JUI Answers Back Profile
JUI Answers Back

@JUIAnswersBack

64,882
Followers
853
Following
5,727
Media
26,302
Statuses

Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.

Pakistan
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 years
مولانا فضل الرحمن VS ڈی جی آئی ایس آئی پی آر
104
1K
4K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
شیریں مزاری ٹرانس جینڈر بل کے فضائل بیان کر رہی ہے اور ساتھ میں درود شریف پڑھ کر جھوٹ بولنے والا علی محمد ٹرانس جینڈر بل کے فضائل خود بھی پڑھ رہا ہے۔۔۔ واہ واہ
188
2K
3K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
مجھے خوشی کہ ن لیگ کے ورکرز قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے بیانیہ کا ساتھ دیں رہے ہیں #ایوان_نہیں_میدان
28
740
2K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
ٹرانسجنڈر بل کی ملکیت ( اونرشپ) کوئی بھی نہیں لے رہا تھا تو منسٹری آف ہیومن رائٹس(میری وزرات) نے لی ۔ شیرین مزاری یکم دسمبر 2018
67
1K
2K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 years
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کا خصوصی انٹرویو پارٹ 1
41
784
2K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
اللہ راشد شریف کو جنت الفردوس نصیب فرمائیں۔ تحریک انصاف کے یہود و ہنود کے فنڈنگ کو سب پہلے ارشد شریف بے نقاب کیا تھا ۔۔
37
650
2K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
بلآخر وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور کوشش سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کو امریکہ کا ویزہ مل گیا ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پہلی بار اپنی بہن سے امریکہ جا کر جیل میں ملاقات کریں گی۔ 10 سال اسی کیس میں بالٹی خان یوتھیوں کو بےوقوف بتاتا رہا
Tweet media one
47
547
2K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
جانان۔۔
Tweet media one
64
141
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
مولانا صاحب نے جب سپريم کورٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا ، تو عمران نیازی نے ایسی بات کی جس پر میرے رونگھٹے کھڑے ہوگئے اور میں نے اس وقت فیصلہ کیا میں 20 یا 30 دن جیل میں گزار سکتا ہو لیکن اس فساد فی الارض کا حصہ نہیں بننا چاہتا ۔ چوہان
7
233
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
2013 سے 2024 تک مسلم لیگ ن کے ورکرز کے ساتھ بھائیوں جیسا وقت گزرا ۔۔ ان کے شکر گزار ہے مولانا کو ہمیشہ سوشل میڈیا پر سپورٹ کرتے رہیں #ایوان_نہیں_میدان
28
405
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 months
علی آمین اشتہاری تھے عدالت کو مطلوب تھے کاغذات نامزدگی کیسے منظور ہوگئ ؟ کہاں روپوش تھے ؟ کیسے پشاور لایا گیا اور کیسے ضمانتیں قبل از حلف منظور ہوتی رہی ہے ۔۔ یہ 9 مئی کے مطلوب مظلوم کی کہانی
14
616
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
ن لیگ سے گزارش ہے کہ جب وزیر اعظم نواز شریف نہ رہے تو مالکان سے کہیں کہ ملک چلائے ہم اپوزیشن میں جارہے ہیں #ایوان_نہیں_میدان
7
558
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے خلاف سوشل میڈیا پر حریم شاہ نامی خاتون کے اکاؤنٹ سے گالم گلوچ کی جارہی ہے۔جس کی حقیقت یہ ہے کہ یہ اکاؤنٹ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا دہشت گرد اظہر مشوانی چلا رہا ہے۔اظہر مشوانی اور اس کی پوری ٹیم جلد قانون کی گرفت میں آنے والی ہے۔ @MashwaniAzhar
Tweet media one
87
587
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
مجلس عاملہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں جن سیٹوں کو چھینا گیا ہے جب تک وہ نہیں دیتے کارکنان بلوچستان اور سندھ کو مکمل جام کر دے ۔۔
Tweet media one
20
275
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
میاں نوازشریف کے ساتھ بہت احترام کا رشتہ ہے اور ہمیشہ رہے گا میں میاں نواز شریف کا بہت زیادہ احترام کرتا ہوں وہ پاکستان کی سیاست کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ (مولانا فضل الرحمن) #ایوان_نہیں_میدان
14
419
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
10 months
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک اپنے استاد الحدیث حضرت مولانا مغفور اللّٰه بابا جی سے دس دس روپے کی عیدی وصول کرتے ہوئے ۔💖 خوبصورت منظر
20
282
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
مولانا گھر سے رخصت ہوئے تھے کہ چند منٹ بعد واپس آگئے کیوں کہ ان کو راستے میں اطلاع ملی تھی۔ واپس آئےتو آنکھوں میں آنسوں تھےنماز کی امامت فرمائی ،تراویح کے بعد ایک جملہ کہا جو ہزار جملوں اور تقاریر پر بھاری ہے۔ فرمایا " یہی زندگی ہے! جس پر ایک لمحے کیلئے ہمارا اختیار نہیں۔"
Tweet media one
41
301
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
9 months
آپ کو بتاتا چلوں پٹرول 310 روپے تک جائے گا پی ٹی آئی کا سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان قوم یوتھ کے حساب سے فلحال 20 روپے ابھی باقی ہیں یوتھیوں یہ سب تمہارے کرتوت ہیں
44
827
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 years
ملین مارچ ڈیر اسماعیل خان کے فضائی مناظر انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمند ر آج ڈیرہ میں امڈ آیا ہے ۔اتنا شئیر کریں کہ منافق میڈیا کو اپنے اوقات یاد آجائیے -قافلوں کی آمد جاری #MillionMarch_DIKhan
43
471
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
7 months
طوفان الاقصٰی کانفرس سے حماس کے رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہانیہ نے لائیو خطاب فرمایا ۔۔
Tweet media one
3
336
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
ن لیگ کے کچھ دوست الٹے سیدھے پوسٹ کر رہے ہیں ن لیگ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے ،ان سے بہت سیکھا ہے بس عرض کرنی ہے یوتھئے نہ بنے ۔۔۔۔۔اور مائنس نواز شریف پر کمپرومائز نہ کریں #ایوان_نہیں_میدان #ایوان_نہیں_میدان
75
376
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
پی پی کی حکومت تھی سندھ میں مریم نواز کے کمرے تالے تک توڑے گئے وہ کون تھا جس نے فیض اور باجوے کے پرخچے اڑائے تھے ؟ ن لیگی قیادت کہاں تھی اس وقت ؟ احسان فراموشی کیوں ؟ #ایوان_نہیں_میدان
26
453
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
11 months
مولانا عبد الغفور حیدر ی 2021 میں جب ڈپٹی چیئرمین کے لئے انتخابات کے میدان میں اترے تو ان کے پاس 54 ووٹ تھے مخالف امیدوار کے پاس 33 تھے ۔۔۔۔
Tweet media one
10
161
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
10 months
شہید ضیاء الدین کی کچھ دن پہلے اپنے فیس بک وال پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو ۔۔ آج اپنے والد سمیت شہد ہوگئے ۔۔۔ آہ
42
305
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
این اے 251،پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد خوشحال کاکڑ کو شکست،جے یو آئی کے مولانا سید سمیع اللہ عرف مولوی سیدسمیع الدین کامیاب،سمیع اللہ بلوچستان میں جے یو آئی کے بانی اور ڈپٹی اسپیکرمولاناسید شمس الدین کے بھائی ہیں،جو1974 کی تحریک ختم نبوت کے دوران شہید ہوئےتھے
Tweet media one
Tweet media two
15
316
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
مولانا کی پریس کانفرنس سے ن لیگ کے صرف تین بندے خوش ہونگے ۔ نواز شریف۔۔ مریم بی بی ، جاوید لطیف #ایوان_نہیں_میدان #ایوان_نہیں_میدان
13
403
1K
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
الحمداللہ ۔۔ حافظ حسین احمد اپنے گھر واپس ۔۔۔۔ قائد کی فراخ دلی کا شکریہ
Tweet media one
64
83
977
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
شاباش نسیم شاہ کرکٹر نسیم شاہ کے والد محترم حاجی مظفر شاہ جمعیت علمائے اسلام ضلع دیر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہے ۔ ہمیں اپکے سپوت پر فخر ہے ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
21
176
925
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
پختونخوا میں یہ سیٹ پھر شہر یار آفریدی کو دی گئی
Tweet media one
8
530
990
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
وااہ ڈاکٹر سویرا پرکاش اور محترم مفتی فضل صاحب صوبائی سیٹ پر ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں امیدواروں کے درمیان محبت اور احترام قابل تحسین ہے اللہ پاک ایسے سیاستدانوں کو ترقی دے ♥️🥀 #بونیر #امن #مینہ #خوشحالی
Tweet media one
13
217
959
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
چکدرہ ٹول پلازہ کے جلانے کے فضائی مناظر ۔ یاد رکھیے کے مظاہرین کے ساتھ تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی تھے
25
622
819
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 months
10 مارچ 2022 یہ پارلیمنٹ لاجیز ہے جے یوآئی فاٹا کے امیر MNA مولانا جمال الدین کو کس طرح گرفتار کیا جارہا ہے_ محترم نے نہ GHQ پر حملہ کیا ہے ، نہ شہداء کے مجسمات کو آگ لگائی ہے ،نہ سائفر سے کھیلا ہے ۔ جمال الدین کے اجداد نے انگریزوں کے لئے مخبری بھی نہیں کی ہےکیوں گرفتار کیا؟
33
395
806
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
شیخ السلام حضرت مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم کی قیادت میں علماء کرام کا وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات. اہم امور زیر بحث
Tweet media one
10
167
755
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
7 ستمبر #یوم_الفتح
Tweet media one
12
108
743
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
یہ سیٹ بعد میں پی پی کو دی گئ ۔۔۔ سندھ میں بدترین تاریخی دھاندلی
Tweet media one
6
407
789
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
نواز شریف کو مولانا فضل الرحمن نے زندہ جیل سے نکال دیا تھا ورنہ جب مولانا آزادی مارچ کے لئے پنجاب میں داخل ہوگئے کوئی نہیں تھا #ایوان_نہیں_میدان
12
244
783
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
مولانا فضل الرحمن کا ایک کلپ سنا جو مکمل پشتو میں تھا، سوچا اسے اردو ترجمے کے ساتھ پیش کردوں تاکہ آپ لوگ بھی محظوظ ہوں۔ کہتے ہیں:
8
88
682
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
7 months
ڈاکٹر خالد مشعل جے یوآئی کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس سے ویڈیو لنک پر غزہ فلسطین سے خطاب فرما رہے ہیں۔۔۔ خطاب کا کچھ حصہ #مفکر_اسلام_مفتی_محمود #مفتی_محمودؒ_کانفرنس #GazzeUnderAttack
7
327
734
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
9 months
مفتی عبد الشکور رحمہ اللہ کا فرزند ارجمند❤️ ❤️
Tweet media one
3
51
687
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
6 days
@sahouraxo One thing to note regarding this agreement is that America has opposed this resolution, America's hypocrisy regarding human rights has been exposed.
14
42
908
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
مغرب میں یہودی لابی اب بھی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہے، مغرب کی نوکری کرو لیکن پاکستان کے مفادات تو نہ بیچو، جھوٹ بولتے ہیں کہ یہ پاکستان کےلیےکھڑا ہے، یہ پاکستان کے خلاف کھڑا ہے۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
11
328
693
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 years
پشاور میں حیا مارچ : جے یو آئی کی خاتون ورکر نے نام نہاد لبرلز کو فکری جنگ کا چیلنج دیا ہے
22
230
630
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
تمام ساتھی مولانا کے اکاونٹ کی ویڈیو ریٹویٹ کریں #مولانا_ڈٹ_گئے
@MoulanaOfficial
Maulana Fazl-ur-Rehman
1 year
عدالت اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ عدالت ہے یا پنچائت ؟ پہلے کہا آئین کے تناظر میں 90 دن میں الیکشن ناگزیر ہیں،اب جس تاریخ پر عمران نیازی اتفاق کرے اسی تاریخ پر الیکشن قبول ہیں، یہ کیسا آئین ہے ؟ جس شخص کو نااہل ہونا چاہئے تھا سپریم کورٹ اس کو سیاست کا محور بنانا چاہتی ہے۔
821
2K
5K
8
489
658
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
6 months
یہ رشتہ بہت پرانا ہے ۔ #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
Tweet media two
4
201
661
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 years
بارش اور شدید سردی میں گھیلی پِچ پر کرکٹ کھیلنے والےیہ مذہبی انتہا پسندمسلسل توجہ کا مرکز بن رہے ہیں،مذہبی جنونی کہلانے والےنہ صرف پُرامن رہےبلکہ پُر امن احتجاج کرنے کا طریقہ بھی متعارف کرایا،ورنہ ہم نے دیکھاکہ ماضی میں دھرنوں،احتجاج کےنام پرکیا کچھ نہیں کیاگیا۔صحافی شبیر ڈار
7
187
606
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 months
ایک سنیٹر اور ایم این اے دھکے دے کر اس طرح گرفتار کرتے تھے جب شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ تھے۔۔۔۔
@MeFaheem
Muhammad Faheem
2 years
سینٹر کامران مرتضی اور مولانا صلاح الدین ایوبی کی گرفتاری
3
58
105
11
374
626
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
جے یوآئی کے بعد جو سب زیادہ مظلوم ہے وہ میاں محمد نواز شریف ہے #ایوان_نہیں_میدان
12
219
633
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
این اے 251 ژوب کم قلعہ سیف اللہ پر مولانا سمیع الدین کامیاب قرار
20
91
637
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
ریاست کو حق ہے کہ وہ اپنی دفاعی قوت کو مضبوط بنائے اور یہ حق ہمیں قرآن کریم دیتا ہے اسلئے امریکہ کون ہوتا ہے ہم سے یہ حق چھیننے والا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
20
205
594
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 years
دس سال سے معیشت تبدیل کرنے کے دعوے کر رہے تھے اور آج معیشت انڈے اور مرغیوں پر ٹلی ہے ----- مولانا فضل الرحمان کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب
12
224
573
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
Tweet media one
12
203
589
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
57 سیکنڈز اصل چہرہ دیکھ لیں نفاق کا آخری درجہ ۔۔۔۔
20
424
579
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 months
الیکشن سے پہلے ایمل ولی خان بہت زیادہ نامناسب تنقید گورنر پختونخوا پر کر رہے تھے ۔۔۔۔آج ایمل ولی خان کی والدہ فوت ہوگئ تو غلام علی جنازہ اور تعزیت میں شریک تھے ۔۔۔ یہی سیاست ہے ۔۔۔۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں
Tweet media one
6
90
614
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
کوئی بتا سکتا ہے تصویر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کون ہے ؟ #MaulanaInKabul
Tweet media one
23
104
593
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
کیا خیال ہے ٹرینڈ کو 5 لاکھ تک پہنچایا جائے ؟ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
64
313
576
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی افغان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے ساتھ ملاقات۔۔
4
230
587
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
مردان:- این اے 22 کے امیدوار شیخ الحدیث محمد قاسم صاحب ووٹ پول کرنے کے بعد پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں پرامن الیکشن کے لیے دعائے خیر کرتے ہوئے ایک مثبت پیغام دے رہے ہیں ، سیاست پرامن ، شائستہ اور باوقار ہونی چاہیے ، ویلڈن مفتی صاحب ، مروت ✍️🌿
Tweet media one
17
97
569
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
ایک طرف پورا پختونخوا سیلاب میں ڈوب رہا ہے، دوسری طرف پختونخوا حکومت کی پوری مشنری اور وزراء جلسے کے تیاری میں مصروف ہیں۔
19
331
543
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
7 months
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اور فلسطینی رہنما ڈاکٹر ناجی زہیر محو گفتگو #عملية_طوفان_الأقصى
7
191
552
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
بلواؤں کو دیکھئے۔۔ پہچانئے۔۔ #عمران_کےسہولتکارغدار
31
487
534
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 years
حافظ حسین احمد نےعاصم باجوہ سے سی پیک کی سربراہی سےمستعفی ہونےکا مطالبہ،ان کاکیس پانامہ کیس سےمماثلت رکھتاہےوہ بھی ایک اسٹوری تھی یہ بھی،وہاں بھی دو بیٹوں کامسئلہ تھا یہاں بھی دوبیٹوں کا مسئلہ ہے۔وہاں بھی برطانیہ میں جائیداد کا معاملہ تھا یہاں بھی امریکہ میں جائیداد کا معاملہ ہے
19
196
555
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 months
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ کی مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ والسلم کے پاس افطاری 💗
Tweet media one
3
96
585
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
26 days
میرے پاس امریکا اور برطانیہ والے آئے اور کہا کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، ہم نے کہا کہ غزہ میں کیا کر رہے ہو؟ مولانا فضل الرحمن #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
5
298
581
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
میئر پشاور زبیر علی خان
Tweet media one
9
64
539
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود اپنے دفتر میں نماز ظہر ادا کر رہے ہیں ۔
Tweet media one
15
59
543
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 months
عارف علوی آج رخصت ہوگئے ۔ عارف علوی صدر نہیں بن سکتے تھے لیکن پی پی نے ایک مغلظ شخص اعتزاز احسن کو مولانا فضل الرحمن کے مقابلے کھڑا کردیا ۔ پی پی کی ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے پیٹھ پیچھے چرا گھونپے ایک روایت ہے ۔۔۔۔
4
204
576
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
جنرل حمید گل کے فرزند عبد اللہ گل کی گفتگو سنئے ۔ عمران حکومت نے کس طرح اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم رکھے تھے #جتھے_کا_مقابلہ_بھی_منظور
7
453
512
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور صاحب افطاری کرتے ہوئے۔۔۔۔ سچ ہے کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزارِ ہوتا ہے۔
Tweet media one
9
104
539
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
امریکہ کون ہوتا ہے ہمارے اٹیمی اثاثوں پر بات کرنے والا، ہم نے ایٹمی قوت ریاست پاکستان کے دفاع کے حاصل کی ہے ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
17
215
518
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
ریڈیو پاکستان پشاور سے چوری کرنے والے بلوائی کو پہچانئے۔۔۔۔۔۔اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں
3
470
515
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 months
مولانا اسعد محمود نے حلقہ این اے 43 ٹانک سے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں۔۔!!
Tweet media one
5
93
540
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
2014 کے دھرنے ہو یا 2018 کے بعد کریک ڈاؤن ن لیگ جب بے یاروں مددگار تھے تب مولانا ہی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے تھے
16
111
549
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
6 months
مختلف چینلز بریکنگ نیوز پریکٹیکلی امریکی غلامی نامنظور #JUI_StandWithHamas
6
267
524
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
10 months
گل بادشاہ پیشے کے لحاظ سے سکول ھیڈماسٹر ۔۔ اپنے جگر گوشے بیٹے کی شہادت کی اطلاع خود دے رہا ہے ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن آپ خوش قسمت ایسے کارکن ملے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
27
176
508
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
آپ چاہتے ہے کہ ہماری اسمبلیاں قال اللہ و الرسول کے صداؤں سے گونجے تو 8 فروری کو کتاب پر مہر ثبت کریں
9
167
530
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
بلوچستان میں جمعیت کے 4 منتخب ایم این ایز کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، دھرنوں کا اعلامیہ. مولانا سمیع الدین، میر عثمان بادینی، میر نظام الدین لہڑی، حاجی نصیر خان کاکڑ
4
162
525
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
6 months
الزام مت لگاو او کردار کا مقابلہ کریں تمہارا کردار جب سامنے آئے گا تو ہر طرف تعفن اور گند ہی ہوگا ۔۔ مولانا فضل الرحمن کا پرانے بیان سے کلپ
10
213
519
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 years
جےیوآئی تحصیل مٹہ کے زیر اہتمام ریلی جمیعت کے شاہینوں نے مٹہ میں محمود خان کو جواب دے دیا ہے ! ویلڈن شیر بونیر مفتی فضل غفور ڈاکٹر امجد صاحب
14
184
513
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
بنی گالہ سے بنی اسرائیل تک آگ اس لئے لگا کہ انہیں معاشرے میں مولوی کا یہ کردار پسند نہیں۔ #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
Tweet media one
103
147
501
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
11 months
صدر عارف علوی کو ہم مفت میں حج نہیں کروا رہے، اگر وہ وزارت کے ساتھ حج پر جائیں گے تو 11 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کرائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امورسینیٹر طلحہ محمود @senatorMtalha @bilalabbasi72 #Hajj2023 #Hajj #WENews یو ٹیوب:
@WENewsPk
WE News
11 months
صدر عارف علوی کو ہم مفت میں حج نہیں کروا رہے، اگر وہ وزارت کے ساتھ حج پر جائیں گے تو 11 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کرائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امورسینیٹر طلحہ محمود @senatorMtalha @bilalabbasi72 #Hajj2023 #Hajj #WENews یو ٹیوب:
3
71
156
3
186
481
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
میں نے کل تحریک انصاف والوں کو بتایا کہ دھاندلی تو پختونخوا میں آپ کے لئے ہوا ہے مولانا فضل الرحمن
2
129
530
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 years
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان بابائے جہموریت نوابزدہ نصراللہ کی نمازہ جنازہ پڑھا رہے جس وقت شہباز گل جیسے لوگوں پر ہراسمنٹ کے کیسز چل رہے تھے
Tweet media one
11
115
494
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی اس تقریر کو سیکولر، لبرل اور خود پی پی چھپانے کی کوشش کررہی ہے ۔
10
223
478
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
10 months
مولانا حميد الله کی نماز جنازه ادا کی گئی۔آپ ایک پرائیوٹ سکول چلا رہے تھے 50 سال زائد یتیم زیر کفالت تھے آج خود کے بچے یتیم ہوگئے ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
4
158
487
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
7 months
آج قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی تقریر ملکی میڈیا پر گونج رہی ہیں
Tweet media one
7
167
504
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
رانا صاحب 16 ماہ جے یوآئی کے پاس جو وزارتیں تھی اسکی کارکردگی اٹھائیں، تحقیق کر یں کیسے تھی ؟ جبکہ مفتاح اور ڈار کے جھگڑے نے معشیت کو کتنا فائدہ دیا ، @RanaSanaullahPK #ایوان_نہیں_میدان
10
240
513
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
ہم سوچ رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کے لیے سوچتی ہے مگر ایسا نہیں۔ ان کی پالیسیوں کا تسلسل سیاست اور سیاست دانوں کے لیے ایک سا ہے۔ مولانا فضل الرحمن “ہم “ ٹی وی کو انٹرویو
3
167
502
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
عمران خان نے شاتم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرم سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی ۔
48
322
462
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
عمران خان ایک خود غرض انسان ہے ، اس نے مجھے اس لئے فون نہیں کیا تاکہ امریکہ ناراض نا ہوجائے ، ریاست مدینہ بنالی ہے اس نے ؟ کدھر ہیں ایک کروڑ نوکریاں ، پچاس لاکھ گھر ۔؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے خان صاحب کے بارے میں خیالات۔
4
300
484
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
8 فروری باجوڑ کے ان مظلوم علماء کرام کے بدلے کا دن ہے #MaulanaInMuzaffargarh
Tweet media one
18
128
494
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
6 months
انتی بڑی معاشی تباہی حادثے کی بنیاد پر نہیں، منصوبہ بندی کے تحت ہوتی ہے ،پراجیکٹ PTI کو مسلط کرنے والے قومی مجرم ہے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن #Peshawar_JUI_Ka
Tweet media one
7
243
487
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
2 years
جے یو آئی کراچی نے 55لاکھ روپے کے امدادی سامان 8 بڑے ٹرکوں میں بلوچستان اور سندھ کے متاثرین تک پہنچایا جاچکاہے۔ جس میں۔ خیمے،ترپال، آٹا، چاول، گھی، مصالحے، کپڑے نقدیات وغیرہ شامل ہیں
6
195
485
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
جامعہ الرشید کے فاضل لونڈے تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے اتحاد کے شرعی جواز ڈھونڈ رہے ہیں اور باقاعدہ سوشل میڈیا پر کمپین شروع ہوچکی ہے
65
118
490
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 years
امام مسجد،خادم،مؤذن مسجد کو آباد رکھیں ، محلے کہ لوگ بہتر ہے گھر میں نماز ادا کریں ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
6
129
477
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
5 months
باجوڑ حملے میں اس زخمی اپاہج بچے سے ہسپتال پر ڈسچارج ہونے کے وقت پوچھا جمعیت کے جلسوں میں دوبارہ جاوں گے ؟ کہا جسم رزہ رزہ ہونے خطرہ تب بھی جاوں گا #مولانا_پر_قربان
Tweet media one
17
151
476
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
7 months
غزہ میں کربلا بن گیا ہے اسرائیل نے خوراک ، پانی اور بجلی مکمل بند کر دی ہے تیس لاکھ لوگ غزہ میں رہتے ہیں ...دوسری طرف ناجائز ریاست کی طرف بمباری ۔۔۔ امت مسلمہ آٹھ جائیں #طوفان_الأقصى #JUIStandWithPalestine
6
378
477
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
10 months
باجوڑ !! رنج و حزن کی رات ۔۔باجوڑ کے غیور عوام ہزاروں کے تعداد میں شہداء کے نماز جنازہ میں شریک ۔۔۔۔۔۔۔ پریس سیکرٹری جے یو آئی حاجی مجاھد ان کے بیٹے ضیاء الدین ، مولانا ضیاء اللہ جان ، زاکر اللہ اور سالار ضیاء الالسلام کے جنازے اکٹھے ادا ۔
Tweet media one
13
212
460
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
1 year
عمران خان باپ ہے لیکن اس نے اپنے بچے سابقہ بیوی کے حوالے کر رکھے ہیں جبکہ موجودہ بیوی بشری ہے اور اس نے اپنے بچے سابقہ شوہر کے سپرد کیے ہوئے ہیں۔ دونوں نے اپنے بچے چھوڑ رکھے ہیں اور قوم کے بچوں کا مستقبل بنانے کی باتیں کرتے ہیں" ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسحاق عالم
3
84
467
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
3 months
ہیلو ریاست علی آمین نے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔۔۔ اب جلدی جلدی بابر ستار کے ذریعے جی ایچ کیو، مہران بیس سمیت درجنوں جلائے گئے مقامات کے ایف آئی آر جن پر ہیں ۔۔ ختم کریں
5
183
491
@JUIAnswersBack
JUI Answers Back
4 months
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن افغانستان پہنچ چکے ہیں
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
مولانا فضل الرحمان اہم دورے پر کابل پہنچ گئے #Maulana
5
114
298
7
123
475