بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شبِ خیر
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین یا رب العالمین 🤲
AssallamuAllaikum🍂
GooD Night Shaba kahir 🌻
جب حجاب کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیاانہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ، شوہر یا بیٹا نہیں مانےگا
،بلکہ انہوں نے کہا :
اے اللّٰــــہ !! ہم نے سن لیا اور مان لیا ہم ایمان لے آئے اور ہم نے تصدیق کردی۔۔۔🩶🪐
تم دھیرے دھیرے مرنے لگتے ہو
اگر تم سفر نہیں کرتے ،
اگر تم مطالعہ نہیں کرتے ،
اگر تم زندگی کی آوازوں کو نہیں سنتے ،
اگر تم خود کو نہیں سراہتے ،
تم دھیرے دھیرے مرنے لگتے ہو ،
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز اور شرائط پر تیار ہوگا، گیس ، بجلی مزید مہنگی جبکہ سبسڈیز مزید کم ہوں گی، نئے قرض پروگرام کیلئے اہداف طے۔۔۔!!!
ساڈی گل مک گئی اے ، گل ود گئی اے مختاریا تک سفر ہے، عوام نے 8 فروری کو گھروں سے نکل کر بتایا ہے تہاڈی گل مک گئی ہے,ہماری خواتین کی مخصوس نشستیں مانگنے والوں مرد بنو" ڈاکٹر یاسمین راشد
😁😁😁
"Baap "
Bht zrori hai Yaron
Agr ye na hu to lgta hai sar p asman nh
Allah hmre waleedan ki umar daraz Karen
Jo jo is dunia e fani sy guzr gae hn unki darjaat Boland Karen ameen