Imdad Soomro (Sehwani) Profile Banner
Imdad Soomro (Sehwani) Profile
Imdad Soomro (Sehwani)

@ImdadSoomro6

11,954
Followers
1,544
Following
406
Media
5,407
Statuses

Investigative Correspondent The News (Jang group) tweets & RTs r personal views not reflects the policy of organisation, I am working for

Karachi, sindh
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
بھٹو اور مجیب میں اتنا فرق تھا جتنا آج بنگلادیش اور پاکستان میں ہے، مجیب کی تیسری نسل بنگال کو ایشن ٹائگر بنا رہی ہے بھٹو کی تیسری نسل آج بھی جرنیلوں کی جوتے اٹھائے کھڑی ہے۔
287
6K
20K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
فواد چوہدری سے ہر قسم کا سوال ہونا چاہیے، کاش کہ کوئی صحافی کبھی بلاول سے بھی پوچھے کہ قاضی احمد میں 6 بندے کس نے اور کیوں قتل کرائے، کوئی ناظم جوکھیو کے قتل کے بارے میں ہی پوچھ لے... کوئی یہ پوچھ لے کہ سندھ میں کیوں 14 سال سے انسانی حقوق، آئین و قانون معطل ہے..!؟
272
5K
19K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
فریڈم آف اسپیچ صرف ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا بنیادی حق ہے، وہ اور ان کے سپورٹر جب چاہیں فوج کی جوتیاں اٹھائیں، جب چاہیں فوج کو گالیاں دیں ۔۔ان کی کسی نے بھی جائز مخالفت ، تنقید کی تو ان کو جمہوریت دشمن، سندھ دشمن کے سرٹیفکیٹ ملیں گے ۔۔۔زرداری صاحب جب چاہیں اینٹ سے اینٹ بجائیں۔۔۔
83
2K
5K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ سندھ کے حکمرانوں نے اپنی زمینوں کو بچانے کے لئے اپنے ہی ووٹرز کے گھر ڈبوئے اور ان کو در بدر کیا
117
2K
5K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
ایک تصویر میں قتل کا ملزم پیپلزپارٹی کا ایم پی اے ہے، دوسری تصویر کا ملزم چھوٹا بچا بسکٹ چرانے کا ملزم....!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
213
2K
5K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
گورنر سندھ جناب آغا سراج درانی صاحب کا فرمانہ ہے کہ سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے جو تباہی آئی ہے، وہ عوام کے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے..... لوگوں کو توبہ تائب ہونا چاہیئے تاکہ آفت مصیبت ٹل سکے.... باقی عوام کی مشکلاتوں کا حکومت کے اداروں کی نااھلی سے کوئی تعلق نہیں ہے
521
2K
3K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کے دوران سینئر صحافی اکرم بلوچ پر بلاول کے گارڈز کا بدترین تشدد... موقع پر موجود صحافیوں نے ساتھی کا ساتھ نہیں دیا، حکمرانوں سے تعلقات نبھانے کو ترجیح دی..
163
2K
3K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
سندھ میں ڈاکو راج... پولیس سیاسی مداخلت کے سبب بے بس...
Tweet media one
99
654
2K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
کیا ملک میں مارشلا لگ گیا ہے یا ملک ریاض اتنا مقدس ہے کہ اس کی حمایت میں ملک کے سارے ادارے کھل کے سامنے آ گئے ہیں.. پاکستان چوک پر پرنٹنگ پریس پر چھاپہ.. بحريه ٹائون کے خلاف بينر چهاپنے کے الزام میں پریس کا مالک صدر الدین اور نور مسن گرفتاری کے بعد غائب....
60
642
2K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سی ایم پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کردی، فرشتوں کے سندھ میں 44٪ بچے اسکول سے باہر، تھانے پولیٹیکل وکٹمائیزیشن، سیاسی مخالفین اور صحافیوں پر جھوٹے مقدمات کیلئے وقف ہیں...
23
409
2K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 months
سندھ مغوی اور لہولہان..... آئی جی سندھ نوکری بچانے کے لئے لابنگ میں مصروف، ڈی آئی جی اور ایس ایس پیز ایرانی تیل اور انڈین چھالیہ کے کاروبار میں مصروف، نااھل سندھ حکومت کرپشن میں مصروف.... ریاست لاتعلق.... عوام ڈاکووں کے رحم کرم پر.... @sindhpolicedmc8 @myaseenrind @nmemon2004
86
1K
2K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 months
شکارپور سے رافع سمیجو اغوا ہوا، ڈاکووں نے اسے قتل کرنے کی دھمکی دی.. نااھل پولیس، حکومت اور ریاست کچھ نہ کر سکی... رافع سمیجو قتل ہو گیا....
Tweet media one
Tweet media two
57
1K
2K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
8 months
سیدھی گولیاں تو 9 مئی کو بھی نہیں ماری گئی تھیں.... کیا ان کا قصور ان کا سندہی ہونا تھا...!!! ؟؟
Tweet media one
170
671
1K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
بغیر کسی مینڈیٹ کے عمران خان نے سیلاب اور بارش متاثرین کے لئے ایک ارب دیا ہے... آپ نے، آپ کی قیادت نے اپنی ذاتی جیب سے کیا دیا ہے.... آس جگہ پر جناب اسف زرداری صاحب کو بھی بھیجیں.... اصل میں تو ان کو یہاں ہونا چاہئے...بیماری کا بہانہ اب کوئی قبول نہیں کرے گا....
@SyedNasirHShah
Syed Nasir Hussain Shah
2 years
خلق خدا کی آواز ۔۔۔ سنو اور جواب دو عمران خان بھاگو نہیں ۔۔۔
441
497
1K
68
425
1K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
سندھ حکومت کے وزراء کی جانب سے سندھ ھائیکورٹ کی جج جسٹس آفتاب احمد گورڑ کو راکیٹ لانچر سے مارنے کی دہمکیاں،،، سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دوران سماعت بڑا انکشاف
46
480
1K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
10ہزارافرادپر FIR ایوب اورضیاکے دورمیں بھی نہیں ہوئی پیپلزپارٹی نےسب کوپیچھےچھوڑدیا
27
299
1K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
Terrorism against Journalists continued on Sindh.. Journalists Mir Altaf n Qadir Malkonai seriously injured in an attack in Sanghar... Victims blamed PPP local leader Rana Sattar for attack @HamidMirPAK @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @NisarKhuhroPPP
Tweet media one
Tweet media two
75
511
1K
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
5 years
اگر معيشت ٹھیک نہیں ہو رہی تھی تو اس میں سائنس اور ٹیکنالوجی کو کس جرم کی سزا دی گئی
34
226
925
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
Thar, Sindh, Pakistan... ❤️
26
123
900
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سراج الحق صاحب کی یہ کاوش صرف سکھر کے سیاستدانوں نہیں بلکہ پورے سندھ کے سندھی سیاستدانوں خاص طور پر حکمرانوں کے منہ پر تمانچہ ہے... اگر کوئی سمجھے تو.... پیپلزپارٹی کے مقامی ایم این اے کے پیٹرول پمپ پر بارش متاثرین ان کے اپنے ووٹرز کو ایک رات گزارنے کی اجازت نہیں..
32
293
741
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
آصف زرداری کو برطانیہ کی مری ہوئی رانی کی تعزیت کے لئے وقت بھی اور ان کی صحت بھی اجازت دیتی لیکن سندھ کے بارش و سیلاب متاثرین کے لئے نہ وقت ہے نہ صحت اجازت دیتی ہے یہ وہی ڈرامہ ہے جو جیل جاتے ہی بیمار، وھیل چیئر اور گلے میں کالر پہنتا ہے
56
227
715
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
چيف صاحب کبھی ان لوگوں سے پوچھ لیں کہ یہ کون لوگ تھے. ... کتنے تھانے کے حدود کراس کر کے آئے تھے.....
Tweet media one
Tweet media two
18
237
731
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
اغوا کے بعد شدید زخمی حالت میں پولیس کے ذریعے بازیاب ہونے والے صحافی عرفان کلہوڑو پر اغوا کے ملزمان کی مدعیت میں سکھر پولیس نے کیس داخل کرکے زخمی صحافی کو گرفتار کر لیا... ھتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا
Tweet media one
16
481
627
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
پنو عاقل تھانے کے لاکپ میں شدید زخمی حالت میں موجود یہ صحافی دھرتی ٹی وی کا رپورٹر عرفان کلھوڑو ہے، مافیا کے کارندوں نے رات اس کو گھر سے اغوا کیا شدید تشدد کا نشانہ بنایا.. پھر پولیس نے زخمی صحافی کے خلاف بھتہ خوری کی ایف آئی آر داخل کی
Tweet media one
Tweet media two
14
497
632
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
10 months
Democracy in Sindh: She is neither terrorist nor a law breaker, She is teacher, her only fault is agitating for her rights along with other colleagues in front of Karachi Press Club..... @DMCSindhPolice @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @mujtabbaHasan @saeedsangri
Tweet media one
41
469
653
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
7 years
سابق چیف جسٹس کے بھائی خاور ظہیر جمالی کو ان کے بھائی کی وجہ سے ایک دن میں گریڈ 18 سے گریڈ 21 میں ترقی دے کر ڈائو یونیورسٹی کا PVC بنایا گیا
51
343
653
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
کراچی کے جن علاقوں سے پیپلزپارٹی کو ووٹ ملتے ہیں، سب سے زیادہ وہاں کی آبادی خراب اور غیر انسانی حالات میں رہتی ہے۔۔۔چانڈیو ویلیج پنجاب کالونی، گزری، چنیسر گوٹھ، نیلم کالونی، لیاری، ملیر کا پورا دیہی علاقہ وغیرہ ۔۔۔۔
36
171
637
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سنا تھا پی ٹی وی سے جعلی ڈگریوں والے نکال دئیے گے ہیں لیکن گزشتہ ہفتے معطل ہونے والا ڈپٹی کنڑولر عمران بشیر صدیقی جعلی ڈگری ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ 23 بار نوکری سے معطل کیا گیا ہے اور ایک دفعہ نوکری سے نکالا گیا ہے۔ ابھی کرپشن کی مزید تفصیلات باقی ہیں۔ @CMShehbaz @Marriyum_A
9
175
622
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
ھم جو تاریک راہوں میں مارے گئے... سانگھڑ، سندھ کے صحافی قادر شر پر غیرقانونی جرگے کی خبر دینے پر مقامی وڈیرے کمال شر کا وحشیانہ تشدد، نازک حالت میں کراچی منتقل.. سانگھڑ پولیس ملزمان کو گرفتار کرنا تو درکنار.. مقدمہ درج کرنے کے لئے تیار نہیں @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
28
266
618
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
یہ کون لوگ ہیں..؟! اپنے آپ کو ایجنسی کا اہلکار بتا رہے ہیں اور دولتپور، ضلع شہید بینظیر آباد میں ہائی کورٹ کے وکیل محب جوکھیو کی ذاتی زمین پر غیرقانونی شکار کر رہے ہیں اور منع کرنے پر دھمکیاں دے رہے ہیں.. @OfficialDGISPR @UmarCheema1 @AyazLatifPalijo @Sangrisaeed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
273
545
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
6 months
@KhSaad_Rafique خواجہ سعد رفیق موجودہ سیاسی لاٹ میں ایک ہیرا ہیں...
85
32
559
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
مٹیاری میگا کرپشن کے حوالے سے لاھور سے تعلق رکھنے والے صحافی رضوان رضی نے سندھیوں کے خلاف سخت تعصبانہ زبان استعمال کی تھی.. صورتحال یہ ہے کہ کرپشن کیس کا مرکزی ملزم ڈی سی مٹیاری عدنان رشید ڈی ایم جی گروپ کا پنجابی اسپیکنگ اور ساہیوال سے تعلق رکھتا ہے، کرپٹ اور غلط آدمی کی وجہ
47
131
535
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 months
Democracy in Sindh....!!
Tweet media one
26
203
527
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
8 months
سندھ پولیس ڈاکووں کے سامنے بے بس... پرامن احتجاج کرنے والوں کے لئے دھشتگرد...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
229
495
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
9 months
صحافت کا جنازہ ہے ذرا دہوم سے نکلے... کے ٹی این نیوز جیکب آباد کا صحافی SSP جیکب آباد سمیر نور چنا نے اغوا کرکے بلوچستان پولیس کے حوالے کیا، جہاں پر ان پر چرس کا کیس داخل کیا گیا... ملک میں PSP مافیا کے خلاف کوئی قانون ہے کہ نہیں @PakSarfrazbugti @HRCP87 @HamidMirPAK @AsadAToor
20
333
492
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
جب بحریہ ٹاؤن سیل تھا تو اندر کی جانب سے آگ کس نے لگائی : غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہئے : سید جلال محمود شاہ
24
153
519
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
سکھر کے صحافی اجے لالوانی مسلح افراد کی فائرنگ میں صالح پٹ سکھر میں قتل
Tweet media one
29
135
489
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
جب چاہیں “عوام کے بے حد اصرار” اور کمپنی کی مشہوری کے لئے حامی بن جائیں ۔۔شہباز صاحب جب چاہیں ان کو لاھور کی سڑکوں پر گھسیٹیں ۔۔جب دل کرے بھائی بن جائیں ۔۔۔جب دل کرے سول سپریمیسی کی ھیرو بنیں جب چاہیں ان کے ترجمان بنیں ۔۔یہ حق صرف ان کے لئے ہی ہے
2
169
429
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
Highly objectionable.. A Thar Coal employee harassing a Hindu boy and abusing his faith in Thar, Sindh, Pakistan .. Strict Action should be taken against this culprit.. .. #SSPThar @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @HRCP87 @DMCSindhPolice @UmarCheema1
78
224
458
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
Inayat Shah an accused of murdering a Journalist Ajay Lalwani...!!?? Case is pending against him at ATC Court, Sukkur...
Tweet media one
Tweet media two
16
203
448
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
Congratulations... PPP won the election in Badin, Sindh... Look at the condition of School table.. Where bye-election was done.. After spending billions of rupees on School Education, pathetic condition is question mark...!! @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 @MuradAliShahPPP
Tweet media one
36
200
444
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
صحافی اجے لالوانی کے والد دلیپ کمار اور 7 سالہ بیٹا امیش کمار.. اپنے والد کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت میں... صحافی ساحل جوگی @SahilJogi10 بھی اپنے ساتھی کے خون کو انصاف دلانے کے لئے مظلوموں کے ساتھ.....
Tweet media one
10
90
439
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
آصف زرداری کے سابق حلیف مصطفیٰ میمن نے آصف زرداری پر ان کی جائداد پر قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے
7
215
394
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
8 months
سندھ کے کچے میں راکٹ لانچر کے گولے سے کھیلتے ہوئے سات بچے دھماکے سے مارے گئے.... سندھ کا کچا جہاں پینڈول کی گولی نہیں ملتی لیکن راکٹ لانچر، اینٹی ایئرکرافٹ گنز اور جدید اسلحہ موجود ہوتا ہے... ذمہ دار کون ہے.. وہ جو افغانستان کے بارڈر سے لیکر بین الصوبائی بارڈرز پر اسمگلنگ روکنے…
Tweet media one
16
181
416
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
سعيد غني صاحب هڪ دورو گبول ڳوٺ ۾ پنهجي پيپلز پارٽي جي ووٽرن وٽ به ڪيو، جن تي بحريه ٽائون جا بدمعاش پوليس جي مدد سان اسرائيلي يهودين وانگر ظلم ۽ زيادتي ڪن ٿا @SaeedGhani1
Tweet media one
18
101
407
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
کیونکہ شہباز کی پرواز سے جلتا ہے زمانہ اور ایک زرداری سب پر بھاری جو ہے ۔۔۔۔
1
109
353
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
This is not Palestine or Kashmir..this is Sindh Pakistan…where Zardari led Sindh government n Sindh Police brutally tortured innocent villagers who were protesting against illegal occupation of a builder upon their land with the help of Sindh government n police …
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
172
380
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
سندھ میں اندھا پولیس راج... سما ٹی وی کے بیورو چیف ساحل جوگی، ابتک ٹی وی کے بیورو چیف امداد پھلپوٹو، صحافی رستم اور ان کے صاحبزادے ارشاد رستم پر ملک سے بغاوت کرنے اور دھشتگردی کا کیس داخل.... @MuradAliShahPPP @HamidMirPAK @Ahmad_Noorani @UmarCheema1 @asmashirazi @q_Asif
22
96
365
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
پیپلز پارٹی کا سندھ میں اصل جھموری چہرا... ایک استاد پولیس کی حراست میں..... کیا سندھ میں آمریت ہے کہ کسی کو بھی احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا ہے
Tweet media one
17
178
361
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
14 سال لگاتار اقتدار میں ہونے کے باوجود دولت کمانے کی اندھی لالچ میں مبتلا سندھ کے حکمرانوں کو 1122 جیسا ایمرجنسی صورتحال کو منہ دینے والا ادارے بنانے کا خیال تک نہیں آیا
14
91
361
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
جام کریم جن پر ناظم جوکھیو قتل کا الزام ہے، اپنے ماموں اختر مینگل کے ساتھ زرداری صاحب کے پاس.....مینگل صاحب انسانی حقوق کے علمبردار، بلوچستان کے حقوق کے ترجمان اور نامور قومپرست رھنما ہیں @MJibranNasir @HRCP87 @Sangrisaeed
Tweet media one
15
168
361
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
نوکوٹ کی معصوم راجپوت لڑکیوں کا دو دن تک بیس-پچیس لوگ ریپ کرتے رہے- نہ زمین پھٹی- نہ آسمان ٹوٹا-. نہ پولیس کے کانوں پر جوں رینگی نی حکمرانوں کو غیرت آئی..
17
143
353
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
نوابشاهه میں قتل کئے گئے بھنڈ برادری کے پانج افراد کی لاشیں سندھ کے حکمرانوں، پیپلز پارٹی اور زرادری قبیلے کے سامنے سوالیہ نشان ہیں.... ان مظلوموں کو یہاں شاید انصاف نہ ملے لیکن حکومت کے نشے میں چور سندھ کے حکمرانوں کو سمجھنا چاہیے کہ خدا کی لاٹھی بے آواز ہے
19
156
348
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
8 months
The Sindh High Court declared a notice as unlawful issued to me by Sanghar @sindhpolicedmc8 to harass me, to stop me from my journalistic work.. Notice was issued on the wishes of SSP CTD Sindh Bashir Birohi, I challenged this before the Sindh High Court thank you journalists n…
Tweet media one
Tweet media two
10
129
349
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
Tweet media one
5
29
363
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
کیا جماعت اسلامی کو نہیں پتہ کہ کراچی سندھ اور پاکستان کا حصہ ہے، الگ سے کوئی علاقہ نہیں... یہ کس طرح کی سیاست ہے جو نہ ملکی ہے نہ اسلامی... اسی فلاپ تخیل پر پہلے ہی ایک سیاست کی گئی جو بری طرح ناکام ہوئی... پھر بھی....!!؟؟
Tweet media one
83
78
361
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
لاش گدھا گاڑی میں ہے تو کیا ہوا.. جیالا تو ایمبولینس میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں تو ہے نہ...!!؟؟
Tweet media one
Tweet media two
35
161
337
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
4 years
سندھ کے تمام مسائل کا حل...... اجرک کا ماسک.....
Tweet media one
36
40
339
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
ووٹ کو عزت دو سے بوٹ کو عزت دو کا سفر ہم نے اللہ کے فضل کرم سے چالیس دن میں طئے کرلیا ہے: چھوٹے میاں.... (جن کی پرواز سے جلتا ہے زمانہ....)
7
69
315
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
کراچی کے ضیاءالدین اسپتال کے خاص وارڈ کی خصوصی طور پر صفائی ستھرائی.. ایک خاص اور مستقل مریض کی آمد آمد......معاملات خراب ہو گئے ہیں شاید؟؟!! .. وہ سندھ کا چوتھا ٹرم... وہ صدارتی محل... خواب ادھورے رہ گئے... .
46
63
330
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
یہ داغ سندھ پولیس کی بکتربند گاڑی پر نہیں بلکہ ان گاڑیوں سمیت پولیس کے لئے کرپشن کے عیوض گاڑیوں سمیت دیگر ناقص سامان خریدنے کے ذمہ دار پولیس افسران و سندھ کے حکمرانوں کے چہرے پر ہیں جن کی وجہ سے آج پولیس والے شہید ہوئے @DMCSindhPolice @Sangrisaeed @MuradAliShahPPP @MediaCellPPP
Tweet media one
16
133
328
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
جس صوبے میں ایف آئی آر کیلئے دو دن روڈ پر لاشیں رکھنی پڑیں، اس صوبے کے بے شرم سی ایم، چیف جسٹس، اور آء جی کو استعفیٰ دے دینی چاہیے۔
13
73
335
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
@PTVNewsOfficial @Marriyum_A حقائق کے منافی پی ٹی وی پر ہی ایسا موقف چل سکتا ہے!!... عدالتی کاروائی سے بھاگ شہباز شریف رہا ہے ڈیلی میل نہیں....
4
41
322
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
پنجاب ڈومیسائل والا اسٹیبلشمنٹ سے جنگ کرے: زرداری صاحب کا فرمان .... باقی اگر کسی مائی کے لال نے کرپشن پر کوئی بات کی تو میں جمہوری جدوجہد کی سربراہی کے لئے مجبور ہو جائوں گا.... اضافی بیان... 😂
8
62
315
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
@NKMalazai وہاں قریب ہی دو شہر ہیں، میہڑ جس کی دونوں فائر برگيڈ کی گاڑیاں خراب ہیں جبکہ دوسرے شہر خیرپور والی گاڑی بھی خراب.... سندھ کے لوکل گورنمنٹ محکمہ میں اتنی کرپشن ہے کہ وہاں کوئی چیز ثابت نہیں... ٹی ایم ایز کے فنڈز حکمران جماعت کے رھنما اپنی جاگیر سمجھ کر کھاتے ہیں
36
163
305
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 months
مٹھی، سندھ میں ایک ھندو نے اپنے مسلمان دوستوں کی افطار پارٹی اپنے گھر میں کی.. افطار کے بعد دوستوں نے اپنے ھندو دوست کے گھر میں ہی نماز ادا کی ملک کو اس طرح کی برداشت اور مزھبی رواداری کی ضرورت ہے
Tweet media one
22
88
326
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
کسی ایک انسان کا قاتل پوری انسانیت کا قتل ہے: غیر قانونی تارکین وطن کی بستی مچھر کالونی کو مسمار کرکے وہاں رہنے والے انسانیت کے قاتل دھشتگردوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزائیں دی جائیں..
18
104
307
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سندھ کے بڑے حکمران کی اپنی ذاتی شکارگاہ بنانے کی حوس نے قاضی احمد میں پانچ لاشیں گرادیں.... کیا حوس اور لالچ کی کوئی انتہا بھی ہے یا.....
7
91
291
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
8 months
اس ایف آئی آر اور وزیر اعلیٰ کے حکم سے کم از کم یہ تو ثابت ہوگیا کہ وزیر داخلہ، رینجرز اور پولیس کا موقف غلط تھا اور شہید ہونے والے مجرم نہیں بلکہ بیگناھ دیہاتی تھے...
Tweet media one
Tweet media two
6
118
297
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سندھ کے نامور صحافی کوشش اخبار کے ایڈیٹر نعمت کھوڑو کو کرپشن کیس میں نیب کے قیدی اور خصوصی نظر کرم سے گورنر سندھ بننے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی جاتی ہے @HamidMirPAK @UmarCheema1 @imtiazchandyo @Xadeejournalist @Sangrisaeed
Tweet media one
16
93
277
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
شیخ صاحب کراچی سندھ کا دارالخلافہ ہے اس میں سندھیوں کے شناختی کارڈ نہیں بنیں گے تو کس کے بنوانا چاھتے ہیں....غیرملکیوں کا مقامی لوگوں کے ساتھ کیا موازنہ....آپ کی اس طرح بغیر سوچے سمجھے بیانات اور پالیسیوں کی وجہ سے سندھ کے لوگوں کو پیپلزپارٹی بھتر لگتی ہے... @ShaikhRasheed
Tweet media one
22
106
282
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
نوابشاهه کے مقتولین کا قتل کیس ایم پی اے اور آصف زرداری کے دست راست علی حسن زرداری، محسن زرداری اور عابد زرداری کے خلاف داخل کرنے کا فیصلہ.... سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی نے احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے.....
13
78
278
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
4 years
@UmarCheema1 اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ اصل حکمران طبقہ جو عوام کے مسائل اور تکالیف کا ذمہ دار ہے، اس کی اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے، حالانکہ اس طبقے کا رویہ عام پنجابی کے ساتھ بھی وہی ہے جو دوسروں کے ساتھ.....
26
19
276
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
نوابشاهه میں زرداری قبیلے کی جانب سے زمین پر قبضے کو کوشش کے دوران بھنڈ برادری کے پانچ افراد اور مقامی پولیس کے ایس ایچ او کے قتل ہونے کے اطلاعات...
4
108
262
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
8 months
سابق صوبائی وزیر سلیم جان مزاری کا مینجر اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار.... جاڑو خان نے مغوی ھندو بزنس مین کے ورثا سے تاوان وصول کیا تھا..... سندھ میں اغوا برائے تاوان کی انڈسٹری میں سردار-ڈاکو-پولیس کا ٹرائیکا ملوث ہے
Tweet media one
12
119
279
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سندھ مکمل طور پر ڈوب گیا... بارشوں یا سیلاب کی وجہ سے نہیں بلکہ سندھ حکومت کی کرپشن، نااھلی اور حکومت پاکستان کی لاتعلقی کی وجہ سے.....
21
75
267
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
اعوا برائے تاوان، زمینوں پر قبضے اور دیگر 15 کرمنل مقدمات کا ملزم علی حسن بروہی کس طرح سے ایک پولیس افسر کو ترقی کے بیج لگا رہا ہے.... @DMCSindhPolice
Tweet media one
29
102
260
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 months
سندھ میں ڈکو راج... جیو کی خبر میرا اظہار خیال @iamalijoyo @myaseenrind @SaarangSoomro @saeedsangri
21
155
276
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
فسطائيت. ..... زرداری جھموریت
Tweet media one
8
94
262
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
9 months
کے ٹی این سے وابستہ صحافی اسرار کو جیکب آباد سے گم کرکے ایس ایس ثمیر نور چنہ نے بلوچستان پولیس کے حوالے کیا اور بلوچستان پولیس نے صحافی کی گرفتاری چرس میں ظاہر کر دی... واقعہ سندھ، بلوچستان پولیس کے ساتھ سندھ اور بلوچستان کے نئے آئی جیز کے سامنے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے…
Tweet media one
16
133
259
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
کراچی کی زمینوں کا زرداری سسٹم آج منگھوپیر کے علاقے میں ایک مختیارکار کی جان نگل گیا... افسوس... ایک انسان کی حوس کھربوں ھڑپ کرنے کے باوجود ختم نہیں ہو رہی ہے
12
68
250
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
11 months
پیپلز پارٹی کی مقبوضہ سندھ.... نہ بجلی، نہ گیس ،نہ پانی...نہ امن امان... نہ صفائی نہ صحت... ہے تو بدترین زرداری سسٹم.. جس سے نہ کسی کی جان محفوظ نہ عزت نہ مال...
39
95
257
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
انکار.... ایک دفعہ پھر انکار... چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے ایک بار سپریم کورٹ کا ایڈھاک جج بننے سے انکار کر دیا
Tweet media one
13
55
263
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
سڄي سنڌ جو هڪ آواز...... #SindhRejectsBahriaTown
6
158
261
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
باقی باتیں اپنی جگہ.. .. لیکن رات کو 12 بجے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ھائیکورٹ کے کھلنے، مولوی اقبال کی پٹیشن فائل ہونے اور فورن قابل سماعت ہونے، فوری تاریخ مقرر کرنے کے پیچھے کیا راز ہے....!!؟؟
29
46
257
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
13 years old boy Kareem Babbar son of Journalist Farooq Babbar killed in mysterious circumstances in seminary (Madrsa) of Sehwan, Distt Jamshoro, Sindh, constituency of CM Sindh @MuradAliShahPPP
Tweet media one
Tweet media two
28
96
249
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
گھوٹکی سندھ میں پیپلزپارٹی کے بدمعاش وڈیرے شمشیر پتافی کے سامنے ہاتھ باندھ کر رحم کی التجا کرنے والی ہندو بچی کی یہ تصویر دراصل سندھ میں لاقانونیت کی عکاس ہے کہ کس طرح سندھ میں قانون پیپلزپارٹی کے وڈیروں کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے ۔۔۔۔۔
Tweet media one
19
139
260
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
قادر پٹیل کو مالکان نے صرف پی ٹی آئی کے خلاف بولنے کی اجازت دی تھی لیکن وہ جوش جذبات میں مالکان کے مالکوں کے خلاف بول گیا...... 😂
11
39
253
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
زرداری صاحب کے بچے اپنے والد کی نسبت سے اپنا رشتا کیوں بیان نہیں کرتے؟؟ ... بیٹا ماں کی نسبت سے بھٹو بنا ہوا ہے اور بیٹی بھی بینظیر صاحبہ کی تصویر ہے...!! ؟؟
99
25
249
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
@Rahimoonsobdar5 @AttaulahE آپ کو غلط فہمی ہے، عمران ریاض کا علم نہیں لیکن سندھ کے صحافیوں کا کیس جتنا حامد میر نے اٹھایا اتنا کسی نے بھی نہیں ۔میر صاحب نہیں ہوتے تو اور بھی کتنے عزیز میمن قتل ہوتے ۔۔۔ساحل جوگی، امداد پھلپوٹو، ندیم بوزدار، نعمت کھوڑو سمیت میں بھی آج جیلوں میں ہوتے @SahilJogi10 @HamidMirPAK
27
41
243
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
1 year
مشرف کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنانا توہین عدالت ہے... مشرف کے بارے میں سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل کیا جائے
25
49
250
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
سندھ پیپلزپارٹی کی کرپشن، نااھلی اور دھشتگردی کے نشانے پر....
17
69
240
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
27 دسمبر کی برسی میں شرکت کے لئے بھتہ نہ دینے پر پیپلز پارٹی والوں نے خیرپور کے ایم ایس پر تشدد کیا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
59
242
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
9 months
پیر آف رانی پور، خیرپور کی حویلی میں قتل ہونے والی معصوم فاطمه کیس: فرائض میں غفلت برتنے، حقائق چھپانے اور ملزمان کی سہولتکاری کے الزام میں قید دو ڈاکٹرز، سابق ایس ایچ اور اور کمپائونڈر کو پولیس نے رہا کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بیگناہی کے ثبوت پیش کر دئے ہیں…
25
155
234
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
9 months
نگران سرکار میں اس طرح کے ہیرے کہاں سے آتے ہیں، یہ صاحب ہیں بلوچستان کے وزیر سندھ کی معدنیات کے بنائے گئے، فرض ان کا صرف الیکشن کرانا، باتیں سندھ کی معدنیات بیچنے کی...!!؟؟ بھائی تم سے مالکان غلط ڈیوٹی لے رہے ہیں... سندھ سخت مزاحمت کرے گا... خیال رہے کہ کالا باغ ڈیم نوزشرہف اور…
35
111
233
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
بحريه ٽائون کے خلاف احتجاج: دوپہر دو بجے سے قومپرست رھنما ڈاکٹر قادر مگسی کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس کا گھیراؤ... کارکنوں کی جانب سے زبردست مزاحمت، پولیس تاحال ناکام...
9
47
244
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
3 years
عشق جڏهن بغاوت ۽ جنون تي لهي ايندو آھي تڏهن عاشق انجام جي پرواھ ناهن ڪندا. "سائين جي ايم سيد" #HBDSainGMSyed
Tweet media one
6
151
242
@ImdadSoomro6
Imdad Soomro (Sehwani)
2 years
کراچی میں بحریہ ٹاؤن کا ایک گیٹ جلا تھا تو 37 ایف آئی آرز ہوئی تھیں، چھ لاشیں گر گئیں لیکن حکومت ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی ہے
4
50
222