Tahir Ali Profile Banner
Tahir Ali Profile
Tahir Ali

@TahirJourno

1,227
Followers
338
Following
869
Media
13,102
Statuses

ANSA @agenzia_ansa corrispondente in Pakistan, infomigrants (کډوال نيوز), China Economic Net (CEN) ex: @TFT_

Islamabad, Pakistan
Joined February 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
ڈی سی اسلام آباد یقیناً ان لوگوں کے خلاف ایکشن لینگے جنہوں نے عدالت سے سزایافتہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے پوسٹر اسلام آباد کے سڑکوں پر لگائیں ہیں @dcislamabad
Tweet media one
322
687
2K
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
گزشتہ رات سے لاپتہ ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کے بچے اپنے والد کے لاپتہ ہونے کے 18 گھنٹے گزرنے کے بعد شدید کرب میں۔ ابھی تک ناشتہ کرنے کیلئے بھی تیار نہیں.ایسے ریاست ہوگی ماں کی جیسی؟؟؟؟؟ #BringBackSajidGondal
Tweet media one
37
612
1K
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
"بدقسمتی ہماری یہ ہے، کہ بہت سارے لوگوں نے کام کرنا چھوڑ دیا، ان کا زریعہ معاش بن گیا ہے کہ وہ لوگوں کو گالی دیں، یوٹیوب کھول کے اور اس سے پیسہ کمائے، ملک کے عزت کیساتھ کیا ہو ان کو کوئی پرواہ نہیں!“ جسٹس مسرت ہلالی #SupremeCourtofpakistan
6
221
452
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کے فیملی ممبرز، دوست اور سول سوسائٹی کے ممبران آج پانچ بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاج کرینگے۔ #BringBackSajidGondal
Tweet media one
9
83
385
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
مولانا فضل الرحمان اہم دورے پر کابل پہنچ گئے #Maulana
5
114
298
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
بابا فرید کے بارے میں بشریٰ بی بی سے پوچھتا تھا پھر وہ پردے میں ہی کہہ دیتی تھی، بابا فرید کو چھوڑو بابا رحمتہ کے قریب رہو 😂 copied
22
70
277
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
ضلع دیر اور ملک کے دوسرے دور دراز علاقوں میں لوگ اب بھی ریڈیو پر کرکٹ کمنٹری شوق سے سنتے ہیں۔ عصر حاضر میں مرزا اقبال بیگ صاحب لوگوں کا پسندیدہ کمنٹیٹر ہے @mirzaiqbal80 #PAKvsSL
11
21
280
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
شاہ فرمان کا زبردست ترجمہ ملاحظہ ہو @UmarCheema1
30
106
272
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
"بنیادی بات یہ ہے کہ ھم زبانی گفتگو پر اکتفا نہیں کرسکتے، کہ آپ ہمیں کہے کہ ہم لڑیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے، آپ بہت پیچھے ہٹ چکیں ہیں اور دو سالوں میں ان کے بقا کا سبب آپ بنے ہیں, اب باقاعدہ لکھ کر ہے کرنا ہوگا" @MoulanaOfficial #MaulanaFazlurRehman #APC2020
5
127
251
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
قطری وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمن التانی کے بعد مولانا فضل الرحمان دوسرے لیڈر ہیں جنہوں نے طالبان کے امیر ہیبتِ اللہ سے ملاقات کی ہیں۔ #MaulanainKabul
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
After Qatar's Prime Minister Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al-Thani, Maulana Fazlur Rehman becomes the second leader to hold a meeting with Haibatullah Akhundzada. #MaulanainKabul #MaulanaFazlurRehman
Tweet media one
6
61
187
5
73
254
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
مولانا فضل الرحمان کا دورہ امارت اسلامیہ افغانستان مکمل مولانا فضل الرحمان دورے کے بعد کابل ائیرپورٹ پہنچ گئے وزیرخارجہ ملا امیر متقی، پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار شکیب نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان کیلئے رخصت کیا. #MaulanaInKabul
1
70
219
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
Finally found a good job in Charsadda goodby journalism @AmirMateen2
Tweet media one
28
17
214
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
پشتونخواملی عوامی پارٹی کےچیئرمین ملی مشرمحمودخان اچکزئی نےقومی اسمبلی کےحلقہ این اے 265پشین پرمولانافضل الرحمن کی اپنی جماعت کی طرف امیدوارہونےکی صورت میں پارٹی کےمتبادل امیدوارکے کاغذات نامزدگی واپس لیا اوریہ نشست مولانا فضل الرحمن کیلئےچھوڑدیا
Tweet media one
8
63
213
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
@munirahmedap یہ بلوچ شاعر راشد دیدار ہیں
Tweet media one
13
53
198
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
یکم مارچ 1992 کو کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور انگلینڈ میچ بارش کیوجہ سے ختم کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم کو 74 رنز پر ڈھیر ہو جانے کے باوجود ایک پوائنٹ ملا جس سے سیمی فائنل تک رسائی ممکن ہوئی۔ بظاہر ہمارے لئے اچھی بات تھی۔ لیکن اسی دن اگر بارش نہ ہوتی تو آج ہمارا یہ حال نہ ہوتا
102
16
193
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
After Qatar's Prime Minister Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al-Thani, Maulana Fazlur Rehman becomes the second leader to hold a meeting with Haibatullah Akhundzada. #MaulanainKabul #MaulanaFazlurRehman
Tweet media one
6
61
187
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
زرائع کیمطابق جمعہ کی صبح مولانا فضل رحمان نے ملا یعقوب اور ملا برادر سے بھی ملاقاتیں کی ہیں
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے وفد نے افغان وزیر امور و آباد کاری مہاجرین خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات، افعان مہاجرین کے ایشوز پر بات چیت #MaulanainKabul
Tweet media one
0
43
161
2
33
186
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علمائے اسلام نے سینیٹر طلحہ محمود کو چترال NA-1 سے الیکشن کیلئے ٹکٹ دے دیا۔ وہ این اے 12 کوہستان سے بھی الیکشن لڑ رہے ہیں۔ @senatorMtalha
Tweet media one
3
33
179
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
افغان وزیر تعلیم ملا عبدلباقی حقانی مولانا فضل الرحمان سے ان کے رہائش گاہ ملاقات کیلئے پہنچ گئے
3
36
165
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
پچھلے چند سالوں میں، اگست میں اسلام آباد میں سڑک کنارے لگائے سٹالوں پر پاکستانی سبز ہلالی پرچم کیساتھ چائنا کے جھنڈے بھی فروخت ہو رہے تھے اس بار غائب، پتہ نہیں کیا وجہ ہے؟ #IndependenceDay
Tweet media one
21
42
173
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک بین الاقوامی مسلہ ہے میں اس حق میں ہوں کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے ۔ مولانا شیرانی
34
68
159
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے وفد نے افغان وزیر امور و آباد کاری مہاجرین خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات، افعان مہاجرین کے ایشوز پر بات چیت #MaulanainKabul
Tweet media one
0
43
161
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
Tweet of the day! #شمالی_علاقہ_جات_کی_سیر
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
4 years
شمالی علاقہ جات واقعی بہت خوبصورت ہیں، میں کچھ عرصہ ہہلے ہی ہو کر آیا ہوں۔میں اپنی گاڑی اسلام آباد کے سکول کے سامنے پارک کر گیا تھا۔
1K
3K
14K
5
37
158
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
Two graduates of Ashwood University #Axact
Tweet media one
9
72
144
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
مولانا فضل الرحمان وادی نیلم کے موسم سے محظوظ ہوتے ہوئے۔ @MoulanaOfficial #MaulanaFazlurRehman
Tweet media one
3
22
147
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
@UmarCheema1 اور یہ بات بھی بالکل غلط ہے کہ ڈان میں نوکری کی درخواست دیتے وقت ارشد شریف اعزاز سید کو نہیں جانتا تھا۔ اعزاز سید ڈیلی ٹائمز اور وقت ٹی وی میں اپنی رپورٹنگ سے اپنا لوہا منوا چکا تھا
3
25
151
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
Maulana Fazlur Rehman arrived in Kabul @juipakofficial
3
35
143
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
NA-256 Pishin پشین این اے 265 سے مولانا فضل الرحمان 52,429 ووٹ لیکر کامیاب۔ #ElectionResults
Tweet media one
Tweet media two
1
24
147
@TahirJourno
Tahir Ali
1 year
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر نے جیو نیوز کے رپورٹر رسول داوڑ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ رپورٹر کیمطابق وزیر نے دھمکی دی کہ"میں نے آپ کو کسی صورت نہیں بخشنا" @OfficialPfuj @ICFJ @RSF_en @geonews_urdu
Tweet media one
Tweet media two
6
67
136
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
According to Citizen’s Portal the complaint is ‘closed-partial relief is granted’ while we have no water supply at St 3 margalla town since the start of April. ⁦in papers @PTIofficial ⁩ introduced Pak Citizen’s Portal is one of the world best govt mobile app in the world. ⁦
Tweet media one
22
57
131
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
@UmarCheema1 لوئیر دیر چکدرہ باڈوان فیڈر، واپڈا اہلکار صبح سے کام پر لگیں ہیں۔ آندھی سے 🌲 درخت بجلی پول پر گرے تھے
Tweet media one
2
16
127
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
جے یوآئی اگر مخلوط حکومت کا حصہ بنتی ہے تو مزید سیاسی نقصان اٹھائی گی۔ جس مسلک و فکر سے یہ جماعت تعلق رکھتی ہے ان کو وجہ شہرت مزاحمت ہے نہ کہ مفاہمت!
5
27
122
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
… پاکستان اور افغانستان میں عسکریت پسندی پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگار احسان اللہ ٹیپو محسود کا کہنا ہے کہ فضل الرحمن کو ملنے والا استقبال بہت اہمیت کا حامل ہے۔ احسان اللہ ٹیپو محسود نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ''طالبان کے سپریم رہنما نے اس سے پہلے صرف قطر…
2
39
114
@TahirJourno
Tahir Ali
3 months
@waqyounis99 @MohsinnaqviC42 That's an interesting suggestion! Having dedicated setups for Urdu commentary Also, software should be developed for smart TVs that automatically mute when Amir Sohail appears for commentary!
11
5
109
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات جاری #JUI @PTIofficial #PTI
5
30
109
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
کوہاٹ کے سھیل بم او گلو گرداور کو کس کا سپورٹ حاصل ہی سنیے نگھت آفریدی سے
8
38
100
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
Fake New Alert: سوشل میڈیا پر چند مخصوص افراد مولانا فضل الرحمان کے خلاف 2015 میں کابل میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیوز کو انکے حالیہ دورہ افغانستان سے ملا رہے ہیں جو کہ سراسر پروپیگنڈا ہے۔ #MaulanaInKabul
Tweet media one
0
54
101
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
"گل خانی" ایک ذہنی بیماری ہے، اس میں انسان اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے اور روبوٹ کیطرح عمل کرتا ہے، گر ان سے کہا جائے کہ فلاں شخص اچھا ہے تو تعریف کے پل باندھے گا اور جیسے ہی کہا جائے کہ وہی بندہ غلط ہے تو ان کے پیچھے پڑ جائے گا۔ اللہ ایسی بیماری سے امان میں رکھے!
26
18
101
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
How Karachi police deals an old man @zalmayzia @titojourno
19
97
92
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
طوفانی بارش میں ٹریفک کانسٹیبل راول چوک پر کھڑا بغیر چھتری کے ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے! Solute! @ITP_Police @ICT_Police
5
5
96
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امارت اسلامیہ/ طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات بارے گفتگو #MaulanainKabul
0
27
93
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
سوات موٹروے پر کرنل شیر خان اور کاٹلنگ انٹرچینجز کے مابین تقریباً تمام پل اور کلورٹ (culverts) کیساتھ سڑک depress ہونا اور پھر refill کرنا معمول کی بات بن چکی ہے۔سوات موٹروے الیکشن کیلئے وقت سے پہلے کھول دی گئی تھی۔
Tweet media one
7
41
92
@TahirJourno
Tahir Ali
1 year
کونسے فوجی افسران اور ان کے رشتہ دار زیر حراست ہیں سنئیے آج کے ٹاک شاک میں. #DGISPR @UmarCheema1
3
27
88
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
@MazharAbbasGEO علی عمران نے کیپٹن صفدر گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی تھی اور رپورٹ کی تھی کہ "یہ پولیس اور رینجر کا مشترکہ آپریشن ظاہر ہو رہا ہے"
Tweet media one
2
14
81
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
سوات ایکپریس وے پر کاٹلنگ کے مقام پر ایک پل بیٹھ گیا ہے جسکے ریپئر کا کام تیزی سے جاری ہے، سوات ایکسپریس وے کا باقاعدہ افتتاح ملاکنڈ پہاڑی ہے چھوٹے ٹنلز پر کام ختم ہونے کے بعد ھوگا۔ ویسے ایکسپریس وے پر ہر چھوٹے بڑے پل/کلورٹ پر رپئیر کام معمول کی بات ہے
Tweet media one
Tweet media two
9
33
81
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر اسلام آباد کے نمبر پلیٹس سٹایل کے ISLAMZINDABAD والے نمبر لگے ہیں۔ ان غیر قانونی نمبر پلیٹس کو پولیس اس ڈر سے اتار نہیں سکتی کہ کہی عوام blasphemy کا الزام نہ لگا دیں
Tweet media one
8
28
82
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علمائے اسلام کے مفتی روزی خان این اے 263 کوئیٹہ سے محمود خان اچکزئی کے حق میں الیکشن لڑنے سے دستبردار
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
پشتونخواملی عوامی پارٹی کےچیئرمین ملی مشرمحمودخان اچکزئی نےقومی اسمبلی کےحلقہ این اے 265پشین پرمولانافضل الرحمن کی اپنی جماعت کی طرف امیدوارہونےکی صورت میں پارٹی کےمتبادل امیدوارکے کاغذات نامزدگی واپس لیا اوریہ نشست مولانا فضل الرحمن کیلئےچھوڑدیا
Tweet media one
8
63
213
2
18
81
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
افغان صحافی جنہوں نے مولانا فضل الرحمان اور طالبان امیر ہیبتِ اللہ کے ملاقات کے امکانات کو اپنے (کندھار والے) زرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ناممکن قرار دیا تھا اپنے ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر گئے۔
Tweet media one
6
27
79
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
"بحریہ ٹاون پاکستان کے وژنری چیئرمین ملک ریاض حسین نے اللّٰہ سبحان وتعالیٰ کی پاک ذات سے عطا کردہ آئیڈیاز کے ذریعے 16 کروڑ 70لاکھ گیلن پانی بحریہ ٹائون کے 12منی ڈیمز میں جمع کر لیا ہے" حنیف خالد ایڈیٹر جنگ
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر کی اپنے نام کیساتھ چھاپی گئی یہ پروموشنل سٹوری صحافت کے منہ پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ کوئی جونئیر رپورٹر بھی پریس ریلیز پر مبنی ایسی سٹوری پر اپنا نام نہیں چھپوانا چاہتا بحریہ ٹاؤن کا 275 ملین گیلن بارشی پانی جمع کرنیکا عظیم منصوبہ
81
385
1K
6
20
71
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
اس وقت مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد میں گیس پریشر کی یہ صورتحال ہے۔ ابھی تو صحیح طور پر سردی شروع ہی نہیں ہوئی #LNG #PTIgovernment
14
12
77
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
'ڈیرہ پھلاں دا سہرا' ڈیرہ اسماعیل خان شھر میں 200 کے قریب haritage buildings کے جیو ٹیگنگ اور میپنگ کرالی گئی ہیں @FaisalAminKhan
5
15
69
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
@Baseerqalandar #میری_سفارش_پر jumps to top position
Tweet media one
7
25
66
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
@DrNaumanNiaz Given M Rizwan's personality, he would likely opt for retirement, enabling younger talents to flourish, rather than continuing to play with the support of media mafia like----
2
1
69
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
3
23
69
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
#Axact fraud case:FIA report raises questions about FIA @UmarCheema1
Tweet media one
1
11
59
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
گلگت بلتستان الیکشن جیتنے پر پی ٹی آئی کو کب مبارکباد دیں گے؟ مولانا: "پی ٹی آئی کو، فوجی دیں ان کو" #GBElections @MoulanaOfficial
0
14
64
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان روانہ۔ وفد میں مولانا عبدالواسع ،مولانا صلاح الدین ،مولانا جمال الدین اور مولانا سلیم الدین شامزئی، مولانا کمال الدین ،مولانا ادریس ،مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار شامل ہیں #maulana @juipakofficial
0
12
59
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابط، حکومت سازی کے لئے مشاورت میں شرکت کیلئے لاہور دعوت، مولانا نے شرکت سے معذرت کر لی۔ @MoulanaOfficial @MaryamNSharif
2
9
62
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
Maulana Fazlur Rehman and his JUI-F party hold a prominent position in Af-Pak affairs and regional politics for several reasons: 1. Alignment with the Government of Pakistan in the pursuit of resolving the TTP issue establishes a shared commitment to addressing a crucial security…
2
18
60
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
Deputy Commissioner @dcislamabad comes to the rescue of commuters reports @mobarikvirk
3
9
57
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
Congratulations @taahir_khan on becoming the first elected President of @PakhtunJA Rwp/Islamabad
Tweet media one
7
7
55
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
ویسے دو ایکسٹریم ہیں ایک بھٹی لوگ اور ایک آپ ، تھوڑا سا بیلنس ہونا چائیے،
@ammarmasood3
Ammar Masood
5 years
مریم نواز کو ورثے میں باپ کا حوصلہ اور ماں کی دانش ملی ہے۔ یہی آنے والے دنوں میں ان کا رخت سفر ہے۔ یہی ان کا کل اثاثہ ہے۔ بیگم کلثوم نواز کی آخری خواہش اور میاں نواز شریف کا عزم
267
442
2K
2
8
58
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علمائے السلام نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ مولانا اسجد محمود لکی مروت اور مفتی اسعد محمود ٹانک سے الیکشن لڑیں گے۔ #MaulanainKabul
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
22
55
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
دراز کے فراڈ سے بچیے On Dec 6, my Daraz wallet hacked, amount deducted. Shortly informed Daraz to stop any purchase against my account, but it didn't. Still waiting for compensation @darazpk @PirehShafiq
Tweet media one
8
17
49
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
تبدیلی سرکار نے جاتے ہوئے لوگوں کو امریکہ امریکہ پر لگا دیا۔ اور اج اسلام آباد سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 روپے، بندی 220, توری 140، کیلا 180 روپے درجن----باقی گاڑی کا خرچہ وغیرہ وغیرہ تو---
2
18
52
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
زبردست شو، مختصر دورانیہ میں کئی ایکسلوزیو خبریں!
@UmarCheema1
Umar Cheema
2 years
تو ووٹ ہے کسی اور کا، تجھے مانگتا کوئی اور ہے لاہور کی سیاسی منڈی میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟ اور کون نشانے پر ہے؟ دیکھئے #TalkShock عمر چیمہ اور اعزاز سید کیساتھ
36
77
518
1
7
46
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
24 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے مارگلہ ٹاؤن اور اس پاس ایریا میں بجلی کا مسلہ چل رہا ہے، زیادہ تر وقت غائب اور کھبی لو وولٹیج کیساتھ آتی جاتی ہے۔ ابھی تک اییسکو ٹھیک کرنے میں ناکام- لوگ ویسے کے الیکٹرک پر تنقید کرتے ہیں @OmarAyubKhan @dcislamabad
6
7
45
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
@ICT_Police @dcislamabad سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق کے ویڈیو شئیر کرنے والے پر کیس ہونا چاہئے۔ پولیس کو بلا کر انوسٹیگیشن کراتے ، پھر اگر ضرورت پڑتی سوشل میڈیا کا سہارا لیتے۔ ویسے لوگ مسئلے کے حل سے زیادہ فیسبک ٹویٹر پر لایک ملنے میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں
3
5
44
@TahirJourno
Tahir Ali
1 year
پی ٹی آئی کے اسٹبلشمنٹ کیساتھ رابطے میجر لیول تک آگئے ہیں، اس سے اوپر کا آفیسر ان کے فون تک نہیں پک کرتے @UmarCheema1
2
7
46
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
Nayatel reshuffling @geonews_urdu from #7 to #26 on analogue cable in Islamabad @UmarCheema1
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
16
41
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
Arrival of PTI leaders at Maulana's House
1
14
47
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
اگر مجھے صحافت کے ابتدا ہی میں نصرت جاوید صاحب جیسے استاد نہ ملتے تو ممکن ہی نہیں تھا کہ میں صحافی بنتا۔ الحمدللہ آج اگر عزت سے دو پیسے کما رہا ہوں ان کا سارا کریڈٹ استاد محترم کو جاتا ہے۔ @javeednusrat #WorldTeachersDay
Tweet media one
7
5
43
@TahirJourno
Tahir Ali
7 years
#FBR Tax directory shows 68 MPs including Ghulam Ahmad Bilour and Mian Javed Latif have paid same amount Rs 34, 941 tax @UmarCheema1
6
20
42
@TahirJourno
Tahir Ali
7 years
شاید نیشنل اسمبلی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا سی ڈی اے کے خلاف کارروائی کے حکم کا ردعمل ہے--- کٹنگ میں مزید تیزی آئی ہے @KlasraRauf
Tweet media one
Tweet media two
2
16
36
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
Something good is coming your way. Unwrapping the conflict in the region. @IftikharFirdous @IhsanTipu @salarzai_
Tweet media one
6
5
44
@TahirJourno
Tahir Ali
5 years
ٹماٹر اور بھنڈی کی جو قیمت حفیظ شیخ اور غلام سرور خان جیسے وزراء طے کررہے ہیں یقین مانیے اسے عمران خان صاحب اور دیگر کئی وزراء نے بہت سنجیدگی سے لیا. @javeednusrat
2
6
43
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
#SupremeCourtofpakistan dismissed #PeshawarHighCourt ordered and upheld #ECP order. سپریم۔کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ ڈسمس کیا اور الیکشن کمیشن کے آرڈر کو بحال کیا۔
0
9
41
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
A suspected coronavirus patient disappeared from his home in Malakand district, neighborhood gripped by fear. 'M' returned 10 days back from Iran, suffering from chest infections. As medical team reached his home, his family said M had left for Karachi. So far he is clueless
Tweet media one
Tweet media two
4
22
41
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
@imranwaseem92 راجہ خرم نواز کو لیکشن کے دوران نون لیگ کی حمایت حاصل تھی، اس کو وکٹ گرنا نہیں کہتے
3
4
40
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
Mohammad Rizwan, leading Twenty20 Cricketer in 2021 @alanroderick
0
1
39
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
"سیاسی مخالفین‘‘ کو تاہم عمر بھر جیل میں رکھنے کی ضد نے حکومت کو نام نہاد ’’منی لانڈرنگ‘‘ کے خلاف سخت ترین قوانین متعارف کروانے کا بہانہ فراہم کردیا۔ان قوانین کی سرعت سے منظوری بھی لیکن ہمارے کام نہیں آئی۔ @javeednusrat
1
13
38
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
جمعیت علمائے اسلام کا خیبر پختونخوا اسمبلی کیلئے امیدواران کا حتمی فہرست جاری۔ #MaulanainKabul
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
39
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
Now trending in Pakistan #میری_سفارش_پر
Tweet media one
4
11
35
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
How the Axact case has been compromised via @thenews_intl @UmarCheema1
2
14
27
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
مارگلہ ٹاؤن فیز ون میں بجلی ڈم ہے، وولٹیج ڈاؤن ہے، گھنٹے سے زیادہ وقت ہوا راول ٹاؤن کمپلینٹ کا نمبر ملانے کی کوشش کر رہے ہیں مل ہی نہیں رہا @zafaryabkhan @IESCO_Official @MoWP15 @TabishGauharPK
4
11
36
@TahirJourno
Tahir Ali
4 months
JUI-F' Fazal Qadar defeated PTI- backed independent candidate Metha Khan in PB #2 Zhob #ElectionResults
Tweet media one
0
6
34
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
کوئی مارگلہ ٹاؤن فیز 2 پارک کے واکنگ ٹریک کو پکا بنا رہا ہے، دو پیچز پہلے پختہ کر گئے ہیں، مزید ٹف ٹایلز لائےجاچکیں ہیں- کام CDAنہیں بلکہ کوئی شخص یہ کارخیر سمجھ کر رات کی تاریکی میں کر رہا ہے۔ پکا ٹریک واک اور خصوصاً عمررسیدہ افراد کیلئے بہتر نہیں @Islaamabad @dcislamabad
Tweet media one
Tweet media two
4
3
32
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
سوات موٹر وے پر اسماعیلہ انٹرچینج کیساتھ پل کیساتھ روڈ بیٹھ گیا ہے، پہلے سے کاٹلنگ کے مقام پر ایک پل ریپئیر کا کام جاری ہے۔ ابھی سوات موٹر وے کا باقاعدہ افتتاح ہونا ہے
Tweet media one
Tweet media two
7
18
32
@TahirJourno
Tahir Ali
7 years
Not only langauge, in 2011 Danyal was not in the party, joined PML-N in March 2013
@UmarCheema1
Umar Cheema
7 years
Ugly photoshop attempt and in their own language. I haven't been brought up with this vocabulary.
Tweet media one
203
250
802
5
10
30
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
پی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر جسٹس فائز عیسیٰ پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے۔ قاضی صاحب کا حوصلہ! #SupremeCourt #ECP
0
5
32
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
جنوبی وزیرستان لدھا: محسن داوڑ کے پارٹی سے🗻 پہاڑ کے نشان پر الیکشن لڑنے والے شہریار محسود کو اس حلقے میں مولانا کے 📚 امیدوار سے صرف 127 ووٹ کم ملے ہیں۔ گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں----- #localbodieselection
Tweet media one
7
8
30
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
Show-cause notice issued to Dr Uzair of Policlinic Hospital who raised the issue that majority of docts working n Covid ICU/Emerg and isolation wards were not included in govt list of risk allowance and objected that 90% of docs in the existing list did'nt work in Covid wards/icu
2
14
31
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
بہت اچھی خبر ہے، بہت بڑی خبر ہے، بریکنگ نیوز ہے، اسٹبلشمنٹ اگری ہوئی سیاست میں مداخلت کیلئے! واہ واہ تالیاں!
7
10
28
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
یہ شخص جو عاشق رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم بنے پھرتے ہیں لیکن خان کے ڈر سے مسجد نبوی (ص) میں ہونے والے واقعے کی صحیح طرح مذمت بھی نہیں کرسکتا۔ توہین کو عوامی رد عمل کہ رہا ہے
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
2 years
ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے اور نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلے! مسجد نبوی ﷺمیں یااس کے احاطہ میں کسی بھی صورت میں نعرہ بازی مناسب نہیں۔ آداب کے خلاف اور سخت منع ہے۔ عوامی ردعمل تھا لیکن مسجد نبوی کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔
Tweet media one
3K
11K
47K
1
5
28
@TahirJourno
Tahir Ali
2 years
@imrantakkar @ShahramKTarakai مذہب کارڈ مزید نہیں چلے گا، ظہر کی نماز تو سکولوں میں قیام پاکستان کے وقت سے باجماعت پڑھی جاتی ہے, سردیوں کے موسم میں جب چھٹی لیٹ ہوتی ہے۔
5
1
30
@TahirJourno
Tahir Ali
4 years
@RwpPolice ماں جی کہتی ہے کہ پولیس نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اکشن لیا
0
12
28
@TahirJourno
Tahir Ali
5 months
@HamidMirPAK Dont share propaganda media's contents weakening Pakistan's stance
0
0
27
@TahirJourno
Tahir Ali
6 years
@WaqarBibi آسیہ مسیح کو دوبارہ گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے، اور نام ECL میں ڈال دیا گیا ہے، نیا بینچ تشکیل دے کر عدالت دوبارہ کیس کی سماعت کریگی. کچھ باتیں زبانی ہم سے وعدہ کی گیئں جو پوری کرنا حکومت کی زمیداری ہے. یقین ہے جلد آسیہ کو پھانسی ہوگی. پیر افضل قادری
3
8
25
@TahirJourno
Tahir Ali
3 years
د شپې د غنمو اشر
Tweet media one
Tweet media two
5
0
27