Muhammad Yaqoob Profile Banner
Muhammad Yaqoob Profile
Muhammad Yaqoob

@MYaqoobBhatti

7,701
Followers
8,242
Following
15
Media
10,008
Statuses

Allhamdulillah ❤ || 𝕏 (Twitter) Accounts Seller || Student of BS Chemistry ⚗️

United Kingdom
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
Assalam O Alekum! How Are You Guys ?❤ I Follow Back Everyone friends 💯 And Also Unfollow Who don't Follow me Back 😐
304
102
268
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے جب آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا 🙂 🖤🥀
41
77
97
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Assalam O Alikum ♥️ Like for Like ❤️ Repost for Repost 🔄 Comment for Comment 💌 Let's Start 🙆
120
29
64
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
ایسا ایک دیس ہے میرے دل میں پھولوں کا جس میں تیری محبت کی خوشبو بستی ھے۔ 🤍🖤
119
14
101
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
*زندگی ہمارے اندر دم توڑ چکی۔ اب تقدیر جو چاہے کرتی پھرے !* *————————————-* لقد ماتت الحياة في قلوبنا فليفعل القدر ما يشاء...!! 🖤🤍
Tweet media one
106
10
95
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
میں سنگ صفت ایک ہی رستے میں کھڑا ہوں شاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تری آنکھیں!!!!!. 💔🤍
Tweet media one
103
11
95
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
مجھ سے دامن نا چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے 🖤🥀
37
70
86
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربعہ سامنے آ جاۓ گا اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ " ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے۔ ...🙃🙃
86
12
84
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
کافی عرصے بعد بھی اس نے رابطہ کیا تو فقط اپنے کام کیلیے 🙂🖤🥀
21
67
72
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
یہ زندگی کسی ہوٹل کا مینیو کارڈ نہیں ہے کہ آپ جو آرڈر کریں گے آپ کو مل جائے گا ۔۔ یہاں بہت سی چیزیں قیمت سے بھی نہیں ملتی 🥹
29
77
79
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○ اور اُس نے تُمہاری صورت بنائی۔ اور کِیا ہی خُوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸.
29
58
63
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! ۔۔۔۔۔۔۔ الحدیث)
29
47
57
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
کبھی سوچا ہے ہم رمضان میں اتنا خوش کیوں ہوتے ہیں ؟؟؟ 🫀 کیونکہ ہم وہ سب کر ریے ہوتے ہیں جس کیلیے ہم پیدا کیے گئے ہیں ...!!✨💯
30
45
55
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Let's Interact 😁
19
51
58
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
زندگی میں ہو جانے والی کچھ غلطیاں سوچنا ؛ سمجھنا اور پھر بولنا سکھا دیتی ہیں ۔۔۔۔ 🥀
23
51
54
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
یوں آؤ مقدر میں ، کہ پا کر تمہیں عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے 💖
25
53
52
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
السلام علیکم! ♥️ اور سنائیں ؛ روزہ کیسا جا رہا ؟ 🤩
30
48
52
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
Mention Your Favorite Juice While Aftaari .....? 🧐🙃
19
39
45
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
یہ پہلے ماہ رمضان ہوگا جہاں تربوزے 🍉 کی جگہ مالٹے کھائے گئے 😂 اس بار آم بھی نہیں 😒
18
47
53
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
, _😝 ہاتھ مــــیں پکڑا ہوا شیطان کـــس کــمپنی کا ہے-؟؟😁 _👍Infinix📲_ _❤️Vivo📲_ _😀Oppo📲_ _😢Realme📲_ _😂Tecno📲_ _😮Redme 📲_ _😍iPhone 📲_ _😊Hawaii 📲_ _Me ♥___
32
24
53
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
یہ آپ کو وہم ہے کہ ہم آغاز گفتگو کریں گے ہم خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں 🙂
20
45
49
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
*" مُجھے وارا گیا مجبوریوں کے نام پر ، یُوں پھینک دِیا جیسے قرضہ اُتارا ہو کوئی! ۔ " 🖤🤍
59
10
63
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اکاؤنٹ 🆔 کمنٹ کریں ہمیں فالو کریں اور ابھی فالوبیک لیں✌️ @1fazl2 @1nuzk @8nqvi @bnte_ @__Libra1 @YPS26 @Ozlerntr @BF_2FB @5kshf @FF_BB1_ @fadi84475 @MYaqoobBhatti @BhunwalVikram @Butterfly_khan1 @AsmaAbi17180082 @hasannkaratas02
47
32
40
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
"جو لوگ آپ پہ مرتے ہیں کوشش کریں کہ آپ ان کو زندہ رکھیں۔۔! 🙂❤✨"
40
13
40
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا🤍🌸
44
25
48
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
السلام علیکم! ♥️ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 🌸
50
12
38
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
زندگی نے دو چیز تو ضرورسکھا دیں اک خود میں خوش رہنا۔۔۔۔ اور دوسری اپنے خدا کے علاوہ کسی پر امید نہ رکھنا....❤️
52
15
40
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے 🥺 🙂🖤🥀
32
24
42
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
دعائیں کروائی نہیں جاتیں ، دعائیں لی جاتیں ہیں کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر تو کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر......🌸 •••••••••••••••❤
28
22
45
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
دلوں میں______اترنے کا فن آتا ہے ہمیں بھی¡¡¡✨ مگر ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں ہماری¡¡¡ 🌏❤️
35
22
48
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
السلام علیکم! 🌸 دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر لوگ سجدوں میں جنت ڈھونڈتے ہیں ..... 😐
49
15
43
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
سارے دکھ تین لفظوں پر آکر ختم ہو جاتے ہیں " اللہ ہے ناں "🤍
24
37
44
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Assalam O Alikum ♥️ Follow me Guys: I follow Back Everyone ✌️ Like ❤️ and Repost 🔄 For Engagement 🌝
27
15
22
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
بس ایک بات کا دھیان رکھنا ؛ کوئ تمہاری شکایت اپنے اللہ سے ناں کر دے!! 🖤🥀
24
33
41
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا ۔۔۔۔۔ 🥺
36
19
40
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
How are you friends 😊?
37
12
28
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
دِلوں میں ﷲ بستا ہے اسے سِیاہ مت ہونے دیں وَرنہ جب مُہر لگ جائے تو انسان کچھ بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحت کھو دیتا ہے اور گُمراہی کی طرف چل پڑتا ھے اور گُمراہی کاراستہ یقینا بہت بُرا راستہ ہے !🩵🤲🏻❤‍🩹
46
11
34
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Drop Your Account handles 🆔 : Let's Follow you 💖
28
10
24
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Assalam O Alikum ♥️ How are you Guys? Let's Engage 🥺
33
11
24
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
السلام علیکم ♥️ "قُل هُوَ الله أَحَدٌ" ۝ "کہو وہ اللّٰہﷻ ایک ہے" 🌼🌸
34
12
25
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
بس اتنی خوبصورت بیگم چاہیے کہ ساری کزنز دیکھ کہ جل جائیں 🥱😂🥹
16
13
25
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
I follow Back Everyone Friends ♥️ ( Accounts with blue tick are more Prefered 🤭) Please like ❤️ and Repost my post ✅
35
16
31
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
I have worked hard to build my character. I cannot let it be destroyed so easily .. 🙂🥀
17
12
26
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
جب دعاؤوں اور کوششوں سے بھی بات نہ بنے تو فیصلہ اللّه پر چھوڑ دو اللّه اپنے بندوں کے بارے میں بہترین فیصلہ کرنے والا ہے... 🥀
31
16
29
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
Alhamdulillah ❤️ 1K Followers Done ✅ Thank You Soo Much All ❣️
32
11
27
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
جب بھی غلطی کا احساس ہو فوراً معافی مانگ لیا کرو زندگی ہر بار شبِ برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی ۔ 🥲 ~شب بخیر #شب_برات
22
12
21
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
تھوڑی سے محبت سے کام نہیں چلتا اے فراق یہ وہ معاملہ ہے جس میں سب کچھ ؛ یا کچھ نہیں 🖤🥀
23
13
24
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
"ہمیشہ کسی ناں کسی کام میں مصروف رہیں ، کیونکہ مصروف شخص کے پاس غمگین رہنے کا وقت نہیں ہوتا."- 🙂🖤🥀
32
11
26
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Follow Me Guys ♥️ I follow Back Everyone ✌️❤️
19
13
21
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
You can love anyone; But can't make anyone to love you in return 🥹 Good Night ❤
28
18
34
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Lets Interact 🥲👉👈
29
13
19
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
22 days
اپنی تعریف بھی معیار گھٹا دیتی ھے!! ایسے ہو جاؤ کہ، تم کیا ہو، بتانا نہ پڑے۔💯
21
22
36
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ♥️
23
11
20
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ"-💙
20
21
33
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
رمضان کریم ♥️
20
12
27
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
I Follow Back Everyone Friends ♥️
19
12
18
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اکاؤنٹ 🆔 کمنٹ کریں ہمیں فالو کریں @MYaqoobBhatti @Ay5hi @1Hqim @_1gul @1fazl2 @786A_ @8nqvi @hsmeel75
26
14
25
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ❤ اور میرے لیے اللہ ہی کافی ہے 🌺
32
12
26
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
السلام علیکم! ❣️ کیسے ہیں سب ؟ 😊
22
10
25
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Assalam O Alikum! Kaise he Sab ?
24
11
17
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
People who are not following me Back.... Keep it in your mind That ... The one who can follow you also can unfollow you 😐 Good Night 🌸
36
13
34
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
My Account Is Monotizated Now .. Alhamdulillah ❤️
23
10
18
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
احساس مضبوط تعلقات کی بنیاد ہے اور احساس ہمیشہ وہی شخص کرتا ہے .جو خود غرض نہیں ہوتا۔🖤🌼
17
13
20
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
نشہ کسی چیز کا بھی ہو انسان کو برباد کردیتا ہے 😢
16
12
24
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
بانو قدسیہ کہتی ہیں عورت کی محبت سے نہیں نفرت سے ڈرو! جب وہ خاص سے عام کر دیتی ہے نہ تو دی ہوئی دعائیں بھی واپس کر لیتی ہے ..... 🥀🖤________
27
19
32
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
I follow back everyone friends ❤
21
30
29
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
I follow back everyone friends ♥
23
9
18
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
گرمی تو مزاق مزاق میں کچھ زیادہ ہی سیریس ہو گئ یارررر 🙆
31
10
34
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
_کسی کو مجھ سے محبت ہو گئ ہے تو اظہار کردو..._ _پھر میں نےاعتکاف میں بیٹھ جانا ہے_🙊 😁
21
16
26
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
"ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا جِسے عروج پہ دیکھا __ اسے سلام کیا"🙆
17
13
18
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
No one interacts with small account like me..🥹🖤
34
11
23
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
Assalam O Alikum! Chaand Raat Mubarak To All Muslims ❤ ( I'm Back😌 )
27
29
31
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں 🖤🥀
22
15
27
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
چلیں جی اپنا پرانا پروموشن والا ورک سٹارٹ کرتے ہیں 📣😍 آپ سب کے فالورز بڑھانے میں ہیلپ کرتے ہیں۔ پروسیس سمپل ہے ☺️ 🔴۔ ریپوسٹ 🔄 کریں 🔴۔ ریپوسٹ 🔁 کرنے والے ایکٹو اکاؤنٹس کو فالو کریں 🔴۔ کمنٹ میں اکاؤنٹ 🆔 مینشن کریں 🔴۔ فالوبیک لازمی دیں 🔴۔ سلیبرٹی ہماری پوسٹ سے دور رہیں
28
17
24
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Drop Your Account handles 🆔; Let's Follow Each Other ✌️
20
10
16
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
Assalam O Alikum ♥️ Blessed Sehrii Guys 🌸🥹
30
10
23
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
Assalam O Alikum! ❤ Good Day 🌸 "Real is more attractive than perfect."
39
12
35
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں !! 💖 اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ مقدس میں اعمال صالح کرنے کی تو��یق عطا فرمائے!! آمین
20
11
24
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
تمہاری عزت تمہاری دوسری جان ہے، اس کی حفاظت کرو تاکہ تمہیں دو بار موت نہ آئے۔ __________🌸
24
16
26
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
السلام علیکم!💖 ہمیشہ اپنے اللہ سے دعائیں مانگتے رہا کریں. بے شک اسی کی ذات تمام خزانوں کی مالک ہے! 🌸
37
16
25
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
3 months
_خدا کے محتاج بنو وہ تمہیں کسی کا محتاج نہیں ہونے دے گا 🌸🖇️🩶
21
13
23
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
"__میرے نزدیک عورت کو تحفوں میں دیا ��انے والا سب سے نایاب تحفہ "عزت" ہے ۔۔۔!!🩷🙂🥀
16
12
16
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
میں نے بہت ریسرچ کی کہ .... ہم چپل کے بغیر چل سکتے ہیں لیکن چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی😁🤣🤣🤣
13
11
18
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Assslam O Alekum! 🌸 How are You Guys?
22
10
17
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
_محبت اور دولتـــــــــ کا دعویٰ کرنے والے بہت ملیں گے مگر انتخاب اس کا کرنا جو ایمان کی حفاظت کرے-💕🫰_
16
12
16
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Follow me to get followed ❤💯
13
9
16
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
پھر۔۔۔۔بارشیں تو ہونی تھیں۔۔۔!!! ہوا کو۔۔۔دکھ سنائے تھے ہم نے۔۔۔
14
11
19
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
My Old Account Suspended 😢 Follow me here : I follow back everyone ❤ Don't Forget to like❤ and Repost 🔁 my post 🔴
12
11
19
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Your Mental health is most important then Anything 😶
13
11
19
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
ادھر آئو ناااااں 😉 آج میں فالو ؛ لائک ❤ اور کمنٹس بانٹ رہا ہوں🙆
32
11
26
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
👑 انسان صرف تمنا کر سکتا ہے ✨🥀 ملتا وہی ہے جو مقدر میں ہوتا ہے🌸😔
15
12
16
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
I Follow Back Everyone Friends ♥️
11
10
17
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
راتیں لمبی ہو جانے سے خواب مکمل نہیں ہوتے۔😶🥀 Good Night 🌸
33
6
30
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
السلام علیکم! کیسے ہیں سب ؟ 💖
12
10
15
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
2 months
جس پرسن کو ابھی میرا فالوبیک نہیں ملا وہ ابھی کمنٹ میں اپنا اکائونٹ ہینڈل 🆔 میشن کریں اور ابھی فالو بیک لیں ❤ پروموشن کے لیے ریپوسٹ🔄 کریں ✅
30
12
23
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
I follow back everyone friends ♥
14
10
15
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
1 month
Tell me Who is your favourite personality on X.. Mention here .......
25
11
28
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
_بدل جاتے ہیں لوگ"_😏 _کریمیں لگا لگا کر_💃😹🙂
12
12
16
@MYaqoobBhatti
Muhammad Yaqoob
4 months
Drop Your Account Handles 🆔 : lets Follow Each other ❤✅
13
9
15