WE News Profile Banner
WE News Profile
WE News

@WENewsPk

17,889
Followers
34
Following
17,824
Media
24,170
Statuses

A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events English stories @WENewsenglish

Islamabad
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WENewsPk
WE News
6 months
آپ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں ؟
عمران خان
28114
نواز شریف
11294
بلاول بھٹو
408
مولانا فضل الرحمن
466
348
3K
3K
@WENewsPk
WE News
9 months
صرف پانچ ہزار روپے کا ایک کورس جو پاکستانیوں کو جاپان میں ملازمت دلوا سکتا ہے۔ تفصیل جانیں زنیرہ رفیع @RafiZunaira کی اس رپورٹ میں #Pakistan #Japan #WENews
44
1K
2K
@WENewsPk
WE News
1 year
وی نیوز کے آغاز کے مناظر ۔۔ #WENews #TeamWENews #PakistaniMedia
80
353
2K
@WENewsPk
WE News
4 months
این اے 44ڈیرہ اسماعیل خان سے آپ کا ووٹ کس امیدوار کے لیے؟ @AliAminKhanPTI @MoulanaOfficial @PTIofficial @juipakofficial #Elections2024 #Lahore #WENews
Tweet media one
47
182
2K
@WENewsPk
WE News
5 months
این اے 41 سے آپ کس امیدوار کو ووٹ دیں گے؟ @sherafzalmarwat @asjadjui1 #Election2024 #NA41 #WENews
Tweet media one
59
329
2K
@WENewsPk
WE News
4 months
این اے 130 لاہور سے آپ کا ووٹ کس امیدوار کے لیے؟ @NawazSharifMNS @Dr_YasminRashid @PTIofficial @pmln_org #Elections2024 #Lahore #WENews
Tweet media one
45
231
2K
@WENewsPk
WE News
1 year
انتظار فرمائیے! کل (بدھ) صبح 10 بجے #WENews #MaryamNawazSharif #Pakistan @MaryamNSharif
87
507
1K
@WENewsPk
WE News
4 months
این اے 122لاہور سے آپ کا ووٹ کس امیدوار کے لیے؟ @KhSaad_Rafique @PTIofficial @pmln_org #Elections2024 #Lahore #WENews
Tweet media one
45
489
2K
@WENewsPk
WE News
1 year
مریم نواز کن کتابوں، مصنفین اور موضوعات کو پڑھتی ہیں ؟ @MaryamNSharif #NawazSharif #MaryamNawaz #WENews
545
581
1K
@WENewsPk
WE News
1 year
ہمیں تخریب کار ٹھہرا کر ٹی وی سکرینوں سے ہٹا دیا گیا، ہمارے لیے کوئی سامنے نہیں آیا، کسی کو سو موٹو یاد نہیں آیا لیکن آج کیونکہ ’ساس‘ صاحبہ نے میچ دیکھ رکھا تھا تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟ @javeednusrat #WENews #Judiciary #PTI مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے :
19
654
1K
@WENewsPk
WE News
4 months
.2گھنٹے کی مسلسل میراتھون: ’کوئی اللہ کا بندہ محمد جنید کو پانی پلا دے‘ مزید جانیں: #MuhammadJunaid #Elections2024 #WENews
Tweet media one
13
133
1K
@WENewsPk
WE News
1 year
پاکستان اور سعودی عرب آئل ریفائنری منصوبہ 2 ماہ میں مکمل کرنے پر متفق #WeNews #Pakistan #SaudiArabia مزید جانیں:
Tweet media one
8
262
1K
@WENewsPk
WE News
1 year
سپریم کورٹ دباؤ میں آکر اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا پا رہی اور اب چیف جسٹس کی بے بسی کا یہ عالم ہے کہ وہ صبر کرنے کی تلقین کر رہے ہیں۔ سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو @RaoofHasan @ZubairAlikhanUN #WENews #chiefjustice #judiciary
13
428
916
@WENewsPk
WE News
4 months
کل آپ کس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟
مسلم لیگ ن
1993
پیپلزپارٹی
254
پی ٹی آئی(آزاد امیدوار)
12436
93
893
918
@WENewsPk
WE News
4 months
این اے 71 سیالکوٹ میں آپ کا ووٹ کس امیدوار کے لیے؟ @KhawajaMAsif @RehanaImtiazDar @PTIofficial @pmln_org #NA71 #Elections2024 #Sialkot #khwajaAsif #WENews
Tweet media one
10
420
832
@WENewsPk
WE News
8 months
مینار پاکستان میں لیگی کارکن بریانی پر ٹوٹ پڑے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں #WENews #NawazSharif #Minar_i_Pakistan
40
474
734
@WENewsPk
WE News
3 months
جب جب تحریک انصاف نے الیکشن مہم چلانا چاہی آپ نے ایکس سروس بند کر دی؟ یہ کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، آپ لوگوں کے سوالات سے اتنا خوفزدہ کیوں ہیں؟ @murtazasolangi @PTIofficial #WENews
51
320
761
@WENewsPk
WE News
4 months
این اے 127 سے آپ کا ووٹ کس امیدوار کے لیے؟ @BBhuttoZardari @TararAttaullah #Elections2024 #GeneralElection2024 #WENews
Tweet media one
272
629
733
@WENewsPk
WE News
1 year
پیپلز پارٹی مستقبل میں مشکل میں آنے والی ہے، حافظ نعیم الرحمان کی وی نیوز سے خصوصی گفتگو #WENews #PPP #JI
125
537
693
@WENewsPk
WE News
5 months
مسلم لیگ ن کی سیاست سے اتفاق نہیں نواز شریف فوج کے ذریعے اقتدار میں آ رہے ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے بڑی بات کہہ دی #ShahidKhaqanAbbasi #Elections2024 #WENews
19
298
615
@WENewsPk
WE News
1 year
صحافت پیشہ نہیں جنون ہے ۔ #TeamWENews #WENews #PakistaniMedia @Wabbasi007
124
72
597
@WENewsPk
WE News
1 year
بزدار ٹو ثاقب: دو بڑی شخصیات کی سنجیدہ کال منظرعام پر #Buzdar #Saqib #WENews
10
196
589
@WENewsPk
WE News
1 year
وی نیوز کیا ہے؟ بتاتے ہیں عمار مسعود @ammarmasood3 اور وسیم عباسی @Wabbasi007 #WENews #Media #Pakistan
93
100
562
@WENewsPk
WE News
1 year
اگر چیف جسٹس صاحب آئین کے تحفظ کے لیے اتنے بےتاب ہیں تو کیا ان کے باقی ساتھیوں نے آئین کے تحفظ کی قسم نہیں کھا رکھی؟ وی نیوز کے لیے وی لاگ میں نصرت جاوید @javeednusrat کی زبانی عدلیہ کے ماضی اور آج کی کہانی #WENews #Pakistan مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے:
12
139
503
@WENewsPk
WE News
11 months
میں بہت سے ایسے مریضوں کی نشاندہی کر سکتا ہوں جن کا شوکت خانم اسپتال نے علاج کرنے سے انکار کر دیا تھا لیکن دوسرے اسپتالوں سے علاج کروانے کے بعد وہ مکمل طور پر صحت یاب بھی ہو گئے حماد حسن کا کالم @HammadHassan30 #columnist #shoukatkhanum #WENews مزید جانیں
Tweet media one
22
267
456
@WENewsPk
WE News
1 year
گوگل کا مفت آئی ٹریننگ پروگرام، اب پاکستانی نوجوان 5 لاکھ روپے تک کما سکیں گے۔ جانیں کہ اس پروگرام سے نوجوان کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ وی نیوز کی رپورٹ #Google #ITTraining #WENews
1
203
478
@WENewsPk
WE News
11 months
خواجہ آصف کے بیان نے تصدیق کردی ہے کہ ایک سازش کے تحت میری حکومت گرائی گئی۔ انتخابات میں تاخیر سے پی ٹی آئی کا گراف بیٹھے بیٹھے اوپر جائے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان #WENews #imrankhan #election
3
145
451
@WENewsPk
WE News
11 months
الیکشن کمیشن سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ الیکشن کروائیں مقدمے نہ کروائیں، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کی بنی گالہ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو @BabarAwanPK #WENews #ImranKhanArrest #ECP
6
88
430
@WENewsPk
WE News
1 year
لفظ سچ اور حق بن جائیں تو مثبت اور پروپیگنڈا بن جائیں تو لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔ #TeamWENews #WENews #PakistaniMedia @ammarmasood3
25
102
426
@WENewsPk
WE News
1 year
وی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں مریم نواز نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا تو پھر کیا ہوا؟ جانیں اس ویڈیو میں #MaryamNawaz #FaizHameed #WENews
8
89
427
@WENewsPk
WE News
1 month
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری افسر کو بہترین کارگردگی دکھانے پر اپنی کرسی پر بٹھا دیا۔ @MaryamNSharif @pmln_org #MaryamNawazSharif #CMpunjab #WENews
12
232
424
@WENewsPk
WE News
1 year
کامیابیوں بھرے مستقبل کی جانب پہلا قدم #TeamWENews #WENews #PakistaniMedia
24
59
393
@WENewsPk
WE News
1 year
پیپلزپارٹی نے اپنی بدترین مخالف پارٹی ’تحریک انصاف‘ کے 31 ارکان کو اس قدر محفوظ مقام پر اقامت فراہم کی کہ خود ان ارکان کو بھی علم نہیں تھا کہ وہ کہاں پر ہیں۔ جناب عمران خان سندھ حکومت کے اس ’حسن انتظام‘ پر اس قدر مطمئن پائے گئے کہ انہوں نے کوئی ٹویٹ کرنے سے بھی گریز کیا۔ وی نیوز
Tweet media one
85
307
397
@WENewsPk
WE News
1 year
جماعت اسلامی ملکی سیاست میں کیا کردار ادا کرنا چاہتی ہے؟ سیاسی اتار چڑھاؤ، عوامی بےچینی اور ملکی حالات میں آپ کی پارٹی کیا کرنا چاہتی ہے؟ امیر جماعت اسلامی سراج الحق @SirajOfficial کا انٹرویو #JI #SirajulHaq #WENews
57
190
370
@WENewsPk
WE News
1 year
عمران خان کا نام نہ چلانے پرغیراعلانیہ پابندی کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مختلف ناموں سے پکارنا شروع کردیا ہے۔ #WENews #ImranKhan #قاسمکےابا مزید جانیں:
Tweet media one
3
94
352
@WENewsPk
WE News
1 year
جماعت اسلامی کے سینیئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں پارٹیاں بدلنے والوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے قانون سازی ہوجانی چاہیے۔ @Inayat01 #Politics #WEExclusive #WENews مزید جانیں
Tweet media one
4
162
354
@WENewsPk
WE News
1 year
کچھ ججز اور جرنیلوں نے ملک کے خلاف سازش کی جس میں بین الاقوامی طاقتیں ملوث تھیں، پاکستان کو امریکہ کے کیمپ میں رکھنا اور سی پیک کو ناکام بنانا تھا، پھر جو جو شخص اس سازش کے خلاف تھا اسے نشانہ بنایا گیا۔ ابصارعالم سینئرصحافی @AbsarAlamHaider #WENews #establishment
5
168
361
@WENewsPk
WE News
1 year
اللہ نے مجھے بیٹے کی صورت انعام دیا اور واپس لے لیا۔ ہمیں اپنی زندگی کی بے ثباتی ایسے ہی حادثات سے سمجھ آتی ہے۔جوان بیٹے کی وفات کے بعد مجھے پتہ چلا کہ لمحے کس طرح زندگی کا رُخ تبدیل کرتے ہیں۔ قمر زمان کائرہ @QamarKairaPPP #WENews #PPP #Pakistan
24
76
344
@WENewsPk
WE News
4 months
نواز شریف نے 50سالہ شخص کو غلطی سے یوتھ کہہ دیا !! پورا جلسہ قہقہوں سے گونج اٹھا #NawazSharif #PMLN #youth #ImranKhan #WeNews
3
80
357
@WENewsPk
WE News
1 year
عمران خان نے فواد چوہدری کے ذریعے مجھے ملاقات کا پیغام بھیجا، لیکن میں ملنے کے لیے نہیں گیا کیونکہ میں منافقت نہیں کر سکتا۔ سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم @AbsarAlamHaider #WENews #ImranKhan مزید جانیں:
13
98
330
@WENewsPk
WE News
1 year
جنرل (ر) فیض کا نہ صرف کورٹ مارشل ہونا چاہیے بلکہ انہیں نشان عبرت بنانا چاہیے، وی نیوز کو مریم نواز کا خصوصی انٹرویو #MaryamNawaz #Pakistan #FaizHameed #WENews
11
88
328
@WENewsPk
WE News
1 month
9مئی کے ایک ملزم کو جب ہر طرح سے ٹارچر کیا گیا لیکن وہ اعترافی بیان دینے کے لیے رضا مند نہ ہوا تو جب اس کے سامنے ناخن نکالنے والی مشین لائی گئی تو پھر وہ اعترافی بیان ریکارڈ کروانے کے لیے تیار ہو گیا۔خدیجہ صدیقی @ZubairAlikhanUN @khadijasid751 #9May #MilitaryCourts #WENews
1
179
322
@WENewsPk
WE News
10 months
'جب عمران خان نے ہمیں تشدد کا کہا ہی نہیں تو کیسے بیان دوں کہ اس نے ہمیں ورغلایا ہے، جیل میں مجھے کہا گیا کہ تمہاری ننگی ویڈیوز تمہاری بیوی اور بہن کو بھیجیں گے'، دیکھیں 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتار ملزم کا انٹرویو ’وی نیوز‘ پر @arifawan779 #WENews #9May #9Mayincident
19
202
298
@WENewsPk
WE News
1 year
بیگم کلثوم نواز نے نصرت جاوید کو ملاقات کے لیے کیوں بلایا تھا؟ نصرت جاوید کی وی نیوز سے خصوصی گفتگو #WENews #NusratJaved #journalists مکمل ویڈو:
3
90
305
@WENewsPk
WE News
1 year
کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان کا وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر گیا ہے اور یہاں بیٹھ کر اس کو نا اہل قرار دے دیا جائے، نصرت جاوید کا بلاول بھٹو زرداری کا شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت پر تجزیہ @javeednusrat #WeNews #Pakistan #Politics
23
95
303
@WENewsPk
WE News
3 months
صحافیوں کو بھی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، صحافت میں حقائق ہی سب سے معتبر چیز ہیں، سینیئر صحافی عمر چیمہ @UmarCheema1 #WENews #DigitalMedia #FakeNews
10
102
303
@WENewsPk
WE News
11 months
کل سعودی عرب سے جو 2 ارب ڈالر آیا ہے وہ خالصتاً آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں سے آیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف #WENews #AsimMunir #ShehbazSharif
212
88
288
@WENewsPk
WE News
8 months
یہ تو لاہور ہے اگر میری استطاعت ہوتی تو نواز شریف کے لیے میں لندن بھی جاتا، ملتان سے وہیل چیئر پر آئے بزرگ لیگی کارکن کی وی نیوز سے گفتگو۔ @bilalabbasi72 #Lahore #NawazSharif #WENews
5
70
290
@WENewsPk
WE News
5 months
تین سال سے جے آئی ٹی بنی ہوئی ہے لیکن کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی، صحافی مطیع اللہ جان کا سپریم کورٹ کے سامنے بیان @Matiullahjan919 #WENews #SupremeCourtofpakistan #QaziFaezIsa
7
53
282
@WENewsPk
WE News
8 months
کل کے جلسے میں آپ ’میں میں میں‘ اور گالی گلوچ نہیں سنیں گے۔ میاں صاحب کل اپنے خطاب میں ایک لائحہ عمل دیں گے۔ ن لیگ کی پنجاب کی سیکرٹری انفارمیشن عظمی بخاری کی جلسہ گاہ سے وی نیوز سے خصوصی گفتگو @AzmaBokhariPMLN @arifawan779 #PMLN #NawazSharif #WENews
9
62
266
@WENewsPk
WE News
6 months
عمران خان نے پارٹی چھوڑ کے جانے والے کس رہنما کے بارے میں کہا کہ ’ شکر ہے جان چھوٹی‘۔ عمران خان نے روسٹرم پر جا کہ ’جنرل باجوہ‘ کے حوالے سے کیا بات کی؟ اڈیالہ جیل کے اندر سائفر کیس کی سماعت اور عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اندرونی کہانی جانیے سینئر صحافی ثاقب بشیر سے
4
90
277
@WENewsPk
WE News
1 year
کراچی میں کیا ہو گا، عام آدمی کے مسائل، آپ کی حکمت عملی کیا ہو گی؟ جماعت اسلامی کے نامزد میئر کراچی انجینیئر حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr کا خصوصی انٹرویو کل (ہفتہ) صبح 10 بجےصرف وی نیوز پر #WENews #JI #NaeemurRehman مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے:
10
204
278
@WENewsPk
WE News
1 year
گوادر کے لوگوں کے لیے حق مانگنے والے مولوی ہدایت اللہ کو انصاف نہیں مل رہا لیکن دوسری طرف ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے۔ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #imranKhanPTI #politics مکمل ویڈیو:
7
114
241
@WENewsPk
WE News
3 months
’میں نے سوچا ایسا نہ ہو خان صاحب گلہ کریں کہ میں جیل میں تھا اور آپ نے میرے لیے چپل نہیں بنائی‘ کپتان چپل کے بعد قیدی نمبر 804 چپل بھی مارکیٹ میں آگئی رپورٹ: سلمان یوسفرئی لوکیشن: پشاور #WENews #ImranKhan #qaidinumber804Chapal
4
96
241
@WENewsPk
WE News
1 year
میں اللہ کی رضا میں راضی ہوں وہ جس حال میں بھی رکھے، میں مر جاوں گا لیکن سچ بولنا بند نہیں کروں گا۔ سینئر صحافی ابصار عالم @AbsarAlamHaider #WENews #PakistaniMedia #establishment مزید جانیں:
7
59
239
@WENewsPk
WE News
1 year
’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ بلند کرنے والے لوگوں نے جنرل(ر) باجوہ کو ’’ایکسٹیشن دو‘‘ کا راستہ دیا، سو جوتے بھی کھائے اور سو پیاز بھی۔ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #PNLM #establishment مزید جانیں:
5
66
232
@WENewsPk
WE News
1 year
عمران خان نے چار سالوں میں بد ترین بجٹ خسارہ دیا، پاکستان کا مجموعی قرضہ جو 2018 تک 25 ہزار ارب کے قریب تھا اس کو 44 ہزار ارب تک پہنچا دیا۔ وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی @BilalAKayani #Economy #Pakistan #WENews مزی�� جانیں:
1
106
199
@WENewsPk
WE News
2 months
کرتارپور راہداری کے افتتاح میں شامل نوجوت سنگھ سدھو کا سیاسی کریئر ختم ہوگیا ، کریئر تو جنرل باجوہ اور عمران خان کا بھی نہیں رہا اس لیے اب مریم نواز کو احتیاط کرنی چاہیے۔ نصرت جاوید @javeednusrat #Maryamnawaz #ImranKhan #WENews
6
34
223
@WENewsPk
WE News
1 year
ماضی وحال کا بیان اور مستقبل کا احوال، شیخ رشید کی زبانی جمعرات کی صبح 10 بجے، صرف وی نیوز پر #WENews #SheikhRashid #PakistaniPolitics
0
31
203
@WENewsPk
WE News
1 year
ہم یہاں مخلو�� خدا کے حق میں فیصلے کرنے کے لیے بیٹھے ہیں۔ دو ججز کے بینچ سے علیحدہ ہونے کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس #WENews #QaziFaezIsa #SupremeCourt
Tweet media one
16
52
204
@WENewsPk
WE News
1 year
اہل ایران سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے علامہ محمد اقبال کو ’اقبال لاہوری‘ کیوں کہتے ہیں؟ معروف شاعر انور مسعود کی زبانی جانیں #PakistanDay #WENews #AllamaIqbal #AnwarMasood
4
51
195
@WENewsPk
WE News
1 year
شمالی وزیرستان کے ننھے طالب علم نور رحمان کا وطن سے محبت کا خوبصورت اظہار #NorthWaziristan #Pakistan #WENews
6
50
199
@WENewsPk
WE News
1 year
عدالت کی ساری محبتیں اور ضمانتیں صرف تحریک انصاف کے لیے کیوں ہیں؟ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #Judiciary #PTI یو ٹیوب :
6
62
197
@WENewsPk
WE News
1 year
تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، نہیں کہہ سکتا کہ اب بھی انجام سجاد علی شاہ والا ہو گا یا کچھ اور۔ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #Pakistan مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے:
5
42
191
@WENewsPk
WE News
1 year
بابر اعظم، محمد رضوان اور افتخار احمد کے ہمراہ مسجد نبوی میں گنبد خضری کے سامنے کھڑے ہیں۔ #Hajj2023 #BabarAzam 𓃵 #WENews
Tweet media one
1
29
188
@WENewsPk
WE News
4 months
تحریک انصاف کی پریس کانفرنس میں مائیک چھیننے کی جنگ،ویڈیو وائرل @PTIofficial #WENews
1
66
198
@WENewsPk
WE News
1 year
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے دعویٰ کیا ہے کہ صوفی محمد کے دست راست سمیت مختلف دہشت گرد زمان پارک میں موجود ہیں۔ #Punjab #ZamanPark #WENews مزید جانیں:
Tweet media one
6
63
186
@WENewsPk
WE News
1 year
اگر چیف جسٹس صاحب آئین کے تحفظ کے لیے بے تاب ہیں تو کیا دیگر ججز نے آئین کے تحفظ کی قسم نہیں کھا رکھی؟ بہتر نہ ہو گا کہ فل بنچ بنا دیں تاکہ تاریخ میں سامنے آئے کہ کونسا جج آئین کے تحفظ کے لیے کھڑا ہے۔ عدلیہ کی کہانی نصرت جاوید کی زبانی، ہفتہ کی صبح صرف وی نیوز پر @javeednusrat
4
60
192
@WENewsPk
WE News
1 year
معروف صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کا خصوصی انٹرویو کل صبح دس بجے صرف وی نیوز پر @HamidMirPAK #Journalism #HamidMir #WENews
9
27
189
@WENewsPk
WE News
5 months
خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں یورپ طرز کے پہلے عوامی سہولت مرکز سے آپ کیسے مستفید ہوسکتے ہیں؟ جانیں ثنا ارشد @sana_7223 اس رپورٹ میں #kpk #haripur #WENews
1
50
193
@WENewsPk
WE News
10 months
چولستان کے امام مسجد کا بیٹا ایمازون سے کروڑوں روپے کیسے کمانے لگا؟ ای کامرس کا بزنس کیسے شروع کیا؟ ایمازون سے لاکھوں روپے کمانا کیسے ممکن ہے؟ نوجوان گھر بیٹھے کیسے کما سکتے ہیں؟ جانیے ای کامرس ایکسپرٹ حافظ احمد سے خصوصی انٹرویو میں @arifawan779 @HafizAhmed_ #Amazon #Ecommerce
5
61
189
@WENewsPk
WE News
1 year
سابق چیئرمین پیمرا اور سینیئر صحافی ابصار عالم کا خصوصی انٹرویو کل (جمعرات) صبح 9 بجے صرف وی نیوز پر @AbsarAlamHaider #WENews #pakistanimedia
4
35
186
@WENewsPk
WE News
9 months
گیلپ سروے: عمران خان 60 فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلے نمبر پر۔ مقبول سیاسی رہنماؤں میں حافظ سعد رضوی دوسرے نمبر پر۔ چوہدری پرویز الہی تیسرے اور نواز شریف پانچویں نمبر پر۔ #WENews #ImranKhan #GallupSurvey
Tweet media one
12
16
80
@WENewsPk
WE News
1 month
مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت شہریوں کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے وہی آزاد کشمیر میں ہورہا ہے، شیریں مزاری @ShireenMazari1 #RightsMovementAJK #AzadKashmir #Muzaffarabad #Kashmir #WENews
50
68
187
@WENewsPk
WE News
1 year
‘سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چند ہفتوں میں پاکستان آجائیں گے اور انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔’ #NawazSharif #PMLN #WENews مزید جانیں:
Tweet media one
24
19
182
@WENewsPk
WE News
1 year
جنید صفدر کا سیاسی مستقبل: بیٹے سے کہا تم کاروبار سنبھالو، مریم نواز کا انٹرویو #MaryamNawaz #JunaidSafdar #WENews
25
57
167
@WENewsPk
WE News
1 year
میرے بابا مجھے بہت زیادہ پیار کرتے تھے، یوم تکریم شہدا پر شہید پولیس کانسٹیبل محمد سبحان کی کمسن بیٹی کے الفاظ #wenews #ispr #pakarmy
3
49
171
@WENewsPk
WE News
1 year
گزشتہ تین دنوں میں لندن سے ایک ریٹائرڈ میجر نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک کروڑ روپیہ کیسے کمایا؟ جانیں ڈاکٹر فرحان ورک سے @FarhanKVirk #drfarhanvirk #PTI #WeNews مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے:
7
65
169
@WENewsPk
WE News
1 year
جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ کے اختلافی نوٹ عدلیہ کے بارے میں چارج شیٹ ہیں جس میں انہوں نے جج کے لبادے میں سیاستدان کی بات کی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر @kdastgirkhan #WENews #PMLN #Election مزید جانیں:
2
52
170
@WENewsPk
WE News
1 year
پاکستانی عدلیہ کی رینکنگ کم کیوں ہے، عام افراد کو انصاف مہیا کرنے کے لیے کون سے اقدامات لازم ہیں؟ وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی @ShaukatAzizSid1 بتاتے ہیں #WENews #ShaukatAzizSiddiqui #CourtsInPakistan
4
44
161
@WENewsPk
WE News
1 year
اسلام آباد کے تقریباً ہر سیکٹر ہر گلی کے کونے پرشوارما کے سٹالز دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ان میں بہترین شوارما کون سا ہے؟ وی نیوز کی نامہ نگار دعا ابصار سے جانتے ہیں کہ اسلام آباد کا سب سے اچھا شوارما کون سا ہے @DuaAbsar #Shawarma #Food #WENews
10
40
166
@WENewsPk
WE News
1 year
رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا چیئرمین نادرا طارق ملک کے استعفیٰ پر رد عمل #WENews #PDM #PPP
Tweet media one
5
38
159
@WENewsPk
WE News
1 year
فوادچوہدری خود تو امریکی سفیر سے ملاقات کر رہے ہیں اور امریکہ کو یقین دلا رہے ہیں کہ ہماری آپ سے لڑائی نہیں ہے، دوسری طرف جو صحافی بھارت گئے ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے ان کو اپنے خرچے پر بھیجا ہے۔ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #PTI #SCO2023
1
47
170
@WENewsPk
WE News
4 months
میرا تو خیال تھا کہ عمران خان کو سزائے موت ہوگی، علیمہ خان #AleemaKhan #ImranKhan #CipherCase #WENews @PTIofficial
16
61
167
@WENewsPk
WE News
1 year
کالم نگار نصرت جاوید کا وی لاگ اب وی نیوز پر @javeednusrat #WENews #Pakistan #Media
13
33
168
@WENewsPk
WE News
1 year
صدر عارف علوی کو ہم مفت میں حج نہیں کروا رہے، اگر وہ وزارت کے ساتھ حج پر جائیں گے تو 11 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کرائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امورسینیٹر طلحہ محمود @senatorMtalha @bilalabbasi72 #Hajj2023 #Hajj #WENews یو ٹیوب:
3
71
156
@WENewsPk
WE News
1 year
کوئی رمضان میں بنا پھل نہ رہ جائے، فروٹ اب صرف دس روپے فی کلو. کراچی میں رمضان المبارک کے دوران ہونے والی منفرد سرگرمی کا احوال جانیں اس ویڈیو میں. #WENews #Ramadan2023 #MustafaHanifTrust مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے:
5
51
162
@WENewsPk
WE News
4 months
آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل ملک نے ٹیکسلا سے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کردیا @pmln_org #ElectionResults #PMLN #WENews
2
34
165
@WENewsPk
WE News
5 months
عمران خان کے ساتھ اس وقت ظلم ہورہا ہے، اسٹیبلیشمنٹ کو میری بات بری لگتی ہے تو جو مرضی کر لیں میں تو بولوں گا، جاوید ہاشمی کا وی نیوز کو انٹرویو @ZubairAlikhanUN #WENews #Election2024 #ImranKhan
2
59
159
@WENewsPk
WE News
1 year
پاکستان کی عسکری قیادت اس ملک کا سب سے طاقتور ادارہ ہے، جو امریکہ کی قیادت نے 9/11 کے وقت محسوس کیا تھا عسکری قیادت بھی اس وقت ویسے ہی جذبات رکھتی ہے، عسکری قیادت سمجھتی ہے کہ 9 مئی ان کا نائن الیون ہے۔ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #ImranKhan #9thMay
10
48
153
@WENewsPk
WE News
1 year
عمران خان نے اپنی طاقت کو سمجھے بغیر ہی ہیوی ویٹس کو للکار دیا، جب کمزور طاقتور کو للکارتا ہے تو طاقتور طیش میں آجاتا ہے، پھر طیش کے نتیجے میں کیا ہوتا ہے؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کا تجزیہ @javeednusrat #WENews #PTI #ImranKhan مزید خبروں/ویڈیوز کے لیے:
6
59
156
@WENewsPk
WE News
4 months
کل کے بعد PTIچھوڑ دی !کیپٹن صفدر کی محبت نے PTIسپورٹر کو ن لیگ کا حمایتی بنا ڈالا! @CaptSafdarAwan @pmln_org #Elections2024 #CaptainSafdar #PTI #PMLN #WENews
6
67
163
@WENewsPk
WE News
6 months
پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کس سیاسی پارٹی کا ہوگا؟ ن لیگ کیلئے لائک اور پی ٹی آئی کیلئے ریٹویٹ کے آپشن پر کلک کریں! @PTIofficial @pmln_org #ImranKhanPTI #NawazSharifPMLN #Wenews
Tweet media one
19
513
159
@WENewsPk
WE News
1 year
وی نیوز سے عمران خان کی خصوصی گفتگو: عدلیہ کا شکریہ۔ باہر نکلا تو پھر گرفتار کرنے کی کوشش کرنی ہے، اگر ایسا ہوا اور ردعمل آیا تو پھر مجھے ذمہ دار ٹھہرائیں گے، عمران خان @imrankhanpti کی وی نیوز سے خصوصی گفتگو #ImranKhan #WENews #Pakistan
4
66
157
@WENewsPk
WE News
1 year
آر ٹی ایس بٹھائے بغیر ابھی سے بلاول بھٹو کو سیلکٹ کر لیا گیا ہے۔ عمران خان کے لیے سب سے پہلے ’سیلکٹڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے والے بلاول بھٹو اب کیسے آر ٹی ایس بٹھا کے وزیرِ اعظم بن سکتے ہیں؟ نصرت جاوید @javeednusrat #WENews #BilawalBhutto #ImranKhan
4
63
150
@WENewsPk
WE News
1 year
جس شخص کو میر جعفر قرار دیا اسی سے خفیہ ملاقات کر کے ڈیل کرنے کی کوشش کی، پھر پبلک میں اس کے متعلق کہا کہ انتخابات تک توسیع دے دی جائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، وی نیوز پوڈ کاسٹ میں نصرت جاوید @javeednusrat عمران خان کی پالیسیوں کے وہ تضادات یاد دلاتے ہیں جس نے انہیں نقصان
5
66
154
@WENewsPk
WE News
1 year
نواز شریف سے کس بات پر ڈانٹ پڑی تھی؟ وی نیوز کو انٹرویو میں مریم نواز کا جواب جانیں #WENews #NawazSharif #MaryamNawaz
27
38
142
@WENewsPk
WE News
10 months
لفٹ نے اسی وقت خراب ہونا تھا جس وقت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ صاحب لفٹ کے اندر تھے؟ یہ ٹیکنیکل ایرر نہیں بلکہ بد دیانتی تھی۔ لطیف کھوسہ کی معاون وکیل سوزین جہان خان کی وی نیوز سے خصوصی گفتگو #IslamabadHighCourt #LatifKhosa #WENews
29
57
148
@WENewsPk
WE News
11 months
جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے، شاہنواز دہانی کا ٹوئٹ #Lahore #Rain #WENews
Tweet media one
4
36
144