ظاہر نہیں کیں۔ 18-2017 میں7کروڑ سےزائد مالیت کےتحفے لئےاور دوسروں کومنتقل کردیےمگرفارم بی میں تفصیلات نہیں دیں۔ کیا شاہد خاقان مس ڈیکلریشن پر نااہل ہوں گے؟
80
2K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
جب فیڈرل شریعت کورٹ اور سپریم کورٹ عدت کی مدت39روز ہونے کا فیصلہ دے چکی ہیں تو پھر جج قدرت اللہ نے اس کے خلاف فیصلہ کیوں دیا؟
97
2K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 months
Criticism on performance, captaincy and selection can be fair. But this witch hunting against Babar initiated by the Board itself is shameful. Media shud not be part of this. Zakas will come n go but we have handful of Stars n @babarazam258 is one of them.We must not destroy him
68
817
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
کل تک ایم کیو ایم کامران ٹیسوری کو ڈاکٹر فاروق ستار کی اے ٹی ایم قرار دیتے تھے۔ لیکن اب وہ ایم کیو ایم کے لئے حلال ہو گئے ہیں۔ آج تو ڈاکٹر فاروق ستار کا پوچھنا بنتا ہے۔ "پھر مجھے کیوں نکالا"
40
764
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
مقتدرہ پہلے یہ بتاتی رہی کہ نوازشریف کرپٹ اور ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں ان کا سیاست سے مائنس ہونا ضروری ہے۔ اور اب بتایا جارہا ہے کہ عمران خان ملکی مستقبل اور استحکام کیلیے خطرہ ہیں جنہیں مائنس کرنا ضروری ہے۔ جمہوریت میں یہ مداخلت ہی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
117
2K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 years
میں نے ڈاکٹر نعمان کو معاف کردیا۔۔ اس طرح استعفی اس لیے دیا کہ آئندہ کسی اسٹار کو ایسا نہ سننا پڑے ۔۔ شعیب اختر
105
314
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
پی ٹی آئی کی 35خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی، مولانا فضل الرحمان تو پھر قوم کا وقت اور پیسہ کیوں ضائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟؟
150
701
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
Ishaq Dar will now be remembered as a Finance Minister who lead economy to descend to such vulnerable levels that his Govt has even failed to provide just Rs 15 bn for constitutional obligations.
96
1K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
سر پوچھنا تھا کے جوکرز کی تعداد تین ہی ہے یا چار ہو گئ ؟
@SulemanSharif82
Suleman Sharif
1 year
The last 3 finance ministers were jokers. They ran a clown show! Dar sb averted a default after atomic detonations in 1998 The challenges are humongous, he is giving his best shot no match for his commitment and hardwork The 3 jokers have laid minefields!
652
141
806
128
762
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 month
Interior Ministry said content uploaded on X is threat to national security but PM is still using the banned Social media platform…mostly likely using a secured VPN ..
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
1 month
4 اپریل 1979 کو وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ایک غیرشفاف عدالتی کارروائی کے ذریعے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ چوالیس سال بعد سپریم کورٹ نے اس تاریخی غلطی کا ازالہ کیا لیکن ذوالفقار علی بھٹو کے اہل خانہ اور کارکنوں کے لئے اس ناقابل تلافی نقصان کا ازالہ محض آنسو اور نہ ختم ہونے…
1K
663
3K
36
1K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ بظاہر پی ٹی آئی ورکر ظل شاہ کی موت حادثے سے ہوئی۔۔ اگر موت حادثے سے ہوئی تو پنجاب پولیس نے قتل کا مقدمہ عمران خان کے خلاف کیوں درج کیا؟
300
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 years
Congratulations to 10 million overseas Pakistanis and their families in Pakistan as they have become richer by 63 paisa per dollar today.. And Hard luck for 220 million Pakistanis "Jinka pardes main koi kamaanay wala nahi"
134
657
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
Arrest and charges of sedition on @fawadchaudhry is ridiculous.. seems there is no end to this vicious circle of State oppression..
60
659
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
In my show @TararAttaullah said there wil be no excessive use of force n illegal arrests. Only culprits invl in destroying public/pvt property wil be held accountable. But many peaceful protestors r arrested including PTI leadership under MPO n videos in thread reject govts claim
212
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں اربوں روپے کی منتقلی کاروباری ٹرانزیکشنز تھیں، حمزہ شہباز اگر ایسا ہے تو کیا یہ بےنامی ٹرانزیکشنز نہیں ہیں؟ دیکھیے حمزہ شہباز کا جواب
397
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
آپ کے جھوٹ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان یا مریم نواز کی تقریر پر میں نے موقف دیا ہی نہیں ہے تو پتہ نہیں آپ کے کانوں نے کونسی تنقید سن لی۔ "عادتاً جھوٹ بولنا لاعلاج بیماری ہے"
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
جیو نے آج عمران خان کی تقریر کی آواز بند رکھ کر مریم کی تقریر چلائی۔ اور خان کی تقریر کے فورا بعد حامد میر صاحب شہزاد اقبال صاحب خان کی تقریر پر تنقید کرتے رہے۔ جب تقریر دکھائی نہیں تو تنقید کس طرح سے۔ صرف آپکی منافقت بتانی تھی۔ ورنہ فرق نہیں پڑتا۔ آپکو دیکھتا کون ہے
1K
9K
31K
290
734
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
Latest picture of PMLN leadership.. They are not looking too hopeful.. Independents are leading by big number but unconfirmed results are only around 10 percent or less so far.. will the same trend continue is yet to be seen
Tweet media one
116
997
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
2018 میں خاور مانیکا نے اللہ کو حاضر ناظر جان کر اپنی سابقہ بیوی کے حق میں بیان دیا تھا اور اب عدالت میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر اپنی اسی سابقہ بیوی کے خلاف بیان دیا ہے، جس پر میں کانوں کو ہاتھ لگاتا ہوں سینیئر صحافی تجزیہ کار حامد میر
45
2K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
9مئی کے مجرموں کو سزا ضرور ملنی چاہیے لیکن ریاستی طاقت کا حد سے زیادہ استعمال، رہنماوں پر بےجا کیسز اور پارٹی چھوڑنے کے دباو سے واضح ہوتاہے کہ مقصد قانون کی عملداری نہیں بلکہ عمران کو کمزور کرنا اور پی ٹی آئی کو crushکرنا ہے۔
167
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
ہمیں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے ریمارکس کی کوئی پرواہ نہیں ہے، وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی
84
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
"چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے سے پورا الیکشن متنازع ہوگیا۔ الیکشن کی ساکھ ختم ہوچکی ہے۔ جس کا سارا الزام جسٹس قاضی فائز پر ہے۔ بہتر تھا جسٹس قاضی فائز یہ فیصلہ کرنے کے بجائے عہدہ چھوڑ دیتے۔" سینئر رپورٹر سپریم کورٹ حسنات ملک @HasnaatMalik
27
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
اتنی سخت سزا دینے سے پہلے واضح قانون کا ہونا بہت ضروری ہے۔ مگر الیکشن ایکٹ میں ایسا کوئی واضح قانون نہیں جو الیکشن کمیشن کو انٹراپارٹی الیکشن کی اسکروٹنی کا اختیار دیتا ہو، سینئرقانون دان بیرسٹرصلاح الدین @SalAhmedPK
20
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
Differences aside Azhar Mashwani abduction and enforced disappearance is highly condemnable.. similarly arrests of Hassan Niazi in presumably an unwarranted case or crackdown on political workers houses are horrible atrocities by PDM/CT Govt n State institutions..
66
891
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
پی ٹی آئی حکومت میں اگر 16 ارب ڈالرز زر مبادلہ کے ساتھ متوقع 15 ارب ڈالرز کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ بری کارکردگی ہے تو 2018 میں مسلم لیگ ن کے 7 ارب ڈالرز زر مبادلہ کے ساتھ 19 ارب ڈالرز کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ تو اور زیادہ تشویش کی بات ہوگی؟
186
804
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
ن لیگ مخالفین سے فارم 45 پیش کرنے کا مطالبہ تو کر رہی ہے لیکن خود فارم 45 دینے سے انکاری ہے این اے 48 میں آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر کے فارم 45 بھی یہی ظاہر کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار 44 ہزار کی لیڈ سے جیتے
76
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Last month I was travelling. Still according to this IESCO bill we used 168 units n total bill for 168 units is almost Rs.20,000. Fuel Price adjustment is almost 3 times the actual bill.. @IESCO_Official @kdastgirkhan
Tweet media one
448
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
پاکستان کی سیاست میں"منزل نہیں رہنما چاہیے" تو سنا تھا۔ اب "ریاست نہیں رہنما چاہیے" دیکھ رہے ہیں۔
183
570
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
ملک میں بالکل 5.4فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے. اس میں کوئی بحث والی بات نہیں ہے، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا اعتراف
58
662
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
This is incredible!! "Mohammad Rizwan @iMRizwanPak developed a severe chest infection on 9th November after which he was admitted to hospital & spent 2 nights in the ICU. He made an incredible recovery to be fit for the match" Pak team Doctor
28
451
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
الیکشن کمیشن کےعمران خان کے نااہلی کے فیصلے کو قانونی ماہرین نے کمزور قرار دے دیا۔ قانونی ماہرین کہ رائے کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس نااہلی فیصلے کا اختیار نہیں تھا، فیصلے میں خامیاں اور سقم موجود ہیں اور ممکن ہے ہائی کورٹ میں فیصلہ برقرار نہ رہ سکتا۔
52
980
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے پورے عمل پر اعتراضات اٹھا کر الیکشن کالعدم قرار دےدیا جبکہ الیکشن کمیشن نے اپنے حکمنامے میں یہ اعتراضات نہیں اٹھائے تھے الیکشن کمیشن نے صرف پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر کے تقرر پر اعتراض کیا تھا
49
1K
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 years
One of the most stylish batsman to have played the game.. @David215Gower showing the same grace off the field..
32
439
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر مزید سوالات اٹھ گئے جیو نیوز کے آرکائیو کی سابق چیف جسٹس کی 95 تقاریر پر تحقیق.. سابق چیف جسٹس نےمیاں صاحب، خان صاحب، بیٹی، ججمنٹ، سزا دینی ہے جیسے الفاظ کب کہاں اور کس تناظر میں استعمال کیے.
357
768
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 years
1/2 PPP rightly pushed Fed Govt towards a partial lockdown. But now Bilawal Bhutto asking Govt to pay Rs.18000 cash to every affectee is ridiculous.We dont have such resources. We should be more realistic about it and not put undue pressure on federal govt for sake of politics.
216
427
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
سابق سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے موجودہ حکومت کو ہائبرڈ نظام2.0کا قرار دے دیا۔ اس حکومت میں وہ کچھ ہورہا ہے جو پچھلی حکومت میں بھی نہیں ہوا۔ ہم اداروں کے ماوتھ پیس بنے ہوئے ہیں۔ ان چیزوں کی اونرشپ بھی لےرہے ہیں جن سےکوئی تعلق نہیں، کھوکھر
38
851
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
If hope has a face.. Brave ppl like #MalikAdnan remind us that all is not lost..
Tweet media one
17
73
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 months
Chairman MC PCB Zaka Ashraf has verbal diarrhea. After stupid press release he is now giving an interview saying Pak team doesn’t play modern day cricket, questioning fitness & conflict of interest in team selection. All this mite be true but which Board does it during the WC.
127
496
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
تیل سبسڈی ختم کرنی ہے یا طویل عرصے تک برقرار رکھنا ہے؟ ن لیگ لندن دورے کے بعد بھی فیصلہ نہیں کر سکی۔ ن لیگ نے عمران حکومت پر تیل قیمتیں بڑھانے پر بھی تنقید کی کم کرنے پر بھی تنقید کی۔ اب ن لیگ اب اپنے سیاسی بیانیے میں پھنس چکی ہے۔ #GeoNews #NayaPakistan
414
960
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Why and from whom is Govt asking for guarantees to run government till end of the term of assembly?? I m sure Establishment is not interested in this politocal debate as they have vowed to be Neutral..
134
518
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
Isn't LHC Short Order a fresh case of Nazarya-e-Zaroorat (Doctrine of Necessity)
96
475
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
6:23 AM and still going on with ⁦⁦ @shazbkhanzdaGEO ⁩ ⁦⁦ @junaidmuhammadd
Tweet media one
166
89
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 years
ن لیگ اپنے دور میں زرمبادلہ کےذخائر میں کمی اور ریکارڈ قرضے لےرہی تھی مگر ہمارے دور میں ایسا نہیں ہے. قرض بھی گٹھ رہا ہے اور ذخائر بھی بڑھ رہے ہیں اس لیےہماری گروتھ زیادہ دیرپا اور مستحکم ہوگی، وفاقی وزیر حماد اظہر
76
433
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 months
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دے کر بلے کا نشان نہ دینے کا فیصلہ ماضی میں سپریم کورٹ سیاسی رہنماؤں کو الیکشن سے باہر کرتی رہی ہے۔۔۔ لیکن اس بار سپریم کورٹ نے ایک سیاسی جماعت کو ہی انتخابات سے باہر کر دیا
35
854
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 years
I have joined Geo News.. #NayaPakistan with Shahzad Iqbal will start on 28th Dec Inshallah. Tune in every Fri-Sun 8:05 pm
Tweet media one
Tweet media two
611
103
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
Rana Sanaullah sb @RanaSanaullahPK just said in our show that account alleging Geo is not his account and it’s a fake account..but check below that @pmln_org is reposting his so-called fake account 👇👇
Tweet media one
235
783
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 years
This is y what @fawadchaudhry said must be heard.. Some saw the Ramazan Chand n others didn't.. When u have the technology then use it to the fullest..
300
290
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
جس نے بھی کیا ہے بےشرمی کی انتہا ہے۔
@mustafa_nawazk
Mustafa Nawaz Khokhar
2 years
اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
6K
35K
85K
59
363
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 9 بار موخر ہوئی اور پھر فرد جرم لگائے بغیر ہی بریت ہوگئ۔ راناثنااللہ کہتے ہیں "اپنے پیسے ملازم کے اکاؤنٹ میں رکھنا عام بات ہے۔  شہباز اور حمزہ پر ٹیکس چوری کا کیس تو بن سکتا ہے مگر منی لانڈرنگ کا نہیں۔"
191
1K
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
Faisal Vawda has made it too obvious that choice was made well before ECP named him..
@alitanoli12
Ali Tanoli
1 year
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے محسن نقوی کا نام فائنل الیکشن کمیشن کا اعلان ویسے یہ اعلان فیصل واوڑہ 3 دن پہلے کر چکے تھے Think 🚨 #ElectionCommission #caretakerCM
28
364
905
72
693
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
3 months
پیپلزپارٹی کی پچھلے15سالوں میں اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتے کی سیاست نے پارٹی کو بڑا سیاسی نقصان پہنچایا ہے۔ جس کی وجہ سے پیپلزپارٹی پنجاب اور کےپی سے غائب ہوکر صرف سندھ کی جماعت رہ گئی ہے۔
28
523
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 year
ہم کب یہ سیکھیں گے کہ ڈنڈا چلانے سےحل نہیں نکلتا۔
Tweet media one
Tweet media two
70
431
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 years
In meeting with anchors I asked PM @ImranKhanPTI if he was shown bills n checks of personal expenses that were paid by Nawaz Sharif in PM house as quoted by @SaleemKhanSafi .. PM categorically denied it & said not such details we given to him
78
706
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 months
ن لیگ کی سیاسی ساکھ کی تباہی کی ذمہ دار مریم اورنگزیب ہیں رہنما ن لیگ، دانیال عزیز
81
683
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
9 months
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی خواتین سے معذرت سے انکار، ناقابل دفاع بیان کا دفاع۔ افسوس ہے پارٹی بھی خاموش ہے اور یہی خاموشی انہیں باربار ایسے بیانات دینے کا حوصلہ دیتی ہے۔ خواجہ صاحب! شرم و حیا صرف بیانات سے نہیں آتی، شرم و حیا کرنا بھی پڑتی ہے۔
80
553
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 years
I have seen/read the alleged manuscript of @RehamKhan1 . It's hard to believe that she would write some of the stuff. But @iamhamzaabbasi stands by it and Reham has not denied it yet.. If the manuscript is fake she should deny it now soon as reputations r on stake!!
107
464
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 years
نئے پاکستان میں گیزر بھی لگژری ہوگیا ۔۔ "گیژر استعمال نہ کریں، چولہے پر پانی گرم کریں،" وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے گیس بلوں سے تنگ عوام کو سردی سے بچاو کا مشورہ دے دیا ۔۔ @NayaPakistanGeo
339
742
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 years
شہریار آفریدی کا اعتراض ہےکہ ٹرائل شروع ہونےسےپہلےاے این ایف کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا ہے۔۔ مگر کیا شہریار آفریدی نے ٹرائل شروع ہونے سے پہلے پریس کانفرنس کرکے راناثنااللہ کا میڈیا ٹرائل نہیں کیا جو صرف الزمات کی بنیاد پر تقریبا 4ماہ سے زیرحراست ہیں؟ @NayaPakistanGeo
123
689
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 years
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےپیٹرولیم لیوی نہ بڑھانےپراپنی حکومت کےفیصلوں پر سوال اٹھادیے۔ آئی ایم ایف کو خدشہ تھاجب پیسےمل جائیں گےتولیوی میں اضافہ نہیں کیاجائےگا۔ وہی ہوا،حکومت نے لیوی میں اضافہ نہیں کیا۔حکومت نے یکطرفہ اقدام لیا اب اللہ خیر کرے، مفتاح
41
797
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 years
Call it mini budget or call it amendment in finance bill but the changes made are very business and investors friendly... It should give business community much needed confidence.. #MiniBudget
34
374
2K