Inam Abbasi Profile Banner
Inam Abbasi Profile
Inam Abbasi

@InamAbbasi11

1,526
Followers
220
Following
10,237
Media
99,621
Statuses

جو مری ذات کے منافی ہیں میری تصدیق کو وہ کافی ہیں چئیرمن ویلیج کونسل گھمبیر BS(CS),MS(TN) Motivational Speaker Democracy@ Pakistan 2nd Acc: inamabbasi607 ⁧

Rawalpindi
Joined April 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
8 years
عقل مند وہ نہیں جو کسی عقل مند کو لاجواب کر دے بلکہ عقل مند وہ ھے جو جاہل کی بات کے جواب میں لاجواب رہے.
15
11
108
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
عورت اکیلی سڑک پر گئی کیوں سے لے کر لوگ مری گئے کیوں تک کا سفر اس حکومت نے کمال بے شرمی سے طے کیا
23
531
3K
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
ای ٹی او آفس کے باہر اس بھائی نے فری پانی لگایا ہوا تھا۔ اسکا کہنا تھا کہ آج کل یہاں ٹوکن جمع ہو رہے ہیں رش ہے اور گرمی بھی تو میں گھر سے پانی لے آتا ہوں یہاں سب کو مفت پانی پلاتا ہوں۔ منفی بات سب شئیر کرتے ہیں آج پاکستان کا یہ مثبت امیج بھی لوگوں تک پہنچائیں۔ پاکستان زندہ باد
27
543
1K
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
Quote PTI Projects
Tweet media one
@ShazmaGilani
Shazma
1 year
Quote PTI Projects.
449
109
388
15
317
1K
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 months
یہ بندہ راولپنڈی مری روڈ یونائٹڈ سینٹر کے سامنے سے گاڑی چوری کرتے پکڑا گیا ہے۔ گاڑی رانا اظہار صاحب کی تھی چور پٹھان ہے اور اس کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
678
452
1K
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
6 years
میں پولنگ ایجنٹ تھا۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ سچ کہہ رہا ہے مجھے پولنگ عملے کے ایک بندے نے کہا میرے سر میں درد ہے گولی منگوا کر دیں۔ اور یہ جو گنتی کا طریقہ بتا رہے ہیں بلکل ایسے ہی گنتی ہوئی ہمیں دکھا کر گنتی نہیں ہوئی دور بٹھا کر کی گئی۔ اللہ کی قسم سچ ہے یہ @sheenaabidashah
11
427
856
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
راولپنڈی ٹیکسلا میں ن لیگی کنونشن میں شرکت کے لئے ایک بڑی ریلی کے ساتھ جاتے ہوئے نہ صرف ٹول ٹیکس دیا بلکہ مراد سعید کی چائے کے اضافی پیسے بھی دیے نوازشریف کے سر کا صدقہ @MemberNA15 @MuradSaeedPTI @RAShahzad1 @HummaSaif @TalhaGhouri786 @Malikabid85 @ShahidAbbasiK @MaryamNSharif
89
243
742
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
7 years
@MaryamNSharif I have taken this pic from my mobile
Tweet media one
93
147
620
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
یہ ہیں وہ محترم جنہوں نے بلوچستان حکومت گرائی اور جمہوریت پر شب خون مارا۔ ان کا چہرہ یاد رکھیں۔ کمانڈر سدرن رہتے ہوئے انہوں نے اربوں کے اثاثے بنائے
Tweet media one
17
278
599
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
میاں نواز شریف میاں شہباز شریف حمزہ شریف مریم نواز رانا ثناءاللہ سمیت ساری قیادت کی پیشیوں پر حاضر رہنے والا طاہر مغل گرفتار ہو گیا۔ مسلم لیگ ن اپنے کارکن کے لئے کیا کر رہی ہے؟ #ReleaseTahirMughal
25
175
467
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
6 years
راولپنڈی کینٹ میں انتظامیہ کا کریک ڈاؤن کارکنان کے گھروں اور الیکشن آفس پر چھاپے مارے جا رہے ہیں مگر ہمارا حوصلہ بلند ہے ہم ہار ماننے والے نہیں #SackGenFaizHameed @MaryamNSharif @piradnan_313
7
224
398
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
جیلوں میں پی ٹی آئی ورکرز کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ افتخار درانی
Tweet media one
@arynewsud
ARY News Urdu
1 year
جیلوں میں قید تمام خواتین کو فوری رہا کیا جائے، افتخاردرانی #ARYNewsUrdu #Iftikhardurrani
339
3K
13K
9
151
395
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
Act against militants or face international isolation. Above statement was by PM Nawaz back in 2016, after 5 years COAS admitting that we have to put our house in order. Who is more visionary ? Civilian PM or COAS? #ڈان_لیکس_پر_معافی_مانگو
18
175
373
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 months
کچھ دن پہلے مطیع اللہ جان صاحب نے بھارہ کہو انٹرچینج کے حوالے سے پراپیگنڈہ کیا تھا۔ آپ سب خود دیکھیں بھارہ کہو بائی پاس کس قدر شاندار ہے۔ پاکستان کی صحافت صرف منافقت @Matiullahjan919
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 months
عوام کے ٹیکس سے 12 ماہ میں شھباز شریف کی 16 ماہ کی پی ڈی ایم حکومت کے تقریباً 8 ارب روپے کے بہارہ کہو بائی پاس سے 9 فٹ اونچی گاڑی کا داخلہ منع ہے۔ ایف ڈبلیو او کے تعمیر شدہ اِس "فخریہ" بائی پاس سے گذرتی گاڑیوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے اور کیا ہو سکتا ہے اس ویڈیو میں واضح ہے مگر
Tweet media one
Tweet media two
128
226
805
9
198
396
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
راولپنڈی میں موٹروے چوک میں مارچ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے جناب اعزاز سید صاحب سے ملاقات ہوئی۔ @AzazSyed
Tweet media one
5
38
323
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
دوبارہ لانگ مارچ کا سوچنے والو یہ دیکھو یہ دیکھو 😜😜😜
Tweet media one
11
51
294
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
بوریوں میں پیسہ بھر بھر کے عمران خان صاحب کے گھر جاتا رہا وہاں سے انکا ڈرائیور سفیر یہ پیسہ خان صاحب کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا رہا۔ یہ کیس سہی طرح کھلے تو لوگ پانامہ بھول جائیں گے
1
171
260
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
That's the reality of PTI #نشئی_نے_میرا_وطن_بیچ_ڈالا
Tweet media one
19
95
219
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
یہ تھا وہ عالمی دباؤ جس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کیے۔ نوازشریف یہ قوم تا قیامت آپکی احسان مند رہے گی۔ @MaryamNSharif
3
74
204
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
کشمیر ہائی وے میٹرو بس کے پُل پر موجود ہوں میں۔ میرے سامنے تقریبا 2 کلو میٹر کے ایریا میں عوام تھے اور پُل کے پچھلی طرف بھی عوام کا جم غفیر تھا۔ لوگ انتہائی پر امن ہیں اور منظم ہیں۔ سب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ اس ظالم حکومت کو جانا ہو گا۔
0
75
214
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
کیس بنتے رہتے ہیں مگر جو عزت ابصار عالم کو عوام اور صحافیوں کی طرف سے ملی ہے وہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ خوشی ہوئی سب کو ابصار عالم صاحب کے ساتھ کھڑا دیکھ کر #SaluteToAbsarAlam
6
37
221
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
پیپلز پارٹی میں جو لوگ سمجھدار ہیں انہوں نے بھانپ لیا ہے کہ زرداری نے پیپلز پارٹی کا چہرہ مسخ کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا ایک مخصوص حلقہ زرداری کو کہہ رہا ہے کہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں اس کے بعد ن لیگ کی مقبولیت بہت بڑھ جائے گی اور اسکو پکڑنا ناممکن ہو جائے گا #پی_پی_کودفع_کروآگےبڑھو
3
59
216
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
عمران خان جیسا کٹ پتلی ایسی عوامی سپورٹ کو دیکھ کر جل بھن جاتا ہو گا
5
27
196
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
آج راولپنڈی صدر میں پی ٹی آئی کے عامر کیانی کے دفتر کے یہ حالات تھے۔ کوئی بندہ انکے ساتھ موجود نہیں ہے۔ جب عوام دشمن حکومت ہو تو یہی حال ہوتا ہے۔ @UmerFarooqpmln @pmln_org @AzmaBokhari @hinaparvezbutt @ipakistanee @AbidSherAli @RAShahzad1
7
84
171
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
انصار عباسی بھائی سمیت ہر اس شخص کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا جو اسلام کے بنیادی عقائد کا پرچار کرتا نظر آئے گا۔ آج کے پر فتن دور میں حق بات کہنا اتنا مشکل بنا دیا گیا جتنا مشکل جنگ میں تلوار کا سامنا کرنا بھی نہیں تھا۔ لیکن حق والے تو حق کہتے رہیں گے #WeSupportAnsarAbbasi
0
39
188
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی نجف۔حمید کس حیثیت سے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں؟ یہ ہو کیا رہا ہے اس ملک میں؟
Tweet media one
15
82
170
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
مسلم لیگ ن کے پیر سید عادل گیلانی اسلام آباد کے مئیر منتخب۔
Tweet media one
2
30
167
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 7 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہمارے بھائی ملک امجد بھائی کامیاب قرار شیر اک واری فیر الحمدللہ #کنٹونمنٹ_شیر_کا
8
40
168
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
آج اسلام آباد کنونشن سینٹر چوک میں ٹریفک کو بلاک کر کے بادشاہ سلامت کے لئے راستہ بنایا گیا یہ حکومت دعوے کرتی تھی کہ کبھی پروٹوکول کی وجہ سے عوام کو تکلیف نہیں دیں گے اپنی کہی ہر بات کی طرح حکومت نے اس معاملے میں بھی یو ٹرن لیا ہے۔ اس حکومت نے عوام کو سوائے ذلت کے کچھ نہیں دیا
4
88
153
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
I'm not a Molvi, I'm proud to express that i not only support @AnsarAAbbasi But I stand with ansar bhai. #WeSupportAnsarAbbasi
2
58
153
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
اب بھی اگر مسلم لیگ ن ڈرتی رہی تو انہیں سیاست چھوڑ دینی چاہیے اور دوبارہ کبھی الیکش نہیں لڑنا چاہیے۔ #WeStandWithExecutive
1
53
148
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
@MashwaniAzhar @ImranKhanPTI اپنی ہی حکومت میں بلدیاتی انتخابات ہار گیا تو کسی اور ہر کیا الزام لگاتا؟ یار بس کر دو اب یہ جھوٹی تعریفیں اور فضول کی ڈرامے بازی۔ اس بندے نے ملک تباہ کر دیا اور آپ ابھی تک اس کے ساتھ ہیں۔ ذہنی غلامی چھوڑیں جناب
9
3
150
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 months
اس پوسٹ پر یوتھیوں کو بہت تکلیف ہوئی تو ایک بار اور بتاتا چلوں کہ کچھ ٹائم پہلے پشاور روڈ مریم ہسپتال کے باہر سے میری گاڑی چوری ہوئی تھی، وہ چور بھی پٹھان تھا اور گاڑی پشاور سے برآمد ہوئی تھی۔ جو سچ ہے وہ لکھا اس پر ان لوگوں کو اتنی تکلیف کیوں ہوئی؟؟
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 months
یہ بندہ راولپنڈی مری روڈ یونائٹڈ سینٹر کے سامنے سے گاڑی چوری کرتے پکڑا گیا ہے۔ گاڑی رانا اظہار صاحب کی تھی چور پٹھان ہے اور اس کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
678
452
1K
52
49
145
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
10 months
اب یہ کس نے کیا یار 😝
2
76
136
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
یا اللہ ہمارے عوام کے ساتھ ساتھ ہمارے حکمرانوں کو عقل دے۔ یہ تو ریاستی خودکشی کے مترادف ہے۔ آخر یہ حکومت کیوں اتنی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہے۔
5
85
136
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
6 years
یہ جذبہ اس بات کی نوید ہے کہ انشاءاللہ 2018 میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ @MaryamNSharif @AbidSherAli
Tweet media one
17
16
133
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
اگر الیکشن ہو اور ن لیگ پان شاپ والے سلیم مونے کو بھی ٹکٹ دے دے تو وہ بھی عمران خان سے جیت جائے گا اتنی گندی حکومت کی ہے اس نے۔ جتنی گالیاں بد دعائیں اس عمران خان کو پڑی ہیں نا کسی اور کے حصے یہ اعزاز نہیں آیا 😂
0
56
139
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
کے پی کے میں تحریک انصاف نے اپنے وزراء کی تنخواہیں 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی تجویز دی ہے۔ کھاؤ جناب آپ کے باپ کا پیسہ ہے۔
2
58
122
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
آپ یقین کریں کہ یہ بیانات اس ملک کے وزیراعظم نے دئے ہیں۔ شائد ان صاحب کی بیگم نے آج کو نہیں بتایا کہ صاحب جی آپ ہی حکمران ہیں اس ملک کے۔
Tweet media one
Tweet media two
8
74
129
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 months
اسٹیبلشمنٹ مخالف اور ریاست مخالف ہونے میں فرق ہے۔ یہ فرق دیکھنا ہے تو @xadeejourno اور عادل راجہ کے ٹویٹس میں فرق دیکھ لیں۔
14
23
133
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
عمران نیازی صاحب کا اپنے آپ سے سوال بے شرم آدمی کیا یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے
4
63
123
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
اپنی ماں کے کینسر کے نام پر ہسپتال بنانے والا جب وزیراعظم بنا تو غریبوں کے لئے کینسر کی مفت ادویات بند کر دیں۔ یہ وہ یو ٹرن ماسٹر ہے جو کہتا تھا کہ غریبوں پر پیسہ لگاؤں گا مگر قوم دیکھ رہی کہ امیروں کو اربوں معاف کرنے والا غریبوں کا دشمن بن کر آیا۔ غریب احتجاج کرنے پر مجبور
1
61
127
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
الحمدللہ اللہ پاک کی مہربانی اور والدین کی دعا سے اپنے دونوں بچوں کو گھر میں خود ہی قرآن پاک حفظ کروانا شروع کیا ہے۔ آذان عباسی صاحب کو آخری سپارہ سے اور آیان عباسی صاحب کو پہلے سپارہ سے حفظ کروانا شروع کیا ہے۔ @Malikabid85 @TalhaGhouri786 @HummaSaif @arshad_Geo
23
19
129
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
Hello sir @peaceforchange how are you. @OfficialDGISPR it was army's project! face the Music Now
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
پولیس اور آرمی کے لوگ بے غیرت ھیں.عمران خان
504
665
1K
2
55
126
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 months
گھمبیر سے ایک عظیم الشان ریلی مرتضیٰ جاوید عباسی کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاحی پروگرام کے لیے لورہ کی جانب رواں دواں ۔ انشاءاللّه ایک واری فر شیر
4
25
128
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
6 years
جیو کو بند کرنے والوں کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ اس قوم کو۔جس چیز سے روکا جائے اس چیز کو سب سے ذیادہ دیکھتے ہیں۔ اب جیو انٹرنیٹ کے لنک سے دیکھا جا رہا ہے۔ @daniraoo @wajih_sani @Ahmad_Noorani @_Mansoor_Ali
1
22
121
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
گلیوں بازاروں شہروں قصبوں کے بعد ہوائی جہاز میں بھی گو نیازی گو نیازی کے نعرے۔ مکافات عمل
2
44
119
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
@BaberMunir5 @MaryamNSharif ارے بیوقوف موت تو ایک دن آنی ہی ہے، مشرف کی طرح کتے کی زندگی گزارنے سے بہتر ہے بندہ عزت سے پھانسی لگ جائے۔ خیر تم جیسے لوگوں کا کیا تعلق عزت دے۔ لگے رہو
11
6
113
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
نوازشریف دور میں وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ 98 کروڑ تھا۔ عمران نیازی صاحب کے دور میں وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ 1 ارب 17 کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔ یاد رہے اس وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے دعوے بھی کئے گئے
1
46
114
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
کیسے ختم کرو گے لوگوں کے دلوں سے نوازشریف کی محبت کیسے ختم کرو گے
1
28
111
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
چاچا غفور کے اندر کا یوتھیا باہر لانے پر میں گل بخاری کا شکریہ ادا کرتا ہوں @GulBukhari
15
9
114
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
دوستی کی طرف ایک اور قدم یاد رہے یہ جرنیلوں اور عمران نیازی صاحب کی حلال دوستی ہے خبردار جو کسی نے مودی کا یار کہا۔
Tweet media one
9
52
111
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
صاف واشگاف اور واضح الفاظ میں اپنی خارجہ پالیسی سمیت تمام پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں قریشی صاحب
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
آج دنیامصلحتوں کا شکار ہورہی ہے،سچ کی آوازکوروکاجارہاہے، شاہ محمودقریشی
2
0
19
2
25
112
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
عدالتیں تو مذاق بن گئیں اس ملک میں۔ حنیف عباسی کو کیوں پکڑا؟ کیا وہ اتنا بڑا مجرم تھا کہ رات 12 بجے عدالت لگا کر عمر قید دینی پڑی؟ اگر اتنا بڑا مجرم تھا تو اب باہر کیسے آ گیا؟ کس کے کہنے پر اس وقت عجلت میں حنیف عباسی کو سزا دی گئی؟ @HummaSaif @Malikabid85 @arshad_Geo @Aadiiroy
7
17
102
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
@ImranKhanPTI تم جیسے فتنے سے بات نہیں ہونی چاہیے تم جیسے فتنے کی سرکوبی ہونی چاہیے ۔ تم ریاست پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ ہو اللہ تمہارے شر سے ہم سب کو بچائے آمین
23
12
81
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
6 months
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ  انشاء اللہ شیر اک واری فیر @MurtazaJavedAbb
1
32
102
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور بھی بہت شرارتی تھا، گاڑی سیدھی گیٹ سے اندر نہیں لے کر گیا بلکہ تھوڑی دیر روک کر شیشہ اتار کر عمران کو سنوایا کہ سنو لوگ کیا کہہ رہے ہیں 😂😂 @pmln_org @arshad_Geo
2
33
98
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
7 years
Tweet media one
10
10
95
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
مسلم لیگ ن کے تمام کارکنان سے گزارش ہے کہ اس کنونشن میں لازمی شرکت کریں۔ کنونشن کو کامیاب بنا کر سیاسی گدھوں کو بتا دیں کہ عوام آج بھی نوازشریف کے دیوانے ہیں اور ملک کی بہتری کے لئے نوازشریف کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ 11-7-2019 شام 6 بجے کوہستان پبلک سیکرٹیریٹ ٹیکسلا
Tweet media one
3
32
95
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
لوگوں کو سرعام پھانسی دینے سے پہلے گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹنے کی باتیں کرنے والی حکومت کے پاس جب پہلے آدمی کو گھسیٹنے کا موقع آیا تو انسانیت یاد آ گئی۔
2
43
97
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
جب نااہلی عیاں ہو جائے، کرپشن کا بازار گرم ہو جائے، روز مرہ استعمال کی اشیاء عوام کی پہنچ سے دور ہو جائیں تو یہی حال ہوتا ہے
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
3 years
صورتحال کچھ یوں ہے ۔ پی ٹی آئی کیمپ ۔
Tweet media one
204
346
2K
15
32
92
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
ایک بات یاد رکھیں کہ جنرل باجوہ جنرل فیض جنرل ظہیر السلام جنرل آصف غفور، یہ چند لوگ ریاست کیسے ہو سکتے ہیں ؟ یہ چند لوگ پوری ریاست کے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں ؟ نہیں یہ اب نہیں ہو گا پاکستان کے عوام کا فیصلہ چلے گا باقی اب کسی کا بس نہیں چلے گا۔ #BajwaSaabJawabTuDenaParayGa
0
33
93
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
@pmln_org_Lhr @betterpakistan @AkramChishti2 وزیر داخلہ کو ایک سپاہی روک لے اور عدالت کے احاطے نہ جانے دے ایسی حکومت ایسی کرسی کا کیا فائدہ
2
10
90
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
جو بائیڈن کی کال تک ادھار بند ہے 🤣🤣🤣
Tweet media one
1
15
93
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
تاریخ دان کی قلم تھک جائے گی مگر اس حکومت کی سیاہ کھاریاں ختم نہیں ہوں گی
@arshad_Geo
Arshad Waheed Ch
5 years
وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے چھوٹے بھائی اصغر خان کے خلاف کیسے بدعنوانی اور سزا کو ختم کرکے اسے ترقی سے نوازا گیا ، عمر چیمہ نے پردہ فاش کر دیا
9
357
709
2
20
89
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
اسلام آباد میں بننے والے مندر کے پنڈت کے لئے کوئی اپلائی کرنے کی زحمت نہ کرے کیوں کہ ریٹائرڈ میں سے ہی کسی ایک کو یہ پوسٹ ملے گی۔ اعلان ختم ہوا
2
20
88
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
شیخ رشید اپوزیشن کو کہتا ہے جلسے نہ کرو ورنہ دھماکے ہوں گے، اپوزیشن جلسے جاری رکھتی ہے اور ساتھ ہی کوئٹہ اور پشاور میں دھماکے ہو جاتے ہیں۔ کیا یہ محض اتفاق ہے ؟ اس سوال کے جواب کے لئے شیخ رشید کو گرفتار کر کے تفتیش کرنی چاہیے۔ #ArrestSheikhRashid
1
33
90
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
پاک فوج کے تمام جرنیلوں اور عدلیہ کے تمام ججوں کے اثاثے پبلک ہونے چاہئیں۔ تا کہ قوم جان سکے کہ انکی حفاظت کے نام پر کون کیا کر رہا ہے اور انکو انصاف دینے کے نام پر کام کیا کر رہا ہے آپ کا کیا خیال ہے؟
5
28
81
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
صحت کے حوالے سے بات پی آئی ایم ایس میں اپریل 2017 سے مارچ 2018 تک 5000 مریضوں کا علاج کیا گیا جو مختلف قسم کے کینسر میں مبتلا تھے۔ایک سال میں اندازے کے مطابق 15000 کینسر کے مریض ہسپتال میں آئے جن میں سے 5000 کا علاج کیا گیا۔ پچھلے سال کی نسبت مریضوں کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ ہوا
Tweet media one
3
56
80
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
عمران نیازی صاحب فرما رہے ہیں کہ ایک وقت آیا جب پوری کی پوری مسلم لیگ ن ق لیگ میں چلی گئی تو کیا مسلم لیگ ن ختم ہو گئی ؟ پارٹی تب ختم ہوتی ہے جب وہ اپنے نظریے پر کمپرومائز کر لیتی ہے اور ہم سب جانتے ہیں عمران نے اپنا نظریہ بدل دیا اب بقول عمران یہ جماعت ختم ہو جائے گی @pmln_org
3
37
79
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
یہ وڈیو کلپ اور یہ الفاظ مسلم لیگ ن کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ نوازشریف کی محبت عوام جے دلوں میں ہے میں اور خون میں شامل ہے۔ @pmln_org @MaryamNSharif
3
29
79
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
فیصلہ کن مرحلہ ہے،اس جدوجہد کی ناکامی سے نوازشریف کو کوئی فرق نہیں پڑنا نوازشریف نے جتنی عزت شہرت دیکھی وہ سب کو معلوم ہے۔یہ جدوجہد ہماری اپنی ہے ہمارے بچوں کے مستقبل کی جدوجہد ہے۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہم نے اپنے بچوں کو بھی اسی نظام میں رکھنا ہے یا نہیں #چلوچلوگوجرنوالہ_چلو
1
30
76
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
نوازشریف اور بینظیر نے وقت سے بہت کچھ سیکھا منفی سیاست کو چھوڑ کر مثبت اور ��عمیری سیاست کی طرف آئے۔ جلاوطنی نے پاکستان کی سیاست کا رخ موڑ دیا میثاق جمہوریت ہوا جو ایک انتہائی قابل قدر مجوزہ تھا اور پاکستانی سیاست کے مستقبل کے لیے ایک تازہ ہوا کا جھونکا تھا۔ ++
1
19
80
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
مولانا فضل الرحمن کے جلسوں میں پانی نہیں چھوڑا جاتا کیوں کہ جلسے حد سے ذیادہ بڑے ہوتے ہیں اور حکومت کے پاس اتنا پانی ہی نہیں ہوتا کہ ساری جگہ پانی سے بھر سکیں 😂😂 مولانا راکڈ نکا اور ابا شاکڈ 😂😂
Tweet media one
0
21
76
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
تاریخ دان لکھے گا کہ جو شخص چیخ چیخ کر پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے دعوے کرتا تھا جب اسکی اپنی حکومت آئی تو پولیس کو سیاست کے علاوہ کہیں اور استعمال نہیں کیا۔ عمران خان صاحب ایکسپوز ہو گئے #چلوچلوگوجرنوالہ_چلو
0
31
81
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
مسجد میں ننگے سر اور گوردوارے میں سر پر دوپٹہ۔ یہ تو حال ہے مسلمانوں کا۔ میں درخواست کرتا ہوں کہ مسجد کے احترام کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ آپ کو لوگ فالو کرتے ہیں آپ لوگوں کو دین سے محبت۔عقیدت اور احترام سکھائیں۔ شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
10
25
73
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
@hayyat89 @SaleemKhanSafi ایک خاص کے گروپ کے لوگوں کو سلیم صافی صاحب پسند نہیں ہیں کیوں کہ اس گروپ کے معیار پر صابر شاکر صاحب، عارف حمید بھٹی صاحب اور غلام حسین صاحب جیسے صحافی ہی ہی پورا اترتے ہیں۔ امید ہے میری بات سے دل آزاری نہیں ہوئی ہو گی۔ شکریہ
16
2
80
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
Great Shot Janu With Love from Sania Mirza
Tweet media one
2
7
73
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
یوتھیوں کی بنائی گئی ریاست مدینہ میں امیر المومنین کے گھر سے شراب برآمدگی کے بعد یوتھیوں کا شراب کو حلال قرار دینے کا مطالبہ
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
زمان پارک سے شراب کی بوتلیں بھی برآمد۔
396
464
983
2
41
70
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
اکثر یہ چیز دیکھنے میں آئی ہے کہ سکول وین میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے بچے وین کی چھت پر سفر کرتے ہیں۔ یہ انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے اس لئے سکول انتظامیہ ، والدین اور وین مالکان کو اس کو روکنا چاہیے۔ اللہ سب کے بچوں کو اپنی امان میں رکھے آمین
1
28
76
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
راولپنڈی ورکر کنونشن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
11
77
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
@Atifrauf79 عاطف بھائی انشاءاللہ ہم میدان میں ہیں اور میاں نوازشریف کے سپاہی ہیں۔ ہم حقیقی جمہوریت کے علمبردار اور ووٹ کو عزت دو تحریک کے جانباز ہیں۔ ہر وہ انسان جو نوازشریف کے نظریے پر کھڑا ہے ہم اسکے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ
2
19
68
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
بلکل سہی کہا تھا @ImranKhanPTI نے۔ آج ہم نے دیکھ لیا انکو حکومت ملی تو پاکستان کا برا حال کر دیا۔ @FahimKh65062048 @HummaSaif @piradnan_313 @Aadiiroy
Tweet media one
1
44
72
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
@Jemima_Khan @BenGoldsmith Who's her father in real??? Don't you think it's her right to celebrate Father's Day with her real father?
Tweet media one
13
14
76
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
خاندان کو ایک جگہ جمع کرنے کے لئے قدم اٹھایا تھا مشکلیں آئیں مگر اللہ کی مہربانی سے نیت صاف تھی تو آج سب اکٹھے ہیں۔ اب ایک ترتیب بنا دی ہے، خاندان کے افراد پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی، ہر مہینے میٹنگ ہوتی ہے، سب لوگ پیسے دیتے ہیں جو خاندان کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتے ہیں ++
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
اپنے خاندان کے ساتھ گزرا وقت بہت قیمتی ہوتا ہے۔ خاندان کے ساتھ مل بیٹھ کر ہمیشہ سکون ملتا ہے اور خوشی ہوتی ہے کہ اللہ نے ہمیں اتفاق دیا ہے۔ اللہ ہن سب کو مزید اتفاق دے آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
3
23
9
11
70
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
@TariqJamilOFCL آپ اپیل نہ کریں آپ کی اپیل کے بغیر بھی سب مدد کر رہے ہیں آپ پی ٹی آئی کی کیمپین کریں عمران نیازی کی چاپلوسی کریں۔
0
8
71
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
Dedicated to @Aadiiroy and all other charra party 😂😂
Tweet media one
8
4
73
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
4 years
پی ٹی آئی کے لوگ اب عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے۔ یہ لوگ اب جہاں عوام میں جائیں گے انکو جوتے لگیں گے
Tweet media one
1
31
74
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
@OryaMaqboolJan ایسا کیوں ہے کہ ہر جھوٹا اور مکار شخص عمران نیازی کا ہی ںسپورٹر بن جاتا ہے؟ آپ جیسے لوگ دین کا نام استعمال کر کر کے دین کو بھی ای�� مذاق بنا دیتے ہیں آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے اغیار ہمارے دین پر تنقید کرتے ہیں۔ کچھ شرم کریں ڈوب مریں
Tweet media one
2
9
70
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 years
اے آر وائے ایک جھوٹا اور سازشی چینل ہے، اس کا لائسنس کینسل ہونا چاہئے #ARYMay_I_HelpYou
0
19
69
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
میرا شروع کیا گیا یہ ٹرینڈ اب انشاءاللہ مراد سعید کی جان کھا جائے گا 😂😂
@TahirMughalPml1
Tahir Mughal Pmln
5 years
یہ لو اضافی ٹول ٹیکس اور مراد سعید کو دے دینا۔ یہ مریم نواز کے سر کا صدقہ ھے اسکو دے دینا۔ یہ تو معمولی صدقہ ھے نواز شریف پر جان بھی قربان @MaryamNSharif
14
219
744
1
20
65
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
3 months
ہمارے محترم @realrazidada نے فرمایا ہے کہ PTIواپوں کا طریقہ واردات یہی ہے کہ جو کام حال کی گھڑی میں یہ خود کر رہے ہوتے ہیں ٹھیک اسی کام کا الزام یہ دوسروں پر پوری شدومد سے لگا رہے ہوتے ہیں۔
@LegiMian
میاں عامر 🦁
3 months
سات سے 8 سیٹوں پر جس فارم 45 پر تحریکِ انصاف والے جیتے تھے دوبارہ گنتی پر ن لیگ والے جیت گئے ہیں اب بتاؤ دھاندھلی کس کے ساتھ ہوئ تھی؟ فارم 45 کا بیانیہ تو وڑ گیا💪
64
317
883
1
30
73
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
2 years
یہ بے شرم لوگ خود اقرار کر رہے ہیں کہ یہ ملک کو تباہ کر گئے تھے اور ان کی اس بات پر ان سے بڑے بے شرم ہیں جو تالیاں بجاتے ہیں
Tweet media one
3
27
64
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
5 years
احتساب عدالت آمد پر مریم نواز بی بی کا شاندار استقبال۔ جنرل سیکریٹری کے پی کے مرتضی جاوید عباسی کی قیادت میں کارکنان کی جذباتی نعرے بازی. @pmln_org @MaryamNSharif @MemberNA15
0
25
67
@InamAbbasi11
Inam Abbasi
1 year
عمران خان کا ٹویٹ ٹویٹ میں دیکھے جانے والا اپنا ہی کارکن نکلا جہانزیب اعوان کا تعلق ایبٹ آباد کی یو سی نگری ٹوٹیال سے ہے جہانزیب اعوان 2015 میں جنرل کونسلر رہ چکے ہیں کچھ ذہنی غلام اس بیوقوف کو بھی لیڈر بنائے پھرتے ہیں جو بوکھلاہٹ میں اندھا ہو چکا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
39
63